کرکٹ کا نیا کوچ، سفارشات کو حتمی شکل دے دی

کرکٹ کا نیا کوچ، سفارشات کو حتمی شکل دے دی

پاکستانی ٹیم کیلئے نئے کوچ کا انتخاب کرنے والی تین رکنی کمیٹی نے اپنی سفارشات کو حتمی شکل دے دی ہے۔ نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں کوچ سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین انتخاب عالم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ تیس…

کراچی: ریڈ زون میں جلسے جلوسوں پر پابندی

کراچی: ریڈ زون میں جلسے جلوسوں پر پابندی

سندھ پولیس نے ریڈ زون میں جلسے، جلوسوں اور ریلیوں پر پابندی لگا دی ہے۔ اعلامیہ کے مطابق ریڈ زون میں جلسے ،جلوس یا ریلی نکالنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔ ترجمان سندھ پولیس کے مطابق مذکورہ اقدامات…

وزیراعظم کیخلاف مقدمے کی درخواست پر فل بنچ تشکیل

وزیراعظم کیخلاف مقدمے کی درخواست پر فل بنچ تشکیل

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے خلاف آئین سے روگردانی کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست کی سماعت کے لئے فل بنچ تشکیل دے دیا۔ فل بنچ کی سربراہی چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ شیخ عظمت کریں گے۔…

تنگوانی: بارودی سرنگ کا دھماکا، ایک شخص ہلاک

تنگوانی: بارودی سرنگ کا دھماکا، ایک شخص ہلاک

سندھ بلوچستان سرحد پر تنگوانی کے قریب گاں میں بارودی سرنگ کے دھماکے سے موٹرسائیکل سوار شخص جاں بحق اور اسکا ساتھی زخمی ہو گیا۔ بارودی سرنگ کے دھماکیسے جاں بحق ہونے والے شخص کی لاش اور زخمی کو سوئی اسپتال منتقل…

بھٹو ریفرنس کیس: سماعت کل تک کے لئے ملتوی

بھٹو ریفرنس کیس: سماعت کل تک کے لئے ملتوی

چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے بھٹو ریفرنس کیس کی سماعت کے دوران کہا ہے کہ فوجی عدالتوں کا راستہ بند کر دیا گیا ہے۔ جب تک عدلیہ آئین کے مطابق کام کرتی رہے گی کسی کو غیرآئینی اقدام کی جرات نہیں…

گھر سے نکلا تو قتل کر دیا جاؤں گا۔ حسین حقانی

گھر سے نکلا تو قتل کر دیا جاؤں گا۔ حسین حقانی

امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی نے کہا ہے کہ انہیں خدشہ ہے کہ اگر وہ گھر سے باہر نکلے تو انہیں قتل کر دیا جائیگا۔ برطانوی اخبار کو انٹر ویو میں حسین حقانی نے کہا کہ طاقت ور اداروں…

وفاقی کابینہ، احتساب بل پارلیمنٹ میں لانے کا فیصلہ

وفاقی کابینہ، احتساب بل پارلیمنٹ میں لانے کا فیصلہ

وفاقی کابینہ نے فیصلہ کیا ہے کہ احتساب بل کو پارلیمنٹ میں لایا جائے گا، پارلیمنٹیرینز کے ساتھ ساتھ سول اور عسکری ملازمین بھی اثاثے ظاہر کرنے کے پابند ہوں گے۔ وفاقی کابینہ کا اجلاس اسلام آباد میں وزیر اعظم یوسف رضا…

عرب لیگ کے مبصر ناکام ہو چکے ہیں۔ شامی حزب اختلاف

عرب لیگ کے مبصر ناکام ہو چکے ہیں۔ شامی حزب اختلاف

شام کے حزب اختلاف کے گروپ نے عرب لیگ کے مبصرین پر الزام عائد کیا ہیکہ وہ شام کی صورتحال کو بہتر بنانے میں ناکام ہوچکے ہیں۔ شامی حزب اختلاف نے کہا کہ عرب لیگ کے مبصر کی کام کی رفتار آہستہ…

