مصر کے شہر اسکندریہ میں 7 منزلہ عمارت گر گئی، 2 افراد ہلاک

مصر کے شہر اسکندریہ میں 7 منزلہ عمارت گر گئی، 2 افراد ہلاک

قاہرہ (جیوڈیسک) مصر کے شہر اسکندریہ میں 7 منزلہ عمارت گر نے سے دو افراد ہلاک ہو گئے۔ حکام کے مطابق گرنے والی رہائشی عمارت پرانی اور خستہ حال تھی۔ اسی عمارت کے ساتھ ایک اور بلڈنگ بنائی جا رہی ہے۔ اسی…

میکسیکو میں ٹرین الٹ گئی،5 افراد ہلاک، 35 زخمی

میکسیکو میں ٹرین الٹ گئی،5 افراد ہلاک، 35 زخمی

میکسیکو سٹی (جیوڈیسک) میکسیکو کے جنوبی علاقے میں ایک ٹرین الٹ گئی، حادثے میں 5 افراد ہلاک اور 35 سے زائد زخمی ہوگئے۔ دا بیسٹ (The Beast) کے نام سے مشہور مال بردار ٹرین اکثر امریکا کی جانب جانے والے تارکینِ وطن…

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں جنگل کی آگ بے قابو ہو کر سوا لاکھ ایکڑ رقبے پر پھیل گئی۔ گروو لینڈ کے یوسیمائٹ نیشنل پارک میں لگی آگ پر قابو پانے کے لئے فائر فائٹر چوبیس گھنٹے تگ و دو کر رہے ہیں۔…

یمن، ائیر فورس کی بس پر بم حملہ، 6 اہلکار جاں بحق، 26 زخمی

یمن، ائیر فورس کی بس پر بم حملہ، 6 اہلکار جاں بحق، 26 زخمی

یمن (جیوڈیسک) یمن میں ائیر فورس کی بس پر بم حملے میں چھ اہلکار جاں بحق اور چھبیس زخمی ہوگئے۔دارلحکومت صنعا میں ائیر فورس کی بس اہلکاروں کو لے جارہی تھی کہ راستے میں دہشت گردی کا نشانہ بن گئی۔ بم دھماکے میں…

مشعل اوباما نے بچوں میں موٹاپے کے خلاف مہم تیز کر دی

مشعل اوباما نے بچوں میں موٹاپے کے خلاف مہم تیز کر دی

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی خاتون اول مشعل اوباما نے بچوں میں موٹاپے کے خلاف اپنی مہم کو تیز کر دیا، ہسپانوی ٹی وی کے پروگرام میں بھی بچوں کو موٹاپے سے دور رہنے کا درس دیتی رہیں۔ امریکا میں بچوں میں موٹاپے کی…

ترکی، مصری صدر مرسی کی حمایت، شام میں جنگ کیخلاف احتجاج

ترکی، مصری صدر مرسی کی حمایت، شام میں جنگ کیخلاف احتجاج

ترکی (جیوڈیسک) ترکی میں سابق مصری صدر محمد مرسی کی حمایت میں ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے، مظاہرین نے شام میں جاری جنگ کیخلاف بھی احتجاج کیا۔ ترکی کے شہر انقرہ میں ہزاروں افراد نے محمد مرسی کے حق میں ریلی…

چار بحری بیڑوں سمیت امریکی فوج شامی حدود کے قریب پہنچ گئی

چار بحری بیڑوں سمیت امریکی فوج شامی حدود کے قریب پہنچ گئی

امریکا (جیوڈیسک) کیمیائی ہتھیاروں کے مبینہ استعمال پر امریکا نے شام کے خلاف کارروائی کے لئے عالمی سطح پر رابطوں کا آغاز کر دیا ہے، چار بحری بیڑوں سمیت امریکی فوج شامی حدود کے قریب پہنچ گئی، ادھر شام نے وارننگ دیتے…

بھارت : مسافر بس دریا میں گرنے سے 24 افراد لاپتہ

بھارت : مسافر بس دریا میں گرنے سے 24 افراد لاپتہ

ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی ریاست اتر پردیش میں مسافر بس دریا میں گرنے سے 24 افراد لاپتہ ہو گئے۔ بھارتی ریاست اتر پردیش کے دریائے گھاگرا میں ایک مسافر بس جا گری، بس پل کی ریلنگ توڑتے ہوئے پل سے دریا میں گر…

