پر امن احتجاج ہر شہری کا جمہوری حق ہے، صدر دلما روسف

پر امن احتجاج ہر شہری کا جمہوری حق ہے، صدر دلما روسف

برازیل (جیوڈیسک) کے صدر دلما روسف نے کہا ہے کہ پرامن احتجاج مستحکم جمہوریت کی ضمانت اور ہرشہری کا جمہوری حق ہے تاہم پر تشدد احتجاج اور لوٹ مار کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی۔ برازیل کے مختلف شہروں میں دو…

مصر : صدر مرسی کے حق میں ہزاروں کارکنوں کی ریلی

مصر : صدر مرسی کے حق میں ہزاروں کارکنوں کی ریلی

مصر (جیوڈیسک) میں صدر مرسی کے حامی ہزاروں کارکنان نے دارالحکومت قاہرہ میں صدر محمد مرسی کے حق میں ریلی نکالی۔ دوسری جانب وزارت دفاع کے دفتر کے باہر حزب اختلاف کے سیکڑوں حامیوں نے بھی مظاہرہ کیا۔ شرکا نے مصری صدر…

شمالی انڈیا : ما نواز باغیوں کا حملہ چار افراد زخمی

شمالی انڈیا : ما نواز باغیوں کا حملہ چار افراد زخمی

شمالی انڈیا (جیوڈیسک) کی ریاست جھاڑ کھنڈ میں مانواز باغیوں نے میلے میں نہتے افراد پر حملہ کردیا۔ حملے کے نتیجے میں میں چار افراد زخمی ہو گئے۔ انڈیا میں ایک مرتبہ پھر ما نواز باغیوں کے حملوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔…

امریکہ : فائرنگ سے چار افراد زخمی

امریکہ : فائرنگ سے چار افراد زخمی

امریکی (جیوڈیسک) امریکی ریاست شمالی کیرولینا میں نجی اسٹور کے باہر فائرنگ سے مشتبہ حملہ آور سمیت پانچ افراد زخمی ہو گئے۔ گرین ولی کے پولیس چیف حسن عدن نے ذرائع کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ مشتبہ حملہ آور نے گرین…

ممبئی حملہ کیس کی سماعت 29 جون تک ملتوی

ممبئی حملہ کیس کی سماعت 29 جون تک ملتوی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ممبئی حملہ کیس کی سماعت 29 جون تک ملتوی کر دی گئی۔ انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج کی چھٹی پر ہیں۔ جس کے باعث سماعت نہ ہو سکی۔ سماعت نہ ہونے کے باعث بھارت کی طرف سے بھجوایا…

چین کی 3 سرکاری کشتیاں جاپان کی متنازع سمندری حدود میں داخل

چین کی 3 سرکاری کشتیاں جاپان کی متنازع سمندری حدود میں داخل

چین (جیوڈیسک) ٹوکیوچین کی 3 سرکاری کشتیاں ٹوکیو کی متنازع سمندری حدود میں داخل ہو گئیں ایک غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بینگ اور ٹوکیو کے درمیان جزائر اور سمندری حدود پر تنازع ہے۔…

امریکہ وشمالی کوریا کشیدہ تعلقات، تیسری جنگ کا سبب بن سکتا ہے

امریکہ وشمالی کوریا کشیدہ تعلقات، تیسری جنگ کا سبب بن سکتا ہے

امریکہ (جیوڈیسک) اقوام متحدہ میں شمالی کوریا کے سفیر سن سونہو نے خبردار کیا ہے کہ شمالی کوریا پر عائد اقتصادی پابندیاں اور امریکہ کے متنازعہ بیانات کسی بھی لحمہ تیسری جنگ کا سبب بن سکتا ہے نیو یارک میں اقوام متحدہ…

مغربی بنگال : خواتین کے ساتھ زیادتی کے واقعات کیخلاف ریلی

مغربی بنگال : خواتین کے ساتھ زیادتی کے واقعات کیخلاف ریلی

انڈیا (جیوڈیسک) انڈیا کے صوبے مغربی بنگال میں خواتین کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے واقعات میں اضافے کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ انڈیا کے صوبے مغربی بنگال کے دارلحکومت کی سڑکوں پر ہزاروں مظاہرین نے بڑھتے ہوئے اجتماعی زیادتی کے واقعات…

بھارت : بارشوں اور سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 550 سیتجاوز

بھارت : بارشوں اور سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 550 سیتجاوز

