عوام میرے ساتھ ہیں ، آئندہ الیکشن جیتیں گے ، نواز شریف

عوام میرے ساتھ ہیں ، آئندہ الیکشن جیتیں گے ، نواز شریف

سوات(جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ عوام میرے ساتھ ہیں ،ہم آئندہ الیکشن جیتیں گے۔ سوات میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ عوام کے ساتھ فاصلے ختم کرنا چاہتا ہوں…

بے نظیر کی شہادت کے بعد سرکاری زمینوں کی منتقلی غیر قانونی قرار

بے نظیر کی شہادت کے بعد سرکاری زمینوں کی منتقلی غیر قانونی قرار

کراچی (جیوڈیسک) سپریم کورٹ کی کراچی رجسٹری نے کراچی بدامنی کیس کی سماعت کے دوران بے نظیر کی شہادت کے بعد سے تمام سرکاری زمینوں کی منتقلی کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے محکمہ ریونیو کو زمین کی منتقلی سے روک دیا…

پیرو میں ڈینگی کی وبا پھیل گئی

پیرو میں ڈینگی کی وبا پھیل گئی

پیرو (جیوڈیسک) لیماپیرو میں ڈینگی بخار کی وبا پھیل گئی جس سے ہزاروں افراد متاثر ہو ئے ہیں۔پیرو کے علاقے Pucallpaکے قریب اکتوبر سے اب تک ڈینگی بخار پھیلنے سے ہزاروں افراد متاثر ہوچکے ہیں اور اِس وبا نے ملک کے 17…

کیٹ ولیم نے لندن میں نیچرل ہسٹری میوزیم کا افتتاح کر دیا

کیٹ ولیم نے لندن میں نیچرل ہسٹری میوزیم کا افتتاح کر دیا

لندن (جیوڈیسک) لندن برطانوی شہزادے ولیم کی اہلیہ کیٹ مدلٹن نے ملک کی قدرتی ذخائر کی تاریخ پر مبنی آرٹ گیلری کا آغاز کردیا ہے۔ ٹریژرز اِن دی کیڈوگان کے نام سے لندن میں کھولی جانے والی گیلری میں 70 ملین نمونوں…

بھارت کی خفیہ ایجنسی کے لئے مسلمان سربراہ نامزد

بھارت کی خفیہ ایجنسی کے لئے مسلمان سربراہ نامزد

بھارت (جیوڈیسک) بھارت میں پہلی بارخفیہ ادارے آئی بی کے لئے کانگریس نے ترپ کے پتے کے طور پر مسلمان سربراہ کا نام دے دیا،حکومت نے اپوزیشن کو ناکام بنانے اور مسلم ووٹ لینے کا نیا حربہ اختیار کر لیا ۔ آئندہ…

اسرائیلی وزیر دفاع ایھود باراک نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا

اسرائیلی وزیر دفاع ایھود باراک نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا

اسرائیل (جیوڈیسک) اسرائیل کے وزیر دفاع ایھود باراک نے اپنے عہدے کو چھوڑنے کا عندیہ دیتے ہوئے عملی سیاست سے کنارہ کش ہونے کا اعلان کیا ہے،ایھود آئندہ سال جنوری میں اپنا عہدہ چھوڑ دیں گے۔ اسرائیلی وزیر دفاع ایہود بارک نے…

بھارت : دو صحافی رشوت لینے کے الزام میں گرفتار

بھارت : دو صحافی رشوت لینے کے الزام میں گرفتار

بھارت (جیوڈیسک) بھارت میں کرپشن کی گنگا میں نہاتے کی کوشش میں دو سینئر صحافی دھر لئے گئے۔ خبریوں کی خبر کچھ یوں ہے کہ انہوں نے سیاست دان و صنعت کار سے ان کی خبر نہ چلانے کی قیمت سو کروڑ…

جاپان : برفانی طوفان سے نظام زندگی معطل

جاپان : برفانی طوفان سے نظام زندگی معطل

جاپان (جیوڈیسک) شمالی جاپان کے جزیرے ہو کائیڈو میں برف کے طوفان نے نظام زندگی معطل کر دیا ہے۔ جاپانی محکمہ موسمیات کے مطابق سیپورو اور موروران میں برفانی طوفان کے باعث درخت جڑوں سے اکھڑ گئے، جبکہ کھمبے بجلی کی تاروں…

