جاپان میں برف کا طوفان ، ہزاروں صارفین بجلی سے محروم

جاپان میں برف کا طوفان ، ہزاروں صارفین بجلی سے محروم

جاپان (جیوڈیسک) ٹوکیو جاپان کے شمالی علاقوں میں برف کا طوفان آگیا۔ہزاروں صارفین بجلی سے محروم ہوگئے۔ جاپان کی میٹرولوجیکل ایجنسی کے مطابق شمالی جزیرے Hokkaido کے رہائشیوں کو تیز ہواؤں ، شدید برفباری اور طوفان کی پیش گوئی کی گئی تھی۔…

میکسیکو : فوجیوں اور منشیات فروشوں کے درمیان فائرنگ ، بیوٹی کوئن ہلاک

میکسیکو : فوجیوں اور منشیات فروشوں کے درمیان فائرنگ ، بیوٹی کوئن ہلاک

میکسیکو (جیوڈیسک) میکسیکو سٹی میکسیکو میں فوجیوں اور منشیات فروشوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے بیوٹی کوئن گولی لگنے سے ہلاک ہوگئیں۔ میکسیکو کی بیس سالہ بیوٹی کوئن فلوریس گامز Flores Gamez کی لاش پہاڑی علاقوں سے ملی ہے۔ چیف اسٹیٹ پروسیکیوٹرکے…

دوہری شہریت نئے حلف نامے،ایم کیو ایم کی جانب سے درخواست دائر

دوہری شہریت نئے حلف نامے،ایم کیو ایم کی جانب سے درخواست دائر

ایم کیو ایم(جیوڈیسک)ایم کیو ایم کی جانب سے ڈاکٹر فارق ستار نے دوہری شہریت کے حوالے سے نئے حلف نامے جمع کروائے جانے کے حکم کے حوالے سے ایک آئینی درخواست دائر کر دی ہے۔درخواست میں انہوں نے موقف اختیار کیا ہے…

اسلام آباد، راولپنڈی میں سی این جی کا حصول خواب بن گیا

اسلام آباد، راولپنڈی میں سی این جی کا حصول خواب بن گیا

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد اور راولپنڈی میں سی این جی کا حصول خواب بنتا جارہا ہے، سی این جی اسٹیشنز پر لمبی قطاریں ختم ہونے کا نام نہیں لیتیں۔ سی این جی مالکان گیس نہ بیچنے کے بہانے گڑھنے لگے۔ گزشتہ روز کی…

کوئٹہ : ہڑتالی ڈاکٹرز سے سرکاری رہائش گاہیں واپس لینے کا فیصلہ

کوئٹہ : ہڑتالی ڈاکٹرز سے سرکاری رہائش گاہیں واپس لینے کا فیصلہ

کوئٹہ(جیوڈیسک) بلوچستان حکومت نے ہڑتالی ڈاکٹروں کی سول اور بولان میڈیکل کمپلیکس اسپتال میں داخلے پر پابندی عائد کردی۔ سرکاری رہائش گاہیں خالی کرانے اور کنڑیکٹ کی بنیاد پر ریٹائرڈ فوجی ڈاکٹروں کی بھرتی فیصلہ کرلیا ہے۔ حکومت نے ینگ ڈاکٹرز اور…

سیرپ کیس: گرفتار ملزمان جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

سیرپ کیس: گرفتار ملزمان جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

لاہور(جیوڈیسک)لاہور کی مقامی عدالت نے زہریلا سیرپ کیس میں گرفتار تین ملزمان کو چار، چار روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ ضلع کچہری میں جوڈیشل مجسٹریٹ وکیل انجم کے روبرو ملزمان عبدالروف، فدا اور رضوان کو پیش کرتے…

سپریم کورٹ میں ریکوڈک گولڈ مائینز کیس کی سماعت

سپریم کورٹ میں ریکوڈک گولڈ مائینز کیس کی سماعت

سپریم کورٹ(جیوڈیسک)سپریم کورٹ میں ریکوڈک گولڈ مائینز کیس کی سماعت ،جسٹس گلزار کہتے ہیں معاہدہ کی دستاویزات میں گورنر کی مہر بھی نہیں ہے۔ سپریم کورٹ میں ریکوڈک گولڈ مائینز کیس کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا تین…

لاہور: لوڈشیڈنگ سے شہری پریشان

لاہور: لوڈشیڈنگ سے شہری پریشان

لاہور (جیوڈیسک)لاہور میں شہری بجلی کی لوڈشیڈنگ سے پہلے ہی پریشان تھے کہ موسم سرد ہونے پر گیس پریشر میں کمی نے ان کی مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے۔سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی بجلی کی لوڈشیڈنگ سے ستائے…

