دنیا میں سالِ نو کا والہانہ استقبال

دنیا میں سالِ نو کا والہانہ استقبال

نیوزی لینڈ سے نیویارک تک دنیا بھر میں لوگ نئے عیسوی سال دو ہزار بارہ کے استقبال کے حوالے سے تقریبات میں شرکت کر رہے ہیں۔دنیا میں سال نو کی تقریبات کا آغاز بحرالکاہل کے ممالک سے ہوا اور اب ایشیا اور…

سیاسی یتیم مفکر بننے کی کوشش کر رہے ہیں،گیلانی

سیاسی یتیم مفکر بننے کی کوشش کر رہے ہیں،گیلانی

وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ جو لوگ کہتے ہیں کہ پیپلز پارٹی ملک کے لیے خطرہ ہے وہ دراصل سیاسی یتیم ہیں ،جنہیں عوام نے مسترد کردیا ہے۔ ملتان میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا…

غربت اور مہنگائی نے لوگوں کو مارڈالا ہے،نواز شریف

غربت اور مہنگائی نے لوگوں کو مارڈالا ہے،نواز شریف

پاکستان مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف نے گجرانوالہ میں ایک بڑے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ غربت اور مہنگائی نے لوگوں کو مار ڈالا ہے آج ملک میں نہ بجلی ہے نہ گیس۔ گوجرانوالہ میں…

اوباما نے دفاعی بِل پر دستخط کردیے، چند شقوں پر تحفظات کا اظہار

اوباما نے دفاعی بِل پر دستخط کردیے، چند شقوں پر تحفظات کا اظہار

امریکی صدر براک اوباما نے دفاعی اخراجات کے بِل پردستخط کردیے ہیں، باوجود اِس بات کے کہ انھوں نے اِس قانون سازی کی ان شقوں پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا ہے، جِن کا تعلق مشتبہ دہشت گردوں کو حراست میں لینے،…

سال 2011 پاک، امریکا تعلقات کیلئے مشکل تھا، امریکا

سال 2011 پاک، امریکا تعلقات کیلئے مشکل تھا، امریکا

امریکا نے کہا ہے کہ پاک امریکا تعلقات کے لئے 2011 مشکل سال تھا، مستقبل میں پاکستان کے ساتھ اچھے تعلقات کے خواہش مند ہیں، پاک فوج اورامریکا کے معاملات پر کچھ نہیں کہہ سکتے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریہ نیولینڈ…

آسٹریلین اوپن جیت کر نئے سال کا آغاز کرنا چاہتی ہوں، سمانتھا

آسٹریلین اوپن جیت کر نئے سال کا آغاز کرنا چاہتی ہوں، سمانتھا

یو ایس اوپن دو ہزار گیارہ کی چیمپیئن سمانتھا اسٹاسر نے آسٹریلین اوپن جیت کر آئندہ سال کا فاتحانہ آغاز کرنے کی امید ظاہر کردی ہے۔ آسٹریلین ٹینس اسٹار سمانتھا اسٹاسر نے رواں سال کے آخری گرینڈ سلم یو ایس اوپن کی…

افیئرزکی ملکہ وینا ملک کے خبروں میں رہنے کے جتن

افیئرزکی ملکہ وینا ملک کے خبروں میں رہنے کے جتن

افیئرز کی ملکہ وینا ملک نے اداکاری سے زیادہ اسکینڈلز میں نام پیدا کیا ہے۔ سال دوہزارگیارہ ان کے لئے لکی ثابت ہوا اور ان کی خبروں میں رہنے کی کوششیں کامیاب ہوئیں۔ اپنے ٹارگٹ تک پہنچ نے کے لئے وینا نے…

پنجاب بھر میں کل سی این جی اسٹیشن احتجاجا بند رہیں گے

پنجاب بھر میں کل سی این جی اسٹیشن احتجاجا بند رہیں گے

پنجاب بھر میں گیس کی قیمت میں ہوشربا اضافہ کے خلاف سی این جی اسٹیشن احتجاجا بند رہیں گے چئیرمین آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن غیاث پراچہ کے مطابق قیمتوں میں ہوشربا اضافہ اور بے تحاشا لوڈشیڈنگ کے خلاف پنجاب…