کولمبیا : کسانوں کا احتجاج جاری، پولیس کی جانب سے آنسو گیس کی شیلنگ

کولمبیا : کسانوں کا احتجاج جاری، پولیس کی جانب سے آنسو گیس کی شیلنگ

بگوٹا (جیوڈیسک) کولمبیا میں معاشی اور زرعی پالیسی کے خلاف احتجاجی مظاہرے جاری ہیں،پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلیے آنسو گیس کا استعمال کیا تو مشتعل مظاہرین نے پتھراو کر دیا۔ کولمبیا میں معاشی اور زرعی پالیسی کے خلاف گزشتہ ہفتے…

امریکا نے شام میں مداخلت کیلئے بحری بیڑا بحیرہ روم کی جانب روانہ کر دیا

امریکا نے شام میں مداخلت کیلئے بحری بیڑا بحیرہ روم کی جانب روانہ کر دیا

شام (جیوڈیسک) شام میں بشار الاسد حکومت کو باغیوں پر کیمیائی ہتھیار کے مبینہ استعمال کے بعد عالمی سطح پر سخت تنقید کا سامنا ہے۔ امریکا نے شام میں مداخلت کیلئے اپنا بحری بیڑا جنگی ساز و سامان کے ساتھ بحرہ روم…

برطانیہ : ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، خاتون سمیت 4 افراد ہلاک

برطانیہ : ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، خاتون سمیت 4 افراد ہلاک

برطانیہ (جیوڈیسک) میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا، حادثے میں خاتون سمیت 4 افراد ہلاک ہو گئے۔ برطانوی حکام کے مطابق ہیلی کاپٹر میں آئل انڈسٹری کے ورکروں اور عملے کے دو ارکان سمیت 18 افراد سوار تھے۔ ہیلی کاپٹر…

اوباما اور کیمرون کا شام میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال پر اظہار تشویش

اوباما اور کیمرون کا شام میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال پر اظہار تشویش

امریکا (جیوڈیسک) امریکا کی نیشنل سیکورٹی ٹیم نے صدربراک اوباما کو شام کے خلاف ممکنہ آپشنز پیش کر دیئے، ادھر چار بحری بیڑوں سمیت امریکی فوج شامی حدود کے قریب پہنچ گئی ہے۔ وائٹ ہاس سے جاری بیان کے مطابق امریکی انٹیلی…

فوج نہیں بلکہ باغی زہریلی گیس استعمال کررہے ہیں : شامی حکومت

فوج نہیں بلکہ باغی زہریلی گیس استعمال کررہے ہیں : شامی حکومت

شامی (جیوڈیسک) حکومت نے امریکہ اور مغربی ممالک کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ شامی فوج نہیں بلکہ باغی زہریلی گیس کا بے دریغ استعمال کر رہے ہیں۔ شامی حکومت کی طرف سے باغیوں کے خلاف کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال…

باغی کمانڈر جیمز وانی کیگا جنوبی سوڈانی صدر کے نائب نامزد

باغی کمانڈر جیمز وانی کیگا جنوبی سوڈانی صدر کے نائب نامزد

جوبا (جیوڈیسک) جنوبی سوڈان کے صدر سلواکیر نے ممتاز سابق باغی کمانڈر جیمز وانی کیگا کو گزشتہ روز اپنا نائب نامزد کیا ہے۔ ان کی تقرری متنازعہ سابق نائب صدر رائیک مچر کی جگہ عمل میں لائی گئی ہے۔ اس کی اطلاع…

منڈیلا کی حالت غیر تسلی بخش قرار

منڈیلا کی حالت غیر تسلی بخش قرار

جنوبی افریقہ(جیوڈیسک) جنوبی افریقہ کے ایوان صدر نے ہفتہ کے روز کہا ہے کہ نیلسن منڈیلا کی حالت اس وقت غیر تسلی بخش ہے، تاہم انہوں نے کافی بہتری دکھائی ہے جو بدستور ہسپتال میں تشویشناک حالت میں ہیں۔ ایک بیان میں…

تریپولی، دو بم دھما کے، ہلاکتوں کی تعداد 42 ہو گئی

تریپولی، دو بم دھما کے، ہلاکتوں کی تعداد 42 ہو گئی

تہران (جیوڈیسک) ایران نے شمالی لبنان کے شہر تریپولی میں ان دو بم دھماکوں کی شدید مذمت کی ہے جس میں 42 افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہو گئے ہیں۔ یہ خبر ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ارنا نے ہفتے کو…

