امریکہ: اسکول میں فائرنگ کا ملزم گرفتار

امریکہ: اسکول میں فائرنگ کا ملزم گرفتار

جارجیا میں واقع رونالڈ میک نیر ڈسکوری لرننگ اکیڈمی میں فائرنگ کرنے والا شخص گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق سفید فام ملزم کی عمر بیس سال کے لگ بھگ ہے اور اس نے کالے کپڑے پہنے ہوئیتھے۔ جسے ریسکیو آپریشن…

عراق : شام کی کشیدہ صورتحال، ہزاروں شامیوں کی نقل مکانی

عراق : شام کی کشیدہ صورتحال، ہزاروں شامیوں کی نقل مکانی

شام (جیوڈیسک) شام میں فوج اور باغیوں کی لڑائی شدت اختیار کرتی جا رہی ہے۔ ہزاروں شامی شہریوں کی نقل مکانی کا سلسلہ بھی تاحال جاری ہے۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزین کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق شام میں…

اسرائیل فلسطین مذاکرات میں ڈرامائی فیصلھ متوقع ہے، اسرائیلی چیف افسر

اسرائیل فلسطین مذاکرات میں ڈرامائی فیصلھ متوقع ہے، اسرائیلی چیف افسر

اسرائیل کے چیف مذاکراتی افسر کے مطابق اسرائیل فلسطین کے ساتھ کشیدگی کو ختم کرنے اور امن قائم کرنے کیلئے ڈرامائی فیصلے کرے گا تاہم اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی کابینہ میں موجود افراد مذاکراتی عمل کو مشکل بنا رہے ہیں۔ اسرائیل…

کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال، سلامتی کونسل کی شام سے وضاحت طلب

کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال، سلامتی کونسل کی شام سے وضاحت طلب

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شام سے کیمیائی ہتھیاروں کے مبینہ استعمال کی وضاحت طلب کر لی ہے۔ سلامتی کونسل کے شام کے حوالے سے ہنگامی اجلاس کے بعد ذرائع سے بات چیت کرتے ہوئے ارجنٹینا کی سفیر ماریا کرسٹینا نے…

مصری عدالت کا حسنی مبارک کر رہا کرنے کا حکم

مصری عدالت کا حسنی مبارک کر رہا کرنے کا حکم

قاہرہ (جیوڈیسک) قاہرہ ایک مصری عدالت نے سابق صدر حسنی مبارک کی رہائی کا حکم دیا ہے۔ عدالت نے یہ حکم وکلا کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت کے بعد جاری کیا ہے۔ مصر کی عدالت نے سابق صدر حسنی مبارک…

بھارتی فائرنگ سے کیپٹن سرفراز کی شہادت پر الطاف حسین کا اظہار افسوس

بھارتی فائرنگ سے کیپٹن سرفراز کی شہادت پر الطاف حسین کا اظہار افسوس

لندن (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے لائن آف کنٹرول پر بھارتی افواج کی فائرنگ کی شدید مذمت کی ہے اور فائرنگ کے نتیجے میں مسلح افواج کے کیپٹن سرفراز کی شہادت اور متعدد فوجی اہلکاروں کے زخمی ہونے…

شام : حکومت کا کیمیائی ہتھیاروں سے حملہ ، 213 افراد جاں بحق

شام : حکومت کا کیمیائی ہتھیاروں سے حملہ ، 213 افراد جاں بحق

دمشق (جیوڈیسک) شام میں صدربشارالاسد کی حکومت نے جنگ میں زہریلی گیس کا استعمال شروع کر دیا۔ دمشق میں زہریلی گیس کے حملے میں دو سو سے زائد افراد مارے گئے۔ اپوزیشن نے سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کر…

جارجیا : اسکول میں فائرنگ کرنے والا ملزم گرفتار

جارجیا : اسکول میں فائرنگ کرنے والا ملزم گرفتار

جارجیا (جیوڈیسک) ایک سکول میں فائرنگ کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ فائرنگ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق بیس سالہ نوجوان مائیکل برینڈن نے اے کے فورٹی سیون رائفل سے اس وقت اندھا دھند فائرنگ…

