ڈیو واٹمور چودہ جنوری کو لاہور پہنچ رہے ہیں

ڈیو واٹمور چودہ جنوری کو لاہور پہنچ رہے ہیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کیلئے فیورٹ سابق کولکتہ نائٹ رائیڈز کے کوچ ڈیو واٹمور چودہ جنوری کو لاہور پہنچ رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی نے ڈیو واٹمور کیلئے ایک غیر ملکی ائیر لائن کی ٹکٹ بک کی ہے۔…

قومی اسمبلی میں نیا کھیل کھیلنے نہیں دیں گے۔ نواز شریف

قومی اسمبلی میں نیا کھیل کھیلنے نہیں دیں گے۔ نواز شریف

مسلم لیگ ن کے سربراہ نواز شریف نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں نیا کھیل کھیلنے نہیں دیں گے۔ وزیراعظم کسی مہم جوئی سے گریز کریں۔ حکومت نے ملک کو نئے بحران سے دوچار کردیا ہے اداروں کے تصادم کا سلسلہ…

ایران آئی اے ای اے کے ساتھ کام کرے۔ چین

ایران آئی اے ای اے کے ساتھ کام کرے۔ چین

چین نے ایران پر زور دیا ہے کہ وہ اٹیمی پروگرام کی وجہ سے پیدا ہونے والے بحران کے حل کے لئے بین القوامی اٹیمی توانائی ایجنسی کے ساتھ ملکر کام کرے۔ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پریس بریفینگ سے…

کترینہ کیف لیجینڈ رجنی کانت کی ہیروئن بنیں گی

کترینہ کیف لیجینڈ رجنی کانت کی ہیروئن بنیں گی

بالی ووڈ باربی ڈول کترینہ فلم میں کیف لیجینڈ ادا کار رجنی کانت کی ہیروئن بنیں گی۔ تامل فلموں کے ایکشن ہیرو رجنی کانت آج بھی ہیرو کے طور پر فلموں میں سامنے آرہے ہیں۔ طویل بیماری کے بعد صحتیابی کا تحفہ…

اسٹیٹ بینک 101 ارب 73 کروڑ روپے کے ٹریثری بلز فروخت

اسٹیٹ بینک 101 ارب 73 کروڑ روپے کے ٹریثری بلز فروخت

اسٹیٹ بینک نے تین، چھ اور بارہ ماہ کیلئے ایک سو ایک ارب تہتر کروڑ روپے کے ٹریثری بلز فروخت کردیے۔ اسٹیٹ بینک نے تین ماہ کی مدت کے لیے گیارہ اعشاریہ سات سات فیصد شرح سود پر اکیس ارب چوالیس کروڑ…

پی ایچ ایف پر کوئی داغ لگنے نہیں دیں گے۔ قاسم ضیاء

پی ایچ ایف پر کوئی داغ لگنے نہیں دیں گے۔ قاسم ضیاء

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر قاسم ضیا نے کہا ہے کہ وہ پی ایچ ایف پرکوئی داغ لگنے نہیں دیں گے۔ پی ایچ ایف کے سابق اولمپیئنز کو بھجوائے گئے لیگل نوٹس کا جواب دینے کی آج آخری تاریخ ہے ۔ ہاکی…

بددیانت کہے جانے پر افسوس ہے۔ گیلانی

بددیانت کہے جانے پر افسوس ہے۔ گیلانی

وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ آئی ایس پی آر کے بیان سے پہلے آرمی چیف نے ان سے بات کی اور کہا کہ وہ میرے اخباری انٹرویو پر اپنا وضاحتی بیان جاری کرنا چاہتے ہیں جس پر میں…

وزیراعظم کے الزامات انتہائی سنگین ہیں،آئی ایس پی آر

وزیراعظم کے الزامات انتہائی سنگین ہیں،آئی ایس پی آر

آئی ایس پی آر کے ترجمان نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی طرف سے آرمی چیف جنرل کیانی اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹنٹ جنرل احمد شجاع پاشا پر آئین کی خلاف ورزی کا الزام انتہائی سنگین نوعیت کا ہے۔  آئی ایس…

