حسنی مبارک کو سزائے موت کے مطالبے پر تشویش ہے،روس

حسنی مبارک کو سزائے موت کے مطالبے پر تشویش ہے،روس

روسی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اسے مصر کے سابق صدر حسنی مبارک کو سزائے موت دیے جانے کے مطالبے پر تشویش ہے۔ روسی وزارت خارجہ نے سابق مصری صدر حسن مبارک پر مقدمے میں سزائے موت سنائے جانے کے مطالبے…

کینیا میں دہشت گرد کارروائیوں کا خطرہ

کینیا میں دہشت گرد کارروائیوں کا خطرہ

برطانیہ نے خبردار کیا ہے کہ دہشت گرد کنییا میں مختلف مقامات پر کارروائیاں کرسکتے ہیں۔ برطانیہ کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کئے گئے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ دہشت گرد کینیا میں سرکاری عمارتوں اور سیاحتی مقامات…

ڈبلیوبی اے کے صدر نے عامر خان کاری میچ کا مطالبہ تسلیم کرلیا

ڈبلیوبی اے کے صدر نے عامر خان کاری میچ کا مطالبہ تسلیم کرلیا

ورلڈ باکسنگ ایسوسی ایشن کے صدر گلبرٹو مینڈوزا نے برٹش باکسر عامر خان کا لیمونٹ پیٹڑسن سے ری میچ کا مطالبہ مان لیا ہے۔ مینڈوزا کے مطابق ٹائٹل فائٹ متنازعہ ثابت ہوئی ہے اور مقابلے کے دوران واشنگٹن کمیشن کا رویہ قوانین…

فاسٹ بولر محمدعامر کی اس ماہ پیرول پر رہائی کا امکان

فاسٹ بولر محمدعامر کی اس ماہ پیرول پر رہائی کا امکان

اسپاٹ فکسنگ کے الزام میں سزا یافتہ فاسٹ بولر محمد عامر کی اس ماہ پیرول پر رہائی کا امکان ہے۔ نوبال کیس میں سزا پانے والے محمد آصف کھیلوں کی عالمی ثالثی عدالت میں آئی سی سی کی سات سالہ پابندی کے…

وینا ملک کو کیریکٹر سرٹیفیکیٹ کی ضرورت پڑگئی

وینا ملک کو کیریکٹر سرٹیفیکیٹ کی ضرورت پڑگئی

اپنی حرکتوں کی وجہ سے مشکوک نظرآنے والی وینا ملک کو کیریکٹر سرٹیفیکیٹ کی ضرورت پڑگئی۔ ایس پی ڈیفنس لاہور نے وینا ملک کو فی الحال کیریکٹر سرٹیفیکیٹ دینے سے انکارکردیا ہے۔ پولیس کا موقف ہے کہ اسلام آباد کے شہری کی…

ہر قسم کی صورتحال کیلئے تیار ہوں۔ پرویز مشرف

ہر قسم کی صورتحال کیلئے تیار ہوں۔ پرویز مشرف

سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے گرفتاری کا خوف نہیں، ہرقسم کی صورت حال کے لیے تیارہوں ،کسی سے سیکیورٹی کی ضمانت نہیں چاہیے، وطن وآپس ضرور آؤں گا کراچی کے جلسے میں تاریخ کا اعلان کروں گا۔ ذرائع سے خصوصی…

کراچی: 180 بھارتی ماہی گیر قیدیوں کو رہا کر دیا گیا

کراچی: 180 بھارتی ماہی گیر قیدیوں کو رہا کر دیا گیا

بھارت کے 180 قیدیوں کو ہفتہ کی صبح کراچی سے رہا کر دیا گیا ہے۔ پولیس حکام نے بتایا کہ ان میں سے 179 بھارتی ماہی گیر ہیں جب کہ رہائی پانے والا ایک شخص بغیر ویزے کے پاکستانی حدود میں داخل…

کراچی: پولیس مقابلے میں تحریک طالبان بلوچستان کا امیر ہلاک

کراچی: پولیس مقابلے میں تحریک طالبان بلوچستان کا امیر ہلاک

کراچی میں پولیس مقابلے کے دوران تحریک طالبان پاکستان بلوچستان کا امیر یاسین شاہ مارا گیا جبکہ ایک ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ سی آئی ڈی پولیس کے مطابق شارع فیصل پر عسکری 4 کے قریب ٹیکسی سوار ملزمان کو…