افغان جنگ میں 2 ہزار ایک سو 26 امریکی فوجی مارے جا چکے

افغان جنگ میں 2 ہزار ایک سو 26 امریکی فوجی مارے جا چکے

کابل (جیوڈیسک) افغانستان میں 2001 کے اختتام پر شروع ہونے والی جنگ کے بعد سے اب تک کم سے کم 2 ہزار ایک سو26 امریکی فوجی مارے جا چکے ہیں۔ امریکی خبر رساں ادارے کے اعداد وشمار کے مطابق افغانستان میں 2001…

مرسی کی خودکشی کی افواہیں، اخوان کے مزید دو راہنما گرفتار

مرسی کی خودکشی کی افواہیں، اخوان کے مزید دو راہنما گرفتار

قاہرہ (جیوڈیسک) سوشل ذرائع پر مرسی کی خودکشی کی افواہیں گردش کرنے لگیں ، اخوان نے کہہ دیا یہ سابق صدر کو قتل کرنے کی سازش کا حصہ ہے۔ مصری خبر ایجنسی کے مطابق معزول صدر محمد مرسی نے پیر کی رات…

شامی فوج نے 6 سو افراد کوہلاک کر دیا، انسانی حقوق کا دعوی

شامی فوج نے 6 سو افراد کوہلاک کر دیا، انسانی حقوق کا دعوی

دمشق (جیوڈیسک) شام کے ایک انسانی حقوق گروپ نے دعوی کیا ہے کہ سرکاری فوج نے کیمیائی ہتھیاروں سے حملہ کرکے چھ سو سے زائد لوگوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق بدھ کے صبح دارالحکومت دمشق کے…

من موہن سنگھ بھارتی افواج کو پاک بھارت سرحد کیخلاف ورزی سے روکیں

من موہن سنگھ بھارتی افواج کو پاک بھارت سرحد کیخلاف ورزی سے روکیں

لندن (جیوڈیسک) لندن ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ بھارتی افواج کی جانب سے مسلسل لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کی جا رہی ہے۔ بھارتی وزیراعظم اپنی افواج کو پاک بھارت سرحدی کی خلاف ورزی سے…

اسرائیل نے مرسی کا اقتدار ختم کروایا : ترکی

اسرائیل نے مرسی کا اقتدار ختم کروایا : ترکی

استنبول (جیوڈیسک) ترک وزیراعظم رجب طیب ایردوآن نے الزام عائد کیا ہے کہ مصر کے معزول صدر محمد مرسی کے اقتدار کے خاتمہ کے پیچھے اسرائیل کا ہاتھ تھا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکی کے وزیراعظم رجب طیب ایردوآن…

انڈونیشیا : کار اور بس میں تصادم، سے اٹھارہ افراد ہلاک

انڈونیشیا : کار اور بس میں تصادم، سے اٹھارہ افراد ہلاک

انڈونیشیا (جیوڈیسک) انڈونیشیا میں کار اور بس میں تصادم کے بعد دونوں گاڑیاں دریامیں جا گریں جس سے اٹھارہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ حادثہ صوبہ جاوا کے مغربی علاقے میں پیش آیا، بس شمالی جکارتا کے ایک چرچ سے ساٹھ افراد…

من موہن سنگھ ستائیس ستمبر کو اوباما سے ملاقات کریں گے

من موہن سنگھ ستائیس ستمبر کو اوباما سے ملاقات کریں گے

واشگٹن (جیوڈیسک) بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ ستائیس ستمبر کو وائٹ ہاس میں امریکی صدر باراک اوباما سے ملاقات کریں گے۔ وائٹ ہاس سے جاری بیان میں کہا گیا ہے دونوں رہنماں میں نیٹو فوج کے انخلا کے بعد افغانستان میں امن…

مصر : محمد عزت اخوان المسلمون کے قائم مقام مرشد عام مقرر

مصر : محمد عزت اخوان المسلمون کے قائم مقام مرشد عام مقرر

قاہرہ (جیوڈیسک) مصر میں اخوان المسلمون کے نائب مرشد عام دوم محمود عزت کو قائم مقام مرشد عام مقرر کر دیا گیا ہے۔ محمد عزت کو یہ ذمہ داری ایک ایسے وقت میں دی گئی ہے جب اخوان المسلمون کو مصری فورسز…

لندن: برطانوی حکومت کی گارجین اخبار کو خفیہ مواد ختم کرنیکی ہدایت

لندن: برطانوی حکومت کی گارجین اخبار کو خفیہ مواد ختم کرنیکی ہدایت

برطانوی حکومت نے گارجین اخبار کو امریکی اہلکار کی طرف سے فراہم کئے گئے خفیہ مواد کو ختم کرنے پر زور دیا ہے۔ برطانوی حکام نے موقف اختیار کیا ہے کہ روس اور چین ممکنہ طور پر اخبار کے نیٹ ورک کو…

