سرحدی بندش: پاک ایران حکام کے مذاکرات آج ہونگے

سرحدی بندش: پاک ایران حکام کے مذاکرات آج ہونگے

ایران نے پاکستانی علاقے میں تین محافظوں کی گرفتاری کے بعد بلوچستان کے علاقے ماشکیل مزاسر کے مقام پر پاکستان کے ساتھ سرحد بند کر دی ہے۔ برطانوی نشریارتی ادارے کے مطابق اتوار کو ایرانی سرحدی فورسز کی فائرنگ سے ہلاک ہونے…

امریکا میں متعدد پٹرول بم حملے، مشتبہ شخص گرفتار

امریکا میں متعدد پٹرول بم حملے، مشتبہ شخص گرفتار

لاس اینجلس پولیس نے شہر میں متعدد پٹرول بم حملے کے الزام میں مشبہ شخص کو گرفتار کرلیا ہے جبکہ نیویارک میں اسلامی مرکز امام الخوئی فانڈیشن سمیت چار مقامات پر پیٹرول بم حملے کئے گئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔…

ملک کے بالائی علاقوں میں ہلکی بارش اور برفباری کا امکان

ملک کے بالائی علاقوں میں ہلکی بارش اور برفباری کا امکان

ملک کے بالائی علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں۔ آج بھی ان علاقوں میں ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے جبکہ ملک کے میدانی علاقوں میں شدید دھند برقرار رہے گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹے…

سفارتکارکوہراساں کرنے پر بھارت کا چین سے احتجاج

سفارتکارکوہراساں کرنے پر بھارت کا چین سے احتجاج

بھارت نے چین میں سفارتکار کو کمرے بند رکھنے، ادویات اور کھانا نہ دینے پر احتجاج کیا ہے ۔ بھارتی وزیر خارجہ ایس ایم کرشنا کا کہنا ہے بیرون ملک بھارتی شہریوں کی تذلیل برداشت نہیں کی جائے گی۔ بھارتی اخبار کے…

جسٹس شیخ احمد فاروق کا سپنا اغوا کیس کی سماعت سے انکار

جسٹس شیخ احمد فاروق کا سپنا اغوا کیس کی سماعت سے انکار

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شیخ احمد فاروق نے سپنا اغوا کیس کی سماعت سے انکار کر دیا۔ جسٹس شیخ احمد فاروق نے ذاتی وجوہ کی بنا پر سپنا خان کیس کی سماعت سے انکار کرتے ہوئے معاملہ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ بھجوا…

برسلز: نیٹو کو پاکستان کے راستے رسد کی جلد بحالی کی امید

برسلز: نیٹو کو پاکستان کے راستے رسد کی جلد بحالی کی امید

نیٹو نے امید ظاہر کی ہے کہ پاکستان سے افغانستان میں تعینات اتحادی افواج کی رسد کی ترسیل جلد بحال ہو جائے گی۔ اتحادی افواج کے ترجمان بریگیڈئرجنرل کارسٹن جیکبسن نے کابل سے جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ اگر پاکستان…

این آر او پر عملدرآمد کیلئے حکومت کو آخری مہلت

این آر او پر عملدرآمد کیلئے حکومت کو آخری مہلت

سپریم کورٹ نے حکومت کو این آر او کے فیصلے پرعمل در آمد کا  آخری موقع دیتے ہوئے سیکریٹری  قانون، چیئرمین نیب اور چیئرمین سلیکشن بورڈ کو 10جنوری کو طلب کر لیا ہے۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سر براہی میں پانچ…

چلی:جنگلات میں آتشزدگی،100 گھر جل گئے، ایک شخص ہلاک

چلی:جنگلات میں آتشزدگی،100 گھر جل گئے، ایک شخص ہلاک

چلی کے جنوبی جنگلات میں لگنے والی آگ پر ایک ہفتے بعد بھی قابو نہ پایا جا سکا، آگ سے ایک سو سے زائد گھر جل گئے جبکہ آگ سے ایک شخص بھی ہلاک ہوگیا ہے۔ غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق…

