سلمان خان نے دبنگ تھری کا راز افشا کر دیا

سلمان خان نے دبنگ تھری کا راز افشا کر دیا

ابھی سلمان خان کے فینز دبنگ ٹو کے منتظر ہیں کہ سلو بھائی نے دبنگ تھری کے بارے میں بھی راز افشا کردیا۔ سلمان خان کی ہر بات نرالی ہے کہاں تو دبنگ ٹو کی کہانی بھی پوری نہیں ہوئی اورنہ ہی…

پاکستان اسٹیٹ آئل کا مالی بحران شدت اختیار کر گیا

پاکستان اسٹیٹ آئل کا مالی بحران شدت اختیار کر گیا

پاکستان اسٹیٹ آئل کا مالی بحران شدت اختیار کر گیا ہے۔ پی ایس او ترجمان کے مطابق زیر گردش قرضوں کا حجم 187ارب روپے تک پہنچ گیا ہے۔ جس میں 87 ارب حبکو 41 ارب واپڈا ، 33 ارب کیپکو، 4 ارب…

پی سی بی کے الیکشن آئی سی سی قوانین کے مطابق ہونگے۔ ذکا اشرف

پی سی بی کے الیکشن آئی سی سی قوانین کے مطابق ہونگے۔ ذکا اشرف

چیرمین پی سی بی ذکا اشرف کا کہنا ہے کہ آئی سی سی قوانین کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے الیکشن کا انعقاد کیا جائیگا۔ کراچی پریس کلب میں میٹ دی پریس سے خطاب کرتے ہوئے چیرمین پی سی بی ذکا اشرف…

این آر او کو پارلیمنٹ میں لانے کا فیصلہ

این آر او کو پارلیمنٹ میں لانے کا فیصلہ

صدر اور وزیراعظم کی زیرصدارت حکمراں اتحاد کے اجلاس نے این آر او معاملے کو پارلیمنٹ میں لے جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ صدر اور وزیراعظم کی ون ٹو ون ملاقات کے بعد ایوان صدر میں اتحادی جماعتوں کے رہنما سرجوڑ کے…

پیر پگارہ لندن میں انتقال کر گئے

پیر پگارہ لندن میں انتقال کر گئے

پاکستان کے بزرگ سیاستداں ، حروں کے روحانی پیشوا اور مسلم لیگ فنکشنل کے سر براہ پیر صاحب پگارہ لندن میں انتقال کر گئے۔ پیر صاحب پگارہ پاکستان میں شدیدعلیل تھے انہیں علاج کی غرض سے لندن لے جایا گیاتھا جہاں ان…

صدر نے سینئر پارٹی رہنماؤں کا اجلاس اسلام آباد میں طلب کر لیا

صدر نے سینئر پارٹی رہنماؤں کا اجلاس اسلام آباد میں طلب کر لیا

این آر او عملدرآمد کیس کے فیصلے کے بعد صدر آصف علی زرداری نے کراچی میں اپنی تمام مصروفیات منسوخ کرتے ہوئے پارٹی کے سینئر رہنماں کا اجلاس اسلام آباد میں طلب کر لیا ہے۔ بلاول ہاؤس کراچی میں صدر زرداری سے آج…

مجھے اپنے قتل کا خدشہ ہے۔ رحمنٰ ملک

مجھے اپنے قتل کا خدشہ ہے۔ رحمنٰ ملک

وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک نے کہا ہے کہ انہیں اپنے قتل کا خدشہ ہے اور اگر انہیں جان سے مارا گیا تو ان کا بیٹا قاتلوں کوکیفر کردار تک پہنچوائے گا۔ یہ بات انہوں نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو…

جمرود بازار بم دھماکہ قابل مذمت ہے۔ الطاف حسین

جمرود بازار بم دھماکہ قابل مذمت ہے۔ الطاف حسین

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے خیبر ایجنسی جمرود بازار بم دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے 15افراد کی شہادت اور متعدد افراد کے زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ الطاف حسین نے ایک بیان…