کوئٹہ : اغوا کیے گئے ماہر امراض چشم ڈاکٹر سعید احمد خان بازیاب

کوئٹہ : اغوا کیے گئے ماہر امراض چشم ڈاکٹر سعید احمد خان بازیاب

کوئٹہ(جیوڈیسک) ماہر امراض چشم ڈاکٹر سعید احمد خان کو بازیاب کرالیا گیا ہے۔ صدر پی ایم اے بلوچستان نے بتایا کہ ڈاکٹر کی رہائی میں حکومت کا کوئی کردار نہیں ہے۔ ڈاکٹرکو تاوان کی ادائیگی کے بعد راہا کرایا گیا ہے۔ ڈاکٹر…

العصر اسلامک سنٹر ویانا نے رحمان ملک کا محرم الحرام میں اچھے انتظامات کرنے پر شکریہ ادا کیا

العصر اسلامک سنٹر ویانا نے رحمان ملک کا محرم الحرام میں اچھے انتظامات کرنے پر شکریہ ادا کیا

ویانا (محمد اکرم باجوہ) العصر اسلامک سنٹر کے جنرل سیکرٹری سید غالب حسین نے پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے کھا کہ ھم وفاقی وزیر داخلہ رحمان مک کو محرم الحرام خصوصاً یوم عاشور کے دن سیکیورٹی کے شاندار اور ٹھوس حکمت عملی…

کراچی : کثیرالمنزلہ عمارت میں آگ لگ گئی

کراچی : کثیرالمنزلہ عمارت میں آگ لگ گئی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے زینب مارکیٹ کے سامنے واقع اسٹیٹ لائف بلڈنگ میں آگ لگ گئی۔آگ سے بچنے کی کوشش میں ایک شخص نے عمارت سے باہر نکلنے کی کوشش کی تاہم وہ اپنا توازن برقرار نہ رکھ سکا اور آٹھویں منزل سے…

پاکستان میڈیا ویانا کے سینئر صحافیوں کا حامد میر پر دھشت گردوں کی جانب سے بم رکھنے پر شدید مزمت

پاکستان میڈیا ویانا کے سینئر صحافیوں کا حامد میر پر دھشت گردوں کی جانب سے بم رکھنے پر شدید مزمت

ویانا (محمد اکرم باجوہ) پاکستان میڈیا ویانا کے سینئر صحافیوں جزبہ آسٹریا کے بیوروچیف ، منھاج میڈیا یورپ کے کوآرڈینیٹر محمد اکرم باجوہ ، جیوے ملت ڈاٹ کام کے چیف ایڈیٹر بابائے صحافت محمد بشیر ناصر ، آسٹریا کے بیورچیف زاھد غنی…

مختلف کارروائیوں میں چار مبینہ دہشتگرد گرفتار

مختلف کارروائیوں میں چار مبینہ دہشتگرد گرفتار

راولپنڈی(جیوڈیسک) راولپنڈی اور اسلام آباد میں دومختلف کارروائیوں میں چار مبینہ دہشتگرد گرفتار، پہلی کارروائی اسلام آباد میں حساس ادارے نے کی اور دو مبینہ دہشتگردوں زریاب اور آصف عرف فوجی کو گرفتار کرلیا ، گرفتار دہشتگرد اہم شخصیات کو اغوا کرنے…

پاکستان کا غوری میزائل کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا غوری میزائل کا کامیاب تجربہ

پاکستان نے حتف سیریز کے بیلسٹک میزائل حتف پانچ (غوری ) میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ جوہری اور روائیتی ہتھیار لے جانے کی صلاحیت کا حامل درمیانی فاصلے تک مار کرنے والا غوری میزائل 1300کلومیٹر تک کامیابی سے اپنے ہدف کو…

لاہور میں حاملہ خاتون زمیندار کے ہاتھوں زیادتی کا شکار

لاہور میں حاملہ خاتون زمیندار کے ہاتھوں زیادتی کا شکار

لاہور (جیوڈیسک)لاہور کے علاقہ مانگامنڈی میں با اثر زمیندارکے بیٹے نے حاملہ خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ متاثرہ خاتون کو دھمکی آمیز فون کالز موصول ہو رہی ہیں تاہم ملزم اب تک گرفتار نہیں ہو سکا۔ مانگامنڈی کینواحی گاؤں سیدووالہ…

سندھ میں سی این جی مزید دو روز بند

سندھ میں سی این جی مزید دو روز بند

سندھ (جیوڈیسک)سندھ میں لوڈ منیجمنٹ پلان کے تحت دو دن کے لیئے سی این جی اسٹیشنز بند جبکہ لاہور سمیت پنجاب کے دیگر اضلاع میں گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت بند کیے گئے سی این جی اسٹیشنز کا آج تیسرا روز…

