اٹلی کے سابق وزیراعظم سلویو برلسکونی کو سات سال قید کی سزا

اٹلی کے سابق وزیراعظم سلویو برلسکونی کو سات سال قید کی سزا

اٹلی (جیوڈیسک) کے سابق وزیراعظم سلویو برلسکونی کو ایک عدالت نے سات سال قید کی سزا سنا دی ہے۔ ان پر کوئی عوامی عہدہ رکھنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ میلان چھہتر سالہ برلسکونی پر ایک نو عمر کلب ڈانسر کے…

ایڈورڈ سنوڈن کی پناہ کی درخواست پر غور کیا جا رہا ہے : ریکارڈو پٹینو

ایڈورڈ سنوڈن کی پناہ کی درخواست پر غور کیا جا رہا ہے : ریکارڈو پٹینو

برطانوی (جیوڈیسک) ایکواڈور کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکی ادارے سی آئی اے کے سابق اہلکار ایڈورڈ سنوڈن کی پناہ کی درخواست پر غور کیا جا رہا ہے۔ ایکواڈور وزیر خارجہ ریکارڈو پٹینو Ricardo Patino نے ویتنام کے دورے کے…

عراق کے دارالحکومت بغداد میں 7 دھماکے، 27 افراد جاں بحق

عراق کے دارالحکومت بغداد میں 7 دھماکے، 27 افراد جاں بحق

عراق (جیوڈیسک) کے دارالحکومت بغداد میں اہل تشیع کی آبادیوں کو نشانہ بنایا گیا جس میں 27 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ عراق غیر ملکی خیبر ایجنسی نے پولیس حکام کے حوالے سے بتایا کہ بغداد میں یکے بعد…

عمران فاروق کیس : لندن پولیس کا اہم پاکستانی شخصیت سے پوچھ گچھ کا فیصلہ

عمران فاروق کیس : لندن پولیس کا اہم پاکستانی شخصیت سے پوچھ گچھ کا فیصلہ

لندن (جیوڈیسک) عمران فاروق قتل کیس میں لندن پولیس نے تحقیقات کا دائرہ جنوبی افریقہ، کینیڈا اور پاکستان تک بڑھا دیا ہے۔ برطانیہ میں مقیم اہم پاکستانی شخصیت سے بھی پوچھ گچھ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، تاہم ان کی صحت…

امریکی نمائندہ خصوصی جیمزڈوبنز آج پاکستان پہنچیں گے

امریکی نمائندہ خصوصی جیمزڈوبنز آج پاکستان پہنچیں گے

امریکی (جیوڈیسک) نمائندہ خصوصی جیمز ڈوبنز دو روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے۔ دفتر خارجہ کے مطابق امریکی نمائندہ خصوصی جیمزڈوبنز دو روزہ سرکاری دورے پر آج پاکستان پہنچ رہے ہیں۔ امریکی نمائندہ خصوصی مشیرخارجہ سرتاج عزیر اور اعلی سیاسی وعسکری…

برطانیہ جانے کے لیے سیاحوں کی فیس میں اضافہ

برطانیہ جانے کے لیے سیاحوں کی فیس میں اضافہ

برطانیہ نے پاکستان سمیت چھ ممالک کے سیاحوں کو ہائی رسک قرار دیتے ہوئے برطانیہ میں داخل ہونے سے قبل ویزے کی فیس میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایک برطانوی اخبار کے مطابق حکومت نے رواں سال نومبر سے ایک…

شام میں تاحال کشیدگی بر قرار، ہلاکتوں میں اضافہ

شام میں تاحال کشیدگی بر قرار، ہلاکتوں میں اضافہ

شام میں کشیدگی برقرار ہے اور حزب اللہ اور بشار الاسد کے چونتیس اہلکار ہلاک ہو گئے جبکہ باغیوں نے پانچ ایرانی گرفتار کرلئے ہیں۔ سرکاری فوج کے حملے میں دسیوں جاں بحق ہونے کی اطلاع بھی ہے۔ شامی انقلاب کونسل کے…

قاہرہ: پچھلیسال مصری انتخابات میں محمد مرسی کا انتخاب دوبارہ چیلنج

قاہرہ: پچھلیسال مصری انتخابات میں محمد مرسی کا انتخاب دوبارہ چیلنج

مصر میں انقلاب کے نتیجے میں منتخب ہونے والے صدر محمد مرسی کو ایک بار پھر حزب اختلاف کی جانب سے انتخابات میں دھاندلی کے الزامات کا سامنا ہے۔ انتخابات میں ہارنے والے رہنما احمد شفیق نے الیکشن کمیشن میں نئے ثبوتوں…