این آر او عملدرآمد کیس، حکومت کو چھ آپشن

این آر او عملدرآمد کیس، حکومت کو چھ آپشن

سپریم کورٹ نے این آر او عمدرآمد کیس پر فیصلہ سناتے ہوئے کہا حکومت عدالتی فیصلے پر عمل درآمد کرانے میں ناکام رہی۔ عدالت نے اٹارنی جنرل کو چھ آپشن پر مشتمل نوٹس جاری کرتے ہوئے چیف جسٹس آف پاکستان سے لارجر…

خیبر ایجنسی میں دھماکا، چھبیس افراد جاں بحق

خیبر ایجنسی میں دھماکا، چھبیس افراد جاں بحق

خیبر ایجنسی کے جمرود بازار میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے سے جاں بحق افراد کی تعداد چھبیس ہوگئی ہے جبکہ پچاس افراد زخمی ہیں۔ جاں بحق افراد میں خاصہ دار فورس کے تین اہلکار بھی شامل ہیں۔ دھماکے کی ذمے داری کالعدم…

ایرانی صدر احمدی نژاد کی وینزویلا میں اپنے ہم منصب سے ملاقات

ایرانی صدر احمدی نژاد کی وینزویلا میں اپنے ہم منصب سے ملاقات

ایرانی صدر احمدی نژاد نے وینزویلا کے صدر سے ملاقات میں انھیں حقیقی بھائی کہہ کے مخاطب کیا اور کہا کہ دونوں ممالک امریکا کے خلاف متحد ہیں۔ ملاقات میں دونوں لیڈروں نے دو طرفہ سنجیدہ امور پر گفتگو کے ساتھ ساتھ…

پاکستان کے ساتھ تعلقات پیچیدہ لیکن اہم ہیں۔ جے کارنی

پاکستان کے ساتھ تعلقات پیچیدہ لیکن اہم ہیں۔ جے کارنی

وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات پیچیدہ لیکن اہم ہیں۔ جبکہ محکمہ خارجہ کہتاہے کہ ہم نے پاکستان کی مدد کی اب پاکستانی رہنماں اور عسکری قیادت میں پائیدار مذاکرات دیکھنا چاہتے ہیں۔ وائٹ ہاوس کے ترجمان جے…

لاہور: ایڈووکیٹ نصراللہ قتل، وکلا آج ہڑتال کریں گے

لاہور: ایڈووکیٹ نصراللہ قتل، وکلا آج ہڑتال کریں گے

لاہور کے وکلا سینئر وکیل نصراللہ وڑائچ کے قتل کے خلاف آج ہڑتال کریں گے۔ پولیس کے مطابق گلشن راوی کے علاقے میں چند افراد نے نصراللہ وڑائچ ایڈووکیٹ کو گھر سے باہر بلایا، جیسے وہ باہر آئے ان پر فائرنگ کردی…

این آر او فیصلہ عمل درآمد کی آج ڈیڈ لائن

این آر او فیصلہ عمل درآمد کی آج ڈیڈ لائن

سپریم کورٹ میں این آر او فیصلے پر عملدرآمد کیس کی سماعت آج ہو رہی ہے۔ عدالت نے عملدرآمد کے لیے حکومت کو آج تک کی مہلت دی ہے۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی پر مشتمل پانچ رکنی خصوصی بینچ مقدمے…

پارلیمانی سیکرٹری عظیم دولتانہ ٹریفک میں جاں بحق

پارلیمانی سیکرٹری عظیم دولتانہ ٹریفک میں جاں بحق

وفاق کے پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات و نشریات اور دفاع عظیم خان دولتانہ ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے، صدر، وزیراعظم نے ان کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔ پارلیمانی سیکرٹری کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی۔ تفصیلات کے…

میمو کمیشن فیصلہ نہیں دے گا بلکہ حقائق سامنے لائیگا۔ چانڈیو

میمو کمیشن فیصلہ نہیں دے گا بلکہ حقائق سامنے لائیگا۔ چانڈیو

وفاقی وزیر قانون مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کی جانب سے سندھ کی تقسیم کی بات نہیں کی جائے گی کیونکہ ایسی بات کرکے انہوں نے جو حاصل کیا ہے وہ اسے گنوانا نہیں چاہیں گے۔  حیدرآباد میں…