آرٹ فلم بنانا کوئی آسان کام نہیں : ہیما مالنی

آرٹ فلم بنانا کوئی آسان کام نہیں : ہیما مالنی

ممبئی (جیوڈیسک) ماضی کی ڈریم گرل ہیما مالنی نے کہا ہے کہ آرٹ فلم بنانا کوئی آسان کام نہیں ہے، رقص اور میوزک پسند ہے اور ان دو چیزوں سے مجھے سے پیار بھی ہے۔ ممبئی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

اکشے کمار کی نئی فلم کھلاڑی 786 کا ٹریلر جاری

اکشے کمار کی نئی فلم کھلاڑی 786 کا ٹریلر جاری

بالی ووڈ (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے خطروں کے کھلاڑی اکشے کمار ایک بار پھر کھلاڑی سیریز کے ساتھ واپس آرہے ہیں، ان کی نئی ایکشن فلم کھلاڑی 786 کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ ہدایتکار اشیش آرموہن کی اس فلم میں…

ہالی وڈ اداکار پریمیئر میں شرکت کیلیے نیوزی لینڈ پہنچ گئے

ہالی وڈ اداکار پریمیئر میں شرکت کیلیے نیوزی لینڈ پہنچ گئے

ہالی وڈ (جیوڈیسک) ہالی وڈ فلم ہابٹ کی کاسٹ پریمیئر میں شرکت کے لیے نیوزی لینڈ پہنچ گئی۔ ہالی وڈ اداکار ایک طیارے میں ویلنگٹن پہنچے اس طیارے پر فلم کا پوسٹر چسپاں کیا گیا تھا۔ ویلنگٹن آنے والوں میں فلم کے…

ایلٹن جان نے اپنا کنسرٹ باغی آرٹسٹ کے نام کر دیا

ایلٹن جان نے اپنا کنسرٹ باغی آرٹسٹ کے نام کر دیا

برطانوی گلوکار سر ایلٹن جان نے چین کے دارالحکومت بیجنگ میں اپنا کنسرٹ باغی آرٹسٹ “آئی وی وی” کے نام کرکے سب کو حیران اور چینی حکومت کو ناراض کر دیا۔ ایلٹن جان بیجنگ کے ماسٹر کارڈ ارینا میں کنسرٹ کر رہے…

سویڈن کے تاریخی فٹ بال سٹیڈیم کو عوام کیلئے کھول دیا گیا

سویڈن کے تاریخی فٹ بال سٹیڈیم کو عوام کیلئے کھول دیا گیا

سویڈن (جیوڈیسک) سویڈن کے شہر سٹاک ہوم کا تاریخی فٹ بال سٹیڈیم عوام کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ سٹاک ہوم فٹ بال سٹیڈیم میں آنے والے ہزاروں کی تعداد میں شائقین نے شرکت کی۔ فٹ بال کے دیوانے اپنی مدد آپ…

انٹارکٹیکا میں آئس میراتھن ریس سکاٹ اینڈریو نے جیت لی

انٹارکٹیکا میں آئس میراتھن ریس سکاٹ اینڈریو نے جیت لی

انٹارکٹیکا (جیوڈیسک) انٹارکٹیکا کے برفیلے پہاڑوں پر آئس میراتھن ریس سکاٹ اینڈریو نے جیت لی۔ انٹارکٹیکا کے برفانی علاقے نارتھ پول میں آئس میراتھن ریس کے آٹھویں ایڈیشن میں حصہ لینے کے لیے شرکا پہنچے ۔انہوں نے سخت سردموسم میں اپنی بہترین…

انوکی پہلوان 5 دسمبر کو پشاور پہنچیں گے

انوکی پہلوان 5 دسمبر کو پشاور پہنچیں گے

بین الاقوامی شہرت رکھنے والے جاپانی پہلوان انوکی پانچ دسمبر کو پشاور پہنچیں گے۔ میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے صوبائی وزیر کھیل سید عاقل شاہ نے کہا کہ پانچ دسمبر کو قیوم سپورٹس کمپلیکس پشاور میں جاپانی پہلوان انوکی کے نام سے…

سیبسٹئن ویٹل نے مسلسل تیسری مرتبہ فارمولا چیمپئن شپ جیت لی

سیبسٹئن ویٹل نے مسلسل تیسری مرتبہ فارمولا چیمپئن شپ جیت لی

جرمنی کے سیبسٹئن ویٹل نے فارمولا ون ورلڈ چیمپئن شپ کا ٹائٹل مسلسل تیسری بار جیت لیا ۔ سیزن کی اختتامی ریس جینسن بٹن کے نام رہی۔ جرمنی کے سیبسٹئن ویٹل تین بار عالمی چیمپئن کا ٹائٹل حاصل کرنے والے تیسرے نوجوان…