گیس کی لاگت اننچاس روپے سے زائد بنتی ہے ،سی این جی مالکان

گیس کی لاگت اننچاس روپے سے زائد بنتی ہے ،سی این جی مالکان

سی این جی مالکان کا کہنا ہے کہ فی کلو گیس کی لاگت تمام ٹیکسز سمیت اننچاس روپے تیرہ پیسے بنتی ہے جبکہ گیس سے سی این جی بنانے کے اخراجات اکیس روپے فی کلو ہیں۔سی این جی اسٹیشنز مالکان نے گیس…

سی این جی ایسوسی ایشن اور اوگرا کے مذاکرات ناکام

سی این جی ایسوسی ایشن اور اوگرا کے مذاکرات ناکام

سی این جی ایسو سی ایشن اور اوگرا کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں ابھی تک کوئی مشترکہ اور قابل قبول قیمت سامنے نہیں آسکی ہے۔ ذرائع کے مطابق ابھی تک کسی فارمولے پر اتفاق نہیں ہو سکا ہے۔ سی این جی…

کیلی فورنیا : چینی لالٹین شو ، روشنیوں کا خوبصورت نظارہ

کیلی فورنیا : چینی لالٹین شو ، روشنیوں کا خوبصورت نظارہ

کیلی فورنیا (جیوڈیسک) امریکی ریاست کیلی فورنیا میں چینی لالٹین شو کا اہتمام کیا گیا۔ کرسمس کے موقع پر چین کی جانب سے لالٹینوں سے بنے اسی ماڈلز کیلی فورنیا کے گریٹ امریکا پارک میں نصب کر دیئے ہیں جن کی خوبصورت…

مصر : صدر مرسی اختیارات میں اضافہ محدود کرنے پر متفق

مصر : صدر مرسی اختیارات میں اضافہ محدود کرنے پر متفق

مصر(جیوڈیسک)مصر کے صدر محمد مرسی نے اعلی ججز سے ملاقات میں اپنے اختیارات میں اضافے کو محدود رکھنے پر اتفاق کر لیا ہے ۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق مصر کے وزیر انصاف کے مطابق صدر مرسی نے آج قاہرہ میں…

فلم بول پر پابندی کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

فلم بول پر پابندی کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

پاکستانی فلم بو ل پر مکمل پابندی عائد کرنے کیلیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔ درخواست گزار کے وکیل نے لاہورہائی کورٹ میں دائر کی جانیوالی پٹیشن میں موقف اختیارکیاکہ پاکستانی فلم بول میں توہین آمیز الفاظ استعمال کیے…

سابق اسرائیلی وزیراعظم ایہود باراک سیاست سے کنارہ کش

سابق اسرائیلی وزیراعظم ایہود باراک سیاست سے کنارہ کش

اسرائیلی(جیوڈیسک)سابق اسرائیلی وزیراعظم ایہود باراک نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔یہ اعلان انہوں نے ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا ۔ ایہود بارک کا کہنا ہے کہ وہ اب وقت اپنے اہلخانہ کے ساتھ گزارنا چاہتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا…

عامر خان کے بالی وڈ میں 25 سال مکمل

عامر خان کے بالی وڈ میں 25 سال مکمل

بالی وڈ (جیوڈیسک) بالی وڈ میں پرفیکٹ اداکاری سے شہرت کی بلندیوں کو چھو لینے والے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے انڈسٹری میں اپنے 25 سال مکمل کرلیے۔ سپر سٹار اداکار عامر خان نے میڈیا سے گفتگو میں اعتراف کیا کہ انھوں…

ممبئی حملوں کے 4 سال مکمل ہونے پر یادگاری تقریب

ممبئی حملوں کے 4 سال مکمل ہونے پر یادگاری تقریب

ممبئی(جیوڈیسک)ممبئی حملوں کے چار سال مکمل ہونے پر بھارت میں یادگاری تقریب کا انعقاد کیا گیا۔سال دوہزار آٹھ میں ممبئی کے دوبڑے ہوٹل اور جیویش سینٹر ساٹھ گھنٹے تک دہشت گردوں کے ہاتھوں میں جکڑے رہے،حملے میں ایک سو چھیاسٹھ افراد کو…

