یورپی ممالک کے سربراہان نے نئے سال کومعاشی تباہی قرار دے دیا

یورپی ممالک کے سربراہان نے نئے سال کومعاشی تباہی قرار دے دیا

جرمن کی چانسلر انجیلا مرکل نے کہا ہے کہ یورپ کی معاشی ترقی میں نیا سال دشواریاں لا کر معاشی تباہی پھیلا سکتا ہے۔ انجیلا مرکل کا کہنا تھا کہ یورپ کی بد تر اقتصادی صورتحال اس بات کی متقاضی ہے کہ…

ودیا بالن کو ڈرٹی بننا راس آگیا

ودیا بالن کو ڈرٹی بننا راس آگیا

بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن کو ڈرٹی بننا راس آگیا۔ فلم ڈرٹی پکچر بیسٹ پکچراورودیا بیسٹ ایکٹرس کا ایوارڈلے اڑیں۔ سیدھی سادھی سی ودیا بالن نے اپنا روپ کیا بدلا ان کی تو قسمت ہی بدل گئی۔ فلم ڈرٹی پکچر میں بولڈ…

سی این جی ایسوسی ایشن کا ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان

سی این جی ایسوسی ایشن کا ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان

سی این جی ایسوسی ایشن نے ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان کر دیا ۔ آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے چیئرمین غیاث پراچہ نے الزام لگایا وزیر پیٹرولیم میڈیا پر جھوٹ بول رہے ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے…

گلگت بلستان میں بارش و برفباری کا امکان، سردی کی لہر برقرار

گلگت بلستان میں بارش و برفباری کا امکان، سردی کی لہر برقرار

ملک میں سردی کی شدید لہر برقرار ہے، محکمہ موسمیا ت کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک ہے گا۔ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران گلگت بلتستان اور اس سے ملحقہ علاقوں میں ہلکی بارش اور پہاڑوں پر…

سوئی میں بارودی سرنگ کا دھماکا، تین بچے جاں بحق

سوئی میں بارودی سرنگ کا دھماکا، تین بچے جاں بحق

سوئی سے چند کلومیٹر کے فاصلے پر اسکول جانے والے چھ بچے بدقسمتی سے بارودی سرنگ کی زد میں آ گئے جس کے سبب تین بچے جاں بحق  اور تین شدید زخمی ہو گئے۔ زخمی بچوں کو سوئی اسپتال پہنچا دیا گیا…

آسٹریلیا اوربھارت کے درمیان دوسرا ٹیسٹ کل سڈنی میں آغاز

آسٹریلیا اوربھارت کے درمیان دوسرا ٹیسٹ کل سڈنی میں آغاز

آسٹریلیا اور سڈنی کے درمیان دوسرا ٹیسٹ منگل سے سڈنی کرکٹ گرانڈ میں شروع ہورہاہے۔ مشہور زمانہ ایم سی جی گراونڈ سوویں ٹیسٹ کی میزبانی کررہاہے ۔ آسٹریلیا کوچار ٹیسٹ کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے اور کپتان مائیکل…

جسٹس طارق محمود کی سپریم کورٹ کی معاونت سے معذرت

جسٹس طارق محمود کی سپریم کورٹ کی معاونت سے معذرت

سپریم کورٹ میں ذوالفقار علی بھٹو صدارتی ریفرنس کیس کی سماعت جاری ہے، چیف جسٹس کی صدارت میں لارجر بنچ کیس کی سماعت کر رہا ہے۔ جسٹس ریٹائرڈ طارق محمود نے بھٹو ریفرنس کیس میں سپریم کورٹ کی معاونت سے معذوری ظاہر…

جوہری تنازعہ، ایران کی 6 عالمی طاقتوں کو مذاکرات کی دعوت

جوہری تنازعہ، ایران کی 6 عالمی طاقتوں کو مذاکرات کی دعوت

ایران نے جوہری تنازعے پر امریکا سمیت چھ عالمی طاقتوں کو مذاکرات کی با ضابطہ دعو ت دے دی۔ ایرانی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایران کے جوہری مذاکرات کار سعید جلیلی نے تہران میں ایران کے سفارتکاروں کو بتایا کہ…

