ایف اے کپ: دفاعی چیمپیئن مانچسٹر سٹی کو شکست

ایف اے کپ: دفاعی چیمپیئن مانچسٹر سٹی کو شکست

انگلینڈ میں جاری ایف اے کپ فٹ بال ٹورنا منٹ کے تیسرے رانڈ میں مانچسٹر یونائیٹڈ نے دفاعی چیمپیئن مانچسٹر سٹی کو تین دو سے شکست دی۔ مانچسٹر یونائیٹڈ کو پہلے ہاف میں تین صفر کی برتری حاصل رہی۔ وین رونی نے…

دو ہزار بارہ انتخابات کا سال ہے۔ صدر زرداری

دو ہزار بارہ انتخابات کا سال ہے۔ صدر زرداری

صدر آصف علی زرداری کی زیر صدارت پیپلز پارٹی کی کورکمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں این آر او، میمو کیس، سینٹ انتخابات اور ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر غور کیا گیا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر زرداری نے کہا…

بھارت میں سردی کی شدید لہر ،140 افراد ہلاک

بھارت میں سردی کی شدید لہر ،140 افراد ہلاک

بھارت میں بارشوں اور برفباری کے بعد سردی کی شدید لہر کے باعث ایک سو چالیس افراد ہلاک ہو گئے.مقبوضہ کشمیر میں سردی عروج پر ہے جب کہ ہماچل پردیش میں درجہ حرارت منفی چار ڈگری اور منالی میں منفی سات ڈگری…

گورنر پنجاب نے صوبائی حکومت کے نو بل مسترد کر دیئے

گورنر پنجاب نے صوبائی حکومت کے نو بل مسترد کر دیئے

گورنر پنجاب سردار لطیف کھوسہ نے صوبائی حکومت کے منظور کردہ نو مزید بل مسترد کردیے۔ گورنر پنجاب کو اسمبلی کے جاری اجلاس میں منظور کردہ بل حتمی منظوری کے لئے پیش کئے تھے تاکہ انہیں قانونی حیثیت دی جاسکے۔ لیکن گورنر…

مشرف کو عدالت کے کٹہرے میں ضرور لانا چاہیئے۔ رانا ثنا اللہ

مشرف کو عدالت کے کٹہرے میں ضرور لانا چاہیئے۔ رانا ثنا اللہ

پنجاب کے وزیر قانون رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف اکبر بگٹی قتل کیس میں ملوث ہیں، انہیں پاکستان لوٹنے پر عدالت کے کٹہرے میں ضرور لانا چاہیئے یہ بات انہوں نے فیصل آباد بار ایسوسی ایشن…

فوجی اڈے سے سامان چوری، تحقیقات شروع

فوجی اڈے سے سامان چوری، تحقیقات شروع

واشنگٹن کے فوجی اڈے سے سامان لاپتہ ہونے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں اور ایک سو امریکی فوجیوں کو حراست میں لے لیاگیا ہے۔ فوجی اڈے لیوائس مک کارڈ سے گزشتہ ہفتے اسلحہ، لیزر گن، رات میں دیکھنے والے چشمے اور…

توانائی بحران: وزیراعظم نے دس رکنی کمیٹی تشکیل دے دی

توانائی بحران: وزیراعظم نے دس رکنی کمیٹی تشکیل دے دی

ملک میں جاری توانائی بحران سے نمٹے کے لئے وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے دس رکنی کمیٹی تشکیل دے دی نو صنعت کاروں اورایم ڈی سوئی نادرن گیس پر مشتمل دس رکنی کمیٹی وزیر اعظم کے احکامات پر سفارشات مرتب کرے…

تہران:عدالت نے امریکی شہری کو سزائے موت سنا دی

تہران:عدالت نے امریکی شہری کو سزائے موت سنا دی

ایران کی عدالت نے جاسوسی کے الزام میں ایک امریکی شہری کو سزائے موت سنا دی۔ ایرانی نژاد امریکی شہری عامر مرزا حکمتی کو سی آئی اے کے لیے جاسوسی کے الزام میں سزائے موت سنائی گئی ہے۔ میڈیا کے مطابق عامر…

