شمال مغربی چین میں سیلاب سے تباہی، مکانات اورفصلیں تباہ

شمال مغربی چین میں سیلاب سے تباہی، مکانات اورفصلیں تباہ

بیجنگ (جیوڈیسک) چین کے شمال مغربی صوبے میں سیلاب نے تباہی مچا دی، درجنوں مکانات تباہ ہو گئے ،بڑے پیمانے پر فصلیں بھی متاثر ہوئی ہیں۔ بدھ کی شام سے شدید بارشیں اب سیلابی صورتحال اختیار کر گئی ہیں۔ حکام کے مطابق…

لندن: ساجد قریشی کے قتل کیخلاف ایم کیو ایم کا مظاہرہ

لندن: ساجد قریشی کے قتل کیخلاف ایم کیو ایم کا مظاہرہ

لندن (جیوڈیسک) لندن برطانیہ میں متحدہ قومی موومنٹ کے کارکنوں نے ایم پی اے ساجد قریشی اور ان کے بیٹے کے قتل کے خلاف احتجاج کے دوران طالبان کے خلاف آپریشن کا مطالبہ کیا ہے۔ برطانوی وزیراعظم کی سرکاری رہائش گاہ ڈائوننگ…

امریکی وزیر خارجہ جان کیری 3 روزہ دورے پر بھارت پہنچ گئے

امریکی وزیر خارجہ جان کیری 3 روزہ دورے پر بھارت پہنچ گئے

نئی دہلی (جیوڈیسک) امریکی وزیر خارجہ جان کیری قطر سے 3 روزہ دورے پر بھارت پہنچ گئے ہیں، امریکی وزیر خارجہ کا یہ پہلا دورہ بھارت ہے۔ دہلی پہنچنے پر امریکی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ بھارت کا افغانستان کے انتخابات…

کیلیفورنیا: والی قرار پایا دنیا کا سب سے بدصورت کتا

کیلیفورنیا: والی قرار پایا دنیا کا سب سے بدصورت کتا

دنیا میں خوبصورت ترین انسان و جانوروں کے انتخاب کے لیے مقابلہ حسن کا رواج عام ہے لیکن اب عالمی بدصورت ترین ٹائٹل کے حصول کیلیے بدصورت کتوں کا میلہ سج گیا ہے۔ امریکی ریاست کیلی فورنیا میں سجا بدصورت ترین کتوں…

کینیڈا : کیل گری میں سیلاب کے بعد نظام زندگی بحال ہونا شروع

کینیڈا : کیل گری میں سیلاب کے بعد نظام زندگی بحال ہونا شروع

کیل گری (جیوڈیسک) کینیڈا کے شہر کیل گری میں سیلاب کی تباہی کے بعد نظام زندگی معمول کی جانب لوٹ رہا ہے۔کینیڈا کے صوبے البرٹا کے سب سے بڑے شہر کیل گری میں 36 گھنٹے کی موسلا دھار بارشیں سیلاب کا باعث…

امریکا کو مطلوب ایڈورڈ سنوڈن ہانگ کانگ سے ماسکو پہنچ گئے

امریکا کو مطلوب ایڈورڈ سنوڈن ہانگ کانگ سے ماسکو پہنچ گئے

ماسکو (جیوڈیسک) امریکا کو مطلوب سی آئی اے کے سابق اہلکار ایڈورڈ سنوڈن مبینہ طور پر ہانگ کانگ سے روسی دارالحکومت ماسکو پہنچ گئے ہیں۔ ایرو فلوٹ کی پرواز نمبر ایس یو دو سو تیرہ مقامی وقت کے مطابق شام پانچ بج…

عراق میں پرتشدد حملے، 30 افراد ہلاک

عراق میں پرتشدد حملے، 30 افراد ہلاک

عراق (جیودیسک) بغداد عراق میں متعدد حملوں میں 30 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ تشدد کا بدترین واقعہ دارالحکومت بغداد سے شمال کی طرف پیش آیا۔ اس علاقے میں ایک شیعہ مسسجد کے سامنے ایک خود کش بم حملہ آور نے خود…

سعودی عرب کے صحرا میں راستہ بھٹکنے والا جوڑا ہلاک

سعودی عرب کے صحرا میں راستہ بھٹکنے والا جوڑا ہلاک

سعودی عرب (جیوڈیسک) سعودی عرب کے تپتے صحرا میں راستہ بھٹکنے والا جوڑا موت کی وادی میں چلا گیا، قطر کے اس جوڑے کی اس صحرا میں جائیداد تھی اور وہیں سے یہ دونوں واپس آ رہے تھے۔ سعودی عرب کے تپتے وسیع…

