نواز شریف چین کا 6 روزہ دورہ مکمل کرکے آج واپس وطن پہنچیں گے

نواز شریف چین کا 6 روزہ دورہ مکمل کرکے آج واپس وطن پہنچیں گے

بیجنگ (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف چین کا 6 روزہ دورہ مکمل کرکے آج واپس وطن پہنچ رہے ہیں۔ وزیراعظم نوازشریف چینی ہم منصب لی کی چیانگ کی دعوت پر پہلے غیر ملکی سرکاری دورے پر تین جولائی کو چین گئے تھے۔…

الاسکا میں طیارہ گر کر تباہ، 10 افراد ہلاک

الاسکا میں طیارہ گر کر تباہ، 10 افراد ہلاک

الاسکا (جیوڈیسک) امریکی ریاست الاسکا کے ائیر پورٹ پر طیارہ گر کر تباہ، 10 افراد ہلاک ہو گئے۔ الاسکا غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق الاسکا کے ہوائی اڈے پر ایک چھوٹے ہوائی جہاز کے حادثے میں 10 افراد مارے گئے…

برطانیہ میں قانون کی حکمرانی ہے، مجرم سزا سے نہیں بچ سکتا، لارڈ نزیر

برطانیہ میں قانون کی حکمرانی ہے، مجرم سزا سے نہیں بچ سکتا، لارڈ نزیر

برطانوی (جیوڈیسک) رکن پارلیمنٹ لارڈ نذیر احمد کا کہنا ہے کہ برطانیہ میں قانون کی حکمرانی ہے، کوئی مجرم سزا سے نہیں بچ سکتا۔ لندن میں پاکستان پریس کلب کے نو منتخب عہدیداروں کے اعزاز میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے لارڈ…

نوازشریف ایک روزہ دور یپر آج ہانگ کانگ روانہ ہونگے

نوازشریف ایک روزہ دور یپر آج ہانگ کانگ روانہ ہونگے

پاکستان (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کا چین کا پانچ روزہ دورہ مکمل ہو گیا، آج ایک روزہ نجی دورے پر ہانگ کانگ روانہ ہوں گے۔ اپنے دورے کے دوران وزیر اعظم میاں نواز شریف نے چینی صدر اور ہم…

مصر میں عبوری حکومت کا قیام بھی مسئلہ بن گیا

مصر میں عبوری حکومت کا قیام بھی مسئلہ بن گیا

مصر(جیوڈیسک) میں عبوری حکومت کا قیام بھی مسئلہ بن گیا ہے، محمد البرادی کی تقرری پر اختلافات کی وجہ سے زیاد بہاالدین کے عبوری وزیراعظم بننے کا امکان ہے۔ ادھر ملک بھر میں معزول صدر محمد مرسی کے حامیوں اور مخالفوں کے…

بھارتی ریاست بہار میں یکے بعد دیگرے 8 دھماکے, پانچ افراد زخمی

بھارتی ریاست بہار میں یکے بعد دیگرے 8 دھماکے, پانچ افراد زخمی

بھارتی (جیوڈیسک) بودھیا میں اتوار کی صبح بدھوں کے مقدس پگوڈا ماہا بودہی میں یکے بعد دیگرے آٹھ دھماکے ہوئے۔ دھماکوں میں پانچ افراد زخمی ہوگئے جن میں ایک کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق دھماکے صبح اس…

نائیجیریا میں مسلح افراد کا اسکول پر حملہ ،42 افراد ہلاک

نائیجیریا میں مسلح افراد کا اسکول پر حملہ ،42 افراد ہلاک

نائیجیریا (جیوڈیسک) نائیجیریا میں نامعلوم مسلح افراد نے اسکول پر حملہ کر کے 42 افراد کو ہلاک کر دیا۔ مرنے والوں میں زیادہ تر طلبہ ہیں۔عینی شاہدین اور پولیس کے مطابق ریاست یوبے کے علاقے مامودو میں نامعلوم حملہ آور صبح سویرے…

مذہبی رہنما ابوقتادہ برطانیہ سے بیدخل، اردن پہنچ گئے

مذہبی رہنما ابوقتادہ برطانیہ سے بیدخل، اردن پہنچ گئے

لندن (جیوڈیسک) ابوقتادہ کو آج صبح برطانیہ سے بیدخل کرکے خصوصی پرواز کے ذریعے اردن روانہ کردیاگیا ہے،برطانیہ مذہبی رہنما ابو قتادہ کو بیدخل کرنے کی 60 سال سے کوشش کر رہا تھا۔ اتوار کو علی الصبح ابو قتادہ کو ایک خصوصی…

