عمان کیساتھ جلد بحری مشقوں کا آغاز کرینگے : کمانڈر ایرانی بحریہ

عمان کیساتھ جلد بحری مشقوں کا آغاز کرینگے : کمانڈر ایرانی بحریہ

ایران (جیوڈیسک) ایرانی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ عمان کے ساتھ مل کر جلد مشترکہ بحری مشقوں کا آغاز کرینگے۔ ایران اور عمان جلد مشترکہ ریسکیو اور ریلیف بحری مشقیں کریں گے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی بحریہ…

ایرانی جوہری توانائی مذاکرات کا آئندہ دور تیرہ فروری کو ہو گا

ایرانی جوہری توانائی مذاکرات کا آئندہ دور تیرہ فروری کو ہو گا

ایران (جیوڈیسک) عالمی جوہری توانائی ادارے نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جوہری توانائی مذاکرات کا آئندہ دور تیرہ فروری کو ہو گا۔ نیویارک عالمی جوہری توانائی ادارے نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جوہری توانائی مذاکرات کا آئندہ دور…

انڈونیشیا : منشیات سمگلنگ میں ملوث خاتون کو سزائے موت

انڈونیشیا : منشیات سمگلنگ میں ملوث خاتون کو سزائے موت

انڈونیشیا (جیوڈیسک) انڈونیشیا میں منشیات سمگلنگ میں ملوث برطانوی خاتون کو سزائے موت سنا دی گئی۔ بالی: انڈونیشیا میں منشیات سمگلنگ کے الزام میں ایک برطانوی خاتون کو سزائے موت سنا دی گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق چھپن سالہ لنڈسے جون سنڈی…

سینٹ اجلاس سے مسلم لیگ ن ، جے یو آئی اور فاٹا اراکین کا واک آؤٹ

سینٹ اجلاس سے مسلم لیگ ن ، جے یو آئی اور فاٹا اراکین کا واک آؤٹ

سینیٹ میں کراچی میں قتل و غارت اور امن و امان کی مخدوش صورتحال کے خلاف مسلم لیگ نواز نے سینیٹ سے واک آؤٹ کیا۔ جے یو آئی کے اراکین نے بلوچستان میں گورنر راج اور ہنگامی حالت کے خلاف ایوان سے…

نیوزی لینڈ نے دوسرے ون ڈے میں جنوبی افریقا کو ہرا کر سیریز جیت لی

نیوزی لینڈ نے دوسرے ون ڈے میں جنوبی افریقا کو ہرا کر سیریز جیت لی

جوہانسب رگ(جیوڈیسک) جوہانسب رگ دوسرے ون ڈے میں نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقا27 رنز سے ہرا کر تین میچز کی سیریز دو صفر سے جیت لی،کیمبرلی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے 279 رنز بنائے۔کین ولیم…

دہری شہریت ، بیورو کریٹس اور فوجیوں کو کام سے روکنے کی درخواست منظور

دہری شہریت ، بیورو کریٹس اور فوجیوں کو کام سے روکنے کی درخواست منظور

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے دہری شہریت رکھنے والے فوجیوں اور بیورو کریٹس کو کام سے روکنے کے لیے درخواست جلد سماعت کے لیے منظور کر لی۔ درخواست گزار کا موقف ہے کہ فوجی افسران اور بیور کریٹس کے پاس ملک اہم…

امور نچلی سطح پر تفویض کیے جا سکتے ہیں، اختیارات نہیں: چیف جسٹس

امور نچلی سطح پر تفویض کیے جا سکتے ہیں، اختیارات نہیں: چیف جسٹس

  اسلام آباد(جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں سندھ بلدیاتی آرڈیننس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دئیے ہیں کہ آئین کے آرٹیکل 148 کے تحت امور نچلی سطح پر تفویض کیے جا سکتے ہیں لیکن اختیارات نہیں۔ سپریم کورٹ میں سندھ…

الیکشن کمیشن نے انتخابات کیلئے 5 ارب 9 کروڑ اضافی طلب کر لئے

الیکشن کمیشن نے انتخابات کیلئے 5 ارب 9 کروڑ اضافی طلب کر لئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینٹ اجلاس کے دوران بتایا گیا کہ الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کیلئے پانچ ارب نو کروڑ ننانوے لاکھ روپے اضافی طلب کئے ہیں۔ سینٹ کا اجلاس چیئرمین نیر بخاری کی زیر صدارت شروع ہوا۔ وزارت قانون کی جانب…

