سندھ کالا باغ ڈیم کو کسی صورت برداشت نہیں کرے گا، قائم علی شاہ

سندھ کالا باغ ڈیم کو کسی صورت برداشت نہیں کرے گا، قائم علی شاہ

کراچی (جیوڈیسک)وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ کالا باغ ڈیم مردہ گھوڑا ہے جسے دوبارہ کھڑا کیا جا رہا ہے ۔ سندھ کسی صورت کالا باغ ڈیم کو برداشت نہیں کرے گا۔ انھوں نے کہا کہ لاہور…

توانائی بحران حل کیلئے ملک کو محفوظ بنانا ضروری ہے، نواز شریف

توانائی بحران حل کیلئے ملک کو محفوظ بنانا ضروری ہے، نواز شریف

لاہور(جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد نواز شریف کا کہنا ہے کہ توانائی بحران کے حل کے لیے ملکی وسائل کا بھرپور استعمال اور سرمایہ کاری کے لیے محفوظ ماحول بنانا بہت ضروری ہے۔ مسلم لیگ کی منشور کمیٹی کے…

کویت میں آج پارلیمانی انتخابات ، اپوزیشن کا بائیکاٹ

کویت میں آج پارلیمانی انتخابات ، اپوزیشن کا بائیکاٹ

کویت (جیوڈیسک)کویت میں رواں برس دوسری بار پارلیمانی انتخابات ہو رہے ہیں۔ اپوزیشن کی جانب سے انتخابات کے بائیکاٹ کے با وجود آج ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ووٹنگ کے آغاز پر پولنگ سٹیشوں میں رش نہیں تھا۔ کویتی…

افریقا : کانگو میں مسافرطیارہ آبادی پر جا گرا، 30 افراد ہلاک

افریقا : کانگو میں مسافرطیارہ آبادی پر جا گرا، 30 افراد ہلاک

افریقا(جیوڈیسک)ری پبلک آف کانگو میں مسافر طیارہ آبادی پر جا گرا، 30 افراد ہلاک ہو گئے۔مسافر بردار طیارہ عملے کے چار افراد کے ساتھ اپنی منزل کی جانب گامزن تھا۔ موسم کی خرابی کے باعث توازن برقرار نہ رکھ سکا اور آبادی…

اوگرا نے گیس کی قیمت میں 31 روپے تک اضافے کی منظوری دیدی

اوگرا نے گیس کی قیمت میں 31 روپے تک اضافے کی منظوری دیدی

لاہور(جیوڈیسک) اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی. قیمتوں میں اضافے کا اطلاق یکم جنوری 2013 سے ہوگا۔ گیس کی قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے اوگرا نے لاہور، کراچی اور اسلام آباد میں الگ الگ سماعتیں کیں۔…

کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن پھر بند

کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن پھر بند

کراچی(جیوڈیسک) کراچی اور حیدر آباد سمیت سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز ایک بار پھر بند کر دیئے گئے جس سے شہریوں کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا ہے۔ سی این جی کا مسئلہ ہے کہ ختم ہونے کا نام ہی نہیں…

اسلحہ کا مسئلہ مارشل لا لگا کر حل کیا جا سکتا ہے، پرویز مشرف

اسلحہ کا مسئلہ مارشل لا لگا کر حل کیا جا سکتا ہے، پرویز مشرف

جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کہتے ہیں کراچی میں اسلحہ کا مسئلہ مارشل لا لگا کر حل کیا جا سکتا ہے۔ آرمی کے لیفٹننٹ جنرل کو مارشل لا ایڈمنسٹریٹر بنا دیا جائے۔ سابق صدر جنرل پرویز مشرف نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ

کراچی(جیوڈیسک)کراچی اسٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاو رہا، کراچی اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز مثبت ہوا، مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کی دلچسپی کے باعث انڈیکس سولہ ہزار چھ سو اکیاون کی سطح پر پہنچ گیا، تاہم پرافٹ ٹیکنگ کے باعث انڈیکس میں…

فلسطین، اسرائیل کوامن مذاکرات شروع کردینا چاہئیں، امریکا

فلسطین، اسرائیل کوامن مذاکرات شروع کردینا چاہئیں، امریکا

امریکا(جیوڈیسک)امریکی وزیرخارجہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل اور فلسطین کو خطے میں امن کیلئے مذاکرات کی میز پر آجانا چاہئے۔واشنگٹن میں سابان فورم سے خطاب کرتے ہوئے ہیلری کلنٹن کا کہنا تھا کہ اسرائیل کی سکیورٹی اس کا اپنا معاملہ ہے۔ وہ…

