بابا گرو نانک کے جنم دن کی تقریبات دوسرے روز میں داخل

بابا گرو نانک کے جنم دن کی تقریبات دوسرے روز میں داخل

ننکانہ (جیوڈیسک) ننکانہ میں بابا گرو نانک کے جنم دن کی تین روز ہ تقریبات دوسرے روز بھی جاری ہیں۔ سکھی یاتری گورد وار ہ جنم ا ستھان میں دوسرے روز بھی اپنی مذہبی رسومات ادا کررہے ہیں ۔جن میں اکھنڈ پاٹ…

بلوچستان حکومت ہڑتالی ڈاکٹروں کے خلاف آج ہائیکورٹ سے رجوع کرے گی

بلوچستان حکومت ہڑتالی ڈاکٹروں کے خلاف آج ہائیکورٹ سے رجوع کرے گی

بلوچستان (جیوڈیسک) حکومت بلوچستان نے زبردستی سرکاری ہسپتالوںمیں ایمرجنسی سروسز بند کرنے والے تین ڈاکٹروں کو معطل کر دیا۔ جبکہ ہڑتالی ڈاکٹروں کے خلاف ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ بھی کر لیا۔ کوئٹہ میں ضلعی انتظامیہ نے عوام کی مشکلات…

سرکاری فلاحی ادارے میں خواتین کو بھوکا رکھنے اور جنسی ہراساں کیے جانے کا انکشاف

سرکاری فلاحی ادارے میں خواتین کو بھوکا رکھنے اور جنسی ہراساں کیے جانے کا انکشاف

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کیسرکاری فلاحی ادارے میں خواتین اور بچوں کو بھوکا پیاسا کمروں میں قید رکھنے کا انکشاف ہوا ہے۔ متاثرہ خواتین نے یہ الزام بھی عائد کیا ہے کہ انہیں جنسی طور پر ہراساں کیا جا رہا ہے۔ گرین ٹاؤن…

سانحہ بلدیہ ٹاؤن ، فیکٹری مالکان 3 دسمبر کو عدالت میں طلب

سانحہ بلدیہ ٹاؤن ، فیکٹری مالکان 3 دسمبر کو عدالت میں طلب

سندھ ہائیکورٹ (جیوڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے سانحہ بلدیہ ٹاؤن کیس میں ملوث فیکٹری مالکان کو تین دسمبر کو طلب کرلیا۔ سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس مقبول باقر اور جسٹس غلام سرور کورائی پر مشتمل ڈویژن بینچ نے سانحہ بلدیہ ٹاؤن کے خلاف…

الیکشن کمیشن آج 43 ارکان پنجاب اسمبلی کیخلاف ریفرنس پر غور کریگا

الیکشن کمیشن آج 43 ارکان پنجاب اسمبلی کیخلاف ریفرنس پر غور کریگا

الیکشن کمیشن میں اعلی سطح کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا۔ اجلاس میں 43 ارکان پنجاب اسمبلی کی دہری شہریت کے خلاف ریفرنس پر غو ر ہو گا۔ چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ فخر الدین جی ابراہیم اجلاس کی صدارت کریں…

پیپلز پارٹی کے ایم پی اے سردار خان کھچی انتقال کر گئے

پیپلز پارٹی کے ایم پی اے سردار خان کھچی انتقال کر گئے

پیپلز پارٹی کے رکن پنجاب اسمبلی سردار خان کھچی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔ وہ پی پی 239 وہاڑی سے ایم پی اے تھے۔ سردار خان کھچی یکم ستمبر 1958 کو لاہور میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے 1983 میں گورنمنٹ…

کوئٹہ : ہسپتالوں میں ایمرجنسی سروس بحال کر دی گئی

کوئٹہ : ہسپتالوں میں ایمرجنسی سروس بحال کر دی گئی

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں ہسپتالوں میںایمرجنسی سروس بحال کردی گئی ہے۔ شعبہ حادثات کو بند کرانے کی کوشش کرنے والے تین ڈاکٹروں کو معطل کردیا گیا۔ ہڑتالی ڈاکٹروں میں سے چند ڈیوٹی پر واپس آگئے ہیں جبکہ نئے ڈاکٹروں کی بھرتی کے…

لاہور : ناقص سیرپ پینے سے جاں بحق افراد کی تعداد 16 ہو گئی

لاہور : ناقص سیرپ پینے سے جاں بحق افراد کی تعداد 16 ہو گئی

لاہور (جیوڈیسک) شاہدرہ ٹاؤن میں کھانسی کا زہریلا سیرپ پینے سے ہلاک افراد کی تعداد سولہ تک پہنچ گئی جبکہ مزید پانچ افراد موت وزیست کی کشمکش میں مبتلا ہیں۔گزشتہ تین روز کے دوران شاہدرہ ٹاؤن میں کھانسی کے زہریلے سیرپ سے…