ہالی ووڈ باکس آفس پر ویمپائرز کا راج دوسرے ہفتے بھی برقرار

ہالی ووڈ باکس آفس پر ویمپائرز کا راج دوسرے ہفتے بھی برقرار

ہالی ووڈ (جیوڈیسک) ہالی ووڈ باکس آفس پر ویمپائرز کا دوسرے ہفتے بھی راج قائم ہے۔ ٹوائیلائٹ ساگا بریکنگ ڈان پارٹ ٹو نے امریکا میں مزید چونسٹھ ملین ڈالر کابزنس کرلیا ہے۔ ویمپائرز کی محبت پر مبنی فلم نے گزشتہ ہفتے ریلیز…

چاغی میں ایرانی اور پاکستانی بارڈر حکام کی میٹنگ طلب

چاغی میں ایرانی اور پاکستانی بارڈر حکام کی میٹنگ طلب

ایرانی فورسز نے پاکستان کی سرحدی حدودمیں بارہ میزائل فائر کیے۔ ۔جس کے بعد چاغی میں پاکستانی اور ایرانی سرحدی حکام نے بارڈر میٹنگ طلب کر لی۔ ذرائع کیمطابق ایرانی فورسز کی جانب سے پاکستانی حدود میں بارہ میزائل فائر کیے گئے…

ایڈیلیڈ ٹیسٹ : ڈیبیو ٹینٹ ڈوپلیسز نے آسٹریلیا کو فتح سے محروم کر دیا

ایڈیلیڈ ٹیسٹ : ڈیبیو ٹینٹ ڈوپلیسز نے آسٹریلیا کو فتح سے محروم کر دیا

ایڈیلیڈ ٹیسٹ (جیوڈیسک) پہلا ٹیسٹ کھیلنے والے فاف ڈوپلیسز نے ایڈیلیڈ میں آسٹریلیا کو یقینی فتح سے محروم کردیا۔ آخری روز آسٹریلیا کو فتح کے لئے چھ وکٹیں درکار تھیں۔ لیکن ڈوپلیسز ناقابل شکست سنچری سے میچ ڈرا کرانے میں کامیاب ہوگئے۔…

ریسلنگ کا بین الاقوامی ایونٹ 5 دسمبر سے پشاور میں شروع ہو گا

ریسلنگ کا بین الاقوامی ایونٹ 5 دسمبر سے پشاور میں شروع ہو گا

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں پانچ دسمبرسے ریسلنگ کا بین الاقوامی ایونٹ شروع ہورہاہے، جس کے لیے تمام انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔ وزیرکھیل خیبرپختونخواہ سید عاقل شاہ نے قیوم اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس میں بتایا کہ دنیائے ریسلنگ کے نامور جاپانی پہلوان…

قومی ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ : کراچی سے لاہور منتقل کرنے کا فیصلہ

قومی ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ : کراچی سے لاہور منتقل کرنے کا فیصلہ

پی سی بی (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹی ٹوینٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کراچی سے لاہور منتقل کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے۔ منتقلی کا باقاعدہ اعلان اٹھائیس نومبر تک کر دیا جائے گا۔ دو سے نو دسمبر تک ہونے والے…

کولمبو ٹیسٹ دوسرا روز : سری لنکا کے تین وکٹ پر 43 رنز

کولمبو ٹیسٹ دوسرا روز : سری لنکا کے تین وکٹ پر 43 رنز

کولمبو ٹیسٹ (جیوڈیسک) کولمبو میں سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز کھیل کے اختتام تک سری لنکا نے تین وکٹ پر تینتالیس رنز بنائے۔ اس سے قبل نیوزی لینڈ کی ٹیم پہلی اننگز میں چار سو بارہ رنز بنا کر آؤٹ…

صدر زرداری سے گورنر اور وزیراعلی سندھ کی ملاقاتیں

صدر زرداری سے گورنر اور وزیراعلی سندھ کی ملاقاتیں

صدرآصف زرداری سے گورنر سندھ ڈاکٹرعشرت العباد اور و وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں صوبے کی سیاسی اور امن وامان کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ صدرکی جانب سے عاشورہ پر سیکورٹی اقدات…

کراچی : مختلف واقعات میں خاتون جاں بحق ، ایک شخص زخمی

کراچی : مختلف واقعات میں خاتون جاں بحق ، ایک شخص زخمی

کراچی (جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں خاتون جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔ کراچی میں سرجانی ٹاؤن فیز 2 کیفلیٹ سے خاتون کی لاش برآمد ہوئی ۔ پولیس کے مطابق 27 سالہ مقتولہ عروج قادری کو سر پر چوٹ…