طالبان رہنماں کی گوانتانامو سے رہائی پر امریکا رضا مند

طالبان رہنماں کی گوانتانامو سے رہائی پر امریکا رضا مند

قطر میں طالبان کا سیاسی دفتر کھلنے کی تصدیق کے بعد امریکا کی جانب سے امن مذاکرات کیلئے نئی پیش رفت سامنے آئی ہے، برطانوی اخبار نے دعوی کیا ہے کہ گوانتا نامو جیل سیاہم طالبان رہنماں کی رہائی کا فیصلہ بھی…

ایشوریا: بیٹی کے نام کا اعلان 15جنوری کو کیا جائے گا

ایشوریا: بیٹی کے نام کا اعلان 15جنوری کو کیا جائے گا

بالی ووڈ حسینہ ایشوریا رائے کی بیٹی کا نام ڈبل اے سے شروع ہوگا۔ نام رکھنے کی تقریب پندرہ جنوری کومنعقد کی جائے گی۔ بھارت کی وہ خبر جس کا سب سے زیادہ انتظارتھا، وہ تھی ایشوریارائے بچن کی بیٹی کی پیدائش…

چیکوں سے تنخواہوں کی ادائیگی، ریلوے ملازمین کا احتجاج

چیکوں سے تنخواہوں کی ادائیگی، ریلوے ملازمین کا احتجاج

ریلوے کے چھوٹے ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی چیکوں کے ذریعے کرنے کے خلاف لاہور میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔ ریلوے ورکشاپس میں کئے گئے مظاہروں میں مزدوروں نیچئیرمین ریلوے کا پتلا اور ٹائر جلائے اور نعرے بازی کی۔ مظاہرین سے خطاب…

کرکٹ کوچ کا چناؤ، کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

کرکٹ کوچ کا چناؤ، کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

قومی کرکٹ ٹیم کے کوچ کے انتخاب کیلئے قائم پی سی بی کمیٹی کا اجلاس آج ہو رہا ہے۔ ڈیو واٹمور ہیڈ کوچ کے عہدے کیلئے مضبوط امیدوار ہیں کمیٹی کے اجلاس میں بورڈ کیلئے حتمی سفارشات تیار کی جائیں گی۔ انتخاب عالم…

بابر اعوان متنازعہ پریس کانفرنس، سماعت آج ہو گی

بابر اعوان متنازعہ پریس کانفرنس، سماعت آج ہو گی

بابر اعوان سمیت پیپلز پارٹی کے دیگر رہنماں کی عدلیہ کے بارے میں متنازعہ پریس کانفرنس سے متعلق کیس کی سماعت آج  سپریم کورٹ میں ہو گی۔ ذرائع کے مطابق بابر اعوان اور دیگر کی جانب سے متنازعہ پریس کانفرنس کے معاملے…

توانائی بحران: وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس آج ہو گا

توانائی بحران: وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس آج ہو گا

ملک میں جاری توانائی بحران پر وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس آج ہو رہا ہے۔ وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی اجلاس کی صدارت کریں گے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملک میں جاری گیس بحران اور بجلی کی لوڈشیڈنگ کے حوالے سے…

بدین کے حلقہ پی ایس57 کیلئے ضمنی انتخابات کے شیڈول کا اعلان

بدین کے حلقہ پی ایس57 کیلئے ضمنی انتخابات کے شیڈول کا اعلان

الیکشن کمیشن نے سابق وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا کے مستعفی ہونے کے بعد خالی ہونے والی بدین کی نشست پر ضمنی انتخابات پندرہ فروری کو کرانے کا اعلان کیا ہے۔ ضمنی انتخابات کیلئے امیدوار بارہ اور تیرہ جنوری کو کاغذات نامزدگی…

اسرائیل سے مذاکرات کیلئے راہ ہموار ہو گی۔ محمود عباس

اسرائیل سے مذاکرات کیلئے راہ ہموار ہو گی۔ محمود عباس

فلسطینی صدر محمود عباس نے کہا ہے کہ اردن میں چار رکنی گروپ کے اجلاس میں فلسطین اور اسرائیل کے درمیان دوبارہ مذاکرات کیلئے راہموار ہوگی۔ مغربی کنارے کے شہر رملہ میں خطاب کرتے ہوئے ان کاکہنا تھا کہ اردن میں چار…

