ہمارے مینڈیٹ کو تسلیم نہیں کیا جا رہا ، رضا ہارون

ہمارے مینڈیٹ کو تسلیم نہیں کیا جا رہا ، رضا ہارون

ایم کیو ایم کے راہنماء رضا ہارون نے کہا ہے کہ ہمارے مینڈیٹ کو تسلیم نہیں کیا جارہا۔ سیکریٹری الیکشن کمیشن سے ملاقات کے بعد ایم کیو ایم کے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رضا ہارون کا کہنا…

کراچی میں آج بھی 8 افراد قتل کر دیئے گئے

کراچی میں آج بھی 8 افراد قتل کر دیئے گئے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ کے واقعات میں باپ بیٹے سمیت آٹھ افراد کی زندگی کی چراغ گل کر دیئے گئے، قانون نافذ کرنے والے ادارے امن وامان کنٹرول کرنے میں بے بس اور شہری خوف کے سائے میں زندگی گزارنے پر…

امریکا سے امداد نہیں تجارت چاہتے ہیں، حفیظ شیخ

امریکا سے امداد نہیں تجارت چاہتے ہیں، حفیظ شیخ

نیویارک (جیوڈیسک) وزیر خزانہ حفیظ شیخ کا کہنا ہے کہ امریکا سے تجارت چاہتے ہیں، دونوں ممالک کے معاشی تعلقات انتہائی اہم ہیں۔ وزیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ نے نیویارک میں نائب امریکی وزیر خارجہ برائے تجارت تھامس نائیڈ سے ملاقات کی۔ اس موقع…

کیل سیکٹر : برفانی تودہ گرنے سے تین جوان شہید ہو گئے

کیل سیکٹر : برفانی تودہ گرنے سے تین جوان شہید ہو گئے

لائن آف کنٹرول کے کیل سیکٹر میں برفانی تودہ گرنے سے تین جوان شہید ہو گئے۔ آئی ایس پی آر برفبانی تودہ گرنے کا واقعہ کیل سیکٹر میں شادرہ کے علاقے میں پیش آیا ، برفانی تودہ گرنے سے تین جوان شہید…

ساتھی کی بازیابی کے باوجود کوئٹہ میں ڈاکٹرز کی ہڑتال جاری

ساتھی کی بازیابی کے باوجود کوئٹہ میں ڈاکٹرز کی ہڑتال جاری

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ سمیت صوبے بھر کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹرز کی مطالبات کے حق میں 45 روز بھی بند ہونے کی وجہ سے مریضوں کو مشکلات کا سامناہے۔کو ئٹہ سے اغوا ہونے والا ماہر امراض چشم ڈاکٹر محمد سعید خان…

کراچی ، رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن ، 100 سے زائد افراد گرفتار

کراچی ، رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن ، 100 سے زائد افراد گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے منگھو پیر میں رینجرز نے ٹارگٹڈ آپریشن میں 100 سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا ہے ۔آپریشن میں ایک ہزار اہلکار حصہ لے رہے ہیں۔ کارروائی میں رینجرز کے انسداد دہشت گردی سکواڈ کے ساتھ…

عدلیہ ہر چیلنج کا سامنا کرنے کو تیار ہے ، چیف جسٹس

عدلیہ ہر چیلنج کا سامنا کرنے کو تیار ہے ، چیف جسٹس

کراچی (جیوڈیسک) چیف جسٹس پاکستان افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ عدلیہ ہر قسم کے چیلنج کا سامنا کرنے کے لئے تیار ہے۔ آزاد اور غیر جانبدارانہ فیصلوں سے عوام کا عدالتوں پر اعتماد بڑھا ہے۔ کراچی میں عدالتی افسروں کے…

انسداد پولیو عالمی بورڈ کی پاکستان پر سفری پابندیوں کی سفارش

انسداد پولیو عالمی بورڈ کی پاکستان پر سفری پابندیوں کی سفارش

پاکستان (جیوڈیسک) عالمی ادارہ صحت کے حکام نے خبردار کیا ہے کہ پر اسرار وائرس پاکستان کے لاکھوں بچوں کے لئے خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔ وائرس کی دریافت کے بعد انسداد پولیو کے عالمی مانیٹرنگ بورڈ نے پاکستان پر سفری پابندیاں…

