کراچی سمیت سندھ میں بارشوں نے تباہی مچا دی

کراچی سمیت سندھ میں بارشوں نے تباہی مچا دی

کراچی، میر پور خاص اور حیدرآباد ڈویژن سمیت سندھ بھر میں بارش کا سلسلہ جاری ہے بارشوں کے باعث نطام زندگی مفلوج ہو گیا ہے ، سب سے زیادہ بارش میر پور خاص میں 160 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی،محکمہ موسمیات کے…

نیروبی: ایندھن کی پائپ لائن میں دھماکے سے درجنوں ہلاک

نیروبی: ایندھن کی پائپ لائن میں دھماکے سے درجنوں ہلاک

کینیا میں عینی شاہدین نے کہا ہے کہ دارالحکومت نیروبی میں ایندھن کی ایک پائپ لائن میں دھماکے سے درجنوں افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے اور اس کے بعد بھڑکنے والی آگ کی وجہ سے ہونے والی…

ذوالفقار مرزا پڑھے لکھے جاہل ہیں۔ منظور وسان

ذوالفقار مرزا پڑھے لکھے جاہل ہیں۔ منظور وسان

صوبائی وزیر داخلہ منظور وسان نے کہا ہے کہ ذوالفقار مرزا پڑھے لکھے جاہل ہیں، ان کے لئے اتنا ہی کہوں گا کہ نہ چھیڑ ملنگا نوں۔ وہ پیر کو وزیر اعلی ہاوس کراچی میں امن وامان کے اجلا س کے بعد…

عراق : انبار میں زائرین کی بس پر فائرنگ ،22 افراد جاں بحق

عراق : انبار میں زائرین کی بس پر فائرنگ ،22 افراد جاں بحق

عراق کے صوبے انبار میں زائرین کی بس پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 22 افراد جاں بحق ہوگئے غیر ملکی خبر ایجنسی نے عراقی پولیس کے حوالے سے بتایا کہ مقامی رات ساڑھے نو بجے شام سے آنے والے زائرین کی…

پاکستان میں سیلاب زدگان کی بھر پور مدد کی جائے گی،امریکا

پاکستان میں سیلاب زدگان کی بھر پور مدد کی جائے گی،امریکا

امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیلاب زدگان کی بھر پور مدد کی جائے گی۔افغانستان اور پاکستان کیلیے امریکا کے خصوصی نمائندے مارک گراس مین نے واشنگٹن میں پاکستانی سفیر حسین حقانی سے ٹیلے فون پر رابطہ کیا اور پاکستان میں حالیہ…

نظام زندگی درہم برہم، مختلف حادثات میں بارہ افراد ہلاک

نظام زندگی درہم برہم، مختلف حادثات میں بارہ افراد ہلاک

بدین : سندھ کے متعدد علاقوں میں کئی گھنٹوں سے موسلادھار بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس نے نظام زندگی درہم برہم کر دیا ہے۔ ضلع بدین کے شہر پنگریو میں چار سے پانچ فٹ پانی جمع ہوگیا۔ مختلف حادثات میں 12…

ورلڈ ٹریڈ سینٹر کی یادگار عوام کے لیے کھول دی گئی

ورلڈ ٹریڈ سینٹر کی یادگار عوام کے لیے کھول دی گئی

نیو یارک میں 11 ستمبر 2001 کو دہشت گرد حملوں کا نشانہ بننے کے بعد زمیں بوس ہونے والے ‘ورلڈ ٹریڈ سینٹر’ کے جڑواں  ٹاورز کے مقام پر تعمیر کی جانے والی  یادگار کو  پیر کو عوام کے لیے کھول دیا گیا…

سپریم کورٹ کا لارجر بینچ آج کراچی میں بد امنی کیس کی سماعت کریگا

سپریم کورٹ کا لارجر بینچ آج کراچی میں بد امنی کیس کی سماعت کریگا

کراچی : سپریم کورٹ کا لارجر بینچ کراچی بد امنی از خود نوٹس کیس کی سماعت آج سے دوبارہ کریگا۔گزشتہ ایک ہفتہ جاری رہنے والی سماعت میں آئی جی سندھ،ڈی جی رینجرز، ایڈوکیٹ جنرل، اٹارنی جنرل، آئی ایس آئی، آئی بی، اور…

