شام میں کیمیائی ہتھیاروں کی تفتیش چیلنج بن گئی

شام میں کیمیائی ہتھیاروں کی تفتیش چیلنج بن گئی

اعلی امریکی ہتھیاروں کی تفتیش کار کی ٹیم کو شام میں کیمیائی ہتھیاروں سے مطابق چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مشکلات درپیش ہیں۔ عراق کے سابق اعلی امریکی ڈپٹی چارلس ڈیلفر کی ٹیم کو شام میں لوگوں کے خلاف کیمیائی ہتھیاروں کے…

امریکا میں مردہ قرار دیا گیا شخص پینتالیس منٹ بعد پھر زندہ ہو گیا

امریکا میں مردہ قرار دیا گیا شخص پینتالیس منٹ بعد پھر زندہ ہو گیا

اوہائیو (جیوڈیسک) امریکی ریاست اوہائیو میں مردہ قرار دیا گیا شخص پینتالیس منٹ بعد پھر زندہ ہو گیا۔ اہل خانہ نے واقعے کو قدرت کا کرشمہ قرار دے دیا۔ ریاست اوہائیو کے شہر ڈیٹن میں سینتیس برس کے ٹونی ییل کی سانسیں…

ارجنٹائن اور چلی کے درمیان طیاروں کی مرمت کا معاہدہ ختم

ارجنٹائن اور چلی کے درمیان طیاروں کی مرمت کا معاہدہ ختم

ارجنٹائن اور چلی کے درمیان طیاروں کی مرمت کا معاہدہ ختم ہونے سے ارجنٹائن کے ہوائی اڈے پر مسافروں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑھ رہا ہے۔ ارجنٹائن اورچلی کے درمیان طیاروں کی مرمت کا معاہدہ ختم ہونے کے باعث ارجنٹائن…

یمن نے امریکا سے ڈرون طیارے مانگ لیے

یمن نے امریکا سے ڈرون طیارے مانگ لیے

صنعا (جیوڈیسک) پاکستان کے بعد یمن نے بھی القاعدہ سے لڑنے کیلیے امریکا سے ڈرون طیارے مانگ لیے۔ یمن کے صدر عبدالرب منصور ہادی نے صنعا میں پولیس کیڈٹس سے خطاب میں کہا کہ انھوں نے امریکا سے مطالبہ کیاہے کہ القاعدہ…

امریکی شہر سیاٹل میں پانی کے غباروں سے دلچسپ جنگ

امریکی شہر سیاٹل میں پانی کے غباروں سے دلچسپ جنگ

سیاٹل (جیوڈیسک) سیاٹل امریکی شہر سیاٹل میں دلچسپ جنگ چھڑ گئی۔ چار ہزار سے زائد شرکا نے پانی کیغبارے مار مار کر ایک دوسرے کو بھگویا۔ نگ برنگے غباروں سے ہونے والی اس لڑائی میں چار ہزار افراد ایک پارک میں جمع…

جنوبی کوریا کا وفد خاندانوں کے ملاپ کے لیے شمالی کوریا روانہ

جنوبی کوریا کا وفد خاندانوں کے ملاپ کے لیے شمالی کوریا روانہ

جنوبی کوریا کا وفد جنگ کے دوران تقسیم ہونے والے خاندانوں کے ملاپ کے لیے شمالی کوریا روانہ ہوگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی اور شمالی کوریا کے درمیان جنگ کے بعد سفارتی تعلقات منقطع ہونے سے دونوں ملکوں…

امریکی ریاست کیلفورنیا میں بس الٹنے سے55 افرادزخمی

امریکی ریاست کیلفورنیا میں بس الٹنے سے55 افرادزخمی

امریکی ریاست کیلفورنیا میں سیاحوں سے بھری بس الٹ گئی، حادثے میں 55 افراد زخمی ہوئے۔ حادثہ لاس اینجلس ہائی وے پر پیش آیا۔ حادثے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔ پولیس نے عینی شاہدوں کے حوالے سے کہا ہے کہ ڈرائیور…

مصر: حسنی مبارک جیل سے رہا، ہیلی کاپٹر کے ذریعے اسپتال منتقل

مصر: حسنی مبارک جیل سے رہا، ہیلی کاپٹر کے ذریعے اسپتال منتقل

مصر کے سابق صدر حسنی مبارک کو قاہرہ کی جیل سے رہائی کے بعد ہیلی کاپٹر کے ذریعے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق پراسیکیوٹر نے سابق صدر حسنی مبارک کی رہائی کا حکم جیل حکام کو پیش کیا…