کراچی : مختلف علاقوں سے کالعدم تنظیم کا رکن اور ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی : مختلف علاقوں سے کالعدم تنظیم کا رکن اور ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں اورنگی ٹان اور سائٹ سیحساس اداروں نے مبینہ دہشت گرد کو گرفتار کرلیا ۔ اورنگی ٹاؤن کے علاقے داتا نگر میں رات گئے حساس ادارے نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے رکن انیس الرحمان کو…

ایران سے پاکستانی علاقے میں بلااشتعال فائرنگ

ایران سے پاکستانی علاقے میں بلااشتعال فائرنگ

ایران کے سرحدی علاقے سے فائر کیے گئے بارہ مارٹر گولے پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع چاغی کی حدود میں آکر گرے ہیں اور پاکستان نے اس واقعہ پر ایرانی حکومت سے احتجاج کیا ہے۔ صوبہ بلوچستان کے سیکرٹری داخلہ اکبردرانی…

یونان کے حراستی مرکز میں قیدیوں کی ہنگامہ آرائی ، 4 پولیس اہلکار زخمی

یونان کے حراستی مرکز میں قیدیوں کی ہنگامہ آرائی ، 4 پولیس اہلکار زخمی

یونان (جیوڈیسک) ایتھنز شمالی یونانی شہر کوموتینی میں واقع پناہ گزین حراستی مرکز میں قید پناہ گزینوں کی جانب سے ہنگامہ آرائی کے نتیجہ میں چار پولیس اہلکار زخمی ہو گئے ، پولیس نے حراستی مرکز میں آنسوگیس کی شیلنگ کی ۔کوموتینی…

ممبئی حملوں کو 4 سال گزر گئے

ممبئی حملوں کو 4 سال گزر گئے

دوہزار آٹھ میں یعنی چار برس قبل بھارت کے سب سے بڑے صنعتی شہر ممبئی میں دہشت گردوں نے مختلف مقامات پر حملے کیئے جن میں ایک سو چھیاسٹھ افراد ہلاک ہوئے تھے۔ دہشت گردوں نے ریلوے اسٹیشن اور تاج ہوٹل سمیت…

اسرائیل ، فلسطین تنازع کے حل کیلئے امریکہ کردار ادا کرے ، برطانیہ

اسرائیل ، فلسطین تنازع کے حل کیلئے امریکہ کردار ادا کرے ، برطانیہ

برطانیہ (جیوڈیسک) برطانوی وزیرِ خارجہ ولیم ہیگ نے کہا ہے کہ اسرائیل فلسطین تنازع کے حل کیلئے امریکا مثر کردار ادا کرے۔اس مسئلے کو حل کرنے کیلئے حتمی کوشش کا وقت آ گیا ہے۔ برطانوی نشر یاتی ادارے سے گفتگو میں ولیم…

لاہور : وین کا سلنڈر پھٹ گیا، آگ لگنے سے6 مسافر جاں بحق

لاہور : وین کا سلنڈر پھٹ گیا، آگ لگنے سے6 مسافر جاں بحق

لاہور(جیوڈیسک)ملتان روڈ پر مانگا منڈی کے قریب مسافر ویگن میں گیس سلنڈر پھٹنے سے آگ بھڑک اٹھی، چھ مسافر جھلس کر جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق مسافر ویگن ساہیوال سے لاہور آرہی تھی کہ ملتان روڈ پر مانگا…

پندرہ افراد کی ہلاکت ،کھانسی کے سیرپ ٹائینو کی فروخت پر پابندی عائد

پندرہ افراد کی ہلاکت ،کھانسی کے سیرپ ٹائینو کی فروخت پر پابندی عائد

پنجاب (جیوڈیسک)محکمہ صحت پنجاب نے ہلاکتوں کا سبب بننے والے کھانسی کے شربت ٹائنو کی فروخت پر پابندی عائد کرتے ہوئے اسے فوری طور پر مارکیٹ سے اٹھوانے کا حکم جاری کردیا ہے۔ شاہدرہ کے علاقے میں کھانسی کے شربت ٹائنو کے…

برطانیہ میں سیلاب کی تباہ کاریاں ، ہلاکتوں کی تعداد 2 ہو گئی

برطانیہ میں سیلاب کی تباہ کاریاں ، ہلاکتوں کی تعداد 2 ہو گئی

برطانیہ (جیوڈیسک) برطانیہ میں سیلاب سے تباہ کاریاں جاری ہیں۔طوفانی ہواں اور سیلابی ریلے سے ہلاکتوں کی تعداد دو ہو گئی۔ برطانیہ کے کئی علاقوں میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے نظام زندگی بری طرح متاثرہوگیا۔ جنوب مغربی انگلینڈ اور ویلز میں…