لاہور : ہیلمنٹ نہ پہننے والوں کو کل سے دوسو روپے جرمانہ

لاہور : ہیلمنٹ نہ پہننے والوں کو کل سے دوسو روپے جرمانہ

لاہور(جیوڈیسک) ہیلمٹ نہ پہننے والوں کو یکم دسمبر سے دو سو روپے کے چالان کا سامنا کرنا پڑے گا جبکہ پولیس افسران کا ماننا ہے کہ ہیلمٹ کے استعمال سے 25 فیصد تک ٹریفک حادثات میں اموات کو روکا جا سکتا ہے۔…

پیپلز پارٹی ن لیگ سے اتحاد کے خواب دیکھنا چھوڑ دے: چودھری نثار

پیپلز پارٹی ن لیگ سے اتحاد کے خواب دیکھنا چھوڑ دے: چودھری نثار

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی سے آئندہ انتخابات میں اتحاد کا سوچ بھی نہیں سکتے۔ صدر زرداری اور ان کے ہمنواں کی انداز حکمرانی نے بدعنوانی کے نئے ریکارڈ…

عامر خان کی فلم تلاش سے ریلیز سے قبل ہی 135کروڑ کا بزنس

عامر خان کی فلم تلاش سے ریلیز سے قبل ہی 135کروڑ کا بزنس

ممبئی(جیوڈیسک) عامر کی مشہور فلم تلاش آج باکس آفس پر دھوم مچانے کو تیار ہیلیکن یہ فلم ریلیز سے پہلے ہی 135 کروڑ روپے کی آمدنی کر چکی ہے۔ تلاش کے سیٹلائٹ رائٹس تقریبا 40 کروڑ میں فروخت ہو چکے ہیں۔ریلائنس نے…

دہری شہریت:حلف نامے جمع کرانے کی ڈیڈ لائن آج ختم

دہری شہریت:حلف نامے جمع کرانے کی ڈیڈ لائن آج ختم

اسلام آباد(جیوڈیسک)دہری شہریت سے متعلق حلف نامے جمع کرانے کی ڈیڈ لائن آج ختم ہو رہی ہے۔ 33 ارکان پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلی نے ابھی تک حلف نامے جمع نہیں کرائے۔ حلف نامے جمع نہ کرانے والوں میں سینیٹ کے 4 اور…

افغانستان سے تعلقات مزید مستحکم کرنا چاہتے ہیں، حناربانی کھر

افغانستان سے تعلقات مزید مستحکم کرنا چاہتے ہیں، حناربانی کھر

اسلام آباد(جیوڈیسک)وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا کہ افغانستان کے ساتھ تعلقات کو مزید مستحکم کرنا چاہتے ہیں ۔افغان امن کونسل کا دورہ پاکستان کامیاب رہا۔ افغان وزیر خارجہ کے ساتھ مشرکہ پریس کانفرنس کے دوران انھوں نے کہا کہ افغان…

کوئٹہ میں کھلونا بم دھماکے سے دو بچے زخمی ہوگئے

کوئٹہ میں کھلونا بم دھماکے سے دو بچے زخمی ہوگئے

کوئٹہ(جیوڈیسک)کوئٹہ کے علاقے شاوکشاہ روڈ پر کھلونا بم کا دھماکہ دو بچے زخمی ہوگئے۔ وی او کوئٹہ کے علاقے شاوکشاہ روڈ پر کھلونا بم سے دو بچے کھیل رہے تھے جس کی وجہ سے دھماکا ہوگیاجس کے نتیجے میں دو بچے زخمی…

مصر میں پارلیمنٹ نے ملک کے نئے آئین کی منظوری دیدی

مصر میں پارلیمنٹ نے ملک کے نئے آئین کی منظوری دیدی

قاہرہ(جیوڈیسک) مصر میں پارلیمان نے ملک کے نئے آئین کے مسودے کی منظوری دے دی ہے۔ پارلیمان نے جمعہ کی صبح ایک طویل اجلاس کے بعد اس مسودے میں شامل تمام دو سو چونتیس شقوں کی منظوری دی۔ اب اسے صدر مرسی…

حکومت نے 155 ارب روپے کے ٹی بلز فروخت کر دیئے

حکومت نے 155 ارب روپے کے ٹی بلز فروخت کر دیئے

اسٹیٹ بینک آف پاکستان(جیوڈیسک)حکومت نے پندرہ روزہ نیلامی میں ایک سو پچپن ارب روپے مالیت کے ٹی بلز فروخت کر دیئے۔ نیلامی میں تین ، چھ اور بارہ ماہ کیٹریثرری بلز فروخت کئے گئے ۔ جن کی شرح منافع میں بالترتیب چار…