مالدیپ: 15 سالہ لڑکی کو سنائی گئی 100 کوڑوں کی سزا ختم

مالدیپ: 15 سالہ لڑکی کو سنائی گئی 100 کوڑوں کی سزا ختم

مالدیپ (جیوڈیسک) مالدیپ کی ایک اعلی عدالت نے شادی سے پہلے جنسی تعلق استوار کرنے کے جرم میں ایک 15 سالہ لڑکی کو سنائی گئی 100 کوڑوں کی سزا ختم کر دی ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق مالدیپ کی ہائی کورٹ…

امریکا: شام میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کے خلاف احتجاج

امریکا: شام میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کے خلاف احتجاج

واشنگٹن (جیوڈیسک) واشنگٹن امریکی شہریوں نے وائٹ ہاس کے سامنے شام میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کے خلاف احتجاج کیا۔ واشنگٹن میں امریکی نوجوانوں نے شام میں جاری خانہ جنگی اور سیکیورٹی فورسز کے کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کے خلاف شدید غم…

امریکی عدالت نے فوجی اہلکار بریڈلے میننگ کو 35 سال کی سزا سنادی

امریکی عدالت نے فوجی اہلکار بریڈلے میننگ کو 35 سال کی سزا سنادی

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی عدالت نے جاسوسی کے الزام میں گرفتار 25 سالہ امریکی سپاہی بریڈلے میننگ کو 35 سال قید کی سزا سنا دی۔ ایک ماہ کے ٹرائل کے بعد امریکی عدالت نے ملکی راز افشا کرنے اور دیگر الزامات میں گرفتار…

سابق صدر حسنی مبارک کو رہائی مل بھی گئی تو نظر بند رکھا جائیگا، مصری حکومت

سابق صدر حسنی مبارک کو رہائی مل بھی گئی تو نظر بند رکھا جائیگا، مصری حکومت

قاہرہ (جیوڈیسک) مصر میں ایمر جنسی نافذ ہے، سابق مصری صدر حسنی مبارک کو آج رہائی مل بھی گئی تو انھیں گھرمیں نظر بند رکھا جائے گا۔ مصری کابینہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک میں چونکہ…

بھارتی پنجاب میں ستلج میں پانی کی سطح بلند، نشیبی علاقے زیرِ آب

بھارتی پنجاب میں ستلج میں پانی کی سطح بلند، نشیبی علاقے زیرِ آب

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی پنجاب میں دریائے ستلج میں پانی کی سطح بلند ہو گئی، جس کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔ بھارتی پنجاب میں دریائے ستلج میں پانی کی سطح بلند ہونے سے نشیبی علاقے زیر آب آ گئے، مسلسل…

سلامتی کونسل کا شام میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کی تحقیقات کا مطالبہ

سلامتی کونسل کا شام میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کی تحقیقات کا مطالبہ

اقوام متحدہاقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شام میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کے الزامات کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ اقوام متحدہ کے نائب ترجمان نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل نے جنرل سیکریٹری بان کی مون کے اس مطالبے کی…

ملائیشیا : بس حادثے میں 37 افراد ہلاک، 16 شدید زخمی

ملائیشیا : بس حادثے میں 37 افراد ہلاک، 16 شدید زخمی

کوالالمپور (جیوڈیسک) ملائیشیا کی تاریخ کے بد ترین بس حادثے میں مرنے والوں کی تعداد 37 ہو گئی ہے جبکہ 16 افراد شدید زخمی حالت میں اسپتال پہنچا دیئے گئے ہیں۔ ملائیشیا میں تیز رفتار بس موڑ کاٹتے ہوئے ڈرائیور کے کنٹرول…

میکسیکو: زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 6.1 ریکارڈ کی گئی

میکسیکو: زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 6.1 ریکارڈ کی گئی

امریکی ریاست میکسیکو کے جنوبی حصے آئیولٹا لاس کے قصبے میں زلزے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ریکٹر اسکیل پر شدت چھ اعشاریہ ایک بتائی جاتی ہے۔ غیر ملکی ذرائع خبر رساں ایجنسی کے مطابق زلزلے کا مرکز گیارہ میل دور…

