عراق : خودکش دھماکہ، 36 افراد جاں بحق

عراق : خودکش دھماکہ، 36 افراد جاں بحق

عراقی دارالحکومت بغداد میں خود کش حملے سے چھتیس افراد ہلاک اور پچاس سے زائد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق دھماکا شمالی بغداد کے ایک کیفے میں ہوا۔ خودکش حملہ آور نے خود کو اس وقت اڑالیا جب…

امریکہ نے شام کیخلاف بحری بیڑے کو تیار رہنے کا حکم دیدیا

امریکہ نے شام کیخلاف بحری بیڑے کو تیار رہنے کا حکم دیدیا

امریکہ (جیوڈیسک) کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کی خبروں کے بعد شام کے خلاف ممکنہ کارروائی کے لئے امریکا نے بحری بیڑے کو تیار رہنے کا حکم دے دیا، صدر براک اوباما نے شام میں فوری مداخلت کے امکان کو رد کیا ہے۔…

انجلینا جولی کی شامی مہاجرین اور بچوں کی امداد کی اپیل

انجلینا جولی کی شامی مہاجرین اور بچوں کی امداد کی اپیل

ہالی ووڈ اداکارہ اور اقوام متحدہ کی خصوصی سفیر برائے مہاجرین انجلینا جولی نے شامی مہاجرین خاص طور پر بچوں کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں کی مذمت کرتے ہوئے انکی امداد کی اپیل کی ہے۔ اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین…

اسکاٹ لینڈ : ہیلی کاپٹر کو حادثہ، 3 افراد لاپتہ

اسکاٹ لینڈ : ہیلی کاپٹر کو حادثہ، 3 افراد لاپتہ

اسکاٹ لینڈ (جیوڈیسک) اسکاٹ لینڈ میں ہیلی کاپٹر سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا۔ اس حادثہ کے نتیجے میں پندرہ افراد کو بچالیا گیا جبکہ تین افراد لاپتہ ہے۔ اسکاٹ لینڈ کے مغربی جزیرے شیٹ لینڈ میں نجی کمپنی کا ہیلی کاپٹر…

نائیجیریا: شمال مشرقی گاوں پر مشتبہ افراد کا حملہ، 44 افراد جاں بحق

نائیجیریا: شمال مشرقی گاوں پر مشتبہ افراد کا حملہ، 44 افراد جاں بحق

نائیجیریا (جیوڈیسک) نائیجیریا کے شمال مشرقی گاوں پر مشتبہ افراد نے حملہ کر دیا۔ حملے میں 44 افراد جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ واقع کے بعد علاقے میں ایمرجینسی لگادی گئی۔ نائجیریا میں جاری اس طرح کے حملے نائجیریا…

بھارت: پیٹرولیم ریفائنری میں دھماکے، 1 شخص ہلاک، 30 زخمی

بھارت: پیٹرولیم ریفائنری میں دھماکے، 1 شخص ہلاک، 30 زخمی

جنوبی بھارت میں واقع ایک پیٹرولیم ریفائنری میں دھماکے کے نتیجے ایک شخص ہلاک اور تیس افراد زخمی ہوگئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق دھماکے کی اصل وجہ معلوم نہ ہوسکی۔ لیکن خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ واقعہ ایک کولنگ ٹاور میں…

لوزیانا: درختوں کا جھنڈ نظروں سے اوجھل

لوزیانا: درختوں کا جھنڈ نظروں سے اوجھل

امریکی ریاست لوزیانا میں سمندری دلدل نے درختوں کے ایک جھنڈ کو اپنے اندر سمولیا۔ اس وقت ایمرجنسی رضاکاروں کے اوساں خطا ہوگئے۔ جب زیر آب نمودار ہونے والے ایک چھوٹے سے ریلے نے ان کی عکس بندی کے کام میں رکاوٹ…

اٹلانٹا: نیشنل چڑیا گھر میں نئے پانڈا کی آمد ہوئی

اٹلانٹا: نیشنل چڑیا گھر میں نئے پانڈا کی آمد ہوئی

امریکی ریاست اٹلانٹا کے چڑیا گھر میں مائی شنگ پانڈا نے بچے کو جنم دیا۔ جسے دیکھنے کے لیے لوگوں کا تانتا بن گیا۔ اسمتھ سونین کی نیشنل چڑیا گھر کے حکام کا کہنا ہے کہ مائی شنگ نے ایک بار پھر…

