بریڈلے میننگ کو ساٹھ سال قید کی سزا

بریڈلے میننگ کو ساٹھ سال قید کی سزا

واشنگٹن (جیوڈیسک) واشنگٹن امریکا کی فوجی عدالت نے ملک کے خفیہ راز افشا کرنے والے بریڈلے میننگ کو ساٹھ سال قید کی سزا سنائی ہے۔ میننگ نے عدالت کے روبرو یہ اعتراف کیا تھا کہ انہوں نے قومی خفیہ راز وکی لیکس…

ممبئی حملے کے ملزم عبدالکریم پر پولیس کی موجودگی میں حملہ

ممبئی حملے کے ملزم عبدالکریم پر پولیس کی موجودگی میں حملہ

ممبئی حملوں میں ملوث عبد الکریم ٹنڈا پر پٹیالہ کورٹ میں ہندو انتہا پسند تنظیم ہندو سینا کے کارکن نے حملہ کردیا۔ بھارتی پولیس نے عبد الکریم کو بھارت نیپال سرحد سے گرفتار کیا تھا۔ ممبئی حملوں اور انڈر ورلڈ سے روابط…

نیو جرسی: امریکی بحری اڈے میں دھماکہ، آٹھ افراد زخمی

نیو جرسی: امریکی بحری اڈے میں دھماکہ، آٹھ افراد زخمی

امریکی بحری اڈے میں دھماکہ سے اسلحہ ڈپو میں آگ لگ گئی۔ حادثہ میں نیول اہلکار سمیت آٹھ افراد زخمی ہوگئے، ایک کی حالت تشویش ناک ہے۔ امریکی ریاست نیو جرسی میں امریکی بحری اڈے پر موجود جنگی جہاز میں معمول کی…

مصر: فوجی کارروائیوں میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 900 سے زائد ہو گئی

مصر: فوجی کارروائیوں میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 900 سے زائد ہو گئی

مصر میں فوجی بغاوت کے خلاف ہونے والے مظاہروں کو طاقت سے دبانے کے لئے سیکورٹی فورسزکی کارراوئیاں جاری ہیں۔ بدھ سے اب تک فوجی کارروائیوں میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد نو سے زائد ہوگئی ہے۔ ۔شیلنگ، نعرے ایک طرف…

مصر: محمد البرادی کیخلاف مقدمہ چلانے کا فیصلہ

مصر: محمد البرادی کیخلاف مقدمہ چلانے کا فیصلہ

قاہرہ (جیوڈیسک) قاہرہ مصر کی عبوری حکومت نے اخوان المسلمون کے سینکڑوں حامیوں کی ہلاکت پر مستعفی ہونے والے نائب صدر محمد البرادی کے خلاف مقدمہ چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ محمد البرادی نے گزشتہ ہفتے معزول صدر محمد مرسی کے حامیوں…

امریکا مصر کی امداد بند نہیں کر رہا، وائٹ ہاوس

امریکا مصر کی امداد بند نہیں کر رہا، وائٹ ہاوس

واشنگٹن (جیوڈیسک) واشنگٹن وائٹ ہاس کا کہنا ہے امریکا مصر کی امداد بند نہیں کر رہا لیکن اس سلسلے میں مختلف امکانات پر غور کر رہا ہے۔ وائٹ ہاس کے ترجمان جوش ارنسٹ نے واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران مصر کی…

جرمنی: گاوں میں فائرنگ ، 3 افراد ہلاک، 5 زخمی

جرمنی: گاوں میں فائرنگ ، 3 افراد ہلاک، 5 زخمی

ہیمبرگ (جیوڈیسک) ہیمبرگ جرمنی کے جنوب میں ایک گاں میں فائرنگ کے واقعے میں تین افراد ہلاک اور پانچ زخمی ہو گئے ہیں۔ فائرنگ کا واقعہ ہائیڈلبرگ کے قریب گاں میں پیش آیا، پولیس کے مطابق گاں کے ہوٹل میں جائیداد کے…

فوکوشیما جوہری پلانٹ سے خطرناک پانی کا رسائو

فوکوشیما جوہری پلانٹ سے خطرناک پانی کا رسائو

ٹوکیو (جیوڈیسک) ٹوکیو جاپان کے فوکوشیما پاور پلانٹ سے خطرناک پانی بہنا شروع ہو گیا، متاثرہ جوہری پلانٹ سے تین سو ٹن تابکار پانی بہہ چکا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فوکوشیما پلانٹ جو 2011 میں سونامی اور زلزلے…