ایران : سابق صدر کی صاحبزادی کو جیل بھیج دیا گیا

ایران : سابق صدر کی صاحبزادی کو جیل بھیج دیا گیا

ایران کے سابق صدر اکبر ہاشمی رفنسنجانی کی صاحبزادی کو حکومت کے خلاف پروپیگنڈا کرنے پر جیل بھیج دیا گیا۔ فائزہ رفسنجانی پر عوام کو حکومت کے خلاف اکسانے کے مقدمے کی سماعت گذشتہ ماہ ہوئی تھی جس پر فیصلہ سناتے ہوئے…

بالی ووڈ: فلم پلیئرز چھ جنوری کو ریلیز ہو گی

بالی ووڈ: فلم پلیئرز چھ جنوری کو ریلیز ہو گی

فلم پلیئرز بھارت اور دنیا کے آٹھ سو نوے سینماوں میں ریلیز ہو گی۔ بالی ووڈ کے ممتاز فلم ساز برماوالا کی فلم پلیئرز ہدایت کار عباس مستان کی ہدایت کاری میں مکمل ہوکر چھ جنوری کو ممبئی میں ریلیز ہو گی۔…

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ: جنوبی افریقہ کے 3وکٹوں پر347رنز

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ: جنوبی افریقہ کے 3وکٹوں پر347رنز

کیپ ٹاؤن میں سری لنکا اور جنوبی افریقہ کے مابین جاری تیسرے ٹیسٹ کیپہلے دن جنوبی افریقہ نے تین وکٹوں کے نقصان پر 347رنز بنائے ہیں۔ میچ کے آغاز پر سری لنکا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرتے ہوئے جنوبی…

سی این جی ایسوسی ایشن نے ہڑتال ختم کر دی

سی این جی ایسوسی ایشن نے ہڑتال ختم کر دی

سی این جی ایسو سی ایشن اور سیکرٹری پیٹرولیم کے درمیان مذاکرات وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی مداخلت اور دلچسپی کے باعث کامیاب ہوگئے،ایسو سی ایشن نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ سی این جی ایسو سی ایشن اور…

پشاور دھماکا، ایک جان بحق،21 افراد زخمی

پشاور دھماکا، ایک جان بحق،21 افراد زخمی

پشاور میں ارباب  روڈ پر واقع  پلازہ میں دھماکے کے نتیجے میں ایک جاں بحق اور اکیس افراد زخمی جس میں تین کی حالت تشویشناک ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکہ پشاور ٹاون میں چھ منزلہ اعظم ٹاورمیں موجود نیٹ کیفے میں ہوا جس…

خیبر ایجنسی دھماکا: پانچ جاں بحق دو زخمی

خیبر ایجنسی دھماکا: پانچ جاں بحق دو زخمی

خیبر ایجنسی لنڈی کوتل بازار میں دھماکے سے پانچ افراد جاں بحق اور  دو افراد زخمی جبکہ دو گاڑیاں بھی تباہ ہو گئیں۔ دھماکا لنڈی کوتل بازار باچا خان چوک کے قریب ہوا ، زخمیوں کو ایجنسی اسپتال لنڈی کوتل منتقل کر…

کراچی: گتے کی فیکٹری میں آتشزدگی، لاکھوں کا نقصان

کراچی: گتے کی فیکٹری میں آتشزدگی، لاکھوں کا نقصان

کراچی کے علاقے سائٹ میں گتے کے گودام میں آگ لگ گئی، جس پر چار گھنٹے کی جدوجہد کے بعد قابو پا لیا گیا لیکن کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ کراچی کے علاقے سائٹ میں گذشتہ شب اچانک آگ لگ گئی۔جس نے…

دھند، لاہور سے شیخوپورہ تک موٹر وے بند

دھند، لاہور سے شیخوپورہ تک موٹر وے بند

ملک کے میدانی علاقوں میں رات کے وقت دھند کی شدت میں اضافہ بدستور جاری ہے۔ اور لاہور میں دھند کے باعث ٹھوکر نیاز بیگ سے شیخوپورہ انٹرچینج تک موٹروے کو بندکر دیا گیا ہے۔ موٹر وے پولیس کے مطابق حد نظر…