کراچی اسٹاک مارکیٹ میں 63پوائنٹس کی مندی

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں 63پوائنٹس کی مندی

کاروباری ہفتے کے آخری روز کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تریسٹھ پوائنٹس کی مندی دیکھی گئی۔ کاروبار کا اغاز مثبت ہوا جس کیبعد ائل اینڈ گیس سیکٹرز کے اسکرپٹس پرافٹ ٹیکنگ کی زد میں رہے۔ تاہم اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس تریسٹھ پوائنٹس کمی…

جنوبی افریقہ نے سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز جیت لی

جنوبی افریقہ نے سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز جیت لی

جنوبی افریقہ نے سری لنکا کے خلاف تیسرا ٹیسٹ دس وکٹوں سے اور سیریز دو ایک سے جیت لی۔ سری لنکا کے تھیلان سمارا ویرا کی سنچری ٹیم کے کام نہ آسکی۔ جیک کیلس میچ اور ابراہم ڈی ویلیئر سیریز کے بہترین…

سندھ اسمبلی: تجاوزات کے خاتمے کا ترمیمی بل منظور

سندھ اسمبلی: تجاوزات کے خاتمے کا ترمیمی بل منظور

سندھ اسمبلی میں شہید بھٹو کے 84 ویں یوم پیدائش پر انھیں خراج عقیدت پیش کرنے کی قرار داد پیش کی گئی جبکہ اجلاس میں املاک پرتجاوزات کے خاتمے کا دوسرا ترمیمی بل اتفاق رائے سے منظور کرلیا گیا۔ اجلاس پینل آف چیرمین…

گیس و بجلی کی لوڈ شیڈنگ جماعت اسلامی کا احتجاجی مظاہرہ

گیس و بجلی کی لوڈ شیڈنگ جماعت اسلامی کا احتجاجی مظاہرہ

سکھر میں گیس اور بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف جماعت اسلامی نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرہ کچھ ہی دیر بعد ریلی میں تبدیل ہو گیا۔ شرکا سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی کے رہنما اسداللہ بھٹو کا کہنا تھا کہ لوڈ…

نئے صوبوں کیلئے فیصلہ کن جدوجہد کر رہے ہیں۔ فاروق ستار

نئے صوبوں کیلئے فیصلہ کن جدوجہد کر رہے ہیں۔ فاروق ستار

متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم نئے صوبوں کے لئے فیصلہ کن جدو جہد کر رہی ہے۔ قومی اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ نئے صوبوں کے معاملے…

سرائیکی صوبے پر دو تہائی اکثریت حاصل ہو چکی۔ گیلانی

سرائیکی صوبے پر دو تہائی اکثریت حاصل ہو چکی۔ گیلانی

وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ سرائیکی صوبے پر دو تہائی اکثریت حاصل ہوچکی ہے اتفاق رائے کو سیاست کی نظر نہ کیا جائے. قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ نئے صوبوں کے حق میں ہیں…

ایم کیو ایم کی جانب سے قومی اسمبلی کا بائیکاٹ

ایم کیو ایم کی جانب سے قومی اسمبلی کا بائیکاٹ

متحدہ قومی موومنٹ کے ارکان نے نئے صوبوں کے معاملے پر بحث کی اجازت نہ ملنے پر قومی اسمبلی کے اجلاس سے بائیکاٹ کر دیا۔ گزشتہ روز بھی ایم کیو ایم کی جانب سے اسی مسئلے پر احتجاج کیا گیا تھا۔ ایم…

پیپلز پارٹی کے قبل ازوقت انتخابات کیلئے مشورے

پیپلز پارٹی کے قبل ازوقت انتخابات کیلئے مشورے

پاکستان پیپلز پارٹی نے قبل ازوقت عام انتخابات کروانے کیلئے اتحادی جماعتوں سمیت اپوزیشن پارٹیز سے صلاح مشورے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ قبل ازوقت عام انتخابات کا انعقاد خارج ازامکان نہیں ہے۔ اس ضمن…