نئے صوبوں کیلئے متحدہ کی آئینی ترمیم، پی پی کی حمایت

نئے صوبوں کیلئے متحدہ کی آئینی ترمیم، پی پی کی حمایت

ہزارہ وال اور سرائیکی صوبوں کیلئے ایم کیو ایم کی آئینی ترمیم کیلئے پیپلز پارٹی نے حمایت کر دی ہے۔ ایم کیو ایم آئینی ترمیمی بل آج سینیٹ اور قومی اسمبلی میں پیش کرے گی۔ ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کے…

چین میں برڈ فلوسے ایک شخص ہلاک

چین میں برڈ فلوسے ایک شخص ہلاک

چین کے صوبے گونگ ڈونگ میں ایک شخص برڈ فلو کے باعث ہلاک ہو گیا۔ اطلاعات کے مطابق مرنے والا انتالیس سالہ شخص بس ڈرائیور تھا جسے چند روز قبل نمونیہ کی وجہ سے اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔ حکام کا…

کرم ایجنسی: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی،13شدت پسند ہلاک

کرم ایجنسی: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی،13شدت پسند ہلاک

کرم ایجنسی میں جیٹ طیاروں کی بمباری سے نو شدت پسند ہلاک اور چھ زخمی ہوگئے۔ جبکہ خیبر ایجنسی میں جھڑپ کے دوران شدت پسند نے خود کو دھماکے سے اڑالیا۔ جس سے ایک اہلکار شہید اورچار شدت پسند ہلاک ہو گئے۔…

انا ہزارے کی صحت بحالی کی جانب گامزن

انا ہزارے کی صحت بحالی کی جانب گامزن

بھارت میں کرپشن کے خلاف مہم چلانے والے رہنما انا ہزارے کی صحت بہتر ہو رہی ہے۔ انہیں شدید کھانسی اور سینے میں انفیکشن کے باعث اسپتال میں داخل کیا گیا تھا.انا کا علاج کرنے والے ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ ان…

عسکری رضا کی میت کے ساتھ احتجاجی مظاہرہ

عسکری رضا کی میت کے ساتھ احتجاجی مظاہرہ

گزشتہ روز نیپا چورنگی کے قریب فائرنگ سے پاسبان عزا جعفریہ الائنس کے رہنما عسکری رضا جاں بحق ہو گئے تھے۔ پولیس کے مطابق عسکری رضا اپنے ساتھی علی مہدی کے ہمراہ کار میں جا رہے تھے کہ موٹر سائیکل پر سوار…

ایرانی صدر کی نئی امریکی پابندیوں کی مذمت

ایرانی صدر کی نئی امریکی پابندیوں کی مذمت

ایران کے صدر احمدی نژاد نے امریکا کی جانب سے ایران کے مرکزی بینک پر نئی پابندیاں عائد کرنے کی مذمت کی ہے۔ ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کو جاری کئے گئے ایک بیان میں صدر احمدی نژاد نے امریکا کی…

گجرات میں فائرنگ سے چھے افراد ہلاک

گجرات میں فائرنگ سے چھے افراد ہلاک

گجرات  میں گلیانہ چوک  پر نا معلوم افراد کی فائرنگ سے کانٹیسبل سمیت چھہ افراد ہلاک ہو گئے جبکہ زخمیوں کے بارے میں علم نہیں ہو سکا ہے۔ ذرائع کے مطابق واقعہ گذشتہ ایک سال سے جاری خاندانی  دشمنی کی وجہ سے…

بالی ووڈ: تین ستاروں کیلئے نئے سال کی خوشیاں دوبالا

بالی ووڈ: تین ستاروں کیلئے نئے سال کی خوشیاں دوبالا

نئے سال کا پہلا دن لایا دہری خوشیاں بالی ووڈ کے ستاروں ودیا بالن، نانا پاٹیکر اور سونالی باندرے کے لئے ۔ جو منا رہے ہیں اپنا جنم دن اور نیا سال دھوم دھام سے ۔ یوں تو پورا بالی وڈ ہی…

