عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی

عالمی مارکیٹ (جیوڈیسک) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی، مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں تین سو روپے کمی ہوگئی۔ سونے کی قیمت کمی کے بعد تریسٹھ ہزار سے گر کر باسٹھ ہزار نو سو روپے تولہ…

ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ ، محمد آصف فائنل میں پہنچ گئے

ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ ، محمد آصف فائنل میں پہنچ گئے

ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ (جیوڈیسک) ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے محمد آصف کی فتوحات کا سفر جاری ہے اور وہ مالٹا کے ایلکس بورگ کو ایک کے مقابلے میں سات فریمز سے شکست دے کر فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔…

ہاکی چیمپئنز ٹرافی : پاکستان نے بیلجئم کو دو صفر سے ہرا دیا

ہاکی چیمپئنز ٹرافی : پاکستان نے بیلجئم کو دو صفر سے ہرا دیا

ہاکی چیمپئنز ٹرافی (جیوڈیسک) ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان نے بیلجئم کو صفر کے مقابلے میں دو گول سے شکست دیکر ایونٹ کی پہلی کامیابی حاصل کر لی۔ آسٹریلیا کے میلبورن میں ہونیوالے ہاکی میچ میں گرین شرٹس نے حریف ٹیم کے…

ویزے میں تاخیر ، کبڈی ٹیم بھارت روانہ نہ ہو سکی

ویزے میں تاخیر ، کبڈی ٹیم بھارت روانہ نہ ہو سکی

ویزے میں تاخیر کے سبب پاکستانی کبڈی ٹیم تیسرے کبڈی ورلڈ کپ میں شرکت کے لئے بھارت روانہ نہ ہوسکی۔ شیڈول کے مطابق قومی کبڈی ٹیم کو ہفتے کو بھارت روانہ ہونا تھا مگر بھارتی ہائی کمیشن کی جانب سے ویزے نہ…

ہاکی چیمپئنز ٹرافی ، پاکستانی ٹیم آج بیلجیئم کے خلاف میدان میں اترے گی

ہاکی چیمپئنز ٹرافی ، پاکستانی ٹیم آج بیلجیئم کے خلاف میدان میں اترے گی

ہاکی چیمپئنز ٹرافی (جیوڈیسک) ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے افتتاحی روز ہی پاکستان کو مایوسی کا منہ دیکھنا پڑا، قومی کھلاڑی آج بیلجیئم کے خلاف میدان میں اتریں گے۔ آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں شروع ہونے والے ہاکی کے سپر میگا ایونٹ کے…

ماسکو : برف باری سے نطام زندگی درہم برہم

ماسکو : برف باری سے نطام زندگی درہم برہم

ماسکو (جیوڈیسک) ماسکو میں برفباری دوسرے روز بھی جاری رہی جس نے معمولات زندگی کو درہم برہم کر دیا۔ روس میں رواں موسم سرما کا آغاز زبردست برفباری سے ہوا ہے اب تک ماسکو اور اسکے گرد و نواح میں سینتیس سینٹی…

مصر میں آئین کی منظوری کیلئے 15 دسمبر کو ریفرنڈم کرانے کا اعلان

مصر میں آئین کی منظوری کیلئے 15 دسمبر کو ریفرنڈم کرانے کا اعلان

مصر (جیوڈیسک) مصر میں صدارتی اختیارات اضافے کیخلاف احتجاج جاری ہے۔صدر مرسی نئے آئینی مسودے پر پندرہ دسمبر کو ریفرنڈم کرانے کا اعلان کر دیا۔ اسمبلی سے آئینی مسودے کی منظوری کے بعد صدر مرسی نے پندرہ دسمبر کو آئین پر پر…

سی آئی اے کا دنیا بھر میں جاسوسوں کی تعداد بڑھانے کا فیصلہ

سی آئی اے کا دنیا بھر میں جاسوسوں کی تعداد بڑھانے کا فیصلہ

واشنگٹن (جیوڈیسک) واشنگٹن امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ مطابق امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے نے دوسرے ممالک میں جاسوسوں کی تعداد کئی گنا بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ رپورٹ میں سی آئی اے کے ایک اعلی عہدے دار کے حوالے…