تیونس : اپوزیشن کا حکومت سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

تیونس : اپوزیشن کا حکومت سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

تیونس (جیوڈیسک) تیونس میں جاری سیاسی بحران کے حل کے لئے اپوزیشن نے حکومت سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا۔ تیونس کی حکمران جماعت کے رہنما راشد الغنوشی اور تیونسی لیبر یونین کے صدر حسین العباسی نے ملک میں جاری سیاسی…

مرسی پرفیوم فروخت کرنے پر دکاندار گرفتار

مرسی پرفیوم فروخت کرنے پر دکاندار گرفتار

”مرسی پرفیوم” فروخت کرنے پر اسرائیل کی ناراضگی، دکاندار گرفتار، مصری لیڈر کے نام والی خوشبو گاہکوں کو متوجہ کرنے کیلئے تھی۔ اسرائیلی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے ایک فلسطینی دکاندار کو محض اس لئے گرفتار کر لیا ہے کہ اس نے…

روسی جنگی بحری جہاز ساحل پر، شہری دم بخود

روسی جنگی بحری جہاز ساحل پر، شہری دم بخود

ماسکو (جیوڈیسک) ماسکو روس کا جنگی بحری جہاز ساحل پر دیکھ کر شہری دم بخود رہ گئے۔ روس کے ساحل پر اس وقت تفریح کیلئے آئے لوگ عجب غضب صورتحال سے دوچار ہو گئے جب 550 ٹن وزنی ایک بحری ہوور کرافٹ…

بھارت: خاتون فوٹو جرنلسٹ کے ساتھ اجتماعی زیادتی

بھارت: خاتون فوٹو جرنلسٹ کے ساتھ اجتماعی زیادتی

ممبئی (جیوڈیسک) ممبئی مہاراشٹر کے وزیرِ داخلہ نے واقعہ کا نوٹس لے لیا۔ 16 افراد کو حراست میں لیا گیا۔ بھارت کے شہر ممبئی میں ایک 23 سالہ خاتون فوٹو جرنلسٹ کے ساتھ اجتماعی زیادتی کا سکینڈل بھی منظر عام پر آگیا۔…

عراق : بغداد میں خود کش حملہ، 26 افراد ہلاک، 55 زخمی

عراق : بغداد میں خود کش حملہ، 26 افراد ہلاک، 55 زخمی

عراق (جیوڈیسک) عراق کے دارالحکومت بغداد میں خود کش حملے میں 26 افراد ہلاک اور 55 زخمی ہو گئے ہیں۔ عینی شاہدوں کے حوالے سے پولیس کا کہنا ہے بغداد کے شمالی حصے میں واقع ایک کیفے میں خود کش حملہ آور…

ٹیکساس : 13 امریکی فوجیوں کے قاتل میجر ندال حسن کو مجرم قرار دیدیا گیا

ٹیکساس : 13 امریکی فوجیوں کے قاتل میجر ندال حسن کو مجرم قرار دیدیا گیا

ٹیکساس (جیوڈیسک) دو ہزار نو میں تیرہ امریکی فوجیوں کو قتل کرنے والے میجر ندال حسن کو مجرم قرار دے دیا گیا، سزائے موت ہو سکتی ہے۔ تیرہ ارکان پر مشتمل جیوری نے اتفاق رائے سے میجر ندال کو تمام الزامات میں…

یمن نے بھی امریکہ سے ڈرون طیارے مانگ لئے

یمن نے بھی امریکہ سے ڈرون طیارے مانگ لئے

پاکستان (جیوڈیسک) پاکستان کے بعد یمن نے بھی امریکہ سے ڈرون طیارے مانگ لیے، صدر عبدالرب منصور ہادی کا کہنا ہے کہ یمنی فوج ڈرون استعمال کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ صنعا پاکستان کے بعد یمن نے بھی القاعدہ سے لڑنے کیلئے…

لبنان : طرابلس میں مساجد کے باہر دھماکے، 42 افراد جاں بحق

لبنان : طرابلس میں مساجد کے باہر دھماکے، 42 افراد جاں بحق

بیروت (جیوڈیسک) لبنان کے شہر طرابلس میں مساجد کے باہر دھماکوں 42 افراد جاں بحق جبکہ پانچ سو سے زائد زخمی ہو گئے۔ لبنان کے دوسرے بڑے شہر طرابلس میں نمازِ جمعہ کے بعد 5 منٹ کے وقفے سے دو بم دھماکے…

