بیروت : لبنان میں 2 دھماکے، 1 خاتون اور 2 فوجی اہلکار زخمی

بیروت : لبنان میں 2 دھماکے، 1 خاتون اور 2 فوجی اہلکار زخمی

لبنان (جیوڈیسک) میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے تین افراد زخمی ہو گئے۔ شمالی لبنان میں سڑک کنارے نصب بم کا دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ایک خاتون زخمی ہوگئیں۔ دھماکا آرمی چیک پوسٹ سے دوسو میٹر کے فاصلے پر…

بیروت: لبنان میں 2 دھماکے،1خاتون اور 2 فوجی اہلکار زخمی

بیروت: لبنان میں 2 دھماکے،1خاتون اور 2 فوجی اہلکار زخمی

لبنان (جیوڈیسک) لبنان میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے تین افراد زخمی ہوگئے۔ شمالی لبنان میں سڑک کنارے نصب بم کا دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ایک خاتون زخمی ہوگئیں۔ زرائع کے مطابق دھماکا آرمی چیک پوسٹ سے دوسو میٹر…

مصر: اخوان المسلمون کا فوجی تسلط کے خلاف بغاوت کا اعلان

مصر: اخوان المسلمون کا فوجی تسلط کے خلاف بغاوت کا اعلان

اخوان المسلمون فوجی تسلط کے خلاف بغاوت کا اعلان کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ انقلاب کو ٹینکوں کے ذریعے نہیں دبایا جاسکتا اور بین الااقوامی سے اپیل کی ہے کہ مصر کو شام جیسی صورتحال سے بچایا جائے۔ اخوان المسلمون کے…

قاہرہ : فوج کی اخوان المسلمین کے حامیوں پر فائرنگ، 42 افراد ہلاک

قاہرہ : فوج کی اخوان المسلمین کے حامیوں پر فائرنگ، 42 افراد ہلاک

قاہرہ (جیوڈیسک) مصر میں فوجی بغاوت کے بعد سے لاکھوں افراد سابق صدر کی حمایت اور مخالفت میں سڑکوں پر نکلے ہوئے ہیں، مظاہرین اور سیکورٹی فورسز کے درمیان جھڑپوں میں آج بھی 42 افراد ہلاک ہو گئے۔ مصر میں چڑھتے سورج…

چین : سابق وزیر ریلوے کو کرپشن کے جرم میں سزائے موت سنا دی گئی

چین : سابق وزیر ریلوے کو کرپشن کے جرم میں سزائے موت سنا دی گئی

بیجنگ (جیوڈیسک) چین میں سابق وزیر ریلوے کو کرپشن کے جرم میں سزائے موت سنا دی گئی۔ بیجنگ کی ایک عدالت نے سابق وزیر ریلوے Liu Zhijun کو اختیارات کے ناجائز استعمال اور کرپشن کا جرم ثابت ہونے پر معطل سزائے موت…

پاکستان سے ملحقہ صوبوں میں 5 ہزار شدت پسند موجود ہیں، افغان جنرل

پاکستان سے ملحقہ صوبوں میں 5 ہزار شدت پسند موجود ہیں، افغان جنرل

کابل (جیوڈیسک) افغان جنرل شریف یفتالی نے الزام لگایا ہے کہ پاک سرحد کے قریب صوبوں میں 5 ہزار سے زائد شدت پسند موجود ہیں، جن میں بڑی تعداد پاکستانی اور چیچن باشندوں کی ہے۔ افغان جنرل شریف یفتالی نے ایک بیان…

سعودی عرب میں ماہ رمضان کا چاند آج دیکھا جائے گا

سعودی عرب میں ماہ رمضان کا چاند آج دیکھا جائے گا

ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب میں ماہ رمضان کا چاند دیکھنے کی تیاریاں کر لی گئی ہیں۔ سعودی عرب میں آج شام چاند دیکھا جائے گا۔ سعودی سپریم کورٹ نے حکم دیا ہے کہ تمام مسلمان چاند دیکھیں اور اگر انہیں چاند نظر…

قاہرہ : اخوان المسلمین کی ریلی پر فائرنگ، 42 افراد ہلاک

قاہرہ : اخوان المسلمین کی ریلی پر فائرنگ، 42 افراد ہلاک

مصر (جیوڈیسک) میں سابق صدر مرسی کے حامیوں اور مخالفین کے مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ قاہرہ میں اخوان المسلمین کی ریلی پر فائرنگ سے 42افراد ہلاک ہوگئے۔ قاہرہ اخوان المسلمین کے ترجمان کے مطابق کارکنوں کو اس وقت گولیوں کا نشانہ…