ایف آئی اے سے تین فرانزک ماہرین فارغ

ایف آئی اے سے تین فرانزک ماہرین فارغ

فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی نے تین فرانزک ماہرین کو نکال دیا ہے۔ تینوں ماہرین کنٹریکٹ کی بنیاد پر ملازم تھے۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق گذشتہ پانچ سال سے کنٹریکٹ پرکام کرنے والے فرانزک ماہرین عبد الغفار،سرفراز چودھری اور عرفان قریشی…

منصور اعجاز سولہ جنوری کو پاکستان آئیں گے۔ اکرم شیخ

منصور اعجاز سولہ جنوری کو پاکستان آئیں گے۔ اکرم شیخ

میمو کمیشن نے حکومت کو پاکستان آنے کے لیے ویزہ جاری کرنے کی ہدایت کردی، منصور اعجاز کے وکیل اکرم شیخ کا کہنا ہے کہ منصور اعجاز سولہ جنوری کو پاکستان پہنچ جائیں گے۔ میمو کمیشن کی آج کی کارروائی کے اختتام پر…

امریکہ محتاط رویہ اختیار کرے۔ چین کا انتباہ

امریکہ محتاط رویہ اختیار کرے۔ چین کا انتباہ

چین نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ وہ اپنے عمل اور بیانات میں احتیاط سے کام لے۔ چین کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا بیجنگ خطے میں امریکی فوجوں کی موجودگی کا جائزہ لے رہا ہے۔ امریکا خطے کے…

مصر کے سابق صدر کے مقدمے کی سماعت شروع

مصر کے سابق صدر کے مقدمے کی سماعت شروع

مصر کے سابق صدر حسنی مبارک کے مقدمے کی دوبارہ سماعت کا آغاز ہو گیا ہے۔ حسنی مبارک کے مخالف وکیل نے مظاہرین کے قتل کے الزام میں حسنی مبارک کے لئے سزائے موت کا مطالبہ کیا ہے۔ سابق صدر کا دفاع…

روس: ہوٹل میں دھماکہ سے دو افراد ہلاک

روس: ہوٹل میں دھماکہ سے دو افراد ہلاک

ماسکو کے ایک ہوٹل میں ہونے والے دھماکے میں دو افراد ہلاک اور انتالیس زخمی ہو گئے۔ روسی پولیس ذرائع کے مطابق دھماکہ ہوٹل میں موجود گیس کا سلینڈر پھٹنے سے ہوا جس میں دو افراد ہلاک اور انتالیس زخمی ہو گئے۔…

ایران نیوکلیئر پالیسی تبدیل نہیں کرے گا۔ خامنائی

ایران نیوکلیئر پالیسی تبدیل نہیں کرے گا۔ خامنائی

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنائی نے کہا ہے کہ پابندیوں کے باوجود ایران اپنا نیوکلیئر پروگرام جاری رکھے گا۔ سرکاری ٹی وی کو جاری کئے گئے بیان میں خامنائی نے کہا کہ ایران مغرب کی عائد کردہ پابندیوں اور…

علی ظفر بھی آئٹم سونگ کی دوڑ میں شامل ہو گئے

علی ظفر بھی آئٹم سونگ کی دوڑ میں شامل ہو گئے

گلوکار و اداکار علی ظفر بھی آئٹم سونگ کی دوڑ میں شامل ہو گئے۔ کہتے ہیں آئٹم سونگ کی پریکٹس کرنیکے بعد رات میں برف کی ٹکور ضرور کرنی پڑتی ہے۔ دہلی بیلی سونگ آئی ہیٹ یو آئٹم سونگ کی ریس میں…

کھاد کی فی بیگ قیمت میں 181 روپے اضافہ

کھاد کی فی بیگ قیمت میں 181 روپے اضافہ

کھاد بنانے والی کمپنی نے فی بیگ قیمت میں ایک سو اکیاسی روپے اضافہ کر دیا ہے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ گیس کی قیمت اور دیگر مصارف پیداوار میں اضافے کے بعد لاگت میں چودہ فیصد اضافہ ہوا، جس کی وجہ…