سیاسی راہنماؤں ، سماجی تنظیموں کی جانب سے ریفرنڈم کی حمایت

سیاسی راہنماؤں ، سماجی تنظیموں کی جانب سے ریفرنڈم کی حمایت

سیاسی راہنماؤں ، سماجی تنظیموں کے نمائندوں اور دانشوروں نے متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے چودہ نومبر کو ریفرنڈم کی حمایت کا اعلان کیا ہے ۔ معراج محمد خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عام انتخابات سے قبل ملک…

ایتھنز میں معاشی اقدامات کے خلاف پرتشدد احتجاج

ایتھنز میں معاشی اقدامات کے خلاف پرتشدد احتجاج

ایتھنز(جیوڈیسک)یونان کے دارالحکومت ایتھنزمیں حکومت کے معاشی اقدامات سے تنگ آئے مظاہرین بپھر گئے۔ مشتعل افراد نے گاڑیوں اور کئی عمارتوں کو آگ لگادی۔ ایتھنزمیں سینکڑوں مظاہرین نے اس وقت پارلیمنٹ کی عمارت کیسامنے احتجاج کیا جب پارلیمنٹ میں حکومت کے معاشی منصوبوں…

پنجاب میں پیپلزپارٹی کونئی قوت بنائیں گے، منظور وٹو

پنجاب میں پیپلزپارٹی کونئی قوت بنائیں گے، منظور وٹو

لاہور (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی پنجاب کے صدر منظور ووٹو نے کہا ہے کہ وزیراعلی پنجاب نے صوبے میں نظام تعلیم تباہ کر کے رکھ دیا ہے ۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کارکنان کے دکھوں کا مداواکرکے…

عالمی سیکورٹی کا پس منظر تبدیلی سے گزر رہا ہے، خالد شمیم

عالمی سیکورٹی کا پس منظر تبدیلی سے گزر رہا ہے، خالد شمیم

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل خالد شمیم وائیں نیکہاہیکہ پاکستان کو درپیش سنگین سیکورٹی چیلنجوں کے باوجود دفاعی صنعت کامیابیوں کی آئینہ دار ہے ۔ کراچی میں آئیڈیاز کے تحت سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے جنرل خالد شمیم وائیں نے…

بینکوں سے لیے گئے حکومتی قرضے 4 ہزار ارب سے تجاوز کرگئے

بینکوں سے لیے گئے حکومتی قرضے 4 ہزار ارب سے تجاوز کرگئے

اسٹیٹ بینک (جیوڈیسک)ملکی بینکنگ سیکٹر سے لیے گئے حکومتی قرضوں کا سٹاک چھبیس اکتوبر تک چار ہزار ارب روپے سے تجاوز کرگیا۔ شیڈول بینکوں سے لئے گئے قرضوں کی شرح تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق جولائی سے اکتوبر…

کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر

کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر

کراچی (جیوڈیسک)براک اوباما کی کامیابی ایشیائی مارکیٹوں کی طرح کراچی اسٹاک مارکیٹ میں بھی زبردست تیزی کا باعث بنی۔ انڈیکس پہلی مرتبہ سولہ ہزار دو سو کی سطح سے اوپر بند ہوا۔ دوبارہ منتخب ہو جانے کے بعد امریکی صدر اوباما نے…

تاجر کا قتل ، کراچی الیکٹرونکس مارکیٹ آج بند

تاجر کا قتل ، کراچی الیکٹرونکس مارکیٹ آج بند

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کے خلاف صدر الیکٹرونکس مارکیٹ اینڈ سمال ٹریڈرز نے احتجاجاً آج مارکیٹیں بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ الیکٹرونکس مارکیٹ اینڈ سمال ٹریڈرز کے صدر محمد عرفان کا کہنا ہے کہ شہر میں تاجروں کا قتل…

گستاخانہ فلم کے پروڈیوسر کو ایک سال کی سزا

گستاخانہ فلم کے پروڈیوسر کو ایک سال کی سزا

کیلی فورنیا (جیوڈیسک)گستاخانہ فلم کے پروڈیوسر کو بینک فراڈ کیس میں ایک سال کیلئے جیل بھیج دیا گیا۔کیلی فورنیا کی ڈسٹرک عدالت نے نکولس بیسلے نکولا کے خلاف آٹھ شکایات کی درخواست کی سماعت کی جس میں نکولا نے جعلی نام پر…

