جنوبی بیروت میں کار بم دھماکا، ہلاکتوں کا خدشہ

جنوبی بیروت میں کار بم دھماکا، ہلاکتوں کا خدشہ

بیروت (جیوڈیسک) بیروت کے جنوبی علاقے میں کار بم دھماکا ہوا ہے جس میں متعددا فراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے، ایک ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق دھماکا شدید نوعیت کا ہے۔ جبکہ دھماکے کے بعد کئی گاڑیوں میں آگ بھی…

چین کا جزیرہ مکا جوئے کا عالمی مرکز بن گیا

چین کا جزیرہ مکا جوئے کا عالمی مرکز بن گیا

مکائو (جیوڈیسک) چین کا جزیرہ مکا جوئے کا عالمی مرکز بن گیا، امریکی شہر لاس ویگاس کو پیچھے چھوڑ دیا۔ مکائو چینی جزیرہ مکائو نے جوئے کے عالمی مرکز ہونے کی حیثت اختیار کر لی ہے۔ اور جوئے خانوں کے لئے دنیا…

فضائی حدود کی بندش، بولیویا کے صدر نے وجاحت مانگ لی

فضائی حدود کی بندش، بولیویا کے صدر نے وجاحت مانگ لی

لاپاز (جیوڈیسک) بولیویا میں یورپی سفیروں کی وزارت خارجہ طلبی، صدر مورالیس کے طیارے کے لیے فضائی حدود بند کرنے پر وضاحت مانگ لی۔ لاپاز بولیویا نے گزشتہ ہفتے صدر مورالیس کے طیارے کے لئے فضائی حدود بند کر نے پر فرانس،…

مصر : اخوان المسلمون اور حامی جماعتوں کا آج مزید مظاہروں کا اعلان

مصر : اخوان المسلمون اور حامی جماعتوں کا آج مزید مظاہروں کا اعلان

قاہرہ (جیوڈیسک) مصر میں معزول صدر محمد مرسی کی جماعت اخوان المسلمون اور حامی جماعتوں نے آج مزید مظاہروں کا اعلان کیا ہے۔ دارالحکومت قاہرہ میں ری پبلکن گارڈز کمپاونڈ کے سامنے گزشتہ روزفوج اور پولیس کی مظاہرین پرفائرنگ سے 54 افراد…

امریکی صدر باراک اوباما کی جانب سے مسلم امہ کو رمضان کی مبارکباد

امریکی صدر باراک اوباما کی جانب سے مسلم امہ کو رمضان کی مبارکباد

واشنگٹن (جیودیسک) رمضان المبار کے بابرکت مہینے میں امریکی صدر باراک اوباما نے تمام مسلمانوں کو مبارکباد پیش کی ہے، واشنگٹن سے جاری بیان میں امریکی صدر باراک اوباما کا کہنا تھا کہ رمضان کا مہینہ آزادی۔ وقار اور تمام بنی نوع…

امریکہ پاکستان کے ساتھ طویل شراکت چاہتا ہے رچرڈاولسن

امریکہ پاکستان کے ساتھ طویل شراکت چاہتا ہے رچرڈاولسن

پاکستان میں تعینات امریکہ کے سفیر رچرڈ اولسن نے کہا ہے کہ امریکہ پاکستان کے ساتھ طویل شراکت چاہتا ہے۔ اور پاکستانی بر آمدات بڑھانے کے لئے امریکی تعاون جاری رکھے گا۔ ان خیالات کا اظہار امریکی سفیر رچرڈاولسن نے امریکی ادارہ…

اقوام متحدہ کو شام میں کیمیکل ہتھیاروں کی تفتیش کی دعوت

اقوام متحدہ کو شام میں کیمیکل ہتھیاروں کی تفتیش کی دعوت

نیویارک (جیوڈیسک) اقوام متحدہ میں شام کی سفیر کی جانب سے معائنہ کاروں کو شام میں کیمیکل ہتھیاروں کے استعمال کی تفتیش کی دعوت دی گئی ہے۔ نیویارک غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شامی باغیوں نے حکومت پر الزام عائد…

قاہرہ : اخوان المسلمون کا آج ملک بھر میں مظاہروں کا اعلان

قاہرہ : اخوان المسلمون کا آج ملک بھر میں مظاہروں کا اعلان

قاہرہ (جیوڈیسک) اخوان المسلمون نے کارکنوں کے قتل عام کے خلاف آج ملک بھر میں مظاہروں کا اعلان کر دیا۔ مصر میں سابق صدر محمد مرسی کے حامیوں پر ریپبلیکن گارڈ کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے مظاہرین کے قتل عام…

