فاٹا نے صوبے کا مطالبہ کیا تو حمایت کریں گے،الطاف حسین

فاٹا نے صوبے کا مطالبہ کیا تو حمایت کریں گے،الطاف حسین

متحدہ قومی موومنٹ کے قائدالطاف حسین نے کہا ہے کہ اگر فاٹا کے عوام نے الگ صوبے کا مطالبہ کیا تو حمایت کریں گے۔ انہوں نے یہ بات فاٹا کے رہنمااور رکن قومی اسمبلی حمیداللہ جان آفریدی سے فون پر گفتگوکرتے ہوئے…

ٹیکسلا: اغواکاروں کے خلاف آپریشن، 6 اغواکار ہلاک

ٹیکسلا: اغواکاروں کے خلاف آپریشن، 6 اغواکار ہلاک

راولپنڈی کی تحصیل ٹیکسلا میں اغواکاروں کے خلاف پولیس کے ایک آپریشن میں سب انسپکٹر اور مغوی ڈاکٹر طلال جاں بحق ہو گئے جبکہ چھ اغوا کار مارے گئے جن میں دو خواتین بھی شامل تھیں۔ اغوا کاروں کے خلاف آپریشن ٹیکسلا…

رکن پنجاب اسمبلی عامر حیات روکھڑی انتقال کرگئے

رکن پنجاب اسمبلی عامر حیات روکھڑی انتقال کرگئے

مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی عامر حیات خان روکھڑی دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگئے۔ مرحوم کی نماز جنازہ آج دوپہر بعد نماز ظہر میانوالی میں ادا کی جائے گی۔پنجاب اسمبلی کے حلقہ چوالیس سے کامیاب ہونے والے…

شیخوپورہ، فاروق آباد کے قریب گاڑیاں ٹکرا گئیں

شیخوپورہ، فاروق آباد کے قریب گاڑیاں ٹکرا گئیں

شیخوپورہ میں فاروق آباد کے قریب موٹر وے پر کئی گاڑیاں آپس میں ٹکراگئیں جس کے باعث تین افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ شیخوپورہ میں فاروق آباد کے قریب دھند کے باعث گاڑیوں کا قافلہ سڑک پر کھڑے ٹریلر سے…

شام میں عرب لیگ کے مبصرین نے نگرانی شروع کر دی

شام میں عرب لیگ کے مبصرین نے نگرانی شروع کر دی

عرب لیگ کے مبصرین نے شام میں تشدد ختم کرانے کی نگرانی شروع کردی، سرکاری فورسز کو شورش زدہ علاقے حمص سے ہٹا لیا گیا۔ عرب لیگ کی انسانی حقوق آرگنائیزیشن کے سربراہ محمود میئری نے کہا ہے کہ شام کی فوج…

سپریم کورٹ میں میمو کیس کی سماعت جاری

سپریم کورٹ میں میمو کیس کی سماعت جاری

سپریم کورٹ میں مبینہ میمو کیس کی سماعت جاری ہے۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس کا اپنے ریمارکس میں کہنا تھا کہ پارلیمنٹ کا احترام کرتے ہیں۔ اس کی ناکامی کی بات نہیں کی۔ صدر مملکت ریاست کے سربراہ کی حیثیت سے…

میانمر کے دارالحکومت ینگون میں دھماکہ، 15افراد ہلاک

میانمر کے دارالحکومت ینگون میں دھماکہ، 15افراد ہلاک

میانمر کے دارالحکومت ینگون میں دھماکے کے نتیجے میں پندرہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ ساٹھ سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ دھماکے سے میانمر کے کمرشل حب کو شدید نقصان پہنچا ۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکہ منگالر تانگ نیوت کی ٹان…

کم جونگ ال کی یاد میں تقریب، عوام کی جانب سے خراج عقیدت

کم جونگ ال کی یاد میں تقریب، عوام کی جانب سے خراج عقیدت

شمالی کوریا کے دارالحکومت پیانگ یانگ میں کم جونگ ال کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے تقریب منعقد کی گئی۔ تقریب میں لاکھوں افراد نے شرکت کی۔ عوام نے آنجہانی رہنما کے مشن کو جاری رکھنے کا عہد کیا۔ شمالی…