اسرائیل مقبوضہ علاقوں میں 3ہزاریونٹس تعمیر کرے گا

اسرائیل مقبوضہ علاقوں میں 3ہزاریونٹس تعمیر کرے گا

اسرائیل (جیوڈیسک)اسرائیل میں حکام کے مطابق حکومت نے متعلقہ حکام کو مقبوضہ مشرقی یروشلم اور مغربی کنارے پر مزید تین ہزار یونٹ تعمیر کرنے کا اختیار دے دیا ہے۔ اسرائیلی وزیرخارجہ کا کہنا ہے کہ تین ہزار نئے یونٹس کی تعمیر قومی…

پھلوں اور سبزیوں کی برآمدات میں اضافہ

پھلوں اور سبزیوں کی برآمدات میں اضافہ

رواں مالی سال کے ابتدائی چار ماہ کے دوران پھلوں کی برآمدات میں چار اعشاریہ دو ایک فیصد اور سبزیوں کی برآمدات میں گیارہ فیصد ریکارڈ کیا گیا۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کے مطابق رواں مالی سال کے دوران جولائی سے اکتوبر تک…

نیویارک : خاتون کو مکا مارنے پر لنزے لوہن گرفتار

نیویارک : خاتون کو مکا مارنے پر لنزے لوہن گرفتار

نیویارک (جیوڈیسک) شاید تنازعات نے امریکی اداکارہ لنزے لوہان کا گھر دیکھ لیا ۔ابھی گھر میں نظر بند رہنے کی خبروں کی بازگشت ختم نہیں ہوئی تھی کہ ایک خاتون کو مکامارنے اور تیز ڈرائیونگ پر امریکی اداکارہ لنزے لوہن کو نیویارک…

عامر خان اور اکشے کمار میں فلموں کی جنگ جھڑ گئی

عامر خان اور اکشے کمار میں فلموں کی جنگ جھڑ گئی

بالی ووڈ (جیوڈیسک) عامر خان اور اکشے کمار کے درمیان بھی چھڑ گئی فلموں کی جنگ،عامر خان کو چاہیے دوسرا ہفتہ بھی اپنی فلم کے لئے خالی، اکشے کمار کہتے ہیں سنیما پر نہیں صرف عامر کی راجد ھانی۔ دوہزار بارہ کا…

پاکستان کے صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف سماجی ورکرحاجی مسعود پاریکھ چیئرمین میمن خدمت فورم کا خصوصی اعزاز

پاکستان کے صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف سماجی ورکرحاجی مسعود پاریکھ چیئرمین میمن خدمت فورم کا خصوصی اعزاز

مکرمہ : سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ میں واقع خانہ کعبہ کو جمعرات کے روز ہزاروں من آب زم زم اور عرق گلاب سے غسل دیا گیا۔کعبہ کو اسلامی سال ہجری کے آغاز پر 15محرم الحرام کو ہر سال غسل دیا جاتا…

رنبیر کپور کشور کمار کا کردار ادا کریں گے

رنبیر کپور کشور کمار کا کردار ادا کریں گے

بالی ووڈ (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکاررنبیر کپور بنیں گے ایک بار پھر گلوکار۔ فلم میں کشور کمار کا کردار اداکریں گے۔ رنبیر کپور کو فلم راک اسٹار سے گلوکاری کرنا تو نہ آی مگر انھوں نے گلوکاروں جیسا حلیہ بنا کر ثابت…

مکی ماؤس کا پوسٹر ایک کروڑ ڈالر میں فروخت

مکی ماؤس کا پوسٹر ایک کروڑ ڈالر میں فروخت

والٹ ڈزنی کے کارٹون مکی ماؤس کو تخلیق ہوئے چوراسی برس گزر چکے ہیں۔ مکی ماؤس پر بننے والا پہلا پوسٹر ایک کروڑڈالر میں فروخت ہوگیا۔ شرارتیں کرتا مکی ماؤس انیس سو اٹھائیس میں پہلی بار اسکرین پر نظرآیا۔ مکی ماؤس اس…

