اسلام آباد : بھارت کے ساتھ مذاکرات میں مشترکہ مفادات اہم ہیں۔ وزیر خارجہ

اسلام آباد : بھارت کے ساتھ مذاکرات میں مشترکہ مفادات اہم ہیں۔ وزیر خارجہ

اسلام آباد : وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ مذاکرات میں توقعات کے ساتھ مشترکہ مفادات کو مد نظر رکھنا ہو گا۔ سرکاری ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیر خارجہ نے کہا کہ بھارت کو…

اسلام آباد : مسلم لیگ ن اور ایم کیو ایم کا پارلیمنٹ میں ملکر چلنے پر اتفاق

اسلام آباد : مسلم لیگ ن اور ایم کیو ایم کا پارلیمنٹ میں ملکر چلنے پر اتفاق

اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ نواز اور متحدہ قومی موومنٹ نے سینیٹ اور قومی اسمبلی میں اہم معاملات پر مل کر چلنے اور مشترکہ احتجاج کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ پارلیمنٹ ہاس اسلام آباد میں دونوں جماعتوں کے رہنماں کے…

اسلام آباد : آرمی چیف سے امریکی ڈائریکٹر نیشنل انٹیلی جنس کی ملاقات

اسلام آباد : آرمی چیف سے امریکی ڈائریکٹر نیشنل انٹیلی جنس کی ملاقات

اسلام آباد: امریکی ڈائریکٹر آف نیشنل انٹیلی جنس جیمز کلیپر نے آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی، ڈی جی آئی ایس آئی احمد شجاع پاشا اور انٹیلی جنس بیورو کے ڈائریکٹر سے ملاقاتیں کی ہیں اور دہشت گردی کیخلاف جنگ کے حوالے…

وارسا : پولینڈ میں طوفان سے ایک خاتون ہلاک، متعدد افراد زخمی

وارسا : پولینڈ میں طوفان سے ایک خاتون ہلاک، متعدد افراد زخمی

وارسا : پولینڈ میں طوفان سے ایک خاتون ہلاک اور کئی افراد زخمی ہو گئے جبکہ سینکڑوں مکانات کی چھتیں اڑ گئیں۔ دارالحکومت وارسا سے 50 کلومیٹر دور کلوڈزیاز میں شدید طوفان کے باعث گھر کی چھت گرنے سے ایک خاتون ہلاک…

واشنگٹن : بش دور کے تشدد کے واقعات کی تحقیقات سے اوباما کا انکار

واشنگٹن : بش دور کے تشدد کے واقعات کی تحقیقات سے اوباما کا انکار

واشنگٹن : سابق امریکی صدر بش کے دور میں تشدد کے واقعات سے متعلق تحقیقاتی کمیشن کو کام سے روکتے ہوئے باراک اوباما نے کہا ہے کہ ماضی کی بجائے مسقتبل پر نظر رکھی جائے۔ واشنگٹن میں بیان میں اوباما نے بش…

ممبئی : مادھوری ڈکشت جانوروں کی بقاء کیلئے میدان میں آ گئیں

ممبئی : مادھوری ڈکشت جانوروں کی بقاء کیلئے میدان میں آ گئیں

ممبئی : بالی ووڈدھک دھک گرل مادھوری ڈکشت  نے ہاتھیوں، چیتوں اور شیروں کی بقا کی خاطر جیولری کلیکشن کی لانچنگ کرنے لگیں۔ بالی ووڈاداکارہ مادھوری ڈکشت کو ہوئی ہمدردی شیر اور چیتوں سے ، لیکن انھوں نے کیا چیتوں کا تحفظ…

کراچی : ملک کا کرنٹ اکانٹ چھے سال بعد سرپلس

کراچی : ملک کا کرنٹ اکانٹ چھے سال بعد سرپلس

کراچی : پاکستان کا کرنٹ اکانٹ چھ سال کے بعد مالی سال دو ہزار دس گیارہ کے دوران سرپلس ہو گیا۔ مالی سال سال دو ہزاردس گیارہ میں ملکی کرنٹ اکانٹ سرپلس چون کروڑ بیس لاکھ ڈالر رہا۔ مالی سال دو ہزار…

لاہور : ثانیہ کے معاملات میں دخل نہیں دیتا۔ شعیب ملک

لاہور : ثانیہ کے معاملات میں دخل نہیں دیتا۔ شعیب ملک

لاہور : پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے کہا ہے کہ وہ ثانیہ کے معاملات میں دخل نہیں دیتے۔  لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شعیب ملک نے کہا کہ اگر پاک بھارت امن کے سلسلہ میں ضرورت…