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی ریاست اتھراکھنڈ میں بارشوں اور سیلاب سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد ساڑھے پانچ سو سے تجاوز کر گئی۔ جبکہ 50 ہزار افراد اب بھی متاثرہ علاقوں میں پھنسے ہوئے ہیں۔ بھارتی ریاست اتھرا کھنڈ میں ایک ہفتے…

برازیل : مہنگائی اور کرپشن کے خلاف ساتویں روز بھی مظاہرے

برازیل : مہنگائی اور کرپشن کے خلاف ساتویں روز بھی مظاہرے

برازیلیا (جیوڈیسک) برازیل میں مہنگائی، بدعنوانی اور معاشی پالیسیوں کے خلاف مظاہرے ساتویں روز میں داخل ہو گئے ہیں، ملک کی صدر نے وعدہ کیا ہے کہ عوامی مطالبات تسلیم کیے جائیں گے۔ مہنگائی اور بدعنوانی کے خلاف برازیل کے تمام شہروں…

سماٹرا کے جنگلات میں آتشزدگی، دھوئیں کے بادل سنگاپور پہنچ گئے

سماٹرا کے جنگلات میں آتشزدگی، دھوئیں کے بادل سنگاپور پہنچ گئے

سماٹرا (جیوڈیسک) انڈونیشیا کے جزیرے سماٹرا کے جنگلوں میں لگی آگ سے بننے والے دھوئیں کے بادل سنگاپور تک جا پہنچے۔ جس کی وجہ سے وہاں فضائی آلودگی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔ سنگاپور میں دھوئیں کے بادل چھانے کے بعد عمارتیں…

بھارت : بارشوں اور سیلاب سے ہلاکتیں 200 سے تجاوز کر گئیں

بھارت : بارشوں اور سیلاب سے ہلاکتیں 200 سے تجاوز کر گئیں

ممبئی (جیوڈیسک) بھارت میں بارشوں اور سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد 200 سے تجاوز کر گئی ہے۔ پولیس کے مطابق دریائے گنگا سے 40 افراد کی لاشیں ملنے کے بعد بارشوں میں مرنے والویں کی تعداد 207 ہو گئی ہے۔ وزیر…

کینیڈا : کیل گری میں سیلاب سے 75 ہزار افراد بے گھر

کینیڈا : کیل گری میں سیلاب سے 75 ہزار افراد بے گھر

ایل برٹا (جیوڈیسک) کینیڈا کے صوبے ایل برٹا کے شہر کیل گری(Calgary) میں سیلاب سے 75 ہزار افراد بے گھر ہو گئے ہیں۔ مسلسل بارشوں سے شہر میں سیلابی صورتحال ہے محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ دو دنوں میں شہر میں 154…

نارتھ کیرو لائنا، ایک شخص کی فائرنگ سے 4 افراد ہلاک، حملہ آور بھی مارا گیا

نارتھ کیرو لائنا، ایک شخص کی فائرنگ سے 4 افراد ہلاک، حملہ آور بھی مارا گیا

شمالی کیرولائنا (جیوڈیسک) امریکی ریاست شمالی کیرولائنا میں ایک شخص نے فائرنگ کر کے 4 افراد کو ہلاک کر دیا۔ پولیس کی فائرنگ سے حملہ آور مارا گیا۔ شمالی کیرولائنا کے شہر گرین ول کے پولیس چیف حسان عدن کے مطابق حملہ…

امریکی خفیہ ایجنسی کے راز فاش کرنے والے کیخلاف عدالت میں درخواست دائر

امریکی خفیہ ایجنسی کے راز فاش کرنے والے کیخلاف عدالت میں درخواست دائر

واشنگٹن (جیوڈیسک) واشنگٹن ایڈورڈ اسنوڈن کیخلاف ریاست ورجینیامیں مقدمہ دائر کیا گیا ہے۔ امریکی اخبارکے مطابق اسنوڈن پر جاسوسی، چوری اورخیانت کے الزامات عا ئدکیے گئے ہیں۔ امریکا نے ہانگ کانگ سے ایڈورڈ اسنوڈن کو گرفتار کرنے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔…

سیاسی دفتر کھولنے میں پاکستان کی حمایت کو سراہتے ہیں، امریکی سفیر

سیاسی دفتر کھولنے میں پاکستان کی حمایت کو سراہتے ہیں، امریکی سفیر

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد امریکی سفیر رچرڈ اولسن کا کہنا ہے کہ امریکا دوحہ میں افغان حکومت سے مذاکرات کیلئے سیاسی دفتر کھولنے میں پاکستان کی حمایت کو سراہتا ہے۔ اسلام آباد میں پرنٹ ذرائع راونڈ ٹیبل کانفرنس میں رچرڈ اولسن…