مہنگی قیمتیں، باسمتی چاول کی برآمدات آدھی رہ گئیں

مہنگی قیمتیں، باسمتی چاول کی برآمدات آدھی رہ گئیں

لاہور(جیوڈیسک)بین الاقوامی خریداروں کے بھارت کا رخ کرنے اور مقامی قیمتیں بلند سطح پر ہونے سے باسمتی چاول کی برآمدات آدھی رہ گئیں۔ لاہور رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے اکتوبر تک ملک سے صرف سینتیس…

اقوام متحدہ میں فلسطین کی تاریخی فتح بے سود ہے، ہلیری کلنٹن

اقوام متحدہ میں فلسطین کی تاریخی فتح بے سود ہے، ہلیری کلنٹن

امریکا(جیوڈیسک) امریکا نے اقوام متحدہ میں فلسطین کی تاریخی فتح کو بے سود قرار دے دیا، وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن کہتی ہیں کہ اس سے پیچیدہ مسئلہ مزید سنگین ہو جائے گا۔ امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن کا کہنا ہے کہ اقوام…

میاں محمد نواز شریف کی فلسطینی عوام کو مبارکباد

میاں محمد نواز شریف کی فلسطینی عوام کو مبارکباد

صدر مسلم لیگ ن محمد نواز شریف نے اقوام متحدہ کی طرف سے فلسطین کو مبصر ریاست کا درجہ دینے پر فلسطینی عوام کو مبارکباد دی ہے۔ نواز شریف کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ میں بھاری اکثریت سے قرارداد کی حمایت…

کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں ایک سو تین پوائنٹس کا اضافہ

کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں ایک سو تین پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) روز نئے ریکارڈ بنانا اب کراچی اسٹاک ایکسچینج میں معمول کی بات ہے۔ کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس نے ساڑھے سولہ ہزار کی حد عبور کر کے نئی تاریخ رقم کر دی۔ کاروبار کے آغاز سے بازار مثبت زون میں…

جرمنی اور آسٹریا میں برفباری، زندگی رک گئی

جرمنی اور آسٹریا میں برفباری، زندگی رک گئی

جرمنی(جیوڈیسک)جرمنی اور آسٹریا میں شدید برف باری نے زندگی کی رفتار بھی دھیمی کر دی ہے۔دونوں ملکوں کے سرحدی علاقوں میں سڑکوں، عمارتوں اور درختوں سمیت ہر شے نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی ہے۔ شدید برف باری سے مواصلاتی نظام…

افغانستان : سڑک کنارے نصب بم دھماکہ 10 شہری جاں بحق

افغانستان : سڑک کنارے نصب بم دھماکہ 10 شہری جاں بحق

افغانستان(جیوڈیسک)جنوبی افغانستان میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں 10 شہریوں کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔ جنوبی افغانستان میں جمعرات کو ایک وین سڑک کنارے نصب بم کی زد میں آنے سے 10 شہری جاں بحق ہوگئے ہیں جن میں…

صدر کے دو عہدوں کیخلاف کیس کی سماعت 5 دسمبر تک ملتوی

صدر کے دو عہدوں کیخلاف کیس کی سماعت 5 دسمبر تک ملتوی

لاہور(جیوڈیسک)لاہورہائیکورٹ نے صدر کی نااہلی کیلیے جماعت اسلامی کی درخواست پر سماعت5دسمبر تک ملتوی کردی۔ لاہورہائیکورٹ کے جسٹس ناصر سعید شیخ اس کیس کی سماعت کررہے ہیں جماعت اسلامی کی جانب سے عدالت کو بتایا گیا تھاکہ صدر پاکستان آصف علی زرداری…

دورہ بھارت میں فاسٹ بالنگ اٹیک پر انحصار کرینگے: محمد حفیظ

دورہ بھارت میں فاسٹ بالنگ اٹیک پر انحصار کرینگے: محمد حفیظ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد حفیظ نے کہا ہے کہ دورہ بھارت میں جیت کیلئے فاسٹ بالنگ اٹیک پر انحصار کریں گے۔ لاہور: پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد حفیظ نے کہا ہے کہ ماضی میں ہمیشہ ہمارے فاسٹ بالرز نے…