امریکہ نے بم فیکڑیوں کی نشاہدی تاخیر سے کی ، میجرجنرل رضوان

امریکہ نے بم فیکڑیوں کی نشاہدی تاخیر سے کی ، میجرجنرل رضوان

وانا : جنرل آفیسر کمانڈنگ جنوبی وزیرستان میجرجنرل رضوان اخترنے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے جنوبی وزیرستان میں بم فیکٹریوں کی نشاہدی تاخیر سے کی گئی ۔ مقصد ہماری بدنامی تھا ۔ وانا میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے انھوں نیکہاکہ…

فراڈ کیس : انجم عقیل 4روزہ ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

فراڈ کیس : انجم عقیل 4روزہ ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

اسلام آباد: اسلام آباد میں سینئر سول جج نے فراڈ کیس میں گرفتار مسلم لیگ نواز کے رکن قومی اسمبلی انجم عقیل کو چارروزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیاہے جبکہ ایف آئی اے کی تفتیشی ٹیم بھی تبدیل…

مسلم لیگ ن کے رہنماوں کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات

مسلم لیگ ن کے رہنماوں کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماوں اور جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان ملاقات میں قومی مسائل اور سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ اسلام آباد میں ہونے والی اس ملاقات میں سینیٹ…

شمالی وزیرستان و بلوچستان میں جنگجووں سے نمٹا جائے، پیٹریاس

شمالی وزیرستان و بلوچستان میں جنگجووں سے نمٹا جائے، پیٹریاس

پیرس: امریکی سی آئی اے کے نئے سربراہ ڈیوڈپیٹریاس نے کہا ہے کہ جنگجووں کے خلاف پاکستان کے اقدامات متاثرکن ہیں لیکن شمالی وزیرستان میں القاعدہ نیٹ ورک اور بلوچستان میں طالبان سے زیادہ سختی سے نمٹنے کی ضرورت ہے۔ پیرس میں…

قبائلی علاقوں میں کام کرنے والے ادارے تشہیر کریں،امریکی مطالبہ

قبائلی علاقوں میں کام کرنے والے ادارے تشہیر کریں،امریکی مطالبہ

واشنگٹن : واشنگٹن نے افغانستان کی سرحد سے متصل پاکستانی قبائلی علاقوں میں کام کرنے والے امدادی اداروں سے امریکی تشہیر کا مطالبہ کر دیا۔ پاکستان میں غیر سرکاری اداروں کو دی جانے والی امریکی سویلین امداد بھی خطرے میں پڑ گئی۔ امریکی…

سندھ اسمبلی : ایم کیو ایم کو اپوزیشن نشستیں الاٹ

سندھ اسمبلی : ایم کیو ایم کو اپوزیشن نشستیں الاٹ

کراچی : متحدہ قومی موومنٹ کو سندھ اسمبلی میں اپوزیشن نشستیں الاٹ کر دی گئی ہیں ۔ایم کیو ایم کے رہنما سید سردار احمد کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم اراکین کوترتیب وار سیٹوں پر بٹھانے کیلئے فہرست سیکریٹری اسمبلی کو…

شکاگو : امریکا میں شدید گرمی، بائیس افراد ہلاک

شکاگو : امریکا میں شدید گرمی، بائیس افراد ہلاک

شکا گو: امریکا کی جنوبی اور وسطی ریاستوں میں گرمی کی شدید لہر کے باعث ہلاک ہو نے والے افراد کی تعداد بائیس ہوگئی۔اور ڈیڑھ ہزار سے زائد مویشی بھی مرگئے ہیں۔ امریکی نیشنل ویدر سروس کے مطابق ریاست فلاڈلفیا، پینسلوانیااوراوہائیوسمیت مختلف…

شمالی وزیرستان : امریکی جاسوس طیارے کا حملہ، چار افراد ہلاک

شمالی وزیرستان : امریکی جاسوس طیارے کا حملہ، چار افراد ہلاک

میرعلی  : شمالی وزیرستان کی ایجنسی میر تحصیل علی میں امریکی جاسوس طیارے کے میزائل حملے میں چار افراد ہلاک ہوگئے مقامی افراد کے مطابق امریکی جاسوس طیاروں کی پروازیں شام سے ہی جاری تھیں۔ جاسوس طیارے نے تحصیل میرعلی میں واقع…

