اسپرٹ ایوارڈ کیلئے نامزدگیوں کا اعلان

اسپرٹ ایوارڈ کیلئے نامزدگیوں کا اعلان

امریکہ (جیوڈیسک) امریکہ میں اسپرٹ ایوارڈز کی نامزدگیوں کا ہوگیا ہے اعلان۔ ہالی ووڈ فلم ایوارڈز کے بعد اب باری ہے اسپرٹ ایوارڈز کی جس کے لئے فلموں کی دوڑ شروع ہوگئی۔ ہر ایک کی ہے کوشش کہ وہی ہو سب سے…

ریتھک روشن سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکار بن گئے

ریتھک روشن سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکار بن گئے

بالی ووڈ (جیوڈیسک) ایکشن ہیرو ریتھک روشن سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکار بن گئے۔ سلمان خان نے لیا ایک تھا ٹائیگر میں ستائیس کروڑروپے کا معاوضہ لیکن انہیں تھی کیا خبر کہ ان سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکار کی…

اداکار نصیرالدین شاہ اہلخانہ کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے

اداکار نصیرالدین شاہ اہلخانہ کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے

لاہور (جیوڈیسک) دنیائے فلم کے بے تاج بادشاہ نصیر الدین شاہ نے لاہور ائیر پورٹ پہنچنے پر زرائع سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اپنے گھر جیسا لگتا ہے یہاں آتے ہوئے کبھی گبھراہٹ نہیں ہوتی پاکستان اور بھارت کے درمیان…

ہالی ووڈ فلم لائف آف پائی آج پاکستان بھر میں ریلیز ہو گی

ہالی ووڈ فلم لائف آف پائی آج پاکستان بھر میں ریلیز ہو گی

ہالی ووڈ (جیوڈیسک) ہالی ووڈ فلم لائف آف پائی ۔آج پاکستان بھر میں ریلیز کی جارہی ہے۔ پاکستان میں فلم کو ریلیز کیا ہے مانڈی والا اینٹرٹینمنٹ نے جبکہ ایچ بی اومیڈیا پارٹنر ہیں ۔ یہ کہانی ہے شیر اور ایک لڑکے…

نیشنل ڈس ایبلڈ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ شروع

نیشنل ڈس ایبلڈ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ شروع

پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ ایسوسی ایشن کے اہتمام تیسرا نیشنل ڈس ایبلڈ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کراچی میں شروع ہو گیا ہے۔ کراچی میں کھیلے جارہے ڈس ایبلڈ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں پانچ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔افتتاحی روز کھیلے گئے میچز میں…

محمد آصف اسرائیلی کھلاڑی کو ہرا کر اگلے راؤنڈ میں پہنچ گئے

محمد آصف اسرائیلی کھلاڑی کو ہرا کر اگلے راؤنڈ میں پہنچ گئے

اسنوکر چیمپیئن شپ (جیوڈیسک) ورلڈ اسنوکر چیمپیئن شپ کے گروپ ایچ میں شامل پاکستانی کیوئسٹ محمد آصف نے اسرائیلی کھلاڑی کو ہرا کر اگلے راؤنڈ میں جگہ بنالی ہے۔ بلغاریہ کے شہر صوفیا میں جاری ورلڈ اسنوکر چیمپیئن شپ میں پاکستان کے نمبر…

ٹی20 ، پنجاب حکومت پی سی بی کو 3 ہزار اہلکار فراہم کریگی

ٹی20 ، پنجاب حکومت پی سی بی کو 3 ہزار اہلکار فراہم کریگی

پی سی بی (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ اور پنجاب حکومت کے مابین تعلقات بہتر ہونا شروع ہو گئے۔ قومی ٹی ٹوئنٹی کے لاہور میں انعقاد کے لیے پنجاب حکومت تین ہزار پولیس اہلکار فراہم کرے گی۔ لاہور میں ڈائریکٹر جنرل پی سی…

رکی پونٹنگ کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

رکی پونٹنگ کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ نے جنوبی افریقہ کے خلاف پرتھ ٹیسٹ کے بعد طویل دورانیہ کرکٹ کو خیرباد کہنے کا اعلان کردیا۔پرتھ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے رکی پونٹنگ نے کہا کہ وہ اپنی کارکردگی سے خوش نہیں ہیں۔ جنوبی…