قاہرہ:مصر میں تیسرے مرحلے کیلئے پولنگ آج ہوگی

قاہرہ:مصر میں تیسرے مرحلے کیلئے پولنگ آج ہوگی

مصر میں پارلیمانی انتخابات کا تیسرا مرحلہ آج ہوگا، پولنگ میں اسلامی پارٹیوں کو برتری ملنے کا امکان ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق پارلیمانی انتخابات کے تیسرے مرحلے میں باقی بچنے علاقوں میں پولنگ کے انتظامات مکمل کرلئے گئے…

جنوبی افریقہ اور سری لنکا کا فیصلہ کن معرکہ آج شروع

جنوبی افریقہ اور سری لنکا کا فیصلہ کن معرکہ آج شروع

جنوبی افریقہ اور سری لنکا کے درمیان فیصلہ کن ٹیسٹ معرکہ آج سے کیپ ٹاون میں شروع ہورہا ہے۔ تین ٹیسٹ کی سیریز ایک ایک سے برابرہے۔تیسرا ٹیسٹ جیتنے والی ٹیم سیریز بھی جیت لے گی۔ ڈربن ٹیسٹ جیتنے کے بعد سری…

بھارت پاکستان کو بجلی اور ڈیزل فراہم کرے گا

بھارت پاکستان کو بجلی اور ڈیزل فراہم کرے گا

پاکستان اور بھارت کے مابین مستحکم ہوتے تعلقات کے نتیجے میں رواں سال بجلی اور پیٹرولیم مصنوعات تجارت شروع ہوجائے گی۔ بھارتی حکام کا کہناہے کہ لاہور اور امرتسر کے درمیان ہائی وولٹیج لنک قائم کرکے پانچ سو میگا واٹ بجلی مارکیٹ…

پاکستان کی مہنگی ترین فلم وار رواں سال ریلیز ہو گی

پاکستان کی مہنگی ترین فلم وار رواں سال ریلیز ہو گی

دہشت گردی کے موضوع پربننے والی پاکستانی تاریخ کی مہنگی ترین فلم وار کا آفیشل ٹریلر جاری کر دیا گیا۔فلم میں پہلی بار2 گلوکاروں نے بھی اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔ فلم کا موضوع پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی اور اس…

کراچی: مختلف واقعات میں 3 افراد ہلاک

کراچی: مختلف واقعات میں 3 افراد ہلاک

کراچی میں مختلف واقعات کے دوران تین افراد ہلاک ہو گئے ہیں خواجہ اجمیر نگری میں گھر میں داخل ہونے کی کوشش پر اہل خانہ نے ڈاکو پر فائرنگ کی جس سے وہ ہلاک ہو گیا۔ دوسری جانب لی مارکیٹ سے دو…

سکول سے غیر حاضری، ذہنی مسائل کا سبب بن سکتی ہے

سکول سے غیر حاضری، ذہنی مسائل کا سبب بن سکتی ہے

امریکی ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ وہ طالبعلم جو اپنے تعلیمی اداروں سے اکثر غائب رہتے ہیں انہیں مستقبل میں ممکنہ طور پر ذہنی صحت کے مسائل کا سامنا ہوسکتا ہے۔ سترہ ہزار طالبعلموں پر کی جانے والی تحقیق میں یہ…

پرویز مشرف رواں ماہ میں وطن وآپس آ جائیں گے۔ بیرسٹر سیف

پرویز مشرف رواں ماہ میں وطن وآپس آ جائیں گے۔ بیرسٹر سیف

آل پاکستان مسلم لیگ کے سیکریٹری جنرل بیرسٹر سیف نے اعلان کیا ہے کہ پرویز مشرف رواں ماہ میں وطن واپس آجائیں گے، تاریخ اور مقام کا حتمی فیصلہ دبئی میں پارٹی کے اجلاس میں کیا جائے گا۔  ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے…

پریانکا چوپڑا کو فلم میں ہیروئن کا کردار مل گیا

پریانکا چوپڑا کو فلم میں ہیروئن کا کردار مل گیا

بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا اب فلم میں بھی ہیروئن کا کردار کریں گی۔ پریانکا کو سپرماڈل کا کردار فلم فیشن میں مل گیا لیکن اب تک وہ فلمی ہیروئن کا کردار حاصل نہیں کرپائی تھیں اور مدھربھنڈارکر نے اپنی فلم میں…