مصر کا متنازع آئینی مسودہ منظوری کے لیے صدر کو پیش

مصر کا متنازع آئینی مسودہ منظوری کے لیے صدر کو پیش

مصر (جیوڈیسک) مصر کا نیا متنازع آئینی مسودہ منظوری کے لئے صدر مرسی کو پیش کر دیا گیا ہے، حکمران جماعت اخوان المسلمین نے صدر کی حمایت میں ریلیاں نکالیں اور اپوزیشن کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ مصری صدر محمد مرسی آج…

کرسمس سجاوٹ ، اوباما فیملی کے کتے بونے وائٹ ہاؤس کا معائنہ کیا

کرسمس سجاوٹ ، اوباما فیملی کے کتے بونے وائٹ ہاؤس کا معائنہ کیا

امریکا (جیوڈیسک) امریکا میں کرسمس کا جوش و خروش بڑھ رہا ہے ۔ خاتون اول مشل اوباما نے وائٹ ہاؤس کو سجایا اور انکے کتے “بو” نے سجاوٹ کا معائنہ کیا۔ جی ہاں، اوباما فیملی کے پالتو کتے بو نے وائٹ ہاؤس…

پنجاب ، صنعتوں کے لیے لوڈ شیڈنگ میں اضافہ

پنجاب ، صنعتوں کے لیے لوڈ شیڈنگ میں اضافہ

پنجاب (جیوڈیسک) پنجاب کی صنعتوں کے لئے گیس لوڈ شیڈنگ میں ایک دن کا اضافہ کر دیا گیا ہے ۔ ہفتے میں چار کی بجائے تین دن گیس ملے گی۔ سوئی گیس حکام کے مطابق سردی کی شدت میں اضافے کی وجہ…

بلوچستان میں 47 ویں روز بھی ڈاکٹروں کی ہڑتال

بلوچستان میں 47 ویں روز بھی ڈاکٹروں کی ہڑتال

بلوچستان (جیوڈیسک) کوئٹہ سمیت صوبے بھر کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں سینتالیسویں روز بھی ڈاکٹروں کی ہڑتال سے مریضوں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ و ئٹہ سریاب روڑ سے اغوا ہونے ماہر امراض چشم ڈاکٹر محمد سعید خان تو بازیاب ہوکر گھر…

سندھ میں سی این جی بحال ،دیگر شہروں میں بندش برقرار

سندھ میں سی این جی بحال ،دیگر شہروں میں بندش برقرار

پاکستان (جیوڈیسک) ملک کے بیشتر شہروں میں سی این جی اسٹیشنز نہ کھل سکے جس سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔ تاہم کراچی سمیت سندھ بھر میں تمام سی این جی اسٹیشنز چوبیس گھنٹوں کی بندش کے بعد گزشتہ…

پاک امریکا دفاعی مشاورتی گروپ کا 3 روزہ اجلاس آج ہو گا

پاک امریکا دفاعی مشاورتی گروپ کا 3 روزہ اجلاس آج ہو گا

پاک امریکا (جیوڈیسک) پاکستان اورامریکہ کے درمیان دفاعی شعبوں میں تعاون کے فروغ کے لئے قائم مشاورتی گروپ کا تین روزہ اجلاس آج راولپنڈی میں شروع ہو گا۔ وزارت دفاع راولپنڈی میں ہونے والے اجلاس میں شرکت کے لئے چوبیس رکنی امریکی…

وزیراعظم اور صدر کی ملاقات ، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیراعظم اور صدر کی ملاقات ، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم راجا پرویز اشرف نے اسلام آباد میں صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی جس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ ایوان صدر میں ہونے والی ملاقات میں صدر کی کراچی میں مصروفیات،…

کیل سیکٹر : تودے تلے دبنے والے مزید 9 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں

کیل سیکٹر : تودے تلے دبنے والے مزید 9 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں

کیل سیکٹر (جیوڈیسک) لائن آف کنٹرول کے کیل سیکٹر میں برفانی تودے تلے دبنے والے پاک فوج کے جوانوں سمیت 9 افراد کی لاشوں کو نکال لیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے بیان کے مطابق آزاد کشمیر لائن آف کنٹرول پر…

لاہور : مینار پاکستان سے کالعدم تنظیم کے 3 کارکن گرفتار

لاہور : مینار پاکستان سے کالعدم تنظیم کے 3 کارکن گرفتار

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں سی آئی ایپولیس نیدہشت گردی کی سازش ناکام بناتے ہوئے مینار پاکستان سے کالعدم تنظیم کے تین کارکن گرفتار کر لئے۔ سی آئی ایپولیس نیمینارپاکستا ن کے قریب ایک گھر پر چھاپہ مارا اور کالعدم تنظیم کے تین…