گجرات فسادات : سپریم کورٹ کا مودی کے مبینہ رول پر فیصلہ سنانے سے انکار

گجرات فسادات : سپریم کورٹ کا مودی کے مبینہ رول پر فیصلہ سنانے سے انکار

بھارتی سپریم کورٹ نے 2002 کے گجرات فسادات میں وزیرِ اعلی نریندرا مودی کے مبینہ رول پر فیصلہ سنانے سے انکار کرتے ہوئے، اِس معاملے کو احمد آباد میں متعلقہ مجسٹریٹ کے پاس بھیج دیا ہے۔اس نے مودی کے رول کی جانچ…

عالمی جوہری ادارے کے سربراہ کو ایران کے ایٹمی مقاصد پر تشویش

عالمی جوہری ادارے کے سربراہ کو ایران کے ایٹمی مقاصد پر تشویش

اقوام متحدہ کے جوہری ادارے کے سربراہ  کا کہنا ہے کہ   ایران کے متنازع جوہری پرگرام کے بارے میں موصول ہونی والی  نئی معلومات  سے  ان کی تشویش میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ پیر کے روز عالمی ادارہ برائے جوہری…

فوج کو کراچی کی گلیوں میں دھکیلنا زیادتی ہو گی۔ چوہدری نثار

فوج کو کراچی کی گلیوں میں دھکیلنا زیادتی ہو گی۔ چوہدری نثار

قومی اسمبلی میں قائد ھزب اختلاف چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ فوج کو کراچی کے گلی کوچوں کے حوالے کر نا زیادتی ہو گا کراچی کا مسلہ سیاسی ہے سیاسی انداز سے حل تلاش کیا جائے۔ قومی اسمبلی میں…

بھارت: تھیلیسیما کا شکار 23 بچے ایڈز میں مبتلا

بھارت: تھیلیسیما کا شکار 23 بچے ایڈز میں مبتلا

ایک مغربی بھارتی ریاست کے حکام نے انکشاف کیا ہے کہ  تھیلیسیما کے مرض کا شکار کم از کم 23 بچے خون کی  تبدیلی کے عمل کے دوران  ایڈز کا شکار ہوگئے ہیں۔حکام کے مطابق یہ بچے تھیلیسیما مرض کا شکار ان…

فلسطین، اسرائیل امن مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کی ضرورت پر زور

فلسطین، اسرائیل امن مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کی ضرورت پر زور

اخبار نیو یارک ٹائمز نے اقوام متحدہ میں فلسطین کی رکنیت پر متوقع ووٹنگ کے بارے میں اظہارِ خیال کیا ہے۔اخبار لکھتا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس شروع ہونے میں بہت کم وقت رہ گیا ہے اور امریکہ،…

لیبیا میں شریعہ سے ہم آہنگ قانون کی بلادستی پر زور

لیبیا میں شریعہ سے ہم آہنگ قانون کی بلادستی پر زور

لیبیا میں عبوری حکومت کے سربراہ نے کہا ہے کہ عوام ایک سول اور جمہوری ریاست کی حمایت کرے جس کے آئین میں اسلامی قوانین کو بھی شامل کیا جائے۔پیر کی شب طرابلس میں ہزاروں حامیوں کے مجمے سے خطاب میں مصطفی…

شام میں حکومت مخالف تحریک کے دوران 2600 افراد ہلاک ہوئے

شام میں حکومت مخالف تحریک کے دوران 2600 افراد ہلاک ہوئے

شام میں حکومت مخالف تحریک کے دوران پرتشدد واقعات میں اب تک 2600 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ یہ بات اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی سربراہ ناوی پیلے نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل کو بتائی۔ انہوں نے کہا…

گھر والوں کے ساتھ خوش و خرم زندگی گزار رہا ہوں، دلیپ کمار

گھر والوں کے ساتھ خوش و خرم زندگی گزار رہا ہوں، دلیپ کمار

بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار دلیپ کمار کا کہنا ہے کہ وہ فلموں سے ریٹائرمنٹ کے بعد اپنے گھر والوں کے ساتھ خوش و خرم زندگی گزار رہے ہیں۔ دلیپ کمار کا کہنا تھا کہ فلمیں ان کی زندگی کا اہم حصہ…