شمالی کورین شہر کائی سونگ عالمی ورثہ کی فہرست میں شامل

شمالی کورین شہر کائی سونگ عالمی ورثہ کی فہرست میں شامل

یانگ (جیوڈیسک) یانگ اقوام متحدہ نے شمالی کوریا کے شہر کائی سونگ کو عالمی ورثہ کی فہرست میں شامل کیا ہے۔ اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے برائے ثقافت و تعلیم یونیسکو نے شہر میں دسویں صدی عیسوی میں قائم کی جانے والی…

ماسکو : ایڈورڈ سنوڈن نے ایکواڈور میں سیاسی پناہ کی درخواست دیدی

ماسکو : ایڈورڈ سنوڈن نے ایکواڈور میں سیاسی پناہ کی درخواست دیدی

امریکی (جیوڈیسک) حکومت کو مطلوب سی آئی اے کے سابق اہلکار ایڈورڈ سنوڈ ن نے ماسکو پہنچتے ہی ایکواڈور میں سیاسی پناہ کی درخواست دے دی، دوسری جانب امریکی وزارت خارجہ نے ایڈورڈ سنوڈن کا پاسپورٹ منسوخ کر دیا ہے۔ سی آئی…

جنوبی افریقہ : 94 سالہ نیلسن مینڈیلا کی حالت تشویشناک

جنوبی افریقہ : 94 سالہ نیلسن مینڈیلا کی حالت تشویشناک

جنوبی افریقہ (جیوڈیسک) جنوبی افریقہ کے صدارتی دفتر کا کہنا ہے کہ 94 سالہ سابق صدر نیلسن مینڈیلا کی حالت تشویش ناک ہو گئی ہے۔ صدر جیکب زوما نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ڈاکٹرز مینڈیلا کی جان بچانے کی ہر…

حکومت مخالف مظاہرے، فوج خاموش نہیں رہے گی : آرمی چیف

حکومت مخالف مظاہرے، فوج خاموش نہیں رہے گی : آرمی چیف

قاہرہ (جیوڈیسک) مصری فوج نے تنبیہ کی ہے کہ وہ ملک میں جاری مظاہروں کی وجہ سے مصر کو ایک بے قابو تنازع کا شکار نہیں ہونے دیں گے۔ فوج کے سربراہ جنرل عبد الفتح الثیثی کا یہ بیان ایک ایسے وقت…

پاکستان میں چینی سیاحوں کی حفاظت کو یقین بنایا جائے، چین

پاکستان میں چینی سیاحوں کی حفاظت کو یقین بنایا جائے، چین

چین (جیوڈیسک) چین نے پاکستان میں اپنے شہریوں کی ہلاکت کی شدید مذمت کی ہے، چینی وزارت خارجہ کا کہناہیکہ پاکستان میں چینی سیاحوں کی حفاظت کو یقین بنایا جائے۔ بیجنگ میں چینی وزارت خارجہ کے بیان میں گلگت میں سیاحوں پرہونیوالے…

استنبول تقسیم سکوائر میں مظاہرین پر شیلنگ، واٹر کینن کا استعمال

استنبول تقسیم سکوائر میں مظاہرین پر شیلنگ، واٹر کینن کا استعمال

ترکی (جیوڈیسک) کے شہر استنبول میں حکومت مخالف مظاہرین کو پولیس نے منتشرکر دیا۔ تقسیم سکوائر پر پولیس کی جانب سے مظاہرین پر شیلنگ کی گئی اور پانی کی توپ چلائی گئی جس کے بعد مظاہرین منتشر ہوگئے۔ استنبول کے تقسیم سکوائر…

بھارت : سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار سے بڑھ گئی

بھارت : سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار سے بڑھ گئی

ممبئی (جیوڈیسک) شمالی بھارت میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار سے بڑھ گئی، اتراکھنڈ میں بارش کی وجہ سے امدادی کاموں میں مشکلات کا سامنا ہے۔ بھارت کی مختلف ریاستوں میں مون سون کی بارشوں نے تباہی…

کنیڈا میں آنے والے حالیہ سیلاب پر ایران کا اظہار افسوس

کنیڈا میں آنے والے حالیہ سیلاب پر ایران کا اظہار افسوس

کینیڈا (جیوڈیسک) میں آنے والے سیلاب پر ایران نے دل کی گہرائیوں کے ساتھ کینڈین حکومت اور عوام کے ساتھ دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کینیڈا میں آنے والے سیلاب پر کینیڈین عوام کے غم میں برابر کا…