کراچی : حضر ت عبداللہ شاہ غازی کا عرس جاری

کراچی : حضر ت عبداللہ شاہ غازی کا عرس جاری

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں صوفی بزرگ حضرت عبداللہ شاہ غازی رحمتہ اللہ علیہ کے 1282 ویں عرس کی تقریبات جاری ہیں۔ آج شہر میں عام تعطیل ہے ۔عرس کی تقریبات کے لیے مزار پر خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔ زائرین کی سخت…

موسم اپنے تیور بدلنے لگا، سردی کی شدت میں اضافہ

موسم اپنے تیور بدلنے لگا، سردی کی شدت میں اضافہ

پاکستان (جیوڈیسک) ملک کے بالائی اور شمالی علاقوں میں سردی کی لہر جاری ہے۔ بیشتر علاقوں میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے گر گیا ۔ملک بھر میں ہوا کا دبا معمول کے مطابق ہے جس کے باعث موسم خشک ہے۔ اسلام…

ہلیری کلنٹن نے اپنا عہدہ چھوڑنے کا حتمی فیصلہ کر لیا

ہلیری کلنٹن نے اپنا عہدہ چھوڑنے کا حتمی فیصلہ کر لیا

امریکہ(جیوڈیسک)امریکی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ہلیری کلنٹن نے اپنا عہدہ چھوڑنے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریہ نولینڈ نے صحافیوں کو بتایا کہ وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن نے…

اسلام آباد : مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد : مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس آج طلب کر لیا ہے۔اجلاس میں وفاق اور صوبوں کے امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ گیس لوڈ مینجمنٹ اور دیگر امور بھی زیر غور آئیں گے۔ وزیراعظم…

تمام ادارے اپنے دائرے میں رہ کر کام کریں ، الطاف حسین

تمام ادارے اپنے دائرے میں رہ کر کام کریں ، الطاف حسین

متحدہ قومی موومنٹ کے قائدالطا ف حسین نے کہاہے کہ تمام ادارے ایک دوسرے کااحترام کریں اور اپنے اپنے دائرے میں رہ کرکام کریں۔الطا ف حسین نے ایک بیان میں کہا کہ قابل حل اختلافات کو ناقابل حل اختلافات کی شکل دینا…

کراچی : رینجرز ہیڈ کوارٹرز پر خود کش حملہ، 2 اہلکار شہید ، 21 زخمی

کراچی : رینجرز ہیڈ کوارٹرز پر خود کش حملہ، 2 اہلکار شہید ، 21 زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرز کے گیٹ پر خودکش حملے میں دواہلکار شہید اور اکیس افراد زخمی ہو گئے۔ دھماکے کی جگہ سے مشکوک شخص کو حراست میں لے لیا گیا۔پشاورکے بعد دہشت گردوں نے شہرقائد کو نشانہ بنایا ہے…

بہترین دن آنے والے ہیں، جنگ مسائل کا حل نہیں: صدر اوباما

بہترین دن آنے والے ہیں، جنگ مسائل کا حل نہیں: صدر اوباما

امریکا (جیوڈیسک)صدارتی انتخابات میں دوسری بار کامیابی حاصل کرنے کے بعد اپنے حامیوں سے خطاب میں صدر براک اوباما نے کہا جنگ مسائل کا حل نہیں۔ مدمقابل مٹ رومنی نے شکست تسلیم کرتے ہوئے صدر اوباما کی کامیابی کے لئے دعا کی۔…

پاکستان کا اتحادی ممالک کیساتھ نیٹو سپلائی معاہدہ کرنیکا فیصلہ

پاکستان کا اتحادی ممالک کیساتھ نیٹو سپلائی معاہدہ کرنیکا فیصلہ

پاکستان نے امریکہ کے بعد 49 نیٹو ممالک کے ساتھ بھی پاکستان کے راستے افغانستان جانے والی نیٹو سپلائی کا معاہدہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے وزارت دفاع نے معاہدے کا مسودہ نوک پلک سنوارنے کے لئے وزارت…