ہالی ووڈ باکس آفس،2011 کی کامیاب فلمیں

ہالی ووڈ باکس آفس،2011 کی کامیاب فلمیں

سال دو ہزار گیارہ میں ہالی ووڈ میں جادو ٹونے اور بچوں کی فلموں نے راج کیا۔ سال کی دس بہترین فلموں نے ایک طرف پروڈیوسرز کی جیبیں گرم کیں تو دوسری جانب اداکاروں کو شہرت کی بلندیوں تک پہنچا دیا ہیری…

سندھ: سی این جی اسٹیشن ایک روزہ بندش کے بعد کھل گئے

سندھ: سی این جی اسٹیشن ایک روزہ بندش کے بعد کھل گئے

کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن ایک روزہ بندش کے بعد کھل گئے ۔ کراچی میں سی این جی کے حصول کیلئے صبح نو بجے ہی سے سی این جی اسٹیشن پر گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں۔چوبیس گھنٹے…

ملبورن ٹیسٹ: آسٹریلیا نے بھارت کو122رنز سے ہرا دیا

ملبورن ٹیسٹ: آسٹریلیا نے بھارت کو122رنز سے ہرا دیا

آسٹریلیا نے پہلے ٹیسٹ میں بھارت کو ایک سو بائیس رنز سے ہرا کر پانچ میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔ ٹیسٹ کے چوتھے دن آسٹریلیا نے اپنی دوسری اننگز ایک سو اناسی رنز آٹھ کھلاڑی آوٹ سے…

صدر اوبامہ معافی نہیں مانگیں گے۔ امریکی اخبار

صدر اوبامہ معافی نہیں مانگیں گے۔ امریکی اخبار

نیٹو حملے پر صدر براک اوبامہ پاکستان سے باضابطہ معافی نہیں مانگیں گے۔ امریکی اخبار میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کے حکام کا خیال ہے کہ باضابطہ معافی سے پاک امریکہ تعلقات کی بحالی میں مدد…

سکھر میں ایم کیو ایم کا جلسہ عام تاریخی ہو گا۔ الطاف حسین

سکھر میں ایم کیو ایم کا جلسہ عام تاریخی ہو گا۔ الطاف حسین

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ سکھر میں ہونے والا ایم کیو ایم کا جلسہ عام تاریخی ہو گا۔ عوام جاگیردارانہ اور وڈیرانہ نظام کے خاتمے کے لئے جلسے کو کامیاب بنائیں۔ ذرائع سے گفتگو میں انھوں…

کرزئی کا صدر زرداری سے ٹیلی فون پر رابطہ

کرزئی کا صدر زرداری سے ٹیلی فون پر رابطہ

صدر آصف علی زرداری سے افغان صدر حامد کرزئی نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور ان سے ان کی صحت سے متعلق خیریت دریافت کی۔ ترجمان ایوان صدر کے مطابق حامد کرزئی نے صدر زرداری سے افغان عوام اورحکومت کی جانب…

مصر: حسنی مبارک کے خلاف عدالتی کارروائی

مصر: حسنی مبارک کے خلاف عدالتی کارروائی

مصر کے سابق صدر حسنی مبارک کے خلاف قتل اور کرپشن کے مقدمات کی سماعت دو ماہ کے وقفے کے بعد دوبارہ شروع ہو گئی ہے۔ حسنی مبارک کو حکومت مخالف مظاہرین کے قتل کے احکامات دینے اور کرپشن کے الزامات کا…

تیل کی ترسیل میں رکاوٹ برداشت نہیں کی جائے گی۔ امریکا

تیل کی ترسیل میں رکاوٹ برداشت نہیں کی جائے گی۔ امریکا

امریکا نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ تیل کی فراہمی میں رکاوٹ برداشت نہیں کی جائے گی۔ امریکی بحریہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ امریکی بحریہ کسی بھی مہم جوئی سے نبٹنے کے لئے پوری طرح…

