دنیا میں سب سے زیادہ بچت کرنے والے لوگ چینی

دنیا میں سب سے زیادہ بچت کرنے والے لوگ چینی

آئی ایم ایف(جیوڈیسک) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ عالمی سطح پر بچتوں کا رجحان 20 فیصد جبکہ چین کے شہری اپنی آمدن کا نصف بچت کرتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف سے…

سپریم کورٹ نے کراچی بدامنی کیس میں عبوری فیصلہ موخر کر دیا

سپریم کورٹ نے کراچی بدامنی کیس میں عبوری فیصلہ موخر کر دیا

کراچی (جیوڈیسک) سپریم کورٹ کے پانچ رکنی لارجر بینچ نے بدامنی کیس کا فیصلہ موخر کردیا ۔ جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں قائم پانچ رکنی لارجر بینچ نے 26 اور 27 نومبر کو دو روز تک کراچی بدامنی عملدرآمد کیس…

شام : بم دھماکے میں چودہ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے

شام : بم دھماکے میں چودہ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے

شام(جیوڈیسک)شام میں بم دھماکے میں چودہ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ یہ دھماکا حماس شہر میں ایک کار میں ہوا جس سے چودہ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ دھماکے سے دو…

مغربی کنارے میں نئی بستیوں کی تعمیر امن کیلئے دھچکا ہے،ہیلری کلنٹن

مغربی کنارے میں نئی بستیوں کی تعمیر امن کیلئے دھچکا ہے،ہیلری کلنٹن

امریکا(جیوڈیسک)ہیلری کلنٹن نے آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کیلئے فریقین کے درمیان مذاکرات پر زور دیا ہے۔ یہ بات انہوں نے واشنگٹن میں خطاب کرتے ہوئے کہی۔ان کا کہنا تھا کہ اسرائیل کی جانب سے مغربی کنارے میں نئی بستی تعمیر کرنے…

سی این جی کا بحران : لوگ رات بھر تلاش میں رہے

سی این جی کا بحران : لوگ رات بھر تلاش میں رہے

سی این جی ملے گی یا نہیں،عوام کو کچھ پتہ نہیں۔ رات بھر لوگ گیس کے حصول کیلئے دربدر پھرتے رہے، کیوں کہ سی این جی مالکان کو کم قیمت منظور نہیں، اسی معاملے پر غور کیلئے قومی اسمبلی کی کمیٹی کا…

پشاور : پولیس وین پر بم حملہ، 2 اہلکار جاں بحق

پشاور : پولیس وین پر بم حملہ، 2 اہلکار جاں بحق

پشاور (جیوڈیسک)پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں پولیس وین پر بم دھماکے کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق دھماکا کوہاٹ روڈ پر شہاب خیل پولیس چوکی کے قریب ہوا۔ ایس پی رورل…

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں3 افراد جاں بحق،3 زخمی

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں3 افراد جاں بحق،3 زخمی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں تین افراد جاں بحق اور خاتون سمیت تین افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق گارڈن شو مارکیٹ کے قریب فائرنگ سے عدنان نامی شخص جاں بحق،اور دانش زخمی ہوگیا۔ تھانہ عوامی کالونی کی حدود میں…

تحصیل کبل میں فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا

تحصیل کبل میں فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا

سوات (جیوڈیسک) سوات کی تحصیل کبل کے نواحی علاقے قلاگے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے امن کمیٹی کے چار کارکن جاں بحق، جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کو مقامی لوگوں نے اپنی…

پاکستان کے محمد آصف نے ورلڈ اسنوکر چمپئن شپ جیت لی

پاکستان کے محمد آصف نے ورلڈ اسنوکر چمپئن شپ جیت لی

پاکستان (جیوڈیسک)پاکستان کے محمد آصف نے ورلڈ اسنوکر چمپئن شپ جیت لی۔وہ دوسرے پاکستانی کیوئسٹ عالمی چمپئن بنے ہیں۔فائنل میں انہوں نے انگلینڈ کے گیری ولسن کو شکست د ی۔ان کی کامیابی کا اسکور آٹھ دس فریم رہا۔ اٹھارہ سال بعد پاکستان…