کراچی : عدم استحکام کی سیاست نہیں چاہتے۔ الطاف حسین

کراچی : عدم استحکام کی سیاست نہیں چاہتے۔ الطاف حسین

کراچی : متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ ملک نازک دور سے گذر رہا ہے، تمام سیاسی جماعتیں اتحاد کا مظاہرہ کریں، ایسی سیاست نہیں چاہتے جس سے عدم استحکام پیدا ہو۔ آذاد کشمیر کے حلقے ایل…

اسلام آباد : ہزارہ اور جنوبی پنجاب نئے صوبے بنیں گے۔ چوہدری شجاعت حسین

اسلام آباد : ہزارہ اور جنوبی پنجاب نئے صوبے بنیں گے۔ چوہدری شجاعت حسین

اسلام آباد : مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی اور ان کی جماعت کے درمیان یہ طے ہے کہ ہزارہ اور جنوبی پنجاب نئے صوبے بنیں گے۔ وہ اسلام آباد میں ہزارہ ڈویژن کے نمائندوں…

حیدر آباد : کمشنری نظام کو فرد واحد ختم نہیں کر سکتا۔ قائم علی شاہ

حیدر آباد : کمشنری نظام کو فرد واحد ختم نہیں کر سکتا۔ قائم علی شاہ

حیدر آباد : وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ کمشنری نظام اور 1979 کے بلدیاتی نظام کو اسمبلی نے منظور کیا ہے، اسے کوئی فرد واحد ختم نہیں کر سکتا۔ حیدرآباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلی…

لاہور: ماضی میں آرٹسٹ ویلفئیر فنڈز کا غلط استعمال کیا گیا۔ فردوس اعوان

لاہور: ماضی میں آرٹسٹ ویلفئیر فنڈز کا غلط استعمال کیا گیا۔ فردوس اعوان

لاہور: وزیر اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نیکہا ہے کہ وہ ملکی فنکاروں کو ان کا جائز مقام دلوانے کیلئے کوششیں جاری رکھیں گی ماضی میں آرٹسٹ ویلفئیر فنڈز کا غلط استعمال کیا گیا۔ الحمرا آرٹس کونسل میں اداکار سہیل احمد…

ہمیشہ جمہوری حکومتوں پر کرپشن کے الزامات لگائے گئے۔ وزیراعظم

ہمیشہ جمہوری حکومتوں پر کرپشن کے الزامات لگائے گئے۔ وزیراعظم

وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ہمیشہ جمہوری حکومت پر کرپشن کے الزام لگائے گئے۔ لندن میں برطانیہ پاکستان ایوان صنعت وتجارت کے ارکان سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ برطانوی نژاد پاکستانی دونوں ممالک کے درمیان تعلقات…

واشنگٹن : امریکی یوٹیلٹی پلانٹس پر دہشت گرد حملے کا خطرہ

واشنگٹن : امریکی یوٹیلٹی پلانٹس پر دہشت گرد حملے کا خطرہ

واشنگٹن : اسامہ بن لادن نے نائن الیون کی طرز پر کیمیکل اور آئل ریفائنریز سمیت ہزاروںیوٹیلٹی پلانٹس کو دہشت گردی کا نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کی تھی،جس پر القاعدہ اس سال عمل کرسکتی ہے۔ امریکی ہوم لینڈسیکیورٹی کی جانب سے…

لاس اینجلس : بیٹ مین سیریز کی نئی فلم دا ڈارک نائٹ رائزز کا ٹریلر ریلیز

لاس اینجلس : بیٹ مین سیریز کی نئی فلم دا ڈارک نائٹ رائزز کا ٹریلر ریلیز

لاس اینجلس: بیٹ مین سیریز کی نئی فلم دا ڈارک نائٹ رائزز کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیاہے،فلم اگلے سال ریلیز کی جائے گی۔ ہالی ووڈ کی فلم کمپنی وارنر برادرز کی جانب سے بیٹ مین سیریز کی نئی فلم دا ڈارک…

سنگا پور : عالمی منڈی میں خام تیل پندرہ سینٹس فی بیرل سستا ہو گیا

سنگا پور : عالمی منڈی میں خام تیل پندرہ سینٹس فی بیرل سستا ہو گیا

سنگا پور: عالمی منڈی میں آج خام تیل کی قیمت میں پندرہ سینٹس کی کمی دیکھی گئی۔ نیویارک مرکنٹائل ایکس چینج میں ستمبر کے لئے خام تیل کے فی بیرل سودے اٹھانوے ڈالر پچیس سینٹس میں کئے گئے۔ تجزیہ کاروں کے مطابق…