یونان میں روزگار سے محرومی پر احتجاج

یونان میں روزگار سے محرومی پر احتجاج

یونان (جیوڈیسک) میں میونسپل اور پولیس ملازمین نے روزگار سے ممکنہ محرومی پر اشکبار آنکھوں اور افسردہ چہروں کے ساتھ احتجاج کیا۔ یونان حکام کی جانب سے میونسپل ملازمین کو برطرف کیے جانے کے امکان کے پیشِ نظر مظاہرین انکھوں میں نمی…

واشنگٹن : مصر کی بگڑتی صورتحال، اوبامہ انتظامیہ کا اظہار تشویش

واشنگٹن : مصر کی بگڑتی صورتحال، اوبامہ انتظامیہ کا اظہار تشویش

واشنگٹن (جیوڈیسک) اوبامہ انتظامیہ نے مصر کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ وائٹ ہاوس کے ترجمان جے کارنی نے کہا ہے کہ امریکا تشدد اور تشدد ابھارنے والے عناصر کی سختی سے مذمت کرتا ہے۔ جے کارنی…

چاند نظر نہیں آیا، سعودی عرب میں پہلا روزہ 10جولائی کو ہوگا

چاند نظر نہیں آیا، سعودی عرب میں پہلا روزہ 10جولائی کو ہوگا

ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا جس کے بعد پہلا روزہ 10 جولائی کو ہو گا۔ سعودی عرب کی اعلی عدالتی کونسل کے اعلان کے مطابق رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا، لہذا سعودی عرب…

شامی باغیوں کو ہتھیاروں کی فراہمی کا منصوبہ موخر

شامی باغیوں کو ہتھیاروں کی فراہمی کا منصوبہ موخر

شامی (جیوڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ شامی باغیوں کو ہتھیاروں کی فراہمی کا منصوبہ موخر کیا جا رہا ہے۔ واشنگٹن امریکی سینیٹ اور ایوانِ نمائندگان کی انٹیلی جنس کمیٹیوں نے تحفظات ظاہر کیے ہیں کہ باغیوں کو…

خلیجی ملکوں، اردن اور مصر میں پہلا روزہ بدھ 10جولائی کو ہو گا

خلیجی ملکوں، اردن اور مصر میں پہلا روزہ بدھ 10جولائی کو ہو گا

ابوظبی (جیوڈیسک) متحدہ عرب امارات کی وزارت انصاف کے اعلامیہ کے مطابق ملک بھر میں کہیں بھی رمضان کا چاند نظر نہیں آیا۔ جس کے نتیجے میں متحدہ عرب امارات میں بھی پہلا روزہ اب بدھ 10 جولائی کو ہو گا۔ دریں…

لیبیا میں عسکریت پسندوں کے خلاف شہریوں کا احتجاج

لیبیا میں عسکریت پسندوں کے خلاف شہریوں کا احتجاج

لیبیا (جیوڈیسک) بن غازی لیبیا میں عسکریت پسندوں کے خلاف شہریوں نے احتجاج کیا۔ لیبیا میں دو سال قبل آنے والے انقلاب میں بہت سے عسکریت پسند معمر قذافی کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے تھے جنہوں نے 8 مہینے تک سول…

ٹورنٹو اور گردونواح میں طوفانی بارش، پانی گھروں میں داخل

ٹورنٹو اور گردونواح میں طوفانی بارش، پانی گھروں میں داخل

ٹورنٹو (جیوڈیسک) کینیڈا کے شہر ٹورنٹو اور گرد و نواح میں شدید طوفانی بارش ہوئی جس کے نتیجے میں ہزاروں گھروں کی بجلی معطل ہوگئی جبکہ پانی لوگوں کے گھروں میں داخل ہو گیا۔ بارش کے باعث ٹریفک کا نظام درہم برہم…

چین : طوفان نے نظام زندگی درہم برہم کر دیا

چین : طوفان نے نظام زندگی درہم برہم کر دیا

بیجنگ (جیوڈیسک) چین کے صوبے انہوئی میں طوفان نے نظام زندگی درہم برہم کر دیا۔ طوفان نے راستے میں آنے والے مکانات، فصلوں اور بجلی کے نظام کو تہس نہس کر دیا، تیان چینگ شہر میں طوفان سے 10 ہزار میٹر رقبے…