راولپنڈی دہشتگردی: بارود سے بھری کار، 2 ملزم گرفتار

راولپنڈی دہشتگردی: بارود سے بھری کار، 2 ملزم گرفتار

راولپنڈی میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، پولیس نے اسلحہ اور دھماکا خیز مواد سے بھری کار، دو دہشتگرد گرفتار، سی پی او کی جا نب سے گا ڑی سے اسلحہ پکڑے جا نے کی تصدیق کر دی گئی۔ ڈی ایس پی ٹیکسلا…

ملک کے بالائی علاقوں میں ہلکی بارش و برفباری کا امکان

ملک کے بالائی علاقوں میں ہلکی بارش و برفباری کا امکان

ملک بھر میں سردی کی شدید لہر برقرار ہے۔ ملک کے بالائی علاقوں میں ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برف باری کا امکان ہے۔ اسکردو میں درجہ حرارت منفی دس سینٹی گریڈ گر گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر…

میمو کیس قابل سماعت قرار،عدالتی کمیشن قائم کردیا گیا

میمو کیس قابل سماعت قرار،عدالتی کمیشن قائم کردیا گیا

سپریم کورٹ نے میمو کیس سے متعلق تمام درخواستیں قابل سماعت قرار دے دیں اور  تین رکنی عدالتی کمیشن قائم کر دیا گیا ہے، کمیشن کو بیرون ملک تحقیقات کا بھی اختیار دیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ کے لارجر بنچ نے مختصر…

واجد شمس الحسن کی ایبٹ آباد کمیشن میں پیش ہونے سے معذرت

واجد شمس الحسن کی ایبٹ آباد کمیشن میں پیش ہونے سے معذرت

برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر واجدشمس الحسن نے ایبٹ آباد کمیشن میں پیش ہونے سے معذرت کرلی ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی ہائی کمشنر کے معالج نے کمیشن کو خط میں لکھا ہے کہ واجد شمس الحسن کی طبیعت خراب ہے۔…

گوجرانوالہ میں مسلم لیگ ن کا جلسہ آج ہوگا

گوجرانوالہ میں مسلم لیگ ن کا جلسہ آج ہوگا

مسلم لیگ ن آج گوجرانوالہ میں جلسہ کر رہی ہے۔ جلسے کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں ۔ اس حوالے سے پورے شہر کو سجایا گیا ہے۔ شہر میں نواز شریف کی بڑی بڑی تصاویر آویزاں کی گئی ہیں۔ دوسرے شہروں سے…

شمالی کوریا: کم جونگ ان مسلح افواج کے سپریم کمانڈر مقرر

شمالی کوریا: کم جونگ ان مسلح افواج کے سپریم کمانڈر مقرر

شمالی کوریا نے سرکاری طور پر کم جون ان کو اپنی مسلح افواج کا سپریم کمانڈر بنانے کا اعلان کیا ہے۔سرکاری خبر رساں ایجنسی نے ہفتہ کو اس اعلان میں کہا ہے کہ کم جونگ اِل کے بیٹے اور جانشین کو یہ…

بھارت سمندری طوفان سے 33 ہلاکت

بھارت سمندری طوفان سے 33 ہلاکت

بھارت میں حکام نے بتایا کہ ملک کے جنوب مشرقی ساحلی علاقے سے ٹکرانے والے سمندری طوفان میں کم از کم 33 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔تھین نامی سمندری طوفان جمعہ کو بھارتی ریاست تامل ناڈو کے ساحلی علاقوں سے ٹکرایا تھا…

ایران کا طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائلوں کا تجرب

ایران کا طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائلوں کا تجرب

ایران نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کرلیا۔میزائل تجربات خلیج میں جاری جنگی مشقوں کے دوران کئے گئے۔ ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق زمین سے سمندر میں طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائلوں…