شام سے 30 ہزار پناہ گزین عراق میں داخل

شام سے 30 ہزار پناہ گزین عراق میں داخل

جینیوا (جیوڈیسک) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ شام سے تقریبا 30 ہزار پناہ گزین عراق میں داخل ہو چکے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ…

آسٹریلیا : پناہ گزینوں کی کشتی ڈوب گئی، 106 افراد کو بچا لیا

آسٹریلیا : پناہ گزینوں کی کشتی ڈوب گئی، 106 افراد کو بچا لیا

سڈنی (جیوڈیسک) آسٹریلیا کے جزیرہ کرسمس میں سیاسی پناہ گزینوں کی کشتی ڈوب گئی، 106 افراد کو بچا لیا گیا، 5 لاپتہ ہو گئے۔ آسٹریلیا کے کرسمس جزیرہ میں سیاسی پناہ گزینوں کی کشتی ڈوبنے سے 5 افراد لاپتہ ہوگئے جبکہ 106…

رواں برس دنیا بھر میں 40 صحافی قتل

رواں برس دنیا بھر میں 40 صحافی قتل

لندن (جیوڈیسک) تحفظ صحافت سے متعلق عالمی ادارے نے کہا ہے کہ رواں برس دنیا بھر میں 40 جبکہ پاکستان میں 5 صحافی قتل کئے گئے۔ انٹرنیشنل نیوز سیفٹی انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے رواں سال…

انڈونیشیا میں انسانی اسمگلنگ کے مسئلے پر کانفرنس کا انعقاد

انڈونیشیا میں انسانی اسمگلنگ کے مسئلے پر کانفرنس کا انعقاد

انڈونیشیا (جیوڈیسک) جکارتہ انڈونیشیا میں انسانی اسمگلنگ کے مسئلے پر کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں 14 ممالک کے وزرا اور اعلی حکام نے شرکت کی۔ ایشیا میں انسانی اسمگلنگ کے واقعات میں روز بروز اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ اس سلسلے…

افغانستان کی آزادی کے 94 برس مکمل، پرچم کشائی

افغانستان کی آزادی کے 94 برس مکمل، پرچم کشائی

افغانستان (جیوڈیسک) کی برطانیہ سے آزادی کو چورانوے برس مکمل ہو گئے۔ افغانستان کے دارالحکومت کابل میں یوم آزادی پر پرچم کشائی کی تقریب ہوئی۔ افغان صدر حامد کرزئی نے یوم آزادی کے موقع پر آزادی پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور…

اسرائیلی فوج کی پناہ گزینوں کے کیمپ پر فائرنگ، فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج کی پناہ گزینوں کے کیمپ پر فائرنگ، فلسطینی شہید

تل ابیب (جیوڈیسک) اسرائیلی فوج نے جینن میں پناہ گزینوں کے کیمپ پر فائرنگ کر کے ایک فلسطینی شہری کو شہید اور دو کو زخمی کر دیا، واقعے کے خلاف سیکڑوں فلسطینی سڑکوں پر نکل آئے۔ اسرائیلی سیکیورٹی فورسز نے مقبوضہ مغربی…

واشنگٹن: امریکا نے مصری فوج کو دی جانے والی امداد روک دی

واشنگٹن: امریکا نے مصری فوج کو دی جانے والی امداد روک دی

مصر (جیوڈیسک) مصر میں معصوم عوام کے فوجی قتل عام کے بعد امریکا نے مصری فوج کو دی جانے والی امداد بند کردی ہے۔ غیر ملکی ایجنسی کے مطابق امریکی انتظامیہ نے مصر میں نہتے مظاہرین پر فوجی طاقت کے استعمال میں…

بویریا : گن پوائنٹ پر کئی افراد کو یرغمال بنانے والا شخص گرفتار

بویریا : گن پوائنٹ پر کئی افراد کو یرغمال بنانے والا شخص گرفتار

جرمنی (جیوڈیسک) جرمنی کے شہر بویریا میں اسلحے کے زورپر کئی افراد کو یرغمال بنانے والا شخص پولیس آپریشن کے بعد گرفتار کر لیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مسلح شخص نے صبح سے سٹی ہال میں کئی افراد…