پاکستان کی حکومت نے بہتر تعلقات کا اشارہ دیا ہے: سلمان خورشید

پاکستان کی حکومت نے بہتر تعلقات کا اشارہ دیا ہے: سلمان خورشید

پاکستان (جیوڈیسک) بھارتی وزیر خارجہ سلمان خورشید کا کہنا ہے پاکستان کی حکومت نے بھارت سے بہتر تعلقات کا اشارہ دیا ہے، لیکن اس میں وقت لگے گا۔ نئی دلی دارالحکومت نئی دلی میں جنوب مشرقی ایشیائی ملکوں کی تنظیم آسیان کے…

سی آئی اے کی جانب سے شامی باغیوں کو تربیت دینے کا انکشاف

سی آئی اے کی جانب سے شامی باغیوں کو تربیت دینے کا انکشاف

دمشق (جیوڈیسک) امریکا شامی باغیوں کو کئی مہینوں سے تربیت دے رہا ہے،امریکی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ سی آئی اے اور امریکی اسپیشل فورسز گزشتہ سال نومبر سے شامی باغیوں کو تربیت دے رہی ہیں۔ امریکی اخبار لاس اینجلس ٹائمز…

امریکی وزیر خارجہ جان کیری آج قطر پہنچیں گے

امریکی وزیر خارجہ جان کیری آج قطر پہنچیں گے

امریکی (جیوڈیسک) امریکی وزیر خارجہ تین روزہ دورے پر آج قطر پہنچ رہے ہیں تاہم وہ امن مذاکرات کے سلسلے میں طالبان سے ملاقات نہیں کریں گے۔ قطر میں طالبان اور امریکا کے درمیان ہونے والے امن مذاکرات ڈیڈلاک کا شکار ہوگئے…

افغانستان سے انخلا کے بعد بھی تعاون جاری رہے گا، اولسن

افغانستان سے انخلا کے بعد بھی تعاون جاری رہے گا، اولسن

افغانستان (جیوڈیسک) وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار سے امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے ملاقات کی جس میں امریکا اور افغان طالبان کے متوقع مذاکرات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ امریکی سفیر کا کہنا تھا افغانستان سے انخلا کے بعد بھی پاکستان…

ممبئی: تین منزلہ عمارت گرنے سے 2 بچوں سمیت 9 افراد ہلاک

ممبئی: تین منزلہ عمارت گرنے سے 2 بچوں سمیت 9 افراد ہلاک

ممبئی میں تین منزلہ عمارت گرنے سے دو بچوں سمیت نو افراد ہلاک اور چودہ زخمی ہوگئے جبکہ ملبہ سے چھ افراد کو زندہ نکال لیا گیا۔ متعدد افراد املبہ تلے دبے ہوئے ہیں جنھیں نکالنے کے لئے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔…

چین: پانچویں منزل سے گرکر بھی 2 سالہ بچی محفوظ رہی

چین: پانچویں منزل سے گرکر بھی 2 سالہ بچی محفوظ رہی

بعض حادثات ایسے ہوتے ہیں جن کو دیکھ کر انسان دنگ رہ جاتا ہے ایسا ہی کچھ چین میں ہوا۔ جہاں دوسال کی بچی پانچویں منزل سے گر کر بھی محفوظ رہی۔ معجزے اب بھی رونما ہوتے ہیں لیکن کبھی کبھی۔ اور…

یونان: یورپی یونین کے وزرا خزانہ کا مشترکہ اجلاس

یونان: یورپی یونین کے وزرا خزانہ کا مشترکہ اجلاس

یونان کو شدید مالی بحرانوں سے نکالنے کیلئے یورو زون یعنی یورپی یونین کے وزرا خزانہ کا مشترکہ اجلاس ہوا۔ جس میں طے پایا کہ یونان کیلئے مزید ایک سال کیلئے ہنگامی بنیادوں پر امداد دی جائیگی۔ جسکا فیصلہ جولائی میں ٹرایئکا…

ایسکاٹ: ملکہ برطانیہ نے شاہی ایسکاٹ گھڑ دوڑ جیت لیا

ایسکاٹ: ملکہ برطانیہ نے شاہی ایسکاٹ گھڑ دوڑ جیت لیا

ملکہ برطانیہ نے شاہی ایسکاٹ گھڑ دوڑ جیت لی۔ برطانیہ کی کانٹی بر کشائر میں ہونے والے گھڑ دوڑ کے مقابلے میں برطانوی شاہی خاندان کی طرف سے ایسٹیمیٹ نامی چار سالہ گھوڑے نے حصہ لیا۔ پچھلے دو سو سات سال میں…