کراچی : جہاز کے انجن میں آتشزدگی، پرواز کو روک لیا گیا

کراچی : جہاز کے انجن میں آتشزدگی، پرواز کو روک لیا گیا

کراچی(جیوڈیسک)کراچی سے اسلام آباد جانیوالی پی آئی اے کی پرواز کو ٹیک آف سے پہلے روک لیا گیا ۔پی آئی اے کے جہاز کے انجن میں آگ لگ گئی جس کے بعد پرواز کو ٹیک آف سے پہلے روک دیا گیا ۔جہاز…

شہباز شریف اچانک میٹرو بس پراجیکٹ کا معائنہ کرنے پہنچ گئے

شہباز شریف اچانک میٹرو بس پراجیکٹ کا معائنہ کرنے پہنچ گئے

لاہور(جیوڈیسک) لاھور وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کا میٹرو بس پر اجیکٹ کا اچانک دورہ کیا اور پراجیکٹ کے مختلف سیکشنز پر کام کی پیش رفت کا جائزہ لیا۔ وزیراعلی بغیر سیکیورٹی اور پروٹوکول پہنچے۔ انہوں نے کام کی رفتار کا جائزہ…

چین : سنکیانگ میں شدید برف باری ، پروازیں منسوخ

چین : سنکیانگ میں شدید برف باری ، پروازیں منسوخ

چین (جیوڈیسک)چین کی ریاست سنکیانگ میں شدید برف باری سے نظام زندگی درہم برہم ہوگیا ۔ سو سے زائد پروازیں منسوخ ہونے سے سیکڑوں مسافر ائیرپورٹ پر پھنس گئے۔ سڑکوں پر برف کی دس سینٹی میٹر تک تہہ جم گئی جس کے…

ٹوکیو : سرنگ بیٹھنے سے متعدد گاڑیاں دب گئیں ، ہلاکتوں کا خدشہ

ٹوکیو : سرنگ بیٹھنے سے متعدد گاڑیاں دب گئیں ، ہلاکتوں کا خدشہ

جاپان (جیوڈیسک) جاپان میں سرنگ بیٹھنے سے متعدد گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں، حکام نے درجنوں ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ ٹوکیو میں ملک کی دوسری بڑی سرنگ علی الصبح بیٹھ گئی۔ تقریبا اڑھائی میل طویل سرنگ کا سو میٹر پر…

مراد علی شاہ ، صادق میمن ، خواجہ اظہار الحسن نے بطور وزیر حلف اٹھا لیا

مراد علی شاہ ، صادق میمن ، خواجہ اظہار الحسن نے بطور وزیر حلف اٹھا لیا

کراچی (جیوڈیسک) مراد علی شاہ ، صادق میمن ، اور خواجہ اظہار الحسن نے صوبائی وزیر کی حیثیت سے دوبارہ حلف اٹھا لیا۔ گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے حلف لیا ادھر ، رضا ہارون کو وزیر اعلی کا مشیر مقرر کردیا…

ایم کیو ایم کے چار ارکان اسمبلی کے استعفے منظور

ایم کیو ایم کے چار ارکان اسمبلی کے استعفے منظور

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد دہری شہریت کے معاملے پر قومی اسمبلی سے ایم کیو ایم کے چار ارکان کا استعفی منظور کیا گیا ہے جن میں حیدر عباس رضوی،فوزیہ اعجاز، ندیم احسان اور طیب حسین شامل ہیں۔ استعفے 29 نومبر سے منظورکئے…

ایل پی جی کی قیمت میں مزید پانچ روپے فی کلو اضافہ کر دیا گیا

ایل پی جی کی قیمت میں مزید پانچ روپے فی کلو اضافہ کر دیا گیا

ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے ترجمان کے مطابق مارکیٹنگ کمپنیوں کی جانب سے ہفتے میں دوسری بار اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد لاہور۔بہاولپور۔ملتان ۔اسلام آباد اور فیصل آباد میں ایل پی جی کی فی کلو قیمت 145روپے…

جلال آباد ، طالبان کا فوجی اڈے پر حملہ ، چھ فوجیوں سمیت 12 افراد ہلاک

جلال آباد ، طالبان کا فوجی اڈے پر حملہ ، چھ فوجیوں سمیت 12 افراد ہلاک

جلال آباد (جیوڈیسک) افغانستان کے شہر جلال آباد میں امریکی فوجی اڈے پر طالبان کے حملے میں چھ افغان فوجیوں سمیت بارہ افراد مارے گئے۔پورا علاقہ دھماکوں اور فائرنگ سے گونجتا رہا۔ افغان پولیس کے مطابق خودکش حملہ آور نے بارود سے…

