ٹی 20 ٹورنامنٹ : اسٹالینز اور اسٹیگز کی پول میں ٹاپ پوزیشن

ٹی 20 ٹورنامنٹ : اسٹالینز اور اسٹیگز کی پول میں ٹاپ پوزیشن

ٹی 20 ٹورنامنٹ (جیوڈیسک) قومی ٹی ٹوینٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں سیالکوٹ اسٹالیئنز اور بھاولپور اسٹیگز تین تین میچ جیت کر اپنے اپنے پول میں سرفہرست ہیں۔ تیسرے روز بہاولپور، لاہور ایگلز، ایبٹ آباد فیلکنز ، فیصل آباد وولفز، لاہور لائنز اور سیالکوٹ…

نئے اسنوکر چیمپئن محمد آصف کراچی پہنچ گئے

نئے اسنوکر چیمپئن محمد آصف کراچی پہنچ گئے

کراچی (جیوڈیسک) اٹھارہ برس بعد پاکستان کو اسنوکر کا عالمی چیمپئن بنانے والے محمد آصف بلغاریہ سے کراچی پہنچ گئے۔ ایئرپورٹ پرمداحوں اور ایسوسی ایشن کے عہدیداروں نے محمد آصف کا استقبال کیا۔کراچی کے ایئرپورٹ پر ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے اسنوکر…

افغانستان میں مفاہمتی عمل کی حمایت کرتے ہیں ، جنرل کیانی

افغانستان میں مفاہمتی عمل کی حمایت کرتے ہیں ، جنرل کیانی

آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان میں مفاہمتی عمل کی حمایت کرتا رہے گا۔ برسلز میں یوروپی یونین ملٹری کمیٹی اور پولیٹیکل اینڈ سیکیورٹی کونسل کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے جنرل کیانی نے کہا…

پشاور میں کم گیس پریشر کی وجہ سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا

پشاور میں کم گیس پریشر کی وجہ سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا

پشاور (جیوڈیسک)پشاور کے بیشتر علاقوں میں کم گیس پریشر کی وجہ سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کر نا پڑ رہا ہے۔ پشاور کے بیشتر علاقوں میں صبح اور شام کے اوقات میں گیس کا پریشر کم ہوجاتا ہے جس کے باعث…

سوات : گیس کے اخراج سے مکان میں دھماکا، خاتون جاں بحق

سوات : گیس کے اخراج سے مکان میں دھماکا، خاتون جاں بحق

سوات (جیوڈیسک) مینگورہ سوات کے شہر مینگورہ میں ایک گھر میں دھماکے سے ایک خاتون جاں بحق اور6 افراد زخمی ہوگئے۔ مینگورہ کے علاقے مکان باغ میں محمد ظاہر نامی شخص کے گھر میں صبح 6 بج کر 10 منٹ پر دھماکا ہوا۔…

ملتان : پولیس موبائل وین الٹنے سے 3 اہلکار زخمی

ملتان : پولیس موبائل وین الٹنے سے 3 اہلکار زخمی

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں تھانہ ممتاز آباد کی پولیس موبائل وین الٹ گئی جس سے 3 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ ملتان میں تھانہ ممتاز آباد پولیس نے پرانا دنیا پور روڈ پر ناکہ لگا رکھا تھا ایک مشکوک گاڑے کو روکنے…

پنجاب حکومت کی پابندی کے باعث گندم کی برآمدات میں کمی

پنجاب حکومت کی پابندی کے باعث گندم کی برآمدات میں کمی

مقامی مارکیٹ میں قیمتیں بلند ہونے اور پنجاب حکومت کی جانب سے پابندی عائد ہونے کے باعث رواں مالی سال میں گندم کی ایکسپورٹ دو تہائی گر گئی۔ وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق جولائی سے اکتوبر تک محض دو کروڑ اکیانوے لاکھ…

حکومت کا گاڑیوں کی درآمدی پالیسی میں تبدیلی کا فیصلہ

حکومت کا گاڑیوں کی درآمدی پالیسی میں تبدیلی کا فیصلہ

اسلام آباد(جیوڈیسک)حکومت نے گاڑیوں کی درآمدی پالیسی میں تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے اور اب تین سال سے زیادہ پرانی گاڑی درآمد نہیں کی جا سکتی۔ اس اقدام سے مارکیٹ میں گاڑیوں کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان ظاہر کیا جا…