آئی سی سی کی سال کی بہترین ون ڈے ٹیم، عمر گل شامل

آئی سی سی کی سال کی بہترین ون ڈے ٹیم، عمر گل شامل

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے سال کی بہترین ون ڈے ٹیم کا اعلان کر دیا ھے جسمیں پاکستان کے عمر گل کو شامل کیا گیا ہے۔ آئی سی سی ہر سال بہترین کارکردگی پر بہترین ٹیسٹ اور ون ڈے ٹیم کا انتخاب کرتی…

اپنے فیصلے خود کرتی ہوں، کترینہ کیف

اپنے فیصلے خود کرتی ہوں، کترینہ کیف

کترینہ کیف ہیں آجکل ساتویں آسمان پر۔۔۔ فلم میرے برادر کی دلہن کے ہٹ ہونے پر کہتی ہیں کہ اپنی فلموں کے بارے میں بہت چوزی ہیں اور اپنے فیصلے خود کرتی ہیں۔  میرے برادر کی دلہن نے ریلیز کے پہلے ہفتے…

حیدرآباد : موسلا دھار بارش، نشیبی علاقے زیر آب

حیدرآباد : موسلا دھار بارش، نشیبی علاقے زیر آب

حیدرآباد میں ایک روز کے وقفے کے بعد دوبارہ وقفے سے وقفے سے جاری بارش سے شہر کے نشیبی علاقے اور شاہراہیں زیر آب آگئیں، بارش کے باعث معمولات زندگی مفلوج ہوکر رہ گئے۔ حیدرآباد کے سرکاری اور نجی اسکول کل بند…

اگست میں1ارب 31کروڑڈالرکی ریکارڈترسیلات زر موصول

اگست میں1ارب 31کروڑڈالرکی ریکارڈترسیلات زر موصول

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ اگست کے دوران ایک ارب اکتیس کروڑ ڈالر سے زائد ترسیلات زر وطن بھیجیں۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق یہ رقم گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے کی نسبت چالیس فیصد زائد ہے۔یہ…

بوگی سے تانبا چوری، آرمی کے میجر ایوب گرفتار

بوگی سے تانبا چوری، آرمی کے میجر ایوب گرفتار

کھاریاں میں ریلوے کی بوگی سے کروڑوں روپے کا تانبا چوری کرنے کے الزام میں پاک فوج کے میجر ایوب کو گرفتار کر لیا گیا ۔ آئی ایس پی آر نے گرفتاری کی تصدیق کر دی۔ چار اگست کو رائے ونڈ سے…

الطاف حسین نے متحدہ کو مشکل میں ڈالا۔ امیر ہوتی

الطاف حسین نے متحدہ کو مشکل میں ڈالا۔ امیر ہوتی

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا امیر حیدر ہوتی نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کو الطاف حسین کی پریس کانفرنس نے مشکل میں ڈال دیا ہے ۔ متحدہ کو اتنی مشکل میں ذوالفقار مرزا نہیں ڈالاتھا۔ یہ بات انھوں نے پشاور میں…

شہباز بھٹی کیس : ملزمان کی گرفتاری کے لیے ریڈ وارنٹ جاری

شہباز بھٹی کیس : ملزمان کی گرفتاری کے لیے ریڈ وارنٹ جاری

اسلام آباد پولیس نے سابق وفاقی وزیر برائے اقلیتی امور شہباز بھٹی کے قتل میں ملوث دوملزمان کی گرفتاری کیلئے ریڈوارنٹ حاصل کر لئے ہیں۔ آئی جی اسلام آباد پولیس بن یامین نے ذرائع کو بتایا کہ شہبازبھٹی کو ذاتی لین دین…

آسٹریلیا: امیگریشن قانون میں ترمیم پر اتفاق

آسٹریلیا: امیگریشن قانون میں ترمیم پر اتفاق

آسٹریلیا کی حکمران جماعت ‘لیبر پارٹی’  کے رہنماوں کے درمیان  امیگریشن سے متعلق ملکی قانون میں ترمیم پر اتفاق ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں حکومت  غیر قانونی تارکینِ وطن کے ملائیشیا کے ساتھ تبادلہ کے منصوبے پر عمل درآمد کرسکے گی۔حکمران…