بالی ووڈ اداکارہ بپاشا باسو کی نئے سال پر نظریں

بالی ووڈ اداکارہ بپاشا باسو کی نئے سال پر نظریں

بالی ووڈ کی بنگالی بیوٹی اداکارہ بپاشا باسو کہتی ہیں کہ وہ پچھتانے کے بجائے آنے والے سال کی طرف دیکھ رہی ہیں۔ ایک انٹرویو میں بپاشا باشو نے اپنے خیالات کا کھل کر اظہار کیا۔ منی بدنام ہوئی کے تیلگو، ری…

پاکستان کرکٹ ٹیم کا مختصر تربیتی کیمپ4سے7جنوری کو ہوگا

پاکستان کرکٹ ٹیم کا مختصر تربیتی کیمپ4سے7جنوری کو ہوگا

انگلینڈ سے یواے ای میں سیریز کی تیاریوں کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کا مختصر تربیتی کیمپ چار سے نو جنوری تک لاہور میں لگایاجائیگا۔ قومی ٹیم نو جنوری کو یواے ای روانہ ہوگی۔ انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان پہلا ٹیسٹ سترہ جنوری…

چینی کمپنی کی جانب سے ونڈ پاور پروجیکٹ پر کام شروع

چینی کمپنی کی جانب سے ونڈ پاور پروجیکٹ پر کام شروع

چین کی ایک کمپنی نے پاکستان میں ونڈ پاور پر تیرہ کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کرتے ہوئے اس منصوبے پر کام شروع کردیا ہے ۔چینی کمپنیاں آئندہ پانچ سالوں میں مزید پچاس میگا واٹ کے بیس پلانٹ نصب کریں گی۔ اسلام…

کوئٹہ میں دھماکہ سے گیارہ افراد ہلاک 23 زخمی

کوئٹہ میں دھماکہ سے گیارہ افراد ہلاک 23 زخمی

کوئٹہ میں ارباب کرم خان روڈ پر زوردار دھماکہ ہوا ہے جس میں گیارہ افراد جاں بحق اور تئیس  زخمی ہوئے ہیں جس میں پانچ افراد کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ بم گھر سے…

کوئی ادارہ دوسرے ادارے کو چیلنج نہ کرے۔ شازیہ مری

کوئی ادارہ دوسرے ادارے کو چیلنج نہ کرے۔ شازیہ مری

صوبائی وزیر اطلاعات شایہ مری نے کہا ہے کہ صدر نے واضح کیا ہے کہ آئین کا احترام اور اس کے تمام تقاضے پورے کیے جائیں گے۔ بلاول ہاؤس کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ…

سپنا کیس: ہائیکورٹ نے ایس ایچ او ریس کورس سے جواب طلب کر لیا

سپنا کیس: ہائیکورٹ نے ایس ایچ او ریس کورس سے جواب طلب کر لیا

لاہور ہائیکورٹ نے اداکارہ سپنا کی بازیابی کے لئے دوست محمد کھوسہ کی جانب سے دائر درخواست پر متعلقہ ایس ایچ او سے پانچ جنوری کو جواب طلب کرلیا۔ مثل خان کے وکیل نے عدالت میں دلائل دیتے ہوئے کہا کہ دوست…

ایران طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل کا تجربہ کرے گا

ایران طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل کا تجربہ کرے گا

ایران نے اعلان کیا ہے کہ وہ ایرانی بحریہ کی جاری نیول مشقوں کے دوران طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل کا تجربہ کرے گا۔ ایرانی بحریہ کے نائب کمانڈر ایڈمرل محمود موسوی کے مطابق ایران ہفتے کے روز خلیج فارس…

سال دو ہزار گیارہ: موبائل فون پر کس اداکارہ کی حکمرانی رہی

سال دو ہزار گیارہ: موبائل فون پر کس اداکارہ کی حکمرانی رہی

بالی ووڈ ہاٹ گرل کترینہ کیف کی شہرت کو گرہن لگ گیا، سال دو ہزار گیارہ میں بولڈگرل بن کر ودیا بالن موبائل فونز پر چھاگئیں۔ بالی ووڈ باربی ڈول سے ہاٹ گرل بننے والی ایکٹریس کترینہ کیف کے لئے یہ سال…