سیاسی اتحاد کا مقصد ملک و قوم کی خدمت ہے ، پرویز الہی

سیاسی اتحاد کا مقصد ملک و قوم کی خدمت ہے ، پرویز الہی

لاہور (جیوڈیسک) نائب وزیرا عظم چوہدری پرویز الہی کا کہنا ہے کہ منفی سیاست کرنے والے مسلم لیگ، پیپلزپارٹی، سنی اتحاد کونسل اور دیگر و دینی قوتوں کے گرینڈ الائنس کا راستہ نہیں روک سکیں گے، اس اتحاد کا مقصد ملک و…

احسان اللہ احسان پشاور میں چھپا ہوا ہے ، رحمان ملک

احسان اللہ احسان پشاور میں چھپا ہوا ہے ، رحمان ملک

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ تحریک طالبان پاکستان کا ترجمان احسان اللہ احسا ن پشاور میں چھپا ہوا ہے جبکہ اسے بہترین تحفظ بھی فراہم کیا جارہا ہے۔ سیکورٹی ایجنسیاں طالبان کے ترجمان کی پناہ…

اہل سنت کی 30 جماعتوں کا فضل کریم کی قیادت پر اعتماد کا اظہار

اہل سنت کی 30 جماعتوں کا فضل کریم کی قیادت پر اعتماد کا اظہار

اہل سنت کی تیس جماعتوں نے سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ فضل کریم کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کر دیا ہے ۔ فضل کریم کہتے ہیں کہ امریکہ اور دہشت گردوں کی مخالف جماعتوں کا گرینڈ الائنس بنانے کی کوشش…

شکارپور : وین کیرتھر کینال میں جا گری ، 13 افراد جاں بحق

شکارپور : وین کیرتھر کینال میں جا گری ، 13 افراد جاں بحق

شکارپور (جیوڈیسک) شکارپور کے تھانہ گولو دڑو کی حدود میں دیہاتیوں سے بھر ی ہوئی وین کیر تھر کینال میں جا گری جس کے نتیجے میں تیرہ افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے ۔ حادثے کے فورن بعد مختلف دیہاتوں سے…

کراچی میں 8 سال کے بچے سمیت 7 افراد قتل

کراچی میں 8 سال کے بچے سمیت 7 افراد قتل

کراچی (جیوڈیسک) شہر قائد میں امن اب ڈرانا خواب بن گیا، ٹارگٹ کلنگ دوبارہ ہونے لگی۔ ایک ہی روز میں دہشت گردوں نے آٹھ سالہ بچے سمیت سات افراد کوموت کی نیند سلادیا۔ کراچی میں امن ایک عارضی وقفہ ثابت ہوا، مو…

ایگزیکٹو ڈائریکٹر کی تقرری پر حکومت اور ایچ ای سی میں تنازع شدت اختیار کر گیا

ایگزیکٹو ڈائریکٹر کی تقرری پر حکومت اور ایچ ای سی میں تنازع شدت اختیار کر گیا

حکومت اور ہائر ایجوکیشن کمیشن کے درمیان تنازع شدت اختیار کر گیا اور سیکرٹری ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ قمر زمان چودھری کو ایگزیکٹو ڈائریکٹر ایچ ای سی کا چارج دے دیا گیا۔ زرائع کے مطابق ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر سہیل…

بارش اور برفباری سے ملک بھر میں سردی کی شدت بڑھ گئی

بارش اور برفباری سے ملک بھر میں سردی کی شدت بڑھ گئی

پاکستان (جیوڈیسک) ملک میں مو سم نے انگڑائی لے لی کہیں ہو ئی بوندا باندی اور کہیں بر فباری سے موسم مزید سرد ہوگیا۔ علی الصبح لاہور کے علاقے اچھرہ، مزنگ، سمن آباد، جین مندر، انار کلی سمیت مختلف علاقوں میں بارش…

کراچی : فائرنگ کر کے 4 افراد قتل کر دئیے گئے

کراچی : فائرنگ کر کے 4 افراد قتل کر دئیے گئے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ کے واقعات کے دوران چار افراد ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔ کراچی اورنگی ٹاون کے علاقے علی گڑھ میں فائرنگ سے ایک شخص جنید جاں بحق ہو گیا جبکہ دو افراد ناصر اور مشتاق زخمی ہو…