کابل:طالبان کاحکومت میں شرکت داری سے انکار،امن کونسل ناراض

کابل:طالبان کاحکومت میں شرکت داری سے انکار،امن کونسل ناراض

طالبان کی جانب سے حامد کرزئی کی صدارت میں قائم افغان حکومت میں شمولیت سے انکار پرافغان ہائی پیس کونسل نیناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ کابل میں افغان ہائی پیس کونسل میں امور خارجہ کے سربراہ اسماعیل قاسم یار کا کہنا تھا کہ…

شام پرتشدد کارروائیاں ختم کرے، حماس رہنما

شام پرتشدد کارروائیاں ختم کرے، حماس رہنما

حماس کے رہنما خالد مشعال نے شام کی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ ملک میں جاری خون خرابے کو روکنے کے لئے فوری اقدامات کرے۔ قاہرہ میں میڈیا سے بات چیت میں خالد مشعال نے کہا کہ شام میں جاری…

نیوزی لینڈ:سفری غبارے آگ لگ گئی، گیارہ افراد ہلاک

نیوزی لینڈ:سفری غبارے آگ لگ گئی، گیارہ افراد ہلاک

نیوزی لینڈ میں سفری غبارے میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ۔حادثے میں گیارہ افراد ہلاک ہو گئے۔ حادثہ ولنگٹن سے پچاس کلو میٹر دور زرعی علاقے میں پیش آیا۔ ہلاک ہونے والوں میں دس جوڑے اور غبارے کا پائلٹ شامل تھے۔ مقامی…

ترکی: بغاوت کی سازش، سابق فوجی سربراہ کو جیل بھیج دیا

ترکی: بغاوت کی سازش، سابق فوجی سربراہ کو جیل بھیج دیا

ترکی میں حکومت کے خلاف بغاوت کی سازش کے الزام میں گرفتار سابق فوجی سربراہ کوعدالتی حکم پر جیل بھیج دیا گیا۔ ترک فوج کے سابق سربراہ جنرل ایلکرباسبوگ کو سخت سیکیوریٹی میں استنبول کی عدالت لایا گیا۔ دوہزار دس میں ریٹائر…

پرویز مشرف کو وطن وآپسی پر گرفتار کر لیا جائیگا

پرویز مشرف کو وطن وآپسی پر گرفتار کر لیا جائیگا

بے نظیر بھٹو قتل کیس میں وفاق کے پراسیکیوٹر چوہدری ذوالفقار نے کہا کہ سابق صدر پرویز مشرف کی کوئی بھی حیثیت ہو انھیں بے نظیر قتل کیس میں عدالتی احکامات پر وطن آتے ہی گرفتار کر لیا جائے گا۔ پرویز مشرف…

گلوکارہ تصور خانم کا کامیاب آپریشن

گلوکارہ تصور خانم کا کامیاب آپریشن

پاکستان کی نامور گلوکارہ تصور خانم کا جناح ہسپتال لاہور میں پتے کا کامیاب آپریشن کیا گیا مقبول زمانہ نغمات کو آواز کے جادو سے امر کرنے والی معروف گلوکارہ تصور خانم پتے کے کامیاب آپریشن کے بعد روبصحت ہیں وہ چند…

ڈیو واٹمور کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ بنانے کا فیصلہ

ڈیو واٹمور کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ بنانے کا فیصلہ

ڈیو واٹمور کو ڈیو واٹمور کا ہیڈ کوچ بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، ذرائع کے مطابق ڈیو واٹمور ہیڈ کوچ کے ساتھ بیٹنگ کوچ کی ذمہ داریاں بھی انجام دیں گے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچ کو پندرہ ہزار…

گھی اور خوردنی تیل کی قیمتوں میں تیزی کا رحجان

گھی اور خوردنی تیل کی قیمتوں میں تیزی کا رحجان

ملائیشیا میں پام آئل کی قیمتوں میں زبردست تیزی کے رحجان کے باعث پاکستان میں گھی اور خوردنی تیل کی قیمتوں میں تیزی کا رحجان جاری ہے۔ مارکیٹ ڈیلرز کے مطابق گھی اور خوردنی تیل کی قیمتوں میں زبردست تیزی کا رحجان…