دو ہزار بارہ انتخابات کا سال ہے۔ مولانا فضل الرحمنٰ

دو ہزار بارہ انتخابات کا سال ہے۔ مولانا فضل الرحمنٰ

جمعیت علمائے اسلام ف کے امیر مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ دو ہزار بارہ انتخابات کا سال ہے لیکن سینیٹ سے پہلے عام انتخابات ممکن نہیں۔ حب میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ متحدہ مجلس عمل کی…

اہل بلوچستان آمرانہ فیصلوں کے نتائج بھگت رہے ہیں۔ نواز شریف

اہل بلوچستان آمرانہ فیصلوں کے نتائج بھگت رہے ہیں۔ نواز شریف

مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف نے بلوچستان کو درپیش مسائل پر غور کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کو اسلام آباد میں جمع کرنے کی پیشکش کی ہے۔ کوئٹہ میں نیشنل پارٹی کے رہنماوں سے ملاقات کے بعد خطاب کرتے…

اسپین میں تھری وائز مین سالانہ پریڈ میں ہزاروں افراد کی شرکت

اسپین میں تھری وائز مین سالانہ پریڈ میں ہزاروں افراد کی شرکت

اسپین میں تھری وائز مین کی سالانہ پریڈ میں بچوں سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی ۔پریڈ میں رنگ برنگے فلوٹس بھی پیش کئے گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق عیسائیوں کے مذہبی تہوار کے موقع پر اسپین کے دارالحکومت…

میامی: دہشت گردوں کی مدد کا الزام، پاکستانی شہری کو4 برس قید

میامی: دہشت گردوں کی مدد کا الزام، پاکستانی شہری کو4 برس قید

امریکی عدالت نے دہشت گردوں کی مدد کے الزام میں پاکستانی شہری کو چار برس دوماہ قید کی سزا سنادی۔ پاکستان سے تعلق رکھنے والے عرفان الحق اور اس کے دو ساتھیوں پر الزام تھا کہ انہوں نے کالعدم تحریک طالبان کے…

سابق اسرائیلی وزیراعظم کو کرپشن کے الزامات کا سامنا

سابق اسرائیلی وزیراعظم کو کرپشن کے الزامات کا سامنا

اسرائیل کے سابق وزیر اعظم ایہود کو کرپشن کے نئے الزامات کا سامنا ہے۔ ایہود اولمرٹ پر یروشلم میں زیر تعمیر لگژری پلازہ کی تعمیر کے لئے رشوت لینے کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ مقدمے کی پیروی کرنے…

حقانی کے خلاف تحقیقات شفاف طریقے سے ہونی چاہئے۔ امریکا

حقانی کے خلاف تحقیقات شفاف طریقے سے ہونی چاہئے۔ امریکا

امریکا نے کہا ہے کہ حسین حقانی کے خلاف تحقیقات شفاف طریقے اور انصاف کے عالمی صولوں کے مطابق ہونی چاہئے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریہ نولینڈ نے واشنگٹن میں میڈیا کو بتایا کہ امریکا چاہتاہے کہ حسین حقانی کے ساتھ…

میری ہر فلم سو دن میں سو کروڑ کا بزنس کرے گی۔ شاہ رخ خان

میری ہر فلم سو دن میں سو کروڑ کا بزنس کرے گی۔ شاہ رخ خان

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ نے دعوی کر دیا ہے کہ وہ بالی ووڈ میں سو دن میں سو کروڑ کرنے والی فلم کا نیا ٹرینڈ بنائیں گے۔ شاہ رخ خان کی فلم ڈان ٹو نے ریلیز ہو کر سنیما گھروں پر…

ڈالر کی اڑان، انٹر بینک 90.43 اوراوپن مارکیٹ 90.70روپے

ڈالر کی اڑان، انٹر بینک 90.43 اوراوپن مارکیٹ 90.70روپے

پاکستانی روپے کی قدر پر دبا بڑھتا جارہا ہے اوپن مارکیٹ میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح نوے روپے ستر پیسے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر مسلسل گراوٹ کی جانب…