لندن : شہزادی کیٹ مڈلٹن کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع

لندن : شہزادی کیٹ مڈلٹن کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع

لندن(جیوڈیسک)برطانوی شاہی خاندان کی بہو شہزادی کیٹ مڈلٹن کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔برطانوی شہزادے ولیم کی اہلیہ کیٹ مڈلٹن امید سے ہیں، طبیعت خراب ہونے پر کیٹ کو لندن کے کنگ ایڈورڈ اسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے…

سمندری طوفان بوپھا جنوبی فلپائن سے ٹکرا گیا

سمندری طوفان بوپھا جنوبی فلپائن سے ٹکرا گیا

منیلا (جیوڈیسک) سمندری طوفان بوپھا جنوبی فلپائن سے ٹکرا گیا۔ ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل ہو گئے، کسی ہلاکت کی اطلاع نہیں ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بوپھا اس برس فلپائن سے ٹکرانے والا سب سے خطرناک طوفان ہے۔ طوفان کے…

آزاد کشمیر : برفانی تودے سے تمام افراد کے جسد خاکی نکال لئے گئے، ترجمان پاک فوج

آزاد کشمیر : برفانی تودے سے تمام افراد کے جسد خاکی نکال لئے گئے، ترجمان پاک فوج

آزاد کشمیر (جیوڈیسک) ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر میں برفانی تودے سے تمام اٹھارہ فوجیوں اور سویلین کے جسد خاکی نکال لئے گئے ہیں۔ ترجمان کے مطابق لائن آف کنٹرول کے شاردہ سیکٹر میں امدادی آپریشن مکمل کر…

برسلز : وزیرخارجہ حنا ربانی کھرکی نیٹوسیکریٹری جنرل سے ملاقات

برسلز : وزیرخارجہ حنا ربانی کھرکی نیٹوسیکریٹری جنرل سے ملاقات

برسلز (جیوڈیسک)برسلز میں وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے نیٹو کے سیکریٹری جنرل راسموسن سے ملاقات کی، نیٹو سیکریٹری جنرل نے افغان مفاہمتی عمل میں پاکستان کے کردار کی تعریف کی۔ وزیر خارجہ نے برسلز میں نیٹو ہیڈکواٹرز کا بھی دورہ کیا۔…

دہشت گردی کیخلاف جنگ کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے : صدر زرداری

دہشت گردی کیخلاف جنگ کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے : صدر زرداری

صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ دہشت گردی کیخلاف جنگ کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لیے پر عزم ہیں۔افغان جنگ کی وجہ سے پاکستان کو بہت سے مسائل کا سامنا ہے۔ اپنے جنوبی ہم منصب کی طرف سے دیے…

کراچی ، ہوٹل پر فائرنگ سے پانچ افراد زخمی ، تین ملزم گرفتار

کراچی ، ہوٹل پر فائرنگ سے پانچ افراد زخمی ، تین ملزم گرفتار

کراچی (جیوڈیسک)کراچی کے علاقے بنارس میں ہوٹل پر فائرنگ سے پانچ افراد زخمی ہو گئے۔ گلشن معمار میں رینجرز نے کالعدم تنظیم کے تین ملزم حراست میں لے لیے۔ بنارس میں موٹر سائیکل سواروں نے ہوٹل پر اچانک اندھا دھند فائرنگ کر…

پاکستان کو ایٹمی پلانٹ کیلئے پینٹ فروخت، چینی کمپنی کو 20 لاکھ جرمانہ

پاکستان کو ایٹمی پلانٹ کیلئے پینٹ فروخت، چینی کمپنی کو 20 لاکھ جرمانہ

امریکہ(جیوڈیسک)امریکی حکومت نے بغیر اجازت پاکستان کو ایٹمی پلانٹ کے لئے پینٹ کی فروخت پر چینی کمپنی کو 20 لاکھ ڈالر جرمانہ کر دیا۔ امریکی اسسٹنٹ اٹارنی جنرل مشعل ہاروے نے بتایا کہ چین کی ایٹمی تعمیراتی کمپنی ”ہاکسنگ کنسٹرکشن” نے وفاقی…

سرحد پار سے ہونیوالی جارحیت کسی صورت قبول نہیں : رحمان ملک

سرحد پار سے ہونیوالی جارحیت کسی صورت قبول نہیں : رحمان ملک

چترال (جیوڈیسک) وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا سرحد پار سے ہونے والی جارحیت کسی صورت قبول نہیں کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ افغان حملے سے ایک بھی پاکستانی شہری مارا گیا تو بھرپور جواب دیں گے۔ انہوں نے ایک…