سرگودھا: گیس لیکج سے ریسٹورنٹ میں دھماکا،11 افراد زخمی

سرگودھا: گیس لیکج سے ریسٹورنٹ میں دھماکا،11 افراد زخمی

سرگودھا میں یونیورسٹی روڈ پر گیس لیکج کے باعث ریسٹورنٹ میں دھماکے کے بعد آگ لگنے سے گیارہ افراد جھلس کر زخمی ہو  گئے۔ چن ون شاپنگ پلازہ میں واقع فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ میں زوردار دھماکے سے آگ لگ گئی۔ اطلاعات کے…

جنرل کیانی کی چین کے اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں

جنرل کیانی کی چین کے اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے بیجینگ میں چین کے اعلی سول اور ملٹری حکام سے ملاقاتیں کیں جن میں دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔ جنرل کیانی کے ساتھ ملاقاتوں میں چینی حکام نے پاکستان کو اپنا قابل…

حکمراں اتحاد نے سینیٹ اور عام انتخابات پر مشاورت کی۔ حیدر عباس

حکمراں اتحاد نے سینیٹ اور عام انتخابات پر مشاورت کی۔ حیدر عباس

ایم کیو ایم کے رہنما حیدر عباس رضوی نے کہا ہے کہ صدر مملکت آصف علی زرداری سے اتحادی جماعتوں کے ہونے والے اجلاس میں عام انتخابات اور سینٹ کے انتخابات کے حوالے سے بات چیت ہوئی ہے۔ کراچی ایئر پورٹ پر…

اسرائیل کو تسلیم کرنے سے پاکستان کو فائدہ ہو گا۔ پرویز مشرف

اسرائیل کو تسلیم کرنے سے پاکستان کو فائدہ ہو گا۔ پرویز مشرف

سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ اسرائیل کو تسلیم کرنے کے پاکستان عالمی سطح پر فائدہ اٹھا سکتا ہے۔ امریکا ،بھارت سمیت عالمی سطح پر پاکستان کے خلاف پروپیگنڈہ ختم ہو جائیگا۔ سابق صدر پرویزمشرف کا کہنا تھا پاکستان آزاد…

قبل ازوقت انتخابات پر بات چیت کیلئے تیار ہیں۔ زرداری

قبل ازوقت انتخابات پر بات چیت کیلئے تیار ہیں۔ زرداری

صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ قبل ازوقت انتخابات پر نواز شریف سے بات چیت کیلیے تیارہیں۔ فوج اور عدلیہ سے کوئی لڑائی نہیں۔ ایک انٹرویو میں صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ پارلیمنٹ بلادست ہے۔ میمو کے معاملے پر…

افغان بم دھماکے میں چھ بچے ہلاک

افغان بم دھماکے میں چھ بچے ہلاک

افغانستان کے صوبے ارزگان میں ہونے والے بم دھماکے میں چھ بچوں سمیت سات افراد ہلاک ہو گئے۔ پولیس حکام کے مطابق بم کچرے میں چھپایا گیا تھا جس کے پھٹنے سے چھ بچو ں سمیت سات افراد ہلاک ہو گئے جبکہ…

شام : بم دھماکے میں پچیس ہلاک

شام : بم دھماکے میں پچیس ہلاک

شام کے وسطی علاقے میں ہونے والے بم دھماکے میں پچیس افراد ہلاک اور چھیالیس زخمی ہو گئے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق  ڈسٹرکٹ میدان میں خود کش بمبار نے ایک سگنل پر خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔ دھماکے میں پچییس…

لاس اینجلس: فلم ہیوائر کا رنگا رنگ پریمئر

لاس اینجلس: فلم ہیوائر کا رنگا رنگ پریمئر

لاس اینجلس: تھرل اور ایڈونچر سے بھر پور فلم  ہیوائر کا رنگا رنگ پریمئر شو ہوا جس میں فلم کی کاسٹ نے شرکت کی۔ اس فلم کو ڈائیریکٹ کیا ہے آسکر ایوارڈ یافتہ ڈائریکٹر اسٹیون سودر برگ نے۔ فلم کی کاسٹ میں…