بھارت پاکستان سے آبدوزوں کے مقابلے میں بہت پیچھے ہے، ٹائمز آف انڈیا

بھارت پاکستان سے آبدوزوں کے مقابلے میں بہت پیچھے ہے، ٹائمز آف انڈیا

کراچی (جیوڈیسک) محمد رفیق مانگٹبھارت پاکستان کی طاقتور آبدوزوں کے مقابلے میں بہت پیچھے ہے۔ بھارتی اخبار ٹائمز آف انڈیا لکھتا ہے کہ بھارت اس وقت پاکستان کے خلاف صرف 7 یا 8 آبدوزیں تعینات کر سکتا ہے۔ اخبار لکھتا ہے کہ…

کابل : افغانستان دوستانہ فٹبال میچ میں پاکستان کو ہرا دیا

کابل : افغانستان دوستانہ فٹبال میچ میں پاکستان کو ہرا دیا

کراچی (جیوڈیسک) شکیل یامین کانگا افغانستان نے پاکستان کو واحد دوستانہ میچ میں 3-0 کی یکطرفہ شکست دیکر پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی ساف چیمپئن شپ کی تیاری پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے۔ کروڑوں روپے حاصل کرنے والے سربین کوچ میلازووک…

کنٹرول لائن پرسیز فائر اہم ترجیح ہے، بھارتی وزیر خارجہ

کنٹرول لائن پرسیز فائر اہم ترجیح ہے، بھارتی وزیر خارجہ

نئی دلی (جیوڈیسک) بھارتی وزیر خارجہ سلمان خورشید کا کہنا ہے کہ لائن آف کنڑول پرسیزفائراہم ترجیح ہے۔ کنٹرول لائن پر بھارتی مفادات کا تحفظ چاہتے ہیں۔ نئی دلی میں پارلیمنٹ کے باہر ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان خورشید کا کہنا…

نیوجرسی میں امریکی بحریہ کے اسلحہ ڈپو میں دھماکا

نیوجرسی میں امریکی بحریہ کے اسلحہ ڈپو میں دھماکا

نیویارک (جیوڈیسک) امریکی ریاست نیوجرسی میں امریکی بحریہ کے اسلحہ ڈپو میں دھماکا ہوا ہے، امریکی ذرائع کے مطابق دھماکے کے بعد اسلحہ ڈپو میں آگ لگ گئی، امدادی ٹیموں نے بحری اسلحہ ڈپو سے زخمیوں کو اسپتال منتقل کرنا شروع کر…

محمود عزت محمد بدیع کی جگہ اخوان المسلمون کے سربراہ مقرر

محمود عزت محمد بدیع کی جگہ اخوان المسلمون کے سربراہ مقرر

مصر (جیوڈیسک) اخوان المسلمون نے سپریم گائیڈ محمد بدیع کی گرفتاری کے بعد نیا عبوری سربراہ مقرر کر دیا ہے۔ اخوان المسلمون نے سیکیورٹی فورسز کی جانب سے محمد بدیع کی گرفتاری کے بعد ڈپٹی لیڈر محمود عزت کو عبوری طور پر…

یمن میں اپنا سفارتخانہ دوبارہ کھول دیا ، امریکی محکمہ خارجہ

یمن میں اپنا سفارتخانہ دوبارہ کھول دیا ، امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا نے یمن میں اپنا سفارتخانہ دوبارہ کھول دیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق یمن میں سفارتخانے کو کھول دیا گیا ہے۔ امریکی سفارت خانہ 2 ہفتے قبل القاعدہ کے حملے کے پیش نظر بند کر دیا گیا تھا۔…

سعودی نوجوان کی گھر کاٹ کر لفٹ سے ہسپتال منتقلی

سعودی نوجوان کی گھر کاٹ کر لفٹ سے ہسپتال منتقلی

جدہ (جیوڈیسک) جدہ سعودی عرب کے بیس سالہ نوجوان کا وزن چھ سو دس کلو گرام تک پہنچ گیا ہے،شاہ عبداللہ کی ہدایت پر موٹے نوجوان کو خصوصی لفٹ کے ذریعے ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ خالد محسن سعودی شہر جازن کا…