امریکا کا شامی تنازع میں مداخلت کے لئے ممکنہ اقدامات پر غور

امریکا کا شامی تنازع میں مداخلت کے لئے ممکنہ اقدامات پر غور

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی وزیر دفاع چک ہیگل کے مطابق امریکا شامی تنازع میں مداخلت کے حوالے سے ممکنہ اقدامات پر غور کر رہا ہے۔ اسی سلسلے میں امریکی بحری بیڑہ بحیرہ روم کی جانب روانہ کر دیا گیا ہے۔ امریکا نے مشرق…

شام میں کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال باعث تشویش ہے : حسن روحانی

شام میں کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال باعث تشویش ہے : حسن روحانی

دبئی (جیوڈیسک) ایرانی صدر حسن روحانی کا کہنا ہے دمشق میں سیکورٹی فورسز کا شہریوں کے خلاف کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال باعث تشویش ہے۔ عالمی برادری ایسے حملے دوبارہ ہونے سے روکنے کے لیے اپنا کردار ادا کرے۔ ایران کے نومنتخب صدر…

واشنگٹن : امریکی فوجی رابرٹ بیلز کو عمر قید کی سزا سنادی گئی

واشنگٹن : امریکی فوجی رابرٹ بیلز کو عمر قید کی سزا سنادی گئی

واشنگٹن (جیوڈیسک) افغانستان میں شہریوں کو قتل کرنے کے جرم میں امریکی فوجی رابرٹ بیلز کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی۔ امریکی فوجی رابرٹ بیلز نے فوجی جیوری کے ارکان کے سامنے اپنے جرم کا اعتراف کر لیا۔ رابرٹ نے…

چین : طوفانی بارشوں اور سیلاب سے 76 افراد ہلاک

چین : طوفانی بارشوں اور سیلاب سے 76 افراد ہلاک

بیجنگ (جیوڈیسک) چین کے شمال مشرقی علاقوں میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے چھہتر افراد ہلاک اور اٹھاسی لاپتہ ہو گئے ہیں۔ چینی ذرائع کے مطابق فوشون میں طوفانی بارشوں کے بعد دریاں میں طغیانی آ گئی، سیلابی پانی کئی گھروں کو…

شام کیخلاف فوجی حملے سمیت کئی آپشنز زیر غور ہیں : چک ہیگل

شام کیخلاف فوجی حملے سمیت کئی آپشنز زیر غور ہیں : چک ہیگل

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی وزیر دفاع چک ہیگل نے کہا ہے کہ شام کے خلاف فوجی حملے سمیت کئی آپشنز پر غور کر رہے ہیں، حملے سے متعلق صدر بارک اوباما کے فیصلے کا انتظار ہے، بارک اوباما کی جانب سے فیصلے کی…

بولیویا : جیل میں ہونے والی ہنگامہ آرائی 30 افراد ہلاک

بولیویا : جیل میں ہونے والی ہنگامہ آرائی 30 افراد ہلاک

پالما سولا (جیوڈیسک) بولیویا کی ایک جیل میں ہونے والی ہنگامہ آرائی کے دوران کم سے کم 30 افراد ہلاک ہو گئے۔ ہلاک ہونے والویں میں 18 ماہ کا بچہ بھی شامل ہے۔ حکام کے مطابق جمعہ کے روز پالما سولا جیل…

کیلی فورنیا : جنگلات میں آگ بیقابو، علاقے میں ایمرجنسی نافذ

کیلی فورنیا : جنگلات میں آگ بیقابو، علاقے میں ایمرجنسی نافذ

کیلی فورنیا (جیوڈیسک) کے جنگل میں لگی آگ قریبی علاقوں تک پھیلنے لگی، ہائیڈرو الیکٹرک پاور پلانٹ بند ہونے کے خطرے کے پیش نظر گورنر نے سٹیٹ ایمرجنسی نافذ کر دی۔ امریکی ریاست کیلی فورنیا کے جنگل میں ایک ہفتہ پہلے اچانک…

مسلمان فتنوں سے دور رہیں، خونریزی کو حرام سمجھیں، امام کعبہ

مسلمان فتنوں سے دور رہیں، خونریزی کو حرام سمجھیں، امام کعبہ

مکہ لمکرمہ امام کعبہ شیخ ڈاکٹرعبد الرحمان السدیس نے کہا ہے کہ مسلمان فتنوں سے دور رہیں، خونریزی کو حرام سمجھیں، جائز نہ مانیں۔ امام کعبہ شیخ ڈاکٹرعبد الرحمان السدیس نے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ شام میں کیمیائی ہتھیاروں…