اوباما کا ریپبلکن رہنماؤں کو ٹیلی فون، مل کر کام کرنے کا عزم

اوباما کا ریپبلکن رہنماؤں کو ٹیلی فون، مل کر کام کرنے کا عزم

امریکہ(جیوڈیسک)صدارتی انتخابات میں کامیابی کے بعد نو منتخب صدر براک اوباما شکاگو سے واشنگٹن روانہ۔ اراکین کانگریس سے ٹیلی فون پر گفتگو میں ری پبلکن کے ساتھ مل کر کام کرنے کا اعادہ۔ اوباما کا کہنا ہے کہ متوسط طبقے کو ٹیکس…

وزارت قانون نے سپریم کورٹ کے حکم پرسوئس حکام کو خط لکھ دیا

وزارت قانون نے سپریم کورٹ کے حکم پرسوئس حکام کو خط لکھ دیا

وزارت قانون نے سپریم کورٹ کے حکم پر مقدمات کھولنے کیلئے سوئس حکام کو خط لکھ دیا ہے ۔ وزارت خارجہ نے سوئٹزر لینڈ کے حکام کو مقدمات دوبارہ کھولنے کے لیے باقاعدہ طور پر منگل کو خط بھجوا دیا ۔ خط…

عوام الیکشن میں کرپٹ لوگوں کو مسترد کر دینگے: نواز شریف

عوام الیکشن میں کرپٹ لوگوں کو مسترد کر دینگے: نواز شریف

مسلم لیگ ن کے صدر میاں نوازشریف نے کہا ہے کہ کرپشن اور بد انتظامی ملکی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہے جسے اقتدار میں آتے ہی جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے۔ لاہور میں مسلم لیگ ن کی مانیٹرنگ کمیٹی کا اجلاس…

سندھ حکومت نے 11 اشتہاریوں کے سروں کی قیمت واپس لے لی

سندھ حکومت نے 11 اشتہاریوں کے سروں کی قیمت واپس لے لی

کراچی حکومت سندھ نے 11اشتہاری ملزمان کے سروں کی مقرر کردہ قیمت کے احکامات واپس لے لئے۔ محکمہ داخلہ حکومت سندھ نے اپنے ہی جاری کردہ 25 اپریل 2012 کے اعلا ن میں 11ملزمان کے سروں کی قیمت واپس لے لی، جاری…

اوباما کی کامیابی پر امریکی ریاستوں سمیت پاکستان میں بھی جشن کا سماں ہے

اوباما کی کامیابی پر امریکی ریاستوں سمیت پاکستان میں بھی جشن کا سماں ہے

امریکا میں چھ نومبر کو 45ویں امریکی صدر کے چناؤ کے لئے ہونے والے صدارتی انتخابات منعقدہوئے جن کے بارے میں امریکی اور عالمی مبصرین کایہ خیال ہے کہ اِس بار یہ انتخابات امریکی تاریخ کے سب سے مہنگے الیکشن ثابت ہوئے…

نئی اینی میٹڈ فلم رائز آف دی گارڈین کا نیا ٹریلر جاری

نئی اینی میٹڈ فلم رائز آف دی گارڈین کا نیا ٹریلر جاری

ھالی ووڈ (جیوڈیسک) نئی اینی میٹڈ فلم رائز آف دی گارڈین کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ فلم 21 نومبر کو امریکا میں ریلز کی جائے گی۔بچوں کی کہانیوں کا معروف کردار گارڈین اب پردہ اسکرین پر جلوہ گر ہو گا۔اس…

پانچ گھنٹے میں پانچ کروڑ میرا نے فلم کے حقوق خرید لیے

پانچ گھنٹے میں پانچ کروڑ میرا نے فلم کے حقوق خرید لیے

اداکارہ میرا کا کہنا ہے کہ انہوں نے بھارتی فلم “پانچ گھنٹے میں پانچ کروڑ” کے حقوق پاکستان کیلئے خریدے ہیں کچھ لوگ یہ فلم غیر قانونی طور پر ٹی وی پر آن ایئر کرنا چاہتے ہیں۔ لاہور پریس کلب میں پریس…

کامیڈی فلم سن آف سردار کا نیا ٹریلر جاری

کامیڈی فلم سن آف سردار کا نیا ٹریلر جاری

بالی ووڈ (جیوڈیسک) اجے دیوگن اور سوناکشی سنہا کی نئی رومانٹک فلم ”سن آف سردار” کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ہدایتکار اشونی دھیر کی اس نئی فلم میں اجے دیوگن کے علاوہ سوناکشی، سنجے دت اور جوہی چالہ اہم کرداروں…