کیوبا : فیڈل کاسترو اور ہوگوشاویز کی دوستی سے متعلق تصاویر کی نمائش

کیوبا : فیڈل کاسترو اور ہوگوشاویز کی دوستی سے متعلق تصاویر کی نمائش

ہوانا (جیوڈیسک) کیوبا کے شہر ہوانا میں تصویری نمائش کا انعقاد کیا گیا، جس میں فیڈل کاسترو اور ہوگو شاویز کی دوستی کو تصویروں کے ذریعے نمایاں کیا گیا ہے۔ یہ نمائش وینزویلا کے 202 ویں یوم آزادی کے موقع پر رکھی…

امریکا : بوئنگ طیارے کی کریش لینڈنگ، آگ لگنے سے دو افراد ہلاک، 181 زخمی

امریکا : بوئنگ طیارے کی کریش لینڈنگ، آگ لگنے سے دو افراد ہلاک، 181 زخمی

سان فرانسسکو امریکا میں بوئنگ طیارے میں کریش لینڈنگ کے دوران آگ لگ گئی۔ حادثے میں دو افراد ہلاک اور 181 زخمی ہوگئے۔ جنوبی کوریا کی ایشیانا ائر لائنز کے بوئنگ 777 طیارے میں 291 مسافر سوار تھے۔ سیول سے آنے والے…

کینیڈا : تیل بردار ٹرین کو حادثہ، درجنوں عمارتوں میں آگ لگ گئی

کینیڈا : تیل بردار ٹرین کو حادثہ، درجنوں عمارتوں میں آگ لگ گئی

ٹورنٹو (جیوڈیسک) کینیڈا کے صوبے کیوبک میں تیل بردار ٹرین کے 73 ٹینکر پٹری سے اترگئے، حادثے کے بعد دھماکے اور آگ لگنے سے بڑے پیمانے پر عمارتیں متاثر ہوئی ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق حادثہ کیوبک صوبے کے علاقے لیک میگانٹک…

مصر : مرسی کے حامیوں اور مخالفین میں جھڑپیں، ہلاکتیں 36 ہو گئیں

مصر : مرسی کے حامیوں اور مخالفین میں جھڑپیں، ہلاکتیں 36 ہو گئیں

قاہرہ (جیوڈیسک) مصرمیں صدر مرسی کے حامیوں اور مخالفین کے درمیان جھڑپوں میں ہلاکتوں کی تعداد 36 ہوگئی۔ مصر میں فوجی بغاوت کے بعد سابق صدر محمد مرسی کے حامیوں اور مخالفین میں جھڑپیں شدت اختیار کرتی جارہی ہیں، جھڑپوں میں اب…

نواز شریف اور منموہن سنگھ کے درمیان ستمبر میں ملاقات متوقع

نواز شریف اور منموہن سنگھ کے درمیان ستمبر میں ملاقات متوقع

ممبئی (جیوڈیسک) پاکستانی وزیراعظم نواز شریف اور بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ کے درمیان ستمبر میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر ملاقات متوقع ہے۔ بھارتی حکومت نے پاکستانی حکام کو پہلے ہی اطلاع دی ہے کہ من…

وزیراعظم نوازشریف شنگھائی سے گوانگ ژو روانہ

وزیراعظم نوازشریف شنگھائی سے گوانگ ژو روانہ

شنگھائی (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف چین کے شہر شنگھائی سے گوانگ ژو روانہ ہو گئے ہیں۔وزیر اعظم نوازشریف دورہ چین کے اس مرحلے میں صوبہ گوانگ ڈونگ کے گورنر سے ملاقات کریں گے۔ اس کے علاوہ وہ توانائی کمپنیوں کا دورہ…

مصر : جھڑپوں کے دوران 42 افراد ہلاک، 100 سے زائد زخمی

مصر : جھڑپوں کے دوران 42 افراد ہلاک، 100 سے زائد زخمی

قاہرہ (جیوڈیسک) مصر میں معزول صدر محمد مرسی کے حامیوں اور مخالفین کی جھڑپوں میں بیالیس افراد ہلاک اور سو سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ اخوان المسلمین کے مرکزی رہنما خیرات الشاطر کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ سینائی میں فوج…

سان فرانسسکو: ہوائی اڈے پر طیارہ تباہ، 2 افراد ہلاک، 100 زخمی

سان فرانسسکو: ہوائی اڈے پر طیارہ تباہ، 2 افراد ہلاک، 100 زخمی

جنوبی کوریا کی ایئر لائن کا طیارہ سان فرانسسکو کے ہوائی اڈے پر تباہ ہو گیا، حادثیمیں دو افراد ہلاک اور سو سے زائد زخمی ہو گئے۔ طیارے میں عملے کے سولہ افراد سمیت تین سو سات مسافر سوار تھے۔ امریکی ٹی…