سعودی عرب نے معتمرین کے ویزوں کے اجرا کی مدت بڑھا دی

سعودی عرب نے معتمرین کے ویزوں کے اجرا کی مدت بڑھا دی

ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب نے رمضان المبارک میں عمرہ کے خواہش مند افراد کے لیے ویزا کے اجرا کی مدت میں اضافہ کر دیا۔ عمرہ کے مناسک کی ادائیگی پندرہ دن میں کرنا ہو گی۔ سعودی محکمہ حج نے غیر ملکی معتمرین…

بھارت میں ہوٹل کی عمارت گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 9 ہو گئی

بھارت میں ہوٹل کی عمارت گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 9 ہو گئی

حیدرآباد (جیوڈیسک) بھارت کے شہر حیدرآباد میں ہوٹل کی عمارت گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد9 ہو گئی ہے ، لاپتہ افراد کے لیے امدادی کارروائیاں جار ی ہیں، حیدرآباد کے علاقے سکندرآباد میں ہوٹل کی دو منزلہ عمارت مقامی وقت کے مطابق…

کینیڈا : ٹرین حادثے میں پانچ ہلاک، چالیس لاپتہ

کینیڈا : ٹرین حادثے میں پانچ ہلاک، چالیس لاپتہ

کینیڈا (جیوڈیسک) کوبیک کینیڈا میں مال بردار ٹرین کے حادثے میں 5 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق کر دی گئی ہے جبکہ 40 ابھی بھی لاپتہ ہیں۔ حکام کے مطابق کینیڈا کی تاریخ میں پیش آنے والے اس بدترین ٹرین حادثے…

بھارت : سیلاب سے سبزی کی فصلیں تباہ، قیمت میں ہوشربا اضافہ

بھارت : سیلاب سے سبزی کی فصلیں تباہ، قیمت میں ہوشربا اضافہ

بھارت (جیوڈیسک) میں سبزیوں کی قیمت میں تشویشناک حد تک اضافہ کے بعد سبزیاں غریب عوام کی پہنچ سے دور ہوگئی۔ بھارت میں حالیہ سیلاب نے جہاں انفراانسٹراکچر کو تباہ کیا ہے وہیں سبزی کی فصل کو بھی سیلاب سے بے حد…

مصر : زیاد بہاالدین کی قائم مقام وزیراعظم نامزدگی کا امکان

مصر : زیاد بہاالدین کی قائم مقام وزیراعظم نامزدگی کا امکان

مصر (جیوڈیسک) میں محمد البرادعی کے عبوری وزیر اعظم کی نامزدگی پر اختلافات کے بعد زیاد بہا الدین کا نام قائم مقام وزیر اعظم کیطور لیا جا رہا ہے۔ مصری ذرائع و ابلاغ کے مطابق مصر میں سیاسی ہلچل بدستور برقرار ہے۔…

قازقستان : مصر اندرونی خانہ جنگی کی طرف بڑھ رہا ہے، پوٹن

قازقستان : مصر اندرونی خانہ جنگی کی طرف بڑھ رہا ہے، پوٹن

قازقستان (جیوڈیسک) روسی صدر ولاد میر پوٹن نے کہا ہے کہ مصر میں منتخب جمہوری حکومت کا تختہ الٹ کر فوج کا اقتدار پر قابض ہونا ملک کی تباہی و بربادی کا باعث بن رہا ہے۔ قازقستان میں اپنے ہم منصب نور…

کیوبا کے صدر کا اسنوڈن کو پناہ دینے کی پیشکش پر خیر مقدم

کیوبا کے صدر کا اسنوڈن کو پناہ دینے کی پیشکش پر خیر مقدم

کیوبا (جیوڈیسک) کے صدر نے وینزویلا ا اور دیگر لاطینی امریکہ کے ممالک کی جانب سے امریکی جاسوس ایڈورڈ اسنوڈن کو پناہ دینے کی پیشکس کا خیر مقدم کرتے ہوئے امریکہ کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔ صدر روال کاسٹرو کا کیوبا…

بھارت کا سرحدی علاقوں میں خواتین اہلکار تعینات کرنیکا فیصلہ

بھارت کا سرحدی علاقوں میں خواتین اہلکار تعینات کرنیکا فیصلہ

نئی دلی (جیوڈیسک) بھارت نے بارڈر سکیورٹی فورس میں خواتین کی شمولیت اور سرحدی علاقوں میں ان کی تعیناتی کے سلسلے میں رضامندی کا اظہار کر دیا ہے۔ نئی دلی پریس ٹرسٹ آف انڈیا کے مطابق اس حکومتی فیصلے کے تحت پچیس…