پاکستان میں غیرملکی سیاحوں کا قتل کھلی دہشت گردی ہے، الطاف حسین

پاکستان میں غیرملکی سیاحوں کا قتل کھلی دہشت گردی ہے، الطاف حسین

لندن (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے گلگت بلتستان میں دہشت گردوں کے ہاتھوں روسی، یوکرائین، چائنا اور پاکستانی سیاحوں کے بہیمانہ قتل کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ایم کیو ایم اعلامیہ کے مطابق الطا ف…

برازیل : مظاہروں کا سلسلہ پھر شروع ہو گیا

برازیل : مظاہروں کا سلسلہ پھر شروع ہو گیا

برازیل (جیوڈیسک) کے درجن سے زائد شہروں میں مظاہروں کا سلسلہ تھم نہ سکا، حکومت مخالف مظاہرے جاری احتجاج اس وقت شروع ہوا جب ملک کے جنوب مشرقی شہر،بیلو ہوریزونٹو، میں میکسیکو اور جاپان کے درمیان فٹ بال میچ جاری تھا۔ احتجاج…

امریکا : ایئرشو میں طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ سمیت 2 افراد ہلاک

امریکا : ایئرشو میں طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ سمیت 2 افراد ہلاک

امریکا (جیوڈیسک) امریکی ریاست اوہائیو میں ائیرشو کے دوران طیارے کو آگ لگ گئی۔ پائلٹ اور ساتھی کرتب باز جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ اوہائیو کے ڈیٹون انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایئرشو میں طیارے کا پائلٹ اور اس کا ساتھی کرتب باز مختلف…

جنوبی کوریا : شمالی کوریا کے خلاف جنگ کی 63 ویں سالگرہ منائی گئی

جنوبی کوریا : شمالی کوریا کے خلاف جنگ کی 63 ویں سالگرہ منائی گئی

جنوبی کوریا (جیوڈیسک) جنوبی کوریا میں شمالی کوریا کے خلاف جنگ کی تریسٹھ ویں سالگرہ منائی گئی۔ اس موقع پر مصنوعی جنگ کا اہتمام کیا گیا جس میں یادگار معرکے دہرائے گئے۔ جنوبی کوریا انیس سو پچاس کی کورین جنگ کے بعد…

کینیڈا : شدید بارشیں، سیلاب، 3 افراد ہلاک، ایک لاکھ بے گھر

کینیڈا : شدید بارشیں، سیلاب، 3 افراد ہلاک، ایک لاکھ بے گھر

کینیڈا (جیوڈیسک) کینیڈا کے مغربی صوبے البرٹا میں شدید بارشوں اور سیلاب سے نظام زند گی مفلوج ہو گیا۔ 3 افراد ہلاک اور ایک لاکھ سے زائد بے گھر ہو چکے ہیں۔ البرٹا میں 100 ملی میٹر سے بھی زیادہ بارش ریکارڈ…

ترکی : پولیس نے مظاہرین سے تقسیم چوک خالی کرا لیا

ترکی : پولیس نے مظاہرین سے تقسیم چوک خالی کرا لیا

ترکی (جیوڈیسک) ترکی میں تقسیم چوک خالی کرانے کے لئے پولس نے کیا طاقت کا استعمال کیا۔ آنسو گیس، لاٹھی چارج اور ربڑ کی گو لیوں کی برسات کے بعد آخرکار تقسیم چوک خالی کروا لیا گیا۔ ترکی کے شہر استنبول میں…

ایشیائی اور افریقی ممالک کیلئے نئی برطانوی ویزا پالیسی

ایشیائی اور افریقی ممالک کیلئے نئی برطانوی ویزا پالیسی

برطانوی (جیوڈیسک) برطانوی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان سمیت 7 ممالک کے شہریوں کو نومبر سے برطانیہ میں داخل ہونے کے لیے 3 ہزار پانڈز کی اضافی رقم جمع کرانا ہو گی۔ لندن برطانوی اخبار دی سنڈے ٹائمز کی رپورٹ…

بولیویا : ٹریفک حادثے میں 18 افراد ہلاک، متعدد زخمی

بولیویا : ٹریفک حادثے میں 18 افراد ہلاک، متعدد زخمی

بولیویا (جیوڈیسک) بولیویا میں ٹریفک حادثے میں میں 18 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ بولیویا میں پیرو سے ملحقہ سرحدی علاقے میں ہائی وے پر شراب کا ٹرک بے قابو ہو کر دوسری گاڑیوں سے ٹکرا گیا۔ حادثے میں گیارہ…