امریکا: جنوبی فلوریڈا میں امام مسجد کو 25 سال قید کی سزا

امریکا: جنوبی فلوریڈا میں امام مسجد کو 25 سال قید کی سزا

جنوبی فلوریڈا کی عدالت نے ایک مسجد کے امام کو پاکستانی طالبان کو رقم فراہم کرنے پر 25 سال قید کی سزا سنا دی۔ امام مسجد حفیظ خان کو رواں برس مارچ میں دہشتگردی کے چار الزامات کا مجرم پایا گیا تھا۔…

ایک امریکی طالبہ نے بھارت کو خواتین کے لیے جہنم قرار دے

ایک امریکی طالبہ نے بھارت کو خواتین کے لیے جہنم قرار دے

نیویارک (جیوڈیسک) بھارت، جہاں کی حکمران جماعت کی سربراہ خود ایک خاتون ہیں۔ وہاں خواتین کے لیے صورتحال کچھ اچھی نہیں۔ کئی ملکی اور غیر ملکی خواتین وہاں زیادتی کا نشانہ بنیں۔ایک امریکی طالبہ نے تو بھارت کو خواتین کے لیے جہنم…

بھارت میں خاتون صحافی کے ساتھ اجتماعی زیادتی

بھارت میں خاتون صحافی کے ساتھ اجتماعی زیادتی

ممبئی (جیوڈیسک) بھارت میں اجتماعی زیادتی کاایک اور واقعہ پیش آیا ہے، ممبئی میں خاتون صحافی کو پیشہ وارانہ امور کی انجام دہی کے دوران زیادتی کانشانہ بنایا گیا، پولیس کے مطابق انگریزی میگزین کے لیے کام کرنے والی 20 سالہ خاتون…

چین میں سمندری طوفان ٹرامی سے ہونے والی بارش سے نظام زندگی مفلوج

چین میں سمندری طوفان ٹرامی سے ہونے والی بارش سے نظام زندگی مفلوج

بیجنگ (جیوڈیسک) چین میں سمندری طوفان ٹرامی سے ہونے والی بارش سے نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا۔ چین کے صوبے ہنان میں سمندری طوفان ٹرامی سے ہو نے والی بارش سے کئی علا قے زیر آب آگئے۔ Zixing شہر میں…

اخوان المسلمون کی جانب سے جمعتہ الشہدا منانے کا اعلان

اخوان المسلمون کی جانب سے جمعتہ الشہدا منانے کا اعلان

قاہرہ (جیوڈیسک) مصر کے معزول صدر محمد مرسی کے حامیوں کی طرف سے آج ملک بھر میں احتجاجی ریلیاں نکالتے ہوئے جمعتہ الشہدا منانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ اخوان المسلمون کا کہنا ہے کہ ان کے اہم رہنماوں کی گرفتاری سے…

ضمنی انتخابات میں سب نے دیکھ لیا کہ سونامی کہاں گئی : الطاف حسین

ضمنی انتخابات میں سب نے دیکھ لیا کہ سونامی کہاں گئی : الطاف حسین

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیوایم کے قائدالطاف حسین نے کہاہے کہ ضمنی انتخابات میں سب نے دیکھ لیا کہ سونامی کہاں گئی۔ ملک ایک نازک دور سے گزر رہا ہے، سب کو ایک دوسرے کے وجود کو تسلیم کرنا چاہیے۔ متحدہ قومی موومنٹ…

پاک بھارت کنٹرول لائن واقعات پر تشویش ہے : امریکا

پاک بھارت کنٹرول لائن واقعات پر تشویش ہے : امریکا

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا نے پاک بھارت کنٹرول لائن پر بڑھتی ہوئی جارحیت پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ واشنگٹن میں امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان جین ساکی نے پریس کانفرنس میں کہا کہ پاکستان اور بھارت کو مل کر کنٹرول لائن واقعات…

کورنگی بم دھماکہ کھلی دہشت گردی اور قابل مذمت اقدام ہے، الطاف حسین

کورنگی بم دھماکہ کھلی دہشت گردی اور قابل مذمت اقدام ہے، الطاف حسین

لندن (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کراچی کے علاقے کورنگی نمبر 5 آرمی کے ٹرک پر ہونے والے میں بم دھماکے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور اسے کھلی دہشت گردی اور انتہائی بزدلانہ اقدام…