ملک بھر میں سردی کی لہر آئندہ تین دن تک برقرار رہنے کا امکان

ملک بھر میں سردی کی لہر آئندہ تین دن تک برقرار رہنے کا امکان

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بالائی اورمغربی علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں رہے محکمہ موسمیات کے مطابق سردی کی حالیہ لہر آئندہ دو سے تین دن تک برقرار رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کالام اور زیارت…

یمنی کابینہ نے صدر علی عبداللہ کو معافی دینے کی منظوری دیدی

یمنی کابینہ نے صدر علی عبداللہ کو معافی دینے کی منظوری دیدی

یمن کی کابینہ نے صدر علی عبداللہ کے تینتیس سالہ دور اقتدار میں کیے گئے جرائم کی معافی کا بل منظور کرلیابل کے تحت صدر علی عبداللہ  اور ان کی حکومت میں کام کرنے والے فوجی اور سولین اہلکاروں کے خلاف جرائم…

سوئس مقدمات پر خط نہ لکھنا بی بی کے ساتھ زیادتی ہے۔ نواز شریف

سوئس مقدمات پر خط نہ لکھنا بی بی کے ساتھ زیادتی ہے۔ نواز شریف

مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ سوئس کیسسز پر خط لکھنے کو بے نظیر کی قبر کی توہین قرار دینا بی بی کے ساتھ زیادتی ہے۔ انہوں نے میمو کمیشن کے سامنے پیش ہونے کے بعد…

شاہی جوڑے کی فلم وار ہارس کے پریمیئر میں شرکت

شاہی جوڑے کی فلم وار ہارس کے پریمیئر میں شرکت

برطانوی شاہی جوڑے شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈل ٹن نے اسٹیون اسپیل برگ کی فلم وار ہارس کی پریمیئر میں شرکت کی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ریس میں حصہ لینے کے متعلق یورپ کیلئے فلم کا پریمیئر لندن…

لاہور، شیخوپورہ، ساہیوال ریجن کے سی این جی اسٹیشنز بند

لاہور، شیخوپورہ، ساہیوال ریجن کے سی این جی اسٹیشنز بند

لاہور، شیخوپورہ اور ساہیوال ریجن کے سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی چونسٹھ گھنٹے کیلئے بند کردی گئی ہے جبکہ سندھ و بلوچستان کی صنعتوں کی گیس ایک دن بعد بحال کردی گئی ہے۔ گیس لوڈمینجمنٹ شیڈول کے تحت گیس…

پاکستانی ٹیم کو نمبر ون بنانا اولین مقصد ہے،چیئرمین پی سی بی

پاکستانی ٹیم کو نمبر ون بنانا اولین مقصد ہے،چیئرمین پی سی بی

چیرمین پی سی بی ذکاء اشرف کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو نمبر ون بنانا اولین ترجیح سمجھتے ہیں۔ نیاز کرکٹ اسٹیڈیم حیدرآباد کی پچاس سالہ تقریبات کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیرمین پی سی بی نے…

صدر زرداری سے چوہدری شجاعت کا فون پر رابطہ

صدر زرداری سے چوہدری شجاعت کا فون پر رابطہ

صدر مملکت آ صف علی زرداری سے مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے ٹیلی فون پر گفتگو کی،دونوں پارٹیوں کے درمیان سینیٹ الیکشن میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اتفاق ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق دونوں رہنماں نے ملک کی سیاسی…

جلد انتخابات کے حق میں ہوں ، مولانا فضل الرحمان

جلد انتخابات کے حق میں ہوں ، مولانا فضل الرحمان

جے یو آئی کے امیر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ادارے اپنی حدود میں رہے تو کسی تصادم کا خدشہ نہیں۔سونامی نعروں کے پیچھے کوئی منشور نہیں ۔ لاہور میں پارٹی اجلاس سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو میں ان…

