سونے کی فی تولہ قیمت کم ہو گئی

سونے کی فی تولہ قیمت کم ہو گئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 100 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 9 ہزار 500 روپے ہو گئی۔ 10 گرام…

پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ جولائی میں 70 کروڑ 73 لاکھ ڈالر رہا

پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ جولائی میں 70 کروڑ 73 لاکھ ڈالر رہا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ جولائی کے دوران 70 کروڑ 73 لاکھ ڈالرز رہا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے ماہ یعنی جولائی میں پاکستان کا کرنٹ…

گیس کی قیمت میں اضافے کی منظوری

گیس کی قیمت میں اضافے کی منظوری

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ملک میں گیس کی قیمت میں 14 فیصد تک اضافے کی منظوری دے دی ہے۔ اوگرا کی طرف سے سوئی ناردرن اور سوئی سدرن کی رواں مالی سال کے لیے ریونیو…

ڈالر کی اڑان تھم گئی

ڈالر کی اڑان تھم گئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں منگل کو روپیہ کے مقابلے میں ڈالر کی اڑان ایک بار پھر تھم گئی۔ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتار چڑھاؤ کے بعد 11 پیسے کے اضافے سے 164.08 روپے پر بند…

ملک میں فی تولہ سونا مہنگا ہو گیا

ملک میں فی تولہ سونا مہنگا ہو گیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 500 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 9 ہزار 600…

رسد میں رکاوٹیں اور لچکدار شرح مبادلہ، مہنگائی مزید بڑھنے کا خطرہ

رسد میں رکاوٹیں اور لچکدار شرح مبادلہ، مہنگائی مزید بڑھنے کا خطرہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی معیشت بتدریج کے مرحلے میں داخل ہورہی ہے۔ تاہم رسد کی فراہمی میں رکاوٹوں کی وجہ سے قیمتوں پر دباؤ بڑھ رہا ہے۔ کووڈ کی بار بار آنے والی لہریں خام مال، مشینری اور تیار مصنوعات کی…

میڈ ان پاکستان اسمارٹ فونز کی برآمد شروع، یو اے ای پہلا خریدار

میڈ ان پاکستان اسمارٹ فونز کی برآمد شروع، یو اے ای پہلا خریدار

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) انووی ٹیلی کام نے دیگر ممالک کےلیے اسمارٹ فون کی برآمدات کا آغاز کردیا ہے۔ 4 G اسمارٹ فون کی پہلی کھیپ ’مینوفیکچرڈ ان پاکستان‘ ٹیگ کے ساتھ متحدہ عرب امارات کو برآمد کی گئی ہے۔ پاکستان…

PIA کے جہازوں کو نئے سے تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا

PIA کے جہازوں کو نئے سے تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) قومی ایئر لائن کے فضائی بیڑے میں شامل جہازوں کو نئے سے تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ائیر مارشل ارشد ملک سی ای او پی آئی اے آن لائن کچہری کے دوران گفتگو میں سی ای او پی…

بجلی کے لاکھوں صارفین اضافی ٹیکس ادا کرنے پر مجبور

بجلی کے لاکھوں صارفین اضافی ٹیکس ادا کرنے پر مجبور

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) بجلی کے بل ادا کرنیوالے لاکھوں صارفین اپنی ماہانہ بجلی کے بلوں میں اضافی ٹیکس کی ادائیگیاں کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ مقامی 8 پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیوں(ڈیسکوز) کی جانب سے انکم دینے والے صارفین کی عدم…

جولائی میں ترسیلاتِ زر کا حجم 2.71 ارب ڈالر رہا

جولائی میں ترسیلاتِ زر کا حجم 2.71 ارب ڈالر رہا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) جولائی 2021ء میں 2.71 ارب ڈالرز کی آمد کے ساتھ کارکنوں کی ترسیلات زر کی مد میں 2 ارب ڈالر سے زائد آنے کا ریکارڈ مسلسل چودہویں مہینے جاری رہا تاہم یہ جولائی کے مہینے میں آنے والی…

مہنگائی میں کمی کے لیے اشیائے خوردونوش کی رسد بڑھانے کی ہدایت

مہنگائی میں کمی کے لیے اشیائے خوردونوش کی رسد بڑھانے کی ہدایت

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ گندم، چینی، خوردنی تیل، گھی، سبزی اور دالوں کی ذخیرہ اندوزی اور ناجائز منافع ختم کرنے کے لیے ان کے درمیان طلب اور رسد کا فرق ختم کیا جائے…

ڈیپ فشنگ کے لائسنس صرف پاکستانیوں کو جاری کریں گے، علی زیدی

ڈیپ فشنگ کے لائسنس صرف پاکستانیوں کو جاری کریں گے، علی زیدی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے کہا ہے کہ ڈیپ فشنگ کے لائسنس کسی غیر ملکی کو نہیں صرف پاکستانیوں کو ہی جاری کریں گے، ماہی گیر کسی ایک کی سزا پاکستان کو نہ دیں۔ کراچی…

پی ٹی آئی نے 3 سالوں میں 21، ن لیگ نے 30 ارب ڈالر قرض لیا

پی ٹی آئی نے 3 سالوں میں 21، ن لیگ نے 30 ارب ڈالر قرض لیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی حکومت نے مسلم لیگ (ن) کے مالی سال 2018ء کا تحریک انصاف کے مالی سال 2021ء سے تقابلی جائزہ پیش کیا ہے۔ حکومت کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق2021ء میں پی ٹی آئی کے دور…