وزیر اعظم نے سیکرٹری دفاع کو برطرف کردیا

وزیر اعظم نے سیکرٹری دفاع کو برطرف کردیا

وزیراعظم نے سیکریٹری دفاع لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ خالد نعیم لودھی کو فوری طور پر ان کے عہدے سے برطرف کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ خالد نعیم لودھی کو مس کنڈکٹ اور غیر قانونی اقدامات کے باعث برطرف کیا گیا جن…

حکمران اتحاد کا صدر، وزیراعظم پر اعتماد کی قرارداد لانے کا فیصلہ

حکمران اتحاد کا صدر، وزیراعظم پر اعتماد کی قرارداد لانے کا فیصلہ

حکمران اتحاد نے صدر اور وزیراعظم پر اعتماد کی قرارداد قومی اسمبلی میں لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ قرارداد لانے کا فیصلہ گذشتہ رات ایوان صدر میں ہونے والے اعلیٰ سطح اتحادی رہنماں کے اجلاس میں کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پیپلز…

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان

محکمہ موسمیات نیملک کے بیشتر مقامات پر موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے مکران ڈویژن میں چند ایک مقامات پر ہلکی بارش کا امکان جبکہ بالائی اور مغربی علاقے سرد ہواں کی لپیٹ میں رہیں گے۔ محکمہ موسمیات…

این آر او فیصلہ: مسلم لیگ ن کا ہنگامی اجلاس آج ہو گا

این آر او فیصلہ: مسلم لیگ ن کا ہنگامی اجلاس آج ہو گا

سپریم کورٹ کے این آر او فیصلے کے بعد میاں نواز شریف کی زیرصدارت مسلم لیگ نون کا ہنگامی مشاورتی اجلاس آج رائیونڈ میں ہو رہا ہے۔ اجلاس میں این آر او فیصلے اور اس کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لیا…

پیر پگارا کے انتقال پر سندھ حکومت کا 3روزہ سوگ

پیر پگارا کے انتقال پر سندھ حکومت کا 3روزہ سوگ

حروں کے روحانی پیشوا شاہ مرداں شاہ المعروف پیر صاحب پگارا لندن میں رضائے الہی سے انتقال کرگئے۔ سندھ حکومت نے پیرپگارا کے انتقال پر تین روزہ سوگ اور مسلم لیگ فنکشنل نے تیس دن تنظیمی سرگرمیاں معطل اور چالیس روز کے…

عبد الغفار قریشی کو ایف آئی اے نے گرفتار کر لیا

عبد الغفار قریشی کو ایف آئی اے نے گرفتار کر لیا

ایف آئی اے کے گذشتہ روز برخاست کیے جانے والے تین فرانزک ماہرین میں سے ڈائریکٹر لیول کے آفسر عبد الغفار قریشی کو ایف آئی اے نے گرفتار کر لیا ہے۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق گذشتہ روز ایف آئی اے…

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو رہا ہے ۔ جس میں ای سی سی فیصلوں کی توثیق سے متعلق معاملات کا جائزہ لیا جائے گا ۔ ذرائع کے مطابق پی ایم سیکرٹریٹ ریلوے کی تنظیم نو، سینیٹ سروے…

سلالہ چیک پوسٹ حملے کے بعد پہلا ڈرون حملہ،5افراد ہلاک

سلالہ چیک پوسٹ حملے کے بعد پہلا ڈرون حملہ،5افراد ہلاک

چھبیس نومبر کے نیٹو حملے کے بعد پہلا ڈرون حملہ شمالی وزیرستان میں کیا گیا ہے۔ میرانشاہ میں مکان پر امریکی جاسوس طیاروں کے دو میزائل حملے کے نتیجے میں ابتدائی رپورٹ کے مطابق پانچ افراد جاں بحق ہو گئے۔ حملے کے…