اے پی ایم ایل کے جلسے کی تیاریاں مکمل،لوگوں کی آمد شروع

اے پی ایم ایل کے جلسے کی تیاریاں مکمل،لوگوں کی آمد شروع

کراچی میں باغ قائد میں آل پاکستان مسلم لیگ کے پہلے جلسے کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں ہیں اور  لوگوں کی آمد شروع ہو گئی ہے۔پولیس نے سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کیئے ہیں۔سابق صدر پرویز مشرف اب سے کچھ دیر…

نوازشریف بتائیں ان کا منصوراعجاز سے کیا تعلق ہے،رحمان ملک

نوازشریف بتائیں ان کا منصوراعجاز سے کیا تعلق ہے،رحمان ملک

وزیرداخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ ہمارے پاس بھی بریف کیس میں بہت سارا مواد موجود ہے جو سامنے لاسکتے ہیں،نوازشریف بتائیں ان کا منصوراعجاز سے کیا تعلق ہے اسلام آباد میں  پیپلز پارٹی کے رہنما راجہ پرویز اشرف کے ساتھ…

نیوزی لینڈ : مال بردار دیوہیکل جہاز سمندر میں ڈوب گیا

نیوزی لینڈ : مال بردار دیوہیکل جہاز سمندر میں ڈوب گیا

نیوزی لینڈ کی سمندری حدود میں مال بردار بحری جہاز ڈوبنے سے بڑی پیمانے پر آلودگی پھیلنے کا خدشہ ہے۔ دو دوز قبل نیوزی لینڈ کے ساحل سے بائیس کلو میٹر دور پھنس جانے والا جہاز دو ٹکڑے ہوکر تیزی سے سمندر…

ہوگو شاویز کیخلاف امریکی میڈیا ایک بار پھر سرگرم

ہوگو شاویز کیخلاف امریکی میڈیا ایک بار پھر سرگرم

امریکہ کے اخبار نیویارک ٹائمز سمیت دوسرے میڈیا گروپ وینزویلا کے صدرہوگو شاویز کی مخالفانہ مہم میں سرگرم ہو گئے ہیں۔ وینزویلا کے صدر ہوگو شاویز کوممکنہ صدارتی امیدوار بننے سے روکنے کی امریکی مہم میں شدت آگئی ہے ،نیو یارک ٹائمز…

سلمان،شاہ رخ اور کرینہ سب سے زیادہ منافع دینے والے اداکار

سلمان،شاہ رخ اور کرینہ سب سے زیادہ منافع دینے والے اداکار

فلم باڈی گارڈ کے سلمان خان اور دوسری طرف راون کے شاہ رخ خان ان دونوں کے درمیان ہیں بیبو کرینہ کپور ان تینوں اداکاروں نے سال بھر میں دونوں ہاتھوں سے اتنی دولت لوٹی کہ سو کروڑ کلب بنا بیٹھے۔ ان…

الیکشن کی گہما گہمی چاہتے ہیں، گیلانی

الیکشن کی گہما گہمی چاہتے ہیں، گیلانی

وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ الیکشن کی گہماگہمی چاہتیہیں۔ عدلیہ اور میڈیا کی بحالی کے لیے تحریک چلائی،الیکشن میں جو بھی جیت کرآیا اس کااحترام کریں گے۔ لاہور میں وکلا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم گیلانی…

حکومت مشرف کو گرفتار کرے،ن لیگ کی مذاکرات کیلئے شرط

حکومت مشرف کو گرفتار کرے،ن لیگ کی مذاکرات کیلئے شرط

مسلم لیگ ن نے پیپلزپارٹی سے کسی بھی قسم کے مذاکرات سے قبل پرویز مشرف کی گرفتاری کا مطالبہ کردیا۔ ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی نے مسلم لیگ ن کو قبل ازوقت انتخابات کے لئے اعتماد میں لینے کا پیغام بھجوایا تھا۔ جس کے بعد…

انڈیانا:3 ٹرینوں میں تصادم، 2 افراد زخمی

انڈیانا:3 ٹرینوں میں تصادم، 2 افراد زخمی

امریکی ریاست انڈیانا میں تین مال گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ جبکہ تصادم کے باعث ٹرین میں بھرا آتشگیر مادہ بہہ گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی اور امریکی ٹی وی کے مطابق انڈیانا کے…