ایفی ڈرین کیس : موسی گیلانی، مخدوم شہاب کی ضمانت چیلنج

ایفی ڈرین کیس : موسی گیلانی، مخدوم شہاب کی ضمانت چیلنج

سپریم کورٹ(جیوڈیسک) ینٹی نارکوٹکس فورس نے ایفی ڈرین کوٹہ کیس کے ملزمان موسی گیلانی اورمخدوم شہاب الدین کی ضمانت سپریم کورٹ میں چیلنج کر دی۔ اینٹی نارکوٹکس فورس نے ایفی ڈرین کوٹہ کیس کے ملزمان موسی گیلانی اورمخدوم شہاب الدین کی ضمانت…

باراک اوباما کی بیٹیوں کے ساتھ کرسمس شاپنگ

باراک اوباما کی بیٹیوں کے ساتھ کرسمس شاپنگ

امریکا (جیوڈیسک) امریکی صدر براک اوباما شاید دنیا کے مصروف ترین انسان ہوں گے لیکن وہ ایک صدر ہی نہیں ایک اچھے باپ بھی ہیں۔ کرسمس کی آمد پر عام لوگوں کی طرح انہوں نے بھی اپنی بیٹوں کے ساتھ شاپنگ کی۔…

کسی کو ملک لوٹنے کی اجازت نہیں دینگے، چیف جسٹس

کسی کو ملک لوٹنے کی اجازت نہیں دینگے، چیف جسٹس

سپریم کورٹ(جیوڈیسک)رینٹل پاور کیس کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے کی۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ فیصل صالح حیات نے بڑا سکینڈل بے نقاب کیا۔ رقم ادا کیے بغیرکارکے کو جانے…

سندھ : اسلحہ لائسنس اجرا کی نئی پالیسی، کم از کم عمر 25 سال مقرر

سندھ : اسلحہ لائسنس اجرا کی نئی پالیسی، کم از کم عمر 25 سال مقرر

سندھ(جیوڈیسک)محکمہ داخلہ سندھ نے سپریم کورٹ کے حکم پر اسلحہ لائسنس کے اجرا کیلئے نئی پالیسی جاری کر دی جس کے تحت پچیس سال سے کم عمر افراد کو اسلحہ لائسنس جاری نہیں ہوگا۔ یہ بات محکمہ داخلہ سندھ نے سپریم کورٹ…

کراچی بدامنی کیس: ڈی جی رینجرز کل عدالت میں طلب

کراچی بدامنی کیس: ڈی جی رینجرز کل عدالت میں طلب

کراچی (جیوڈیسک)سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کراچی بدامنی پر از خود نوٹس پر دیئے گئے فیصلے پر عمل درآمد کی سماعت جاری ہے، سپریم کورٹ نے ڈی جی رینجرز کو کل طلب کرلیا، ریوینیو افسر کی سرزنش کی گئی۔ کیس کی سماعت…

وزیر داخلہ رحمٰن ملک کو محرم الحرام میں سیکیورٹی کے شاندار انتظامات پر پاکستانی کمیونٹی کا خراج تحسین

وزیر داخلہ رحمٰن ملک کو محرم الحرام میں سیکیورٹی کے شاندار انتظامات پر پاکستانی کمیونٹی کا خراج تحسین

ویانا (محمد اکرم باجوہ) وفاقی وزیر داخلہ رحمٰن ملک کو پاکستان میں محرم الحرام کے سلسلہ میں بھترین اور شاندار حکمت عملی کے تحت سیکیورٹی کے انتظامات کرنے پر ویانا میں پاکستانی کمیونٹی کا رحمان ملک کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے…

نیوزی لینڈ : طیارے سے ہالی ووڈ فلم ہابٹ کی پروموشن

نیوزی لینڈ : طیارے سے ہالی ووڈ فلم ہابٹ کی پروموشن

نیوزی لینڈ (جیوڈیسک) نیوزی لینڈ میں فلم ہابٹ این ان ایکسپیکٹڈ جرنی کی پروموشن کے لئے ہوائی جہاز پر گرافکس کرڈالی۔جہاز میں بہٹ خوبصورت آرٹ ورک سے کام لیا گیا ہے۔ ہالی ووڈ فلم ہابٹ کی پروموشن کے لئے نیوزی لینڈ میں…

رولنگ اسٹونز کا گولڈن جوبلی پر منی ورلڈ ٹور، لندن میں کنسرٹ

رولنگ اسٹونز کا گولڈن جوبلی پر منی ورلڈ ٹور، لندن میں کنسرٹ

لندن (جیوڈیسک) لیجنڈری پاپ بینڈ رولنگ اسٹونز نے پچاسویں سالگرہ کے موقع پر لندن میں مسحور کن پرفارمنس سے شائقین کیدل موہ لیے۔ لندن میں رولنگ اسٹونز بینڈ کے کنسرٹ میں بیس سے زائد افراد نے شرکت کی۔پچاس سال مکمل ہونے پر…