جرمنی، مسلح شخص نے سرکاری دفتر میں کئی افراد کو یرغمال بنا لیا

جرمنی، مسلح شخص نے سرکاری دفتر میں کئی افراد کو یرغمال بنا لیا

  جرمنی (جیوڈیسک) میں چانسلر انجیلا مرکل کے دورے سے پہلے مسلح شخص نے سرکاری دفتر میں کئی افراد کو یرغمال بنا لیا۔ شہریوں کو یرغمال بنائے جانے کا واقعہ ایک سرکاری دفتر میں پیش آیا جہاں جرمن چانسلر دورہ کرنے والی…

سب سڈی کی عدم فراہمی، کولمبیا کے کسان سڑکوں پر نکل آئے

سب سڈی کی عدم فراہمی، کولمبیا کے کسان سڑکوں پر نکل آئے

بگوٹا (جیوڈیسک) کولمبیا میں ہزاروں کسان حکومت کی جانب سے سبسڈی فراہم نہ کئے جانے پر سڑکوں پر نکل آئے۔ کولمبیا میں سیکڑوں کسانوں نے مطالبات نہ مانے جانے پر احتجاجا کام روک دیا۔ کسانوں کا مطالبہ تھا کہ کا فی کی…

فلپائن میں شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث 7 افراد ہلاک

فلپائن میں شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث 7 افراد ہلاک

منیلا (جیوڈیسک) فلپائن میں شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث 7 افراد ہلاک جبکہ لاکھوں افراد متاثر ہو گئے ہیں فلپائن کے دارالحکومت منیلا اور اس کے ارد گرد کے صوبے طوفانی بارشوں کے بعد سڑکیں اور اہم شاہراہیں دریا کا منظر…

چین : سمندری طوفان یوٹور نے تباہی مچا دی، 200 افراد ہلاک

چین : سمندری طوفان یوٹور نے تباہی مچا دی، 200 افراد ہلاک

بیجنگ (جیوڈیسک) چین کے جنوبی علاقوں میں سمندری طوفان نے تباہی مچا دی، مختلف حادثات میں اب تک دو سو افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ چین ساحلی علاقوں سے رواں سال گیارہ سمندری طوفان ٹکرا چکے ہیں،نئے طوفان نے بھی جنوبی چین…

اسرائیلی فوج کی پناہ گزینوں کے کیمپ پر فائرنگ ، فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج کی پناہ گزینوں کے کیمپ پر فائرنگ ، فلسطینی شہید

تل ابیب (جیوڈیسک) اسرائیلی فوج نے جینن میں پناہ گزینوں کے کیمپ پر فائرنگ کر کے ایک فلسطینی شہری کو شہید اور دو کو زخمی کر دیا، واقعے کے خلاف سیکڑوں فلسطینی سڑکوں پر نکل آئے۔ اسرائیلی سیکیورٹی فورسز نے مقبوضہ مغربی…

مصر : اخوان المسلمون کے سپریم لیڈر محمد بدیع گرفتار

مصر : اخوان المسلمون کے سپریم لیڈر محمد بدیع گرفتار

قاہرہ (جیوڈیسک) مصری سیکورٹی فورسز نے اخوان المسلمون کے سپریم لیڈر محمد بدیع کو بھی گرفتار کر لیا ہے۔ سرکاری ٹی وی کے مطابق محمد بدیع کو قاہرہ کے مشرقی ضلع نصر میں انکے فلیٹ سے رات گئے گرفتار کیا گیا اور…

جرمنی : سرکاری دفتر میں کئی افراد کو یرغمال بنانے والا شخص گرفتار

جرمنی : سرکاری دفتر میں کئی افراد کو یرغمال بنانے والا شخص گرفتار

برلن (جیوڈیسک) جرمنی میں چانسلر انجیلا مرکل کے دورے سے پہلے مسلح شخص نے سرکاری دفتر میں کئی افراد کو یرغمال بنا لیا تھا۔ شہریوں کو یرغمال بنائے جانے کا واقعہ ایک سرکاری دفتر میں پیش آیا جہاں جرمن چانسلر دورہ کرنے…

چین میں بارشیں اور سیلاب، ہلاکتوں کی تعداد 91 ہو گئی

چین میں بارشیں اور سیلاب، ہلاکتوں کی تعداد 91 ہو گئی

بیجنگ (جیوڈیسک) چین میں شدید بارشوں اور سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد اکانوے ہو گئی ہے جبکہ تین سو سے زائد افراد لاپتہ ہیں۔ چین کے شمال مشرقی اور جنوبی علاقوں میں طوفانی بارشوں نے تباہی پھیلا دی ہے۔ آٹھ لاکھ چالیس…