نائیجیریا میں دہشتگردوں کا اسکول پر حملہ، 42 افراد ہلاک

نائیجیریا میں دہشتگردوں کا اسکول پر حملہ، 42 افراد ہلاک

نائیجریا (جیوڈیسک) نائیجیریا میں سکول پر دہشت گردوں کے حملے میں بیالیس افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ واقعہ ملک کے شمالی حصے میں پیش آیا جہاں مسلح افراد نے ایک اسکول میں بم دھماکے اور فائرنگ کر دی۔ ہلاک ہونے…

چینی سرمایہ کار پاکستانی بیوروکریسی سے نالاں

چینی سرمایہ کار پاکستانی بیوروکریسی سے نالاں

شنگھائی (جیوڈیسک) شنگھائی میں پاک چین توانائی فورم کے اجلاس میں چینی سرمایہ کاروں نے پاکستان میں سیکیورٹی کی صورتحال پر عدم اطمینان کا اظہار کر دیا اور بیوروکریسی کے خلاف شکایات کے انبار لگا دیئے۔ وزیراعظم نواز شریف نے تحفظات دور…

فوجی بغاوت : افریقی یونین نے مصر کی رکنیت معطل کر دی

فوجی بغاوت : افریقی یونین نے مصر کی رکنیت معطل کر دی

عدیس ابابا (جیوڈیسک) مصر میں فوج کی جانب سے صدر مرسی کا تختہ الٹنے پر،افریقن یونین نے مصر کی رکنیت معطل کردی، مک کین نے مطالبہ کیا ہے کہ امریکا مصری فوج کو دی جانیوالی امداد معطل کردے۔ مصرمیں فوجی بغاوت اور…

شیخوپورہ حادثے کی جلد از جلد تحقیقات کرائی جائے : الطاف حسین

شیخوپورہ حادثے کی جلد از جلد تحقیقات کرائی جائے : الطاف حسین

لندن (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے پنجاب حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ شیخوپورہ حادثے کی جلدازجلد تحقیقات کرائی جائے۔ ایک بیان میں الطاف حسین نے شیخوپورہ میں حادثے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حکومت…

شنگھائی میں پاک چین انرجی فورم، پچاس سے زائد کمپنیوں کی شرکت

شنگھائی میں پاک چین انرجی فورم، پچاس سے زائد کمپنیوں کی شرکت

بیجنگ (جیوڈیسک) شنگھائی میں پاک چین انرجی فورم میں پچاس سے زائد کمپنیوں نے شرکت کی ، وزیراعظم نواز شریف نے اس موقع پر کہاہے کہ چین کی مدد سے توانائی کے بحران پر قابو پالیں گے، بجلی کی ترسیل کا نظام…

عراق، مسجد میں خود کش دھماکہ،15 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

عراق، مسجد میں خود کش دھماکہ،15 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

بغداد (جیوڈیسک) عراقی دارالحکومت بغداد کیعلاقے گریات میں مسجد میں ہونے والے خود کش حملے میں پندرہ افراد جاں بحق ، متعدد زخمی ہو گئے۔ خو دکش حملہ آور ایک خاتون تھی جس نے اپنے آپ کو اس وقت دھماکا خیز مواد…

چین میں طوفانی بارشوں کا سلسلہ جا ری، مزید 10 افراد ہلاک

چین میں طوفانی بارشوں کا سلسلہ جا ری، مزید 10 افراد ہلاک

بیجنگ (جیوڈیسک) چین میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ سے مزید 10 افراد ہلاک اور 10 لاپتہ ہو گئے۔ چین کے جنوب مغربی صوبے سی چوان میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ مسلسل بارشوں سے دریا ں میں…

مصر : مظاہرے، جلاو گھیراو، پتھراو،30 افراد ہلاک، سینکڑوں زخمی

مصر : مظاہرے، جلاو گھیراو، پتھراو،30 افراد ہلاک، سینکڑوں زخمی

قاہرہ (جیوڈیسک) مصر میں فوجی بغاوت کے بعد سابق صدر محمد مرسی کے حامیوں اور مخالفین میں جھڑپیں شدت اختیار کرتی جارہی ہیں۔ قاہرہ سمیت مختلف شہروں میں ہلاکتوں کی تعداد 30 ہو گئی ہے اور سیکڑوں افراد زخمی ہیں۔ مصری فوج…