بلوچستان: اے ڈی بی 14کروڑ ڈالر کی حکومتی درخواست مسترد

بلوچستان: اے ڈی بی 14کروڑ ڈالر کی حکومتی درخواست مسترد

ایشیائی ترقیاتی بینک نے بلوچستان کے لیے چودہ کروڑ ڈالر کی دوسری قسط دینے کی حکومتی درخواست مسترد کر دی ہے۔ ایشیائی ترقیاتی بنک کے ذرائع کے مطاب بینک نے اقتدار کی نچلی سطح پر منتقلی کے لئے قرضہ دیا تھا۔ صوبائی…

بگ بیش ٹی ٹوئنٹی لیگ، ہوبارٹ ہوریکینز 14 رنز سے کامیاب

بگ بیش ٹی ٹوئنٹی لیگ، ہوبارٹ ہوریکینز 14 رنز سے کامیاب

آسٹریلیا میں کھیلے جانے والے بگ بیش ٹی ٹوئنٹی کرکٹ لیگ میں ہوبارٹ ہوریکینز نے ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کو چودہ رنز سے شکست دے دی۔ ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے بگ بیش ٹی ٹوئنٹی لیگ کے میچ میں ہوبارٹ ہوریکینز نے پہلے کھیلتے ہوئے…

وطن آ کر تمام حقائق سے آگاہ کروں گی۔ وینا ملک

وطن آ کر تمام حقائق سے آگاہ کروں گی۔ وینا ملک

تنازعات میں گھری لولی بولی ووڈ اداکارہ وینا ملک نے کہا ہے کہ ان کا کیس عدالت میں چل رہا ہے، ان کی تصویریں جعل سازی سے تبدیل کی گئیں وہ بہت جلد وطن آ کرتمام حقائق سے آگاہ کریں گی۔…

ملک میں اندھیر نگری چوپٹ راج ہے، نوازشریف

ملک میں اندھیر نگری چوپٹ راج ہے، نوازشریف

مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں اندھیر نگری چوپٹ راج ہے جمہوریت رہے گی تو ملک ترقی کریگا۔ ہمارے دور میں ملک تیزی سے ترقی کررہاتھا، پڑوسی ملک ہمارے پاس آنے پر مجبور تھے۔ آج…

سندھ میں سیلاب متاثرین سردی سے مشکلات کا شکار

سندھ میں سیلاب متاثرین سردی سے مشکلات کا شکار

سندھ میں ہزاروں سیلاب متاثرین پانچ ماہ گزرنے کے باوجود تاحال کھلے آسمان تلے خیموں میں پناہ لئے ہوئے ہیں۔ سردی کی شدت بڑھنے سے متاثرین کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ سردی کے باعث خیموں اور گرم کپڑوں…

قاری عبد اللہ سینیٹ کے رکن منتخب

قاری عبد اللہ سینیٹ کے رکن منتخب

جے یو آئی کے قاری عبد اللہ دو ماہ کے لیے خیبر پختونخواہ سے سینیٹ کے بلامقابلہ رکن منتخب ہو گئے ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق قاری عبداللہ کا انتخاب جے یوآئی کیسینیٹر اعظم سواتی کے استعفی سیخالی ہونیوالی نشست پر ہوا…

ملک میں شدید سردی کی لہر، لاہور میں درجہ حرارت صفر

ملک میں شدید سردی کی لہر، لاہور میں درجہ حرارت صفر

ملک بھر میں شدید سردی کی لہر برقرار ہے، لاہور میں درجہ حرارت نقطہ انجماد تک گر گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں میں بیشتر علاقوں میں موسم اور خشک رہے گا۔ کشمیر، گلگت ، بلتستان اور مالاکنڈ ڈویژن…

فیصل آباد: بچے اور والدین پر تشدد، ڈی اپس پی معطل

فیصل آباد: بچے اور والدین پر تشدد، ڈی اپس پی معطل

فیصل آباد میں آئی جی پولیس نے بچوں کی لرائی کے دوران مبینہ طور پر مخالفین پر تشدد کرنے کے الزام میں ڈی ایس پی کو معطل کر دیا گیا۔ فیصل آباد کے علاقے مصظفی آباد میں جواد نامی شخص نے یہ…