اردن کے مبلغ ابو قتادہ پر فرد جرم عائد

اردن کے مبلغ ابو قتادہ پر فرد جرم عائد

اردن (جیوڈیسک) عدالتی حکام کا کہنا ہے کہ عمان پہنچنے پر ابو قتادہ پر دہشت گردی کے الزامات پر فردِ جرم عائد کر دی گئی ہے۔ فلسطین میں پیدا ہونے والے ابوقتادہ کو عمان کے مشرقی علاقے میں ایک فوجی ہوائی اڈے…

مالی میں ایمرجنسی ختم، صدارتی انتخابات کیلئے مہم شروع

مالی میں ایمرجنسی ختم، صدارتی انتخابات کیلئے مہم شروع

مالی (جیوڈیسک) مالی میں 28 جولائی کو ہونے والے صدارتی انتخابات کے لیے انتخابی مہم شروع کردی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مالی میں 28 جولائی کو ہونے والے صدارتی انتخابات کے لئے انتخابی مہم شروع کر دی گئی…

ابو قتادہ برطانیہ سے بے خل، اردن پہنچ گئے

ابو قتادہ برطانیہ سے بے خل، اردن پہنچ گئے

عمان (جیوڈیسک) برطانیہ سے بیدخل کئے جانے والے اردن کے مسلمان مبلغ ابوقتادہ 20 برس بعد اپنے وطن واپس پہنچ گئے ہیں جہاں انہیں دہشت گردی کے الزامات کے تحت مقدمات کا سامنا ہے۔ عمان ابو قتادہ کی اردن واپسی کے ساتھ…

چین : جنگلے میں پھنسے بچے کو ریسکیو اہلکاروں نے باہر نکال لیا

چین : جنگلے میں پھنسے بچے کو ریسکیو اہلکاروں نے باہر نکال لیا

چین (جیوڈیسک) چین میں رہائشی عمارت کی چھٹی منزل پر 6 سالہ بچہ آہنی جنگلے میں پھنس گیا۔ ریسکیو ٹیم نے کئی گھنٹے کی کوشش کے بعد باہر نکال لیا۔ بیجنگ چینی ذرائع کے مطابق بچے کے والدین گھر سے باہر تھے۔…

چینی حکومت نے پاکستان سے دوستی کاحق ادا کر دیا، شہباز شریف

چینی حکومت نے پاکستان سے دوستی کاحق ادا کر دیا، شہباز شریف

بیجنگ (جیوڈیسک) وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ چینی حکومت نے پاک چین دوستی کا حق ادا کردیا، چین کی سرکاری تعمیراتی کمپنی سے لاہور، ملتان، فیصل آباد، راولپنڈی اور گوجرانوالہ سے میٹروبس سسٹم اور انڈر گراونڈ بس سروس…

جاپان : ایٹمی ری ایکٹر دوبارہ کھولنے کے اقدامات تیز

جاپان : ایٹمی ری ایکٹر دوبارہ کھولنے کے اقدامات تیز

ٹوکیو (جیوڈیسک) جاپان نے تیل اور گیس کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے باعث بند ایٹمی ری ایکٹرز کو دوبارہ چالو کرنے کیلئے اقدامات تیز کر دئیے۔ ٹوکیو جاپان نے تیل اور گیس سے پاور پلانٹ چلانے کی پیداواری لاگت میں اضافے کے…

جنوبی اور شمالی کوریا کی صنعتی زون دوبارہ کھولنے پر بات چیت

جنوبی اور شمالی کوریا کی صنعتی زون دوبارہ کھولنے پر بات چیت

سیول (جیوڈیسک) جنوبی کوریا اور شمالی کوریا کا مشترکہ صنعتی زون کے دوبارہ کھولنے کیلئے اقدامات اٹھانے پر اتفاق۔ سیول جنوبی اور شمالی کوریا نے مشترکہ صنعتی زون کو دوبارہ کھولنے کے لئے اقدامات اٹھانے پر اتفاق کیا ہے۔ غیر ملکی خبر…

سعودی عرب : سارس نما وائرس سے مزید 2 افراد ہلاک

سعودی عرب : سارس نما وائرس سے مزید 2 افراد ہلاک

ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب میں سارس نما وائرس سے مزید دو افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ریاض سعودی عرب کے محمکہ صحت کے مطابق 2 مزید افراد سارس وائرس کی وجہ سے ہلاک ہو گئے ہیں۔ اس طرح سعودی عرب…