بھارت پھر ہار گیا، آسٹریلیا کو اننگز 68 رنز سے فتح

بھارت پھر ہار گیا، آسٹریلیا کو اننگز 68 رنز سے فتح

سڈنی ٹیسٹ، کینگروز نے چیمپئن سورماوں کو دھو ڈالا ۔بھارت کو آسٹریلیا کے ہاتھوں اننگز اور اڑسٹھ رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ دوسرے ٹیسٹ میں فتح کے ساتھ ہی آسٹریلیا نے بھارت سے 4 میچوں پر مشتمل سیریز میں صفر…

وزیراعظم سے شجاعت اور پرویز الہیٰ کی ملاقاتیں

وزیراعظم سے شجاعت اور پرویز الہیٰ کی ملاقاتیں

وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی سے مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین اور سینئر وزیر چوہدری پرویز الہی نے ملاقات کی۔ وزیراعظم ہاس میں ہونیوالی ملاقات میں ملک کی تازہ ترین سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں مخلوط…

پیر پگارا علاج کے لیے لندن پہنچ گئے

پیر پگارا علاج کے لیے لندن پہنچ گئے

حروں کے روحانی پیشوا اور پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیر صاحب پگارا لندن پہنچ گئے ہیں۔ پیرپگارا جو گزشتہ کئی دنوں سے علیل تھے اور علاج کی غرض سے کراچی کے مقامی اسپتال میں زیر علاج تھے معالجین کی ہدایت…

کور کمیٹی اجلاس: نئے صوبوں کیلئے قانون سازی کا فیصلہ

کور کمیٹی اجلاس: نئے صوبوں کیلئے قانون سازی کا فیصلہ

ایوان صدر میں پیپلز پارٹی کی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا جس کی صدارت صدر آصف زرداری نے کی۔ اجلاس میں وزیراعظم یوسف رضا گیلانی، وفاقی وزرا کے علاوہ پیپلزپارٹی کے اہم رہنمائوں نے شرکت کی۔ پیپلزپارٹی کور کمیٹی نے اسمبلیوں کی…

پاکستان کسی کے ساتھ تنا نہیں چاہتا۔ جنرل کیانی

پاکستان کسی کے ساتھ تنا نہیں چاہتا۔ جنرل کیانی

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے کہا ہے کہ پاکستان کسی کے ساتھ تنا نہیں چاہتا۔ بیجنگ میں چینی وزیر اعظم وین جیا با سے ملاقات کے دوران جنرل کیانی نے کہا کہ پاکستان باہمی احترام کی بنیاد پر…

امریکا ایشیاء میں اپنی موجودگی مستحکم کر ے گا۔ اوبامہ

امریکا ایشیاء میں اپنی موجودگی مستحکم کر ے گا۔ اوبامہ

امریکا کے صدر براک اوبامہ نے کہا ہے کہ امریکا ایشیا اور ایشیا پیسیفک میں موجود خطرات کی وجہ سے مشرق وسطی میں اپنی موجودگی کو مستحکم کرے گا۔ امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون میں بریفینگ سے خطاب کرتے ہوئے صدر اوبامہ نے…

عراق : بم دھماکوں کی نئی لہر، 72 افراد ہلاک

عراق : بم دھماکوں کی نئی لہر، 72 افراد ہلاک

عراق میں بم دھماکوں کی نئی لہر میں بہتر افراد ہلاک اور سو سے زائد زخمی ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عراق کے جنوبی شہر ناصریہ میں خود کش حملہ آور نے زائرین کے ہجوم میں خودکو دھماکے سے اڑا لیا…

لاہور: نو مسلم گلوکار حیدر سلامت کے ساتھ ایک شام

لاہور: نو مسلم گلوکار حیدر سلامت کے ساتھ ایک شام

لاہور آرٹس کونسل میں نو مسلم گلوکار حیدر سلامت کیساتھ شام منائی گئی۔ بھارتی نژاد ملائیشین سکھ گرجیو سنگھ عرف راجو کا اسلامی نام حیدر سلامت رکھا گیا ہے۔ شام موسیقی میں گلوکار حیدر سلامت کے علاوہ ان کے استاد گھرانے کے…