وزارت تجارت اور مرکزی بینک کے درمیان معاشی اعداد و شمار میں اختلاف

وزارت تجارت اور مرکزی بینک کے درمیان معاشی اعداد و شمار میں اختلاف

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی حکومت کی جانب سے معاشی ترقی کے دعوے کیے جاتے رہے ہیں تاہم معیشت کے اہم حصے یعنی رواں جاری کھاتے کے حوالے سے حکومت اور مرکزی بینک کی جانب سے پیش کیے گئے اعداد و…

آن لائن کاروبار کرنے والوں کو بھی اب ٹیکس دینا ہوگا

آن لائن کاروبار کرنے والوں کو بھی اب ٹیکس دینا ہوگا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) آن لائن کاروبار کرنے والوں کو بھی ٹیکس نیٹ میں شامل کرلیا گیا۔ اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) یکم ستمبر سے آن لائن کاروبار کرنے والوں سے ٹیکس وصول…

سونے کی قیمتوں میں استحکام دوسرے روز بھی برقرار

سونے کی قیمتوں میں استحکام دوسرے روز بھی برقرار

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سونے کی قیمتوں میں استحکام دوسرے روز بھی برقرار رہا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 3ڈالر کے اضافے سے 1813ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بدھ کو بھی…

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں کمی

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں کمی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) انٹربینک میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر کو کمی کا سامنا رہا۔ درآمدات و برآمدات کے درمیان نمایاں فرق اور بڑھتے ہوئے کرنٹ اکاؤنٹ خسارے جیسے عوامل کے باعث انٹربینک…

آئی ایم ایف کا رکن ممالک کیلئے 650 ارب ڈالرز کی فنڈنگ کا اعلان

آئی ایم ایف کا رکن ممالک کیلئے 650 ارب ڈالرز کی فنڈنگ کا اعلان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) آئی ایم ایف نے رکن ممالک کے لیے 650 ارب ڈالرز کی فنڈنگ کا اعلان کردیا جو اس کی تاریخ کی سب سے بڑی فنڈنگ ہے۔ آئی ایم ایف کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ…

موبائل کی تیاری شروع، موٹرسائیکل برآمد کرینگے، عبدالرزاق داؤد

موبائل کی تیاری شروع، موٹرسائیکل برآمد کرینگے، عبدالرزاق داؤد

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ رواں مالی سال 38.7 ارب ڈالر ایکسپورٹ ہدف رکھا ہے، پاکستان میں موبائل کی تیاری شروع ہوگئی تاہم اب ہم موٹرسائیکل بھی برآمد کریں گے۔ مشیربرائے…

کورونا ویکسین لازمی قرار دینے پر فیکٹری ملازمین کی مشکلات میں اضافہ

کورونا ویکسین لازمی قرار دینے پر فیکٹری ملازمین کی مشکلات میں اضافہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ حکومت کی جانب سے صنعتوں اور فیکٹریوں میں کام کرنے والے ورکرز کے لیے کورونا ویکسین کو لازمی قرار دیے جانے کے بعد مزدوروں اور نوکری پیشہ افراد کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق…

پٹرول اور مٹی کا تیل پھر مہنگا، نوٹیفکیشن جاری

پٹرول اور مٹی کا تیل پھر مہنگا، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی حکومت نے ایک بار پھر پٹرول اور مٹی کے تیل کی قیمت میں 35 پیسے فی لیٹر سے ایک روپے 71 پیسے اضافے تک اضافہ کردیا ہے تاہم ہائی اسپیڈ ڈیزل اور لائٹ ڈیزل آئل کی…

پاکستان کی 54 فیصد آبادی انٹرنیٹ استعمال کر رہی ہے، رپورٹ

پاکستان کی 54 فیصد آبادی انٹرنیٹ استعمال کر رہی ہے، رپورٹ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) گوگل اور ڈیٹا کا تجزیہ کرنے والی عالمی کمپنی Kantar نے پاکستان کے آن لائن رویے پر ’جرنی ٹو ڈیجیٹل‘ ریسرچ جاری کردی ہے۔ اس تحقیق کے مطابق پاکستان کی 54فیصد آبادی انٹرنیٹ استعمال کررہی ہے، نصف صارفین…

آئی ایم ایف نے 2020ء کے دوران پاکستان کی معاشی سرگرمیوں کو بہتر قرار دیدیا

آئی ایم ایف نے 2020ء کے دوران پاکستان کی معاشی سرگرمیوں کو بہتر قرار دیدیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے گذشتہ سال کے دوران پاکستان کی معاشی سرگرمیوں کو بہتر قرار دے دیا ۔ آئی ایم ایف کا کہنا ہےکہ پاکستان میں معاشی بحالی میں تیزی دیکھی جارہی ہے ، پاکستان…

اسٹیٹ بینک کا آئندہ 2 ماہ کیلیے شرح سود 7 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

اسٹیٹ بینک کا آئندہ 2 ماہ کیلیے شرح سود 7 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آئندہ 2 ماہ کے لیے شرح سود 7 فیصد پر برقرار رکھنےکا فیصلہ کیا ہے۔ گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے کراچی میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے آئندہ 2 ماہ کے لیے شرح…