تھائی لینڈ میں پولیس والوں کو توندیں کم کرنے کا الٹی میٹم مل گیا

تھائی لینڈ میں پولیس والوں کو توندیں کم کرنے کا الٹی میٹم مل گیا

بنکاک (جیوڈیسک) تھائی لینڈ میں پولیس والوں کو توندیں اورپھیلتے جسم کو قابو میں رکھنے کی ہدایت کردی گئی، 12 دن میں وزن گھٹانے کا الٹی میٹم مل گیا ہے، اعلان کے بعد تھائی لینڈ میں پولیس والوں کا نیا امتحان شروع…

چین میں چھٹی منزل کی بالکونی میں پھنسنے والے بچے کو ریسکیو کر لیا گیا

چین میں چھٹی منزل کی بالکونی میں پھنسنے والے بچے کو ریسکیو کر لیا گیا

بیجنگ (جیوڈیسک) چین میں چھٹی منزل کی بالکونی میں پھنسنے والے بچے کو ریسکیو کر لیا گیا۔ چین کے شما ل مغربی علاقے شین جیانگ میں 6 سالہ بچہ کھیلتے ہو ئے اپنے ہی گھر کی بالکونی میں پھنس گیا۔ لوہے کی…

محمد البرادعی کو ملک کا عبوری وزیراعظم مقرر نہیں کیا گیا,عدلی منصور

محمد البرادعی کو ملک کا عبوری وزیراعظم مقرر نہیں کیا گیا,عدلی منصور

مصر (جیوڈیسک) مصر کے عبوری صدر عدلی منصور نے کہا ہے کہ محمد البرادعی کو ملک کا عبوری وزیراعظم مقرر نہیں کیا گیا ہے اور اس سلسلے میں ابھی مشاورت جاری ہے۔ دوسری جانب اخوان المسلمون کی جانب مظاہروں میں شدت آگئی.…

کاشغر گوادر پروجیکٹ سے خطے میں معاشی تبدیلی آئے گی، نواز شریف

کاشغر گوادر پروجیکٹ سے خطے میں معاشی تبدیلی آئے گی، نواز شریف

گوانگ ژو (جیوڈیسک) چین وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری سے دونوں ممالک اور خطے کو فائدہ ہو گا، کاشغر گوادر پروجیکٹ سے خطے میں معاشی تبدیلی آئے گی۔ گوانگ ژو میں چائنا سدرن پاور گرڈ…

دورہ چین کامیاب رہا، کئی بڑے منصوبوں کے معاہدے ہو ئے، نواز شریف

دورہ چین کامیاب رہا، کئی بڑے منصوبوں کے معاہدے ہو ئے، نواز شریف

گوانگ ژو (جیوڈیسک) چین وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ دورہ چین ان کی توقعات سے بھی زیادہ کامیاب رہا، کاشغر گوادر پروجیکٹ سے تین ارب لوگوں کو فائدہ ہوگا ، انہو ں نے اعلان کیا کہ چینی منصوبوں گی نگرانی…

سپین میں بل فیسٹیول کا آغاز، اب تک پندرہ افراد مارے جا چکے

سپین میں بل فیسٹیول کا آغاز، اب تک پندرہ افراد مارے جا چکے

میڈرڈ (جیوڈیسک) سپین میں شروع ہونے والے فیسٹیول میں لوگوں کو جب تک بیل کی مار نہیں پڑتی انہیں چین نہیں آتا۔ سپین کے شہر پمپلونا میں روایتی سان فرمین فیسٹیول پوری آب وتاب کیساتھ شروع ہو گیا ہے۔ سفید قمیض،سرخ سکارف…

بھارت، مندر کے باہر 9 بم دھماکے، ایک شخص ہلاک ، پانچ زخمی

بھارت، مندر کے باہر 9 بم دھماکے، ایک شخص ہلاک ، پانچ زخمی

ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی ریاست بہارمیں مہابدھی مندر کے باہرمیں نوبم دھماکوں میں ایک شخص ہلاک جبکہ پانچ افراد زخمی ہو گئے۔ بھارتی ذرائع کے مطابق بہار کا مندر مہابدھی صبح چھ بجے کے قریب دھماکوں سے گونج اٹھا،پے در پے ہونے والے…

مشکل حالات پر قابو پانے کیلئے سخت فیصلے کرنا پڑیں گے، نواز شریف

مشکل حالات پر قابو پانے کیلئے سخت فیصلے کرنا پڑیں گے، نواز شریف

گوانگ ژو (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاک چین تعلقات کو مضبوط بنائیں گے،ہم نے بڑھتی ہوئی خلیج کو کم کرنا ہے۔مشکل حالات پر قابو پانے کے لیے سخت فیصلے کرنا ہوں گے۔ لاہور سے کراچی…