چین ، فلپائن : سمندری طوفان سے تباہی ، امدادی کارروائیاں تیز

چین ، فلپائن : سمندری طوفان سے تباہی ، امدادی کارروائیاں تیز

چین، فلپائن (جیوڈیسک) سمندری طوفان کی تباہی کے بعد امدادی کارروائیاں جاری ہیں، بھارت میں تیز بارشوں نے کئی افراد کو بے گھر کر دیا۔ شمال مشرقی چین میں بارشوں اور سیلاب نے کئی عمارتوں کو تباہ کر دیا۔ فوج اور امدادی…

مصر : حسنی مبارک کو رہائی کے بعد گھر میں نظر بند کیا جائیگا

مصر : حسنی مبارک کو رہائی کے بعد گھر میں نظر بند کیا جائیگا

قاہرہ (جیوڈیسک) مصر کے سابق صدر حسنی مبارک کو رہائی کے بعد گھر میں نظر بند کر دیا جائے گا۔ سرکاری ٹی وی نے ترجمان وزیر اعظم کے حوالے سے کہا ہے کہ سابق صدر کو فوج کی نگرانی میں رکھا جائے…

ملالہ یوسفزئی کو بین الاقوامی ٹپے ریری امن ایوارڈ سے نوازا گیا

ملالہ یوسفزئی کو بین الاقوامی ٹپے ریری امن ایوارڈ سے نوازا گیا

ڈبلن (جیوڈیسک) ملالہ یوسفزئی کو بین الاقوامی ٹپے ریری امن ایوارڈ سے نوازا گیا ہے، ملالہ کا کہنا ہے کہ پاکستانی قوم پر عزم اور تعلیم سے محبت کرنے والی ہے، قلم اور کتاب کی طاقت پر یقین رکھتی ہوں۔ ڈبلن میں…

برلن: جرمن چانسلر انجیلا مرکل کا دکا کیمپ کی یادگار کا دورہ

برلن: جرمن چانسلر انجیلا مرکل کا دکا کیمپ کی یادگار کا دورہ

جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے نسل پرست نازیوں کے دور میں حراست میں لیے گئے افراد کے کیمپ کی یادگار کا دورہ کیا۔ داکا کیمپ میں اکتالیس ہزار افراد کو حراست میں لیے جانے کے بعد ین افراد کو نسل پرستی کی…

قاہرہ : قیدیوں کی اموات، بان کیمون نے تحقیقات کا حکم دیدیا

قاہرہ : قیدیوں کی اموات، بان کیمون نے تحقیقات کا حکم دیدیا

مصری(جیوڈیسک) مصری پولیس کی زیر حراست تین درجن قیدیوں کی اموات پر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سربراہ بان کی مون نے مکمل تحقیقات کروانے کا حکم جاری کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بان کی مون کا کہنا…

برلن: ہائیڈلبرگ کے نواحی گاوں کے ریسٹورنٹ میں فائرنگ، 3 افرادہلاک

برلن: ہائیڈلبرگ کے نواحی گاوں کے ریسٹورنٹ میں فائرنگ، 3 افرادہلاک

برلن (جیوڈیسک) برلن سے چار سو چالیس کلو میٹر دور واقع گاں کے ایک ریسٹورنٹ میں نامعلوم حملہ آور کی فانرنگ سے تین افراد ہلاک جبکہ پانچ زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق حملہ آور ایک ریسٹورنٹ میں داخل ہوا اور وہاں…

منیلا : سیلاب، مون سون بارشں اور تودے گرنے سے7 افراد ہلاک

منیلا : سیلاب، مون سون بارشں اور تودے گرنے سے7 افراد ہلاک

فلپائن (جیوڈیسک) فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں سیلاب، مون سون بارشوں اور تودے گرنے سے کم ازکم سات افراد ہلاک جبکہ سیکڑوں افراد بے گھر نظام زندگی مکمل طور پر مفلوج ہوکر رہ گیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق سیلاب اور بارشوں سے…

بغداد : 2 کار بم دھماکوں میں 1 شخص جاں بحق 40 زخمی

بغداد : 2 کار بم دھماکوں میں 1 شخص جاں بحق 40 زخمی

عراق (جیوڈیسک) عراق میں کار بم دھماکہ ایک شخص جاں بحق چالیس افراد زخمی ہوگئے۔ عراق کے شہر عمارا میں یکے بعد دیگرے دو دھماکے ہوئے۔ دھماکے کے باعث متعدد گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔ بم پارکنگ میں کھڑی دو گاڑیوں میں نصب…