فیصل آباد: سی این جی بندش، ویگن، رکشہ ڈرائیورز سڑکوں پر

فیصل آباد: سی این جی بندش، ویگن، رکشہ ڈرائیورز سڑکوں پر

فیصل آباد میں سی این جی کی ایک ماہ کی بندش کیخلاف ویگن مالکان، رکشہ ڈرائیورز اور سی این جی اسٹیشن ملازمین نے شہر کے مختلف مقامات پر احتجاجی ریلیاں نکالیں اور سڑکیں بلاک کردیں۔ کلیم شہید کالونی ،گلبرگ، مدینہ ٹان، جیل روڈ،…

بگ بیش ٹی ٹوئنٹی: ہو بارٹ ہیری کینز کی ٹاپ پوزیشن

بگ بیش ٹی ٹوئنٹی: ہو بارٹ ہیری کینز کی ٹاپ پوزیشن

آسٹریلوی بگ بیش ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں ہوبارٹ ہیری کین نے سڈنی تھنڈرز کو پانچ وکٹوں سے ہراکرچارمیچوں میںآ ٹھ پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ پوزیشن بر قرار رکھی۔ سڈنی میں سڈنی تھنڈرز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرتے ہوئے آٹھ وکٹوں کے…

سینیٹ الیکشن رکوانے کی سازش ہو رہی ہے۔ وزیراعظم

سینیٹ الیکشن رکوانے کی سازش ہو رہی ہے۔ وزیراعظم

وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہاہے کہ سینیٹ کے الیکشن رکوانے کے لیے سازشیں کی جارہی ہیں۔ جس کے نتائج اچھے نہیں ہوں گے۔ جمہوریت نہ رہی تو سب کی دکانیں بند ہو جائیں گی۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے…

ملک بھر میں سال نو کا جشن منایا گیا

ملک بھر میں سال نو کا جشن منایا گیا

ملک بھرمیں سال نو کا جشن منایا گیا،کراچی میں کلفٹن کے ساحل پر نئے سال کو خوش آمدید کہنے کے لیے آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا۔ تقریب میں وفاقی وزیر بابر غوری نے خصوصی طور پر شرکت کی۔ کراچی میں سال…

میمو گیٹ تحقیقاتی کمیشن کا اجلاس 2 جنوری کو طلب

میمو گیٹ تحقیقاتی کمیشن کا اجلاس 2 جنوری کو طلب

سپریم کورٹ کے حکم پر میمو گیٹ اسکینڈل کی تحقیقات کیلئے کمیشن کا اجلاس دو جنوری کو طلب کر لیا گیا۔ ڈی جی آئی ایس آئی اور سابق پاکستانی سفیر سمیت سات افراد کو نوٹسز جاری کردیئے گئے۔ عدالتی حکم پر میمو…

اسٹیبلشمنٹ ن لیگ کیخلاف سازشیں کر رہی ہے، صدیق الفاروق

اسٹیبلشمنٹ ن لیگ کیخلاف سازشیں کر رہی ہے، صدیق الفاروق

مسلم لیگ نواز کے رہنما صدیق الفاروق نے کہا کہ ملک میں جمہوریت کے خلاف آج پھر سازشیں ہو رہی ہیں ۔ ن لیگ ان سازشوں کا ڈٹ کر مقابلہ کرے گی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں انھوں نے کہا نواز…

ملک میں انقلاب ضرورآئے گا،الطاف حسین

ملک میں انقلاب ضرورآئے گا،الطاف حسین

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ پاکستان میں پرامن عوامی انقلاب ضرورآئے گا اوراس کا سہرا غریب ومتوسط طبقہ کی جماعت ایم کیو ایم کے سر ہوگا۔ سکھر کے ذمے داران سے ٹیلی فونک گفتگو میں انھوں…

طالبان دشمن نہیں ،کرزئی کا امریکی بیان کا خیر مقدم

طالبان دشمن نہیں ،کرزئی کا امریکی بیان کا خیر مقدم

افغانستان کے صدر حامد کرزئی نے امریکا کے اس بیان کا خیر مقدم کیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ طالبان امریکا کے دشمن نہیں۔ افغان اکیڈمی آف سائنسسزمیں خطاب میں حامد کرزئی نے کہا کہ انھیں خوشی ہے کہ امریکا…