شیری رحمان نے اپنی اسناد محکمہ خارجہ میں جمع کرا دیں

شیری رحمان نے اپنی اسناد محکمہ خارجہ میں جمع کرا دیں

پاکستان کی نئی سفیر شیری رحمان کی امریکی صدر براک اوباما کے ایلچی مارک گراسمین سے ملاقات کی ۔ جس کے دوران پاک امریکا تعلقات پر تبادلہ خیال ہوا، شیری نے محکمہ خارجہ میں سفارتی اسناد پیش کردی ہیں۔ واشنگٹن میں پاکستانی…

این آر او میری بڑی غلطی تھی۔ پرویز مشرف

این آر او میری بڑی غلطی تھی۔ پرویز مشرف

سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ حکومت کو سپریم کورٹ کے فیصلے کا احترام کرنا چاہیئے۔ ان کا کہنا تھا کہ این آر او میری بڑی غلطی تھا۔ پرویز مشرف کا کہنا تھا کہ وہ چترال کے علاوہ کراچی کے…

جنوبی افریقہ: یونیورسٹی میں بھگڈر، خاتون ہلاک

جنوبی افریقہ: یونیورسٹی میں بھگڈر، خاتون ہلاک

جوہانسبرگ یونیورسٹی میں بھگڈر مچنے سے ایک خاتون ہلاک اور بیس افراد زخمی ہو گئے۔ یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب داخلے کے خواہش مند طلبا کے ہجوم نے یونیورسٹی کا…

انگلینڈاورپی سی بی الیون کا تین روزہ میچ آج شروع ہوگا

انگلینڈاورپی سی بی الیون کا تین روزہ میچ آج شروع ہوگا

انگلینڈ اور پی سی بی الیون کے درمیان تین روزہ پریکٹس میچ آج سے دبئی میں کھیلاجا رہا ہے۔ وکٹ کیپر سرفراز احمد کی قیادت میں انگلینڈ سے وارم اپ میچ کھیلنے کیلئے بارہ رکنی پی سی بی الیون نے دبئی میں…

برازیل:بارش،مٹی کے تودے گرنے سے 13 افراد ہلاک

برازیل:بارش،مٹی کے تودے گرنے سے 13 افراد ہلاک

برازیل میں بارش اور مٹی کے تودوں کی تباہ کاریاں، مزید پانچ لاشیں ملبے سینکالنے کے بعد مرنے والوں کی تعداد تیرہ ہوگئی ہے، جبکہ اٹھارہ افراد لاپتہ ہیں۔ مسلسل بارش کے باعث برازیل کے جنوب مشرقی پہاڑی علاقوں میں مٹی کے…

ایرانی صدر محمود احمدی نژاد کی نکاراگوا آمد

ایرانی صدر محمود احمدی نژاد کی نکاراگوا آمد

امریکی دھمکیوں کے بعد ایرانی صدر محمود احمدی نژاد کی لاطینی امریکی ممالک کی یاترا جاری، وینزویلہ کے بعد آج نکارا گوا پہنچ رہے ہیں۔ ایرانی صدر محمود احمدی نژاد نے وینزویلہ کے دورے کے دوان وینزولین صدر ہوگ شاویز سے ملاقات…

نائیجیریا میں ہزاروں افراد کا مظاہرہ

نائیجیریا میں ہزاروں افراد کا مظاہرہ

نائیجیریا میں ہزاروں افراد نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف مظاہرہ کیا۔ ملک بھر میں کئے جانے والے مظاہروں کے دوسرے روز بھی ہزاروں افراد نے تیل کی قیمتوں میں دی جانے والی چھوٹ کو ختم کئے جانے کے خلاف…

اقوام متحدہ کی ٹیم ایران کا دورہ کرے گی

اقوام متحدہ کی ٹیم ایران کا دورہ کرے گی

اقوام متحدہ کے سینئر ایٹمی معائنہ کاروں کی ایک ٹیم جلد ایران کا دورہ کرے گی۔ بین القوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ایک اہلکار کے مطابق ٹیم کے دورے کا مقصد ایران کواس کے ایٹمی پروگرام کے بارے می عالمی برادری کے…