ٔبولیوین صدر کا اسنوڈین کو سیاسی پناہ دینے کا فیصلہ

ٔبولیوین صدر کا اسنوڈین کو سیاسی پناہ دینے کا فیصلہ

بولیوین صدر مورالیس نے سابق امریکی اہلکار اسنوڈن کو سیاسی پناہ دینے کا فیصلہ کر لیا۔ ایک تقریب کے دوران بولیوین صدر نے کہا کہ اگر ایڈورڈ اسنوڈن نے سیاسی پناہ کی درخواست دی تو وہ اسنوڈن کی درخواست قبول کریں گے۔…

بگوٹا: منشیات درآمد کرنے والا اطالوی اسمگلر کولمبیا میں گرفتار

بگوٹا: منشیات درآمد کرنے والا اطالوی اسمگلر کولمبیا میں گرفتار

دنیا (جیوڈیسک) دنیا میں سب سے زیادہ منشیات درآمد کرنے والا اطالوی اسمگلر کولمبیا میں گرفتار کر لیا گیا۔ اطالوی اسمگلر روبرٹو پنونزی یورپ میں انتہائی مطلوب ہے۔ ملزم دنیا میں کوکین کا سب سے بڑا خریدار اور منشیات کی دنیا کا…

چین: طوفانی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے 9 افراد ہلاک، 10 لاپتہ

چین: طوفانی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے 9 افراد ہلاک، 10 لاپتہ

چین (جیوڈیسک) چین میں طوفانی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث نو افراد ہلاک اور دس لاپتہ ہوگئے۔ چین کے صوبے سی چوان میں شدید بارشوں کے باعث صورتحال کشیدہ ہوچکی ہے۔ اب تک نو افراد طوفانی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کی…

قاہرہ: فوجی بغاوت کیخلاف اخوان المسلمین کا آج مظاہروں کا اعلان

قاہرہ: فوجی بغاوت کیخلاف اخوان المسلمین کا آج مظاہروں کا اعلان

اخوان المسلمین نے فوجی بغاوت کیخلاف آج ملک بھر میں مظاہروں کا اعلان کیا ہے۔ اخوان نے مصر کے عبوری صدر عدلی منصور کی جانب سے محمد البردی کو وزیراعظم نامزد کرنے کا فیصلہ بھی مسترد کردیا ہے. مصر میں جمہوریت آئی…

کینیڈا : تیل لے جانے والی ٹرین کو حادثہ، ایک شخص ہلاک، 80 لاپتہ

کینیڈا : تیل لے جانے والی ٹرین کو حادثہ، ایک شخص ہلاک، 80 لاپتہ

اوٹاوا (جیوڈیسک) کینیڈا میں تیل لے جانے والی ٹرین کوحادثے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا۔ دھماکوں اور آگ لگنے سے کئی عمارتیں تباہ ہوگئیں اور 80 افراد لاپتہ ہیں۔امریکی ریاست شمالی ڈکوٹا سے آنے والی ٹرین کی 70 بوگیاں خام تیل…

بھارت: مندر میں 8 دھماکے،5 افراد زخمی

بھارت: مندر میں 8 دھماکے،5 افراد زخمی

بھارتی ریاست بہار میں مندر میں یکے بعد دیگرے آٹھ دھماکے ہوئے جن میں پانچ افراد زخمی ہوگئے. دھماکوں کی جگہ سے مزید دو بم ملے ہیں. بودھیا میں اتوار کی صبح مندر ماہا بودہی میں یکے بعد دیگرے آٹھ دھماکے ہوئے۔…

ترکی : تقسیم اسکوائر پر مظاہرے، پولیس کا واٹر کینن اور آنسو گیس کا استعمال

ترکی : تقسیم اسکوائر پر مظاہرے، پولیس کا واٹر کینن اور آنسو گیس کا استعمال

استنبول (جیوڈیسک) ترکی کے تقسیم اسکوائر پر پولیس نے مظاہرین کو واٹر کینن اور آنسو گیس کا استعمال کر کے منتشر کر دیا۔ مظاہرین اور پولیس میں اس وقت شدید جھڑپیں ہوئیں جب ہزاروں مظاہرین استنبول پارک کی جانب ایک بار پھر…

کینیڈا تیل بردار ٹرین کی ستر سے زائد بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں

کینیڈا تیل بردار ٹرین کی ستر سے زائد بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں

کینیڈا کے صوبے کیوبک میں تیل بردار ٹرین کی ستر سے زائد بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، آگ لگنے سے تیس عمارتیں تباہ ہوگئیں۔ متعدد افراد لاپتہ ہو گئے ہیں۔ تیل بردار ٹرین کو حادثہ کیوبک کے علاقے لیک میگانٹک میں پیش…