جنوبی وزیرستان : طالبان اور محسود قبائل کو علاقہ چھوڑنے کا حکم

جنوبی وزیرستان : طالبان اور محسود قبائل کو علاقہ چھوڑنے کا حکم

جنوبی وزیرستان (جیوڈیسک) جنوبی وزیرستان کے احمد زئی وزیر گرینڈ جرگے نے اپنے علاقوں سے محسود قبائل اور طالبان کو نکلنے کے لئے پانچ دسمبر کی ڈیڈلائن دے دی۔ وانا میں احمد زئی وزیر کا گرینڈ جرگہ ہوا جس میں مولوی نذیر…

شین ورسک میں ڈرون حملہ ، القاعدہ کے 3 اہم رہنماء ہلاک

شین ورسک میں ڈرون حملہ ، القاعدہ کے 3 اہم رہنماء ہلاک

جنوبی وزیرستان (جیوڈیسک) جنوبی وزیرستان کے علاقے شین ورسک میں ڈرون حملے میں القاعدہ کے اہم رہنماء سمیت تین شدت پسند ہلاک ہوگئے۔ جنوبی وزیرستان : ڈرون طیارے نے شین ورسک میں ایک گاڑی کو نشانہ بنایا اور تین میزائل داغے جس…

پشاور : یکا توت میں دھماکا ، 2 مبینہ دہشت گرد ہلاک

پشاور : یکا توت میں دھماکا ، 2 مبینہ دہشت گرد ہلاک

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقے یکا توت میں دھماکا دو مبینہ دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ یکا توت میں رنگ روڈ کے قریب ایک خالی پلاٹ میں دھماکا ہوا جس سے دو افراد ہلاک اور ایک موٹر سائیکل تباہ ہو گیا۔ پولیس…

بلوچستان میں آئینی بحران پھر شدت اختیار کر گیا

بلوچستان میں آئینی بحران پھر شدت اختیار کر گیا

بلوچستان (جیوڈیسک) بلوچستان میں آئینی بحران شدت اختیار کر گیا، اسپیکر اسمبلی اسلم بھوتانی نے ایک بار پھر اجلاس کی صدارت سے انکار کر دیا۔ بلوچستان اسمبلی کا اجلاس کل ہو گا۔ ایک مرتبہ پھر اسپیکر اسمبلی محمد اسلم بھوتانی اور وزیر…

سلوانیا : پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں ،15 زخمی

سلوانیا : پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں ،15 زخمی

سلوانیا (جیوڈیسک) سلوانیا کے دارالحکومت “لجب جانا” میں حکومت کی بچت مہم کے خلاف مظاہرہ میدان جنگ میں تبدیل ہو گیا، جھڑپوں میں پندرہ افراد زخمی ہوگئے۔ پارلیمنٹ کی عمارت کے باہر ہزار وں افراد نے بجٹ کٹوتیوں اور بدعنوانی کے خلاف…

پاکستان بچانا ہے، اندھیروں کو مٹانا ہے، کالا باغ ڈیم بنانا ہے

پاکستان بچانا ہے، اندھیروں کو مٹانا ہے، کالا باغ ڈیم بنانا ہے

پیرس (عاصم ایاز سے)ڈیم کیلئے پہلی تجویز قائداعظم نے 1948میں دی تھی۔ اس پر باقاعدہ کام 1953میں شروع ہوا۔ اس ڈیم میں دریائے سندھ کے علاوہ دریائے کابل، کنڑ، سوات، دیر اور سواں کا پانی بھی جمع ہو سکتا ہے۔ اس ڈیم…

جرمنی اور آسٹریا میں برفباری ، زندگی رک گئی

جرمنی اور آسٹریا میں برفباری ، زندگی رک گئی

جرمنی (جیوڈیسک) جرمنی اور آسٹریا میں شدید برف باری نے زندگی کی رفتار بھی دھیمی کر دی ہے۔ دونوں ملکوں کے سرحدی علاقوں میں سڑکوں، عمارتوں اور درختوں سمیت ہر شے نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی ہے۔ شدید برف باری…