ڈیو واٹمور کو کوچنگ کیلئے فائنل نہیں کیا ہے۔ ذکا اشرف

ڈیو واٹمور کو کوچنگ کیلئے فائنل نہیں کیا ہے۔ ذکا اشرف

آئی پی ایل کی ٹیم کولکتہ نائٹ رائیڈرز کو الوداع کہ کر ڈیو واٹمور پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ بننے کیلئے پرامید دکھائی دیتے ہیں لیکن چئیرمین پی سی بی ذکا اشرف نے واضح کر دیا ہے کہ واٹمور کو ابھی کوچنگ…

پبلک ٹرانسپورٹ، سی این جی پر پابندی15دن کیلئے معطل

پبلک ٹرانسپورٹ، سی این جی پر پابندی15دن کیلئے معطل

سی این جی ایسو سی ایشن اور وزارت پٹرولیم کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوا۔ پبلک ٹرانسپورٹ پر سی این جی کی پابندی پندرہ دن کے لیئے معطل۔ حکومت اور  سی این جی ایسوسی ایشن کے…

حکومت جلد انتخابات کا اعلان کرے۔ نواز شریف

حکومت جلد انتخابات کا اعلان کرے۔ نواز شریف

مسلم لیگ ن کے سربراہ نواز شریف نے کہا کہ حکومت کے جمہوریت سے مخلص ہونے کے آثار نظر نہیں آ رہے اگر حکومت جمہوریت سے مخلص ہے تو انتخابات کا اعلان کرے عوام جلد انتخابات چاہتے ہیں۔ سندھ کونسل کے اجلاس…

طالبان کی سیکورٹی فورسز پر حملے نہ کرنے کی یقین دہانی

طالبان کی سیکورٹی فورسز پر حملے نہ کرنے کی یقین دہانی

پاکستانی طالبان نے سیکورٹی فورسز پر حملے نہ کرنے کی یقین دہانی کرادی ہے۔ طالبان رہنما ملا عمر کی ہدایت پر افغان اور پاکستان طالبان نے پانچ رکنی مشترکہ کونسل تشکیل دی ہے جس نے اپنی فورسز پر حملے نہ کرنے اور…

کراچی : حیدری مارکیٹ کے قریب دستی بم کا دھماکا

کراچی : حیدری مارکیٹ کے قریب دستی بم کا دھماکا

کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں واقع حیدری مارکیٹ کے قریب دستی بم کے حملے میں 3افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ علاقے میں بھگڈر مچنے کی بھی اطلاعات ہیں۔ ابتدائی اطلاعات میں بتایا…

لاہور پنڈی اور بڑے شہروں میں جدید ٹرانسپورٹ چلائی جائیگی

لاہور پنڈی اور بڑے شہروں میں جدید ٹرانسپورٹ چلائی جائیگی

وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف نیکہا ہیکہ لاہور پنڈی، ملتان اور فیصل آباد میں جدید ٹرانسپورٹ کا نظام بس ریپڈ سسٹم متعارف کرادیا جائیگا۔ اس سلسلے میں برادر اسلامی ملک ترکی سے مدد لی جارہی ہے۔ وہ استنبول روانگی سے پہلے…

میمو کیس: عدالتی تحقیقاتی کمیشن کا اجلاس جاری

میمو کیس: عدالتی تحقیقاتی کمیشن کا اجلاس جاری

عدالت عظمی کی جانب سے میمو معاملے کی تحقیقات کے لئے تشکیل دیئے گئے تین رکنی کمیشن کا اجلاس اسلام آباد ہائی کورٹ میں جاری ہے۔ چیف جسٹس بلوچستان قاضی فائز عیسی کمیشن کے سربراہ ہیں۔ اراکین میں چیف جسٹس اسلام آباد…

سپریم کورٹ میں بھٹو قتل کیس کی سماعت کل تک ملتوی

سپریم کورٹ میں بھٹو قتل کیس کی سماعت کل تک ملتوی

سپریم کورٹ میں ذوالفقارعلی بھٹو صدارتی ریفرنس کیس کی سماعت کل تک ملتوی ہوگئی۔ بھٹو کیس میں اپیل اور نظرثانی کے مراحل مکمل ہوچکے ہیں۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ بھٹو ریفرنس کیس ری وزٹ کرنے…