ارجنٹائن : سیلاب کا خطرہ، مویشیوں کی محفوظ مقامات پر منتقلی

ارجنٹائن : سیلاب کا خطرہ، مویشیوں کی محفوظ مقامات پر منتقلی

ارجنٹینا (جیوڈیسک) ارجنٹینا میں سیلاب کے خطرے کے پیش نظر ڈیری فارموں کے مالکوں نے مویشیوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنا شروع کر دیا۔ دریائے پارانا میں پانی کے خطرے کی حد سے بڑھنے کے باعث مویشیوں کے مالکوں کو کشتیاں…

مصر، مرسی کے حامیوں، مخالفین میں جھڑپیں، 40 افراد ہلاک

مصر، مرسی کے حامیوں، مخالفین میں جھڑپیں، 40 افراد ہلاک

مصر (جیوڈیسک) میں صدر محمد مرسی کی معزولی کے خلاف پرتشدد مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے،مختلف شہروں میں صدر کے حامیوں اور مخالفین کے ساتھ جھڑپوں میں چالیس سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ مصر کے معزول صدر محمد مرسی کے…

امریکی ملک نکاراگو کی ایڈورڈ سنوڈن کو سیاسی پناہ کی پیشکش

امریکی ملک نکاراگو کی ایڈورڈ سنوڈن کو سیاسی پناہ کی پیشکش

وینزویلا (جیوڈیسک) وینزویلا اور وسطی امریکی ملک نکاراگو نے امریکا کے خفیہ راز افشا کرنے والے ایڈورڈ سنوڈن کو سیاسی پناہ کی پیشکش کر دی۔ واشنگٹن میں گرفتاری سے بچنے کے لیے ایڈورڈ سنوڈن نے ستائیس ملکوں میں سیاسی پناہ کی درخواست…

امریکا میں میزائل ڈیفنس سسٹم کا ایک اور تجربہ ناکام ہو گیا

امریکا میں میزائل ڈیفنس سسٹم کا ایک اور تجربہ ناکام ہو گیا

نیویارک (جیوڈیسک) امریکا میں میزائل ڈیفنس سسٹم کا ایک اور تجربہ ناکام ہو گیا۔ امریکی محکمہ دفاع پینٹا گون کے مطابق طویل فاصلے پر مار کرنے والا ایک بیلسٹک میزائل مارشل آئی لینڈ سے فائر کیا گیا۔ بحر الکاہل پر اِسے نشانہ…

امریکی سینیٹر نے مصر کی امداد معطل کرنیکی درخواست کردی

امریکی سینیٹر نے مصر کی امداد معطل کرنیکی درخواست کردی

امریکی سینیٹرجان مک کین نے مصرکی فوجی امداد بند کرنے کی تجویز سینیٹ میں پیش کردی۔.سینیٹر جان مک کین نیامریکی سینیٹ میں تجویز پیش کی ہے کہ مصر کی فوجی امداد معطل کر دی جائے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے ماضی…

میکسیکو : آتش فشاں سے لاوے اور راکھ کا اخراج جاری

میکسیکو : آتش فشاں سے لاوے اور راکھ کا اخراج جاری

میکسیکو (جیوڈیسک) میکسیکو میں آتش فشاں سے لاوے، دھوئیں اور راکھ کا اخراج جاری ہے۔ میکسیکو نیوی نے آتش فشاں کی فوٹیج جاری کر دی ہے۔ فوٹیج میں آتش فشاں سے پندرہ سو میٹر کی بلند ی تک اگلتے ہوئے لاوے اور…

ارجنٹائن : سیلاب کا خطرہ، مویشیوں کی محفوظ مقامات پر منتقلی

ارجنٹائن : سیلاب کا خطرہ، مویشیوں کی محفوظ مقامات پر منتقلی

ارجنٹائن (جیوڈیسک) ارجنٹینا میں سیلاب کے خطرے کے پیش نظر ڈیری فارموں کے مالکوں نے مویشیوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنا شروع کر دیا۔ دریائے پارانا میں پانی کے خطرے کی حد سے بڑھنے کے باعث مویشیوں کے مالکوں کو کشتیاں…

کراچی کو دہشت گردی کا نشانہ بنا کر پاکستان کو غیر مستحکم کیا جا رہا ہے،عباد الرحمن

کراچی کو دہشت گردی کا نشانہ بنا کر پاکستان کو غیر مستحکم کیا جا رہا ہے،عباد الرحمن

واشنگٹن (جیوڈیسک) ڈی سیایم کیو ایم امریکہ کے زیرِ اہتمام امریکہ میں سی این این ہیڈکوارٹر کے سامنے کراچی میں کارکنان کے مسلسل قتل عام کے واقعات، دہشت گردی اورشدت پسندمذہبی انتہا پسند گروپس کی بڑھتی ہوئی کارووائیوں کے خلاف بھرپور احتجاجی…