طالبان کے ساتھ مصالحتی مذاکرات کے خواہاں ہیں، امریکی محکمہ خارجہ

طالبان کے ساتھ مصالحتی مذاکرات کے خواہاں ہیں، امریکی محکمہ خارجہ

امریکہ(جیوڈیسک)امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا افغانیوں کی زیر قیادت طالبان کے ساتھ مصالحتی مذاکرات کے خواہاں ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ افغانستان میں قیام امن کے لئے امریکا…

قومی و صوبائی اسمبلیوں کی 9نشستوں پرضمنی انتخابات ،پولنگ شروع

قومی و صوبائی اسمبلیوں کی 9نشستوں پرضمنی انتخابات ،پولنگ شروع

اسلام آباد(جیوڈیسک)قومی اسمبلی کی دو ،پنجاب اسمبلی کی چھ اور سندھ اسمبلی کی ایک نشست پر ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ کا آغاز ہوگیا ہے۔ NA 107 گجرات 4 میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے لیے 281 پولنگ سٹیشن پر پولنگ کا…

عوام پرچی کے ذریعے ڈاکوؤں کو دوبارہ حکمرانی کا موقع نہ دیں : شہباز شریف

عوام پرچی کے ذریعے ڈاکوؤں کو دوبارہ حکمرانی کا موقع نہ دیں : شہباز شریف

پاکپتن (جیوڈیسک) پاکپتن وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ بجلی کے منصوبے نہ لگانا مجر مانہ غفلت تھی اور اس کے مرتکب افراد کو قوم معاف نہیں کرے گی ۔ پاکپتن میں 2.82میگاواٹ پن بجلی کے منصوبے کا سنگ…

چین میں زیورات کی نمائش کے دوران ڈریگن کا رنگ غالب

چین میں زیورات کی نمائش کے دوران ڈریگن کا رنگ غالب

ہانگ کانگ(جیوڈیسک) ھانگ کانگ ڈریگن کو چین کی ثقافت میں کافی اہمیت حاصل ہے چین میں 2012 بھی ڈریگن ائیر منایا جا ر رہا ہے۔ زیورات کی نمائش جس میں ڈریگن کا رنگ غالب ہے۔چین کے شہر ہانگ کانگ میں دنیا بھر…

ترکی : کرد علیحدگی پسندوں اور پولیس میں تصادم، متعدد افراد زخمی

ترکی : کرد علیحدگی پسندوں اور پولیس میں تصادم، متعدد افراد زخمی

ترکی (جیوڈیسک) ترکی میں کرد علیحدگی پسندوں اور پولیس میں تصادم سے متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ ترک صوبے دیار کبیر میں فوج سے لڑائی میں ہلاک ہونے والے باغی رہنما کے جنازے میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ مشتعل مظاہرین نے…

مصر : سپریم کورٹ نے ہڑتال کر دی

مصر : سپریم کورٹ نے ہڑتال کر دی

مصر (جیوڈیسک) مصر میں اخوان المسلمین کے مظاہروں کے بعد سپریم کورٹ نے غیرمعینہ مدت تک ہڑتال کر دی ہے۔ اعلی عدلیہ کے ججوں کا کہنا ہے کہ نفسیاتی دبا کی وجہ سے وہ کام جاری نہیں رکھ سکتے۔ اس سے پہلے…

سی این جی ایسوسی ایشن نے ہڑتال ختم کرنے کی یقین دہانی کرا دی

سی این جی ایسوسی ایشن نے ہڑتال ختم کرنے کی یقین دہانی کرا دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد سی این جی ایسوسی ایشن نے قائمہ کمیٹی کو ہڑتال ختم کرنے کی یقین دہانی کروا دی ۔ اوگرا نے ذاتی استعمال کی گاڑیوں میں سی این جی پرپابندی لگا نے کی سفارش کر دی ۔ قومی…

پاکستان کا جمہوری نظام عوام کی بہتری کے لیے نہیں ، عمران خان

پاکستان کا جمہوری نظام عوام کی بہتری کے لیے نہیں ، عمران خان

اٹک (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ عوام فیصلہ کرے کہ نیا پاکستان بنانا ہے یا ملک کو تباہی کی طرف لے کر جانا ہے۔ پاکستان کا جمہوری نظام عوام کی…