کوئٹہ میں تخریب کاری کی کوشش ناکام ، چھ ہزار کلو دھماکہ خیز مواد برآمد

کوئٹہ میں تخریب کاری کی کوشش ناکام ، چھ ہزار کلو دھماکہ خیز مواد برآمد

کوئٹہ (جیوڈیسک)کوئٹہ میں ایف سی کی کاروائی، تخریب کاری کی کوشش ناکام، 6 ہزار کلو گرام دھماکہ خیز مواد برآمد، 5 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایف سی کے مطابق انہیں خفیہ اطلاع ملی تھی کہ ایک کوچ میں بھاری مقدار…

شہباز شریف لشکر جھنگوی ، سپاہ صحابہ کیخلاف کاروائی کریں ، رحمن ملک

شہباز شریف لشکر جھنگوی ، سپاہ صحابہ کیخلاف کاروائی کریں ، رحمن ملک

رینالہ خورد وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک نے کہا ہے کہ کراچی میں ضرورت پڑنے پر فوج کو بلایا جاسکتا ہے۔ مسائل سارے صوبوں میں ہیں ۔ انھوں نے کہا کہ امن و امان کے لیے شہباز شریف کو الزام نہیں دینا…

لاہور : فائرنگ کے مختلف واقعات میں دو خواتین سمیت چار افراد قتل

لاہور : فائرنگ کے مختلف واقعات میں دو خواتین سمیت چار افراد قتل

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں گھریلو جھگڑے اور لین کے تنازع پر فائرنگ سے دو خواتین سمیت چار افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ مناواں میں ملزم نا صر اپنی بیوی رفیعہ کو منانے کے لئے سسرال گیا۔دونوں کے درمیان شدید تلخ کلامی…

کرینہ کپور کی تلاش کامیاب ، سیف جشن کا اہتمام کریں گے

کرینہ کپور کی تلاش کامیاب ، سیف جشن کا اہتمام کریں گے

ممبئی (جیوڈیسک) ممبئی شادی کے بعد کرینہ کپور کی پہلی فلم تلاش کی کامیاب اوپننگ سے مطمئن اداکار سیف علی خان اپنی اہلیہ کے اعزاز میں جشن کا اہتمام کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ کرینہ کپور نے اپنی حالیہ ریلیز تلاش کی…

سوناکشی کا اشتہار کے لیے وزن کم کرنے سے انکار

سوناکشی کا اشتہار کے لیے وزن کم کرنے سے انکار

بالی وڈ (جیوڈیسک) ممبئی بالی وڈ کی دبنگ گرل سناکشی سنہا نے ملبوسات تیار کرنے والی ملٹی نیشنل کمپنی کے اشتہارمیں کام کرنے کے عوض اپنے وزن میں کمی کرنے سے انکار کردیا ہے۔ بھارتی فلم انڈ سٹری کی پوسٹر گرل کہوائی…

جنوبی کورین گلوکار سائی کے گینگنم سٹائل کی پذیرائی ، چار ایوارڈ ملے

جنوبی کورین گلوکار سائی کے گینگنم سٹائل کی پذیرائی ، چار ایوارڈ ملے

جنوبی کوریا (جیوڈیسک) جنوبی کوریا کے گلوکار “سائی” کے گانے کو ہانگ کانگ میں ہوئے کے پاپ ایوارڈ کی تقریب میں “سال کے بہترین نغمے” سمیت چار ایوارڈ دیئے گئے۔ ریڈ کارپٹ پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سائی نے کہا…

میانمار : گرم ہوا سے چلنے والے غباروں کا میلہ

میانمار : گرم ہوا سے چلنے والے غباروں کا میلہ

میانمار (جیوڈیسک) میانمار میں گرم ہوا سے اڑنے والے غباروں کا میلہ منعقد کیا گیا جسے ایک لاکھ سے زائد لوگوں نے دیکھا۔ میانمار کی مشرقی ریاست شان کے علاقے “تونگ یوئی” میں ہوئے اس میلے میں مختلف جانوروں کی شکلوں کے…