پرتھ ٹیسٹ :آسٹریلیا کیخلاف جنوبی افریقہ 225 رنز بنا کر آؤٹ

پرتھ ٹیسٹ :آسٹریلیا کیخلاف جنوبی افریقہ 225 رنز بنا کر آؤٹ

پرتھ ٹیسٹ (جیوڈیسک)آسٹریلیا کیخلاف تیسرے اور آخری ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ کی ٹیم پہلی اننگز میں دو سو پچیس رنز بناکر آوٹ ہوگئی۔ ڈوپلیسی اٹھہتر رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے۔ واکا پرتھ میں گریم اسمتھ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کافیصلہ کیا۔…

ورلڈ اسنوکر : محمد آصف نے پری کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

ورلڈ اسنوکر : محمد آصف نے پری کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

پاکستان کے نمبر ایک کیوئسٹ محمد آصف نے ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ کے پری کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ بلغاریہ کے شہر سوفیا میں جاری ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ میں محمد آصف پری کوارٹر فائنل تک ناقابل شکست ہیں۔ بتیس کھلاڑیوں…

اینڈریو فلنٹوف کا باکسنگ کیریئر میں فاتحانہ آغاز

اینڈریو فلنٹوف کا باکسنگ کیریئر میں فاتحانہ آغاز

انگلش کرکٹر اینڈریو فلنٹوف نے باکسنگ کیریئر کا فاتحانہ آغاز کیا اور پہلی پروفیشنل فائٹ میں امریکا کے رچرڈ ڈاسن کو پوائنٹس پر شکست دیدی۔ مانچسٹر سٹی باکسنگ ایرینا میں اینڈریو فلنٹوف نے رچرڈ ڈاسن کے خلاف چار راؤنڈ کے مقابلے کے…

قومی ٹی 20 ٹورنامنٹ : کھلاڑیوں کے ڈوپ ٹیسٹ لینے کا فیصلہ

قومی ٹی 20 ٹورنامنٹ : کھلاڑیوں کے ڈوپ ٹیسٹ لینے کا فیصلہ

پی سی بی (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹی ٹوینٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں کھلاڑیوں کے ڈوپ ٹیسٹ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق کرکٹ بورڈ کو اطلاعات تھیں کہ ڈومیسٹک کرکٹ میں کچھ کھلاڑی ممنوعہ اور…

پہلا ون ڈے : بنگلہ دیش نے ویسٹ انڈیز کو شکست دے دی

پہلا ون ڈے : بنگلہ دیش نے ویسٹ انڈیز کو شکست دے دی

پہلے ایک روزہ میچ میں بنگلہ دیش نے ویسٹ انڈیز کو شکست دے دی۔ بنگلہ دیش کیخلاف پہلے ایک روزہ میچ میں ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم ایک سو ننانوے رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ مین آف دی میچ سوہاگ غازی نے…

وزیر خارجہ ،آرمی چیف 3 دسمبرکو برسلز جائیں گے

وزیر خارجہ ،آرمی چیف 3 دسمبرکو برسلز جائیں گے

وزیر خارجہ حنا ربانی کھر تین سے چار دسمبر کو برسلز کا دورہ کررہی ہیں۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق وزیر خارجہ کے ہمراہ سیکریٹری خارجہ اور آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی بھی جائینگے۔ وزیر خارجہ برسلز دورے کے…

سندھ : قوم پرست جماعتوں کی اپیل پر ہڑتال ، ریلوے ٹریک سے بم برآمد

سندھ : قوم پرست جماعتوں کی اپیل پر ہڑتال ، ریلوے ٹریک سے بم برآمد

سندھ (جیوڈیسک) سندھ میں نئے بلدیاتی نظام اور کالا باغ ڈیم کے خلاف قوم پرست جماعتوں کی اپیل پر ہڑتال کی گئی ۔ حیدرآباد میں قومی شاہراہ پر ٹرک نذر آتش کردیا گیا جبکہ لاڑکانہ کے ریلوے ٹریک پر بم برآمد کرکے…

عدالت کا کالا باغ ڈیم پر فیصلہ انتشار بڑھائے گا ، الطاف حسین

عدالت کا کالا باغ ڈیم پر فیصلہ انتشار بڑھائے گا ، الطاف حسین

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے کالاباغ ڈیم کی تعمیر کا فیصلہ ملک میں انتشار کو بڑھائے گا۔ انہوں نے یہ بات آج ایم کیوایم کے مرکزنائن زیرو عزیزآباد پر رابطہ کمیٹی،…