کینیڈا : ٹورنٹو میں طوفانی بارش سے نظام زندگی معطل

کینیڈا : ٹورنٹو میں طوفانی بارش سے نظام زندگی معطل

ٹورنٹو (جیوڈیسک) میں طوفانی بارش سے نظام زندگی معطل ہوکر رہ گیا۔ انتظامیہ نے عوام کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں بارش نے تباہی مچادی۔ طوفانی بارش کے باعث اسی فیصد سے زائد شہر…

اتنا بڑا قدم کیوں اٹھایا، اسنوڈن کا غیر ملکی ذرائع کو انٹرویو

اتنا بڑا قدم کیوں اٹھایا، اسنوڈن کا غیر ملکی ذرائع کو انٹرویو

امریکی (جیوڈیسک) جاسوس ایڈورڈ اسنوڈن نے آخر کار بتا ہی دیا کہ اس نے اتنا بڑا قدم کیوں اٹھایا۔ وہ قدم جو اسے موت کے منہ میں لے جاسکتا ہے۔ ایڈورڈ اسنوڈن کا کہنا تھا کہ جب اس نے دیکھا کہ نئے…

ارجنٹائن : ٹیکس میں اضافہ کے خلاف ٹرک ڈرائیورز کی ہڑتال

ارجنٹائن : ٹیکس میں اضافہ کے خلاف ٹرک ڈرائیورز کی ہڑتال

ارجنٹائن (جیوڈیسک) میں ٹرک ڈرائیورز کی ٹیکس میں اضافہ کے خلاف ہڑتال اور مطالبات کے حق میں صدارتی محل کی جانب مارچ کیا۔ ارجنٹائن کی ٹرک یونین نے ٹیکسوں میں اضافہ کے خلاف ہڑتال کی اور ہزاروں ٹرک ڈرائیورز نے صدارتی محل…

نیو یارک میں مائنس فائیو بار کا افتتاح، ہر چیز برف جیسی ٹھنڈی

نیو یارک میں مائنس فائیو بار کا افتتاح، ہر چیز برف جیسی ٹھنڈی

نیویارک (جیوڈیسک) نیویارک کے باسی شدید گرمی میں سردی کا مزہ چکھیں گے، مین ہٹن میں مائنس فائیو بار نامی ہوٹل کا افتتاح جہاں ہر چیز برف جیسی ٹھنڈی ہے۔ بارہ سو مربع فٹ رقبے پر بنے اس ہوٹل میں ایک وقت…

اوباما کی افغانستان سے فوج کے انخلا کے عمل میں تیزی کی ہدایت

اوباما کی افغانستان سے فوج کے انخلا کے عمل میں تیزی کی ہدایت

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر باراک اوباما نے افغانستان سے فوج کے انخلا کے عمل میں تیزی کی ہدایت کر دی،آئندہ سال کے بعد افغانستان میں امریکی فوج کی موجودگی کا بھی کوئی امکان نہیں۔ امریکا کے قطر میں طالبان سے مذاکرات کی…

ترکی : استنبول کے غازی پارک اور تقسیم چوک میں پھر ہنگامے

ترکی : استنبول کے غازی پارک اور تقسیم چوک میں پھر ہنگامے

استنبول (جیوڈیسک) ترکی کے شہر استنبول کا غازی پارک اور تقسیم چوک ایک بار پھر ہنگاموں کی زد میں آ گیا، پولیس نے آنسو گیس اور واٹر کینن استعمال کی اور متعدد مظاہرین کو گرفتار کر لیا۔ استنبول کے گورنر نے تین…

لندن آنے کا مقصد ریڑھ کی ہڈی کا معائنہ کرانا ہے،عمران خان

لندن آنے کا مقصد ریڑھ کی ہڈی کا معائنہ کرانا ہے،عمران خان

لندن (جیوڈیسک) عمران خان نے کہا ہے کہ عام انتخابات میں دھاندلی کی گئی تھی اور تحریک انصاف کو کئی نشستوں سے محروم کیا گیا۔لندن پہنچنے کے بعد ہیتھرو ایئرپورٹ پر ذرائع سے گفتگو میں عمران خان نے کہا کہ جب تک…

ملکہ برطانیہ کی نواسی زارا فلپس بھی ماں بننے والی ہیں

ملکہ برطانیہ کی نواسی زارا فلپس بھی ماں بننے والی ہیں

برطانوی (جیوڈیسک) شاہی خاندان میں جہاں ایک طرف شہزادہ ولیم اور کیٹ کے ہاں بچے کی ولادت متوقع ہے تو دوسری جانب ملکہ کی نواسی زارا فلپس کے ہاں بھی نئے مہمان کی آمد کا انتظار ہو رہا ہے۔ لندن شاہی خاندان…