لاہور اور کراچی میں سی این جی سٹیشز نہ کھل سکے ، شہری پریشان

لاہور اور کراچی میں سی این جی سٹیشز نہ کھل سکے ، شہری پریشان

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں تین روزہ اور کراچی میں ایک روزہ بندش کے بعد بھی بیشترسی این جی سٹیشنز نہیں کھل سکے۔ خیبر پختونخوا میں بھی 70 فیصد سی این جی سٹیشن بند ہیں۔ کھلے ہوئے سی این جی اسٹیشنز پر گاڑیوں…

چیئرمین پی ٹی اے کی غیر قانونی تقرری پر حکومت سے جواب طلب

چیئرمین پی ٹی اے کی غیر قانونی تقرری پر حکومت سے جواب طلب

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی اے کی میرٹ سے ہٹ کر تقرری پر وفاقی حکومت کو 17 دسمبر کے لیے نوٹسز جاری کر دیے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سید منصور علی شاہ نے کیس کی سماعت شروع کی تو…

ڈرون حملوں کا جواز پیش کیا جائے ، امریکی رکن کانگریس

ڈرون حملوں کا جواز پیش کیا جائے ، امریکی رکن کانگریس

امریکا (جیوڈیسک) امریکی ایوان نمائندگان کے تین ارکان نے ڈرون حملوں کے جواز اور ان میں ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد منظر عام پر لانے کا مطالبہ کیا ہے۔ کانگریس کے رکن ڈینس کوسینچ، رون پال اور رش ہالٹ کی قرارداد میں…

رینجرز قانونی تقاضے پورے نہیں کرتی ، سپریم کورٹ

رینجرز قانونی تقاضے پورے نہیں کرتی ، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ رجسٹری میں کراچی بد امنی کیس کی سماعت جاری ہے۔ جسٹس انور جمالی کا کہنا ہے رینجرز قانونی تقاضے پورے نہیں کرتی جس سے ملزمان کو فائدہ ہوتا ہے۔ سپریم کورٹ رجسٹری میں کراچی بد امنی کیس کی سماعت کے…

سیکریٹری پٹرولیم کی سی این جی کا مسئلہ حل کرانے کی یقین دہانی

سیکریٹری پٹرولیم کی سی این جی کا مسئلہ حل کرانے کی یقین دہانی

سیکرٹری پیٹرولیم نے سی این جی کا مسئلہ 5 دسمبر سے قبل حل کرنے کی یقین دہانی کرادی جبکہ مشیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کا کہنا ہے سی این جی اسٹیشنز مالکان ٹرانسپورٹرز کو ساتھ ملا کر بلیک میل کرتے ہیں۔ قومی…

ننکانہ صاحب ، سکھ یاتری آج پالکی کا جلوس نکالیں گے

ننکانہ صاحب ، سکھ یاتری آج پالکی کا جلوس نکالیں گے

ننکانہ میں بابا گرونانک کے جنم دن کی تقریبات کے آخری روز سکھ یاتری آج پالکی کا جلوس نکالیں گے۔ بھارت سمیت دیگر ممالک اور اندروں ملک سے بابا گرونانک کے جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لیے آئے ہوئے ہزاروں…

امریکہ کا منگلا ڈیم کے لیے 15کروڑ ڈالر امداد کا اعلان

امریکہ کا منگلا ڈیم کے لیے 15کروڑ ڈالر امداد کا اعلان

میرپور (جیوڈیسک) امریکی سفیر رچرڈاولسن نے کہا ہے کہ انتہا پسندی اور دہشتگردی پاکستان اور امریکا دونوں ملکوں کیلئے خطرناک ہے۔ پاکستان میں امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے میرپور میں 15 کروڑ ڈالر کے منگلا ڈیم کی اپ گریڈیشن کا افتتاح کیا۔…

کراچی : بلڈنگ میں آتشزدگی، جان بچانے کیلئے کودنے والا شخص چل بسا

کراچی : بلڈنگ میں آتشزدگی، جان بچانے کیلئے کودنے والا شخص چل بسا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں زینب مارکیٹ کے قریب عمارت میں آگ لگ گئی ، فائر بریگیڈ وقت پر نہ پہنچ سکی۔ ایک شخص جان بچانے کے لیے عمارت سے کودکر جانبر نہ ہوسکا۔ عبد اللہ ہارون روڈ پر واقع اسٹیٹ لائف بلڈنگ…