ینگ ڈاکٹرز کا آوٹ ڈور کے باہر طبی کیمپ آٹھویں روز میں داخل

ینگ ڈاکٹرز کا آوٹ ڈور کے باہر طبی کیمپ آٹھویں روز میں داخل

ینگ ڈاکٹرز کا آوٹ ڈور کے باہر طبی کیمپ آٹھویں روز میں داخل ہو گیا۔ ہسپتالوں کی انتظامیہ نے آوٹ ڈور چلانے کے لئے سینئرز کو طلب کر لیا۔ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے پنجاب کے تمام ہسپتالوں کے آوٹ ڈور کے باہر…

امریکا : فلم فیسٹول میں اونٹ لے کر آنے والے فلم ڈائریکٹر کا چالان

امریکا : فلم فیسٹول میں اونٹ لے کر آنے والے فلم ڈائریکٹر کا چالان

امریکا(جیوڈیسک) یوٹا امریکا میں فلم فیسٹول میں اونٹ لے کر آنے والے فلم ڈائریکٹر کا پولیس نے چالان کر دیا۔ ریاست یوٹا کے شہر پارک سٹی میں فلم فیسٹول جاری ہے۔ اس فیسٹول میں شریک ایک فلم ساز نے اپنے فلم کی…

افغانستان کرکٹ ٹیم نے لاہور میں فیلڈنگ پریکٹس کی

افغانستان کرکٹ ٹیم نے لاہور میں فیلڈنگ پریکٹس کی

پاکستان کے دورے پر آئی ہوئی افغانستان کرکٹ ٹیم نے لاہور میں فیلڈنگ پریکٹس کی۔ افغان ٹیم کے کوچ کبیر خان کا کہنا ہے کہ پاکستانی کوچز سے تربیت حاصل کرنا خوش قسمتی ہے۔ افغانستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے ایل آر…

چھ ماہ کے دوران خام تیل کی درآمد میں 12.72 فیصد اضافہ

چھ ماہ کے دوران خام تیل کی درآمد میں 12.72 فیصد اضافہ

اسلام آباد(جیوڈیسک) رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران 12.72 فیصد اضافہ کے ساتھ 2 ارب 77 کروڑ ڈالر کا خام تیل درآمد کیا گیا۔ پاکستان بیورو آف شماریات کے اعدادوشمار میں بتایا گیا ہے کہ مالی سال 2012-13 جولائی تا…

پی ایس او کے بقایا جات 100 ارب روپے تک پہنچ گئے

پی ایس او کے بقایا جات 100 ارب روپے تک پہنچ گئے

اسلام آباد(جیوڈیسک) وزارت پانی و بجلی کی طرف پی ایس او کے بقایا جات 100 ارب روپے تک پہنچ گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق پی ایس او نے 24 جنوری تک 17 ارب روپے کی ادائیگی کا مطالبہ کر دیا ہے۔ پی ایس…

شمالی کوریا کا فوجی اور جوہری صلاحتیوں میں اضافے کا اعلان

شمالی کوریا کا فوجی اور جوہری صلاحتیوں میں اضافے کا اعلان

شمالی کوریا (جیوڈیسک)شمالی کوریا نے فوجی اور جوہری صلاحتیوں میں مزید اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔شمالی کوریا نے جوہری پروگرام پر مزید مذاکرات کو رد کرتے ہوئے کہا ہے وہ اپنی فوجی اور جوہری صلاحتیوں میں اضافہ کرے گا۔ اقوام متحدہ…

جنرل ایلن غیر موزوں ای میل لکھنے کے معاملے میں بے قصور قرار

جنرل ایلن غیر موزوں ای میل لکھنے کے معاملے میں بے قصور قرار

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی محکمہ دفاع نے افغانستان میں امریکی فوج کے کمانڈر جنرل جان ایلن کو ایک خاتون کو غیر موزوں ای میل لکھنے کے معاملے میں کلیئر کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پینٹاگون افغانستان میں امریکی کمانڈر جنرل جان ایلن…

ہم نے پارلیمنٹ بھی بچائی ہے اور اصلاحات کا دروازہ بھی کھول دیا ہے، ڈاکٹر طاہر القادری کی پریس کانفرنس

ہم نے پارلیمنٹ بھی بچائی ہے اور اصلاحات کا دروازہ بھی کھول دیا ہے، ڈاکٹر طاہر القادری کی پریس کانفرنس

22جنوری 2013ء بروز منگل، لاہور میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کہا کہ انتخابی اصلاحات کے ساتھ ساتھ عوام اور ملک کو مارچ کے بہت سے فوائد حاصل ہوئے ہیں۔ پوری دنیا میں پاکستان کا…

