چین میں چھٹی منزل کی بالکونی میں پھنسنے والے بچے کو ریسکیو کر لیا گیا

China

China

بیجنگ (جیوڈیسک) چین میں چھٹی منزل کی بالکونی میں پھنسنے والے بچے کو ریسکیو کر لیا گیا۔ چین کے شما ل مغربی علاقے شین جیانگ میں 6 سالہ بچہ کھیلتے ہو ئے اپنے ہی گھر کی بالکونی میں پھنس گیا۔

لوہے کی سلاخوں کے درمیان پھنسنے والے بچے کو نکالنے کیلئے پولیس، ریسکیو اہلکار اور رہائشیوں نے مدد کی، اور سلاخوں کو کاٹ کر بچے کو نکال لیا گیا۔