ڈاکٹر طاہر القاری نے بیٹوں سمیت خاندان کے دیگر افراد کے الیکشن لڑنے کی نفی کر دی

ڈاکٹر طاہر القاری نے بیٹوں سمیت خاندان کے دیگر افراد کے الیکشن لڑنے کی نفی کر دی

میری جد و جہد صرف پاکستانی عوام کے حقوق اور حقیقی جمہوریت کے قیام اور آئین و قانون کی بالادستی کے لیے ہے۔ پاکستان کے عوام، مزدوروں، کسانوں، تاجروں، وکلا اور غرباء کو شریک اقتدار کرنے کے لیے کوشاں ہوں۔ کسی نگران…

سپریم کورٹ: رینٹل پاور کے علاوہ تمام کیسز کی سماعت ملتوی

سپریم کورٹ: رینٹل پاور کے علاوہ تمام کیسز کی سماعت ملتوی

اسلام آباد(جیوڈیسک)سپریم کورٹ میں آج ہونے والی بہت سے اہم مقدمات کی سماعت منسوخ کر دی گئی۔ عدالت عظمی آج صرف سندھ بلدیاتی آرڈنینس کے خلاف درخواستوں اور رینٹل پاور عمل درآمد کیس کی سماعت کرے گی۔ سپریم کورٹ اعلامیہ کے مطابق…

دورہ جنوبی افریقہ ، پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ سیشن

دورہ جنوبی افریقہ ، پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ سیشن

دورہ جنوبی افریقہ (جیوڈیسک) جنوبی افریقہ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم نے جوہانسبرگ میں ٹریننگ شروع کردی ہے۔ قومی ٹیم نے صبح کے سیشن میں بھر پور پریکٹس کی۔ ٹیم منیجر نوید اکرم چیمہ کے مطابق کھلاڑیوں نے پریکٹس کے…

ودیا بالن کی فلم کہانی کا سیکوئیل بنے گا

ودیا بالن کی فلم کہانی کا سیکوئیل بنے گا

بالی ووڈ (جیوڈیسک) ودیا بالن کی فلم کہانی کا اب بنے گا سیکوئیل۔ ودیا بالن کہانی کے سیکوئیل بننے پر بیحد پرجوش ہیں۔ بالی ووڈ کی اوولالا گرل ودیا بالن۔ پر بار نظرآتی ہیں ایک نئے روپ میں۔ کبھی ڈرٹی پکچر میں…

سپین:کولمبین گلوکارہ شکیرہ بچے کی ماں بن گئیں

سپین:کولمبین گلوکارہ شکیرہ بچے کی ماں بن گئیں

سپین(جیوڈیسک)سپین کے شہر بارسیلونا میں کولمبین گلوکارہ شکیرہ بچے کی ماں بن گئیں۔شکیرہ کو گزشتہ رات سپین کے شہر ارسلونا کے ہسپتال میں داخل کروایا گیا تھا جہاں انھوں نے ایک بچے کو جنم دیا۔ بچے کا نام میلان پیک میبارک رکھا…

برطانوی حکومت پولیس بجٹ میں کٹوتیوں کا فیصلہ

برطانوی حکومت پولیس بجٹ میں کٹوتیوں کا فیصلہ

لندن (جیوڈیسک) برطانوی حکومت کی جانب سے2015u تک پولیس کے بجٹ میں 134 ملین پونڈ کٹوتیوں کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ لندن برطانوی حکومت کی طرف سے 2015 تک ہونے والی 134 ملین پونڈ کی کٹوتیوں کی وجہ سے پولیس کے سٹاف…

عمان کیساتھ جلد بحری مشقوں کا آغاز کرینگے: کمانڈر ایرانی بحریہ

عمان کیساتھ جلد بحری مشقوں کا آغاز کرینگے: کمانڈر ایرانی بحریہ

تہران(جیوڈیسک) ایرانی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ عمان کے ساتھ مل کر جلد مشترکہ بحری مشقوں کا آغاز کرینگے۔ایران اور عمان جلد مشترکہ ریسکیو اور ریلیف بحری مشقیں کریں گے۔ ایرانی بحریہ کے کمانڈر اوماند کولسٹانیح نے صحافیوں سے بات…

کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں مزید ڈھائی سو پوائنٹس اضافہ

کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں مزید ڈھائی سو پوائنٹس اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) لانگ مارچ کے دوران ہونے والے نقصانات آنکھ جھپکتے میں پورے ہو گئے، کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں مزید ڈھائی سو پوائنٹس کا اضافہ ہو گیا۔ کراچی سیشن کے آغاز سے ہی بازار میں تیزی کا رجحان دیکھا گیا۔…