ا مریکی وزیر خارجہ کی نئی دلی میں بھارتی ہم منصب سے ملاقات

ا مریکی وزیر خارجہ کی نئی دلی میں بھارتی ہم منصب سے ملاقات

نئی دہلی (جیوڈیسک) ا مریکی وزیر خارجہ جان کیری نے نئی دلی میں وزیر خارجہ سلمان خورشید سے ملاقات کی ہے، بھارت امریکا فورتھ اسٹرٹیجک ڈائیلاگ میں دفاع، تعلیم اور سائنس و ٹیکنالوجی کے شعبوں سمیت سول جوہری معاہدے اور مزید تعاون…

عمان: فرانسیسی صدر ہولینڈ اردن پہنچ گئے

عمان: فرانسیسی صدر ہولینڈ اردن پہنچ گئے

شام کے تنازعہ پر فرانسیسی صدر اور اردن کے بادشاہ کی دارلحکومت امان میں ملاقات ہوئی۔ فرانسیس صدر نے شام کے تنازعے کے حل کیلئے ہر ممکن تعاون کی پیش کش کر دی ہے۔ فرانسیسی صدر کے اعزاز میں دئیے گئے عشائیہ…

انڈونیشیا: سماٹرا میں دو دن سے لگی آگ پر قابو پا لیا گیا

انڈونیشیا: سماٹرا میں دو دن سے لگی آگ پر قابو پا لیا گیا

انڈونیشیا کے جزیرے سماٹرا کے جنگلات میں دو دن سے لگی آگ پر جزوی طور پر قابو پالیا گیا ہے۔ انڈونیشیا کی مقامی حکومت ابتک بیس ملین ڈالر دو دن سے لگی آگ بجھانے میں خرچ کر چکی ہے جبکہ فضائی فوج…

نانگا پربت پر سیاحوں کی ہلاکتیں، چین کا اظہار مذمت

نانگا پربت پر سیاحوں کی ہلاکتیں، چین کا اظہار مذمت

چین (جیوڈیسک) کے وزیر خارجہ کی پاکستان میں تین چینی شہریوں سمیت گیارہ سیاحوں کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے چینی شہریوں کی حفاظت فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق پاکستان میں موجود چینی سفارت…

عراق بھارت کی معشیت کو سہارا دینے کیلئے تیار ہے

عراق بھارت کی معشیت کو سہارا دینے کیلئے تیار ہے

عراق نے کہا ہے کہ بھارت کی معشیت کو سہارا دینے کیلئے ضرورت سے زیادہ تیل فراہم کرنے کیلئے عراق تیار ہے۔ عراقی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ بھارت کی بڑھتی ہوئی معشیت کی ضرورت کو پورا کرنے کے لیے بھارت…

روسی جہاز سابق امریکی جاسوس کو لے کر ماسکو پہنچ گیا

روسی جہاز سابق امریکی جاسوس کو لے کر ماسکو پہنچ گیا

روسی ہوائی جہاز امریکی نیشنل سیکیورٹی ایجنسی کے سابق اہلکار کو ہانگ کانگ سے لے کر روس پہنچ گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اسنوڈن پیر کی صبح روسی ہوائی جہاز کر زریعے کیوبا جائیں گے جہاں سے وہ وینزویلا اور پھر ایکواڈور…

چین: اٹھانوے فٹ کی بلندی پر رولر کوسٹر میں پھنسے 11 افراد کو بچا لیا گیا

چین: اٹھانوے فٹ کی بلندی پر رولر کوسٹر میں پھنسے 11 افراد کو بچا لیا گیا

چین کے ایک پارک میں اٹھانوے فٹ کی بلندی پر رولر کوسٹرمیں پھنسے گیارہ افراد کو بحفاظت اتار لیا گیا۔ جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے۔ یہ کہاوت ایک بار پھر اس وقت درست ثابت ہوئی۔ جب چین میں تیزرفتار رولر کوسٹر…

ملیشیا میں فضائی آلودگی خطرے کی سطح پر ، ایمرجنسی نافذ

ملیشیا میں فضائی آلودگی خطرے کی سطح پر ، ایمرجنسی نافذ

کوالالمپور (جیوڈیسک) کوالالمپور ایمرجنسی انڈونیشیا کی طرف سے آنے والے دھوئیں کے بادلوں کی وجہ سے نافذ کی گئی: وزیر ماحولیات ملیشیا نے اپنی جنوبی ریاست جوہور کے دو حصوں میں فضائی آلودگی کے باعث ایمرجنسی کا نفاذ کر دیا ہے۔ یہ…

سعودی عرب میں ہفتہ وار چھٹیوں کا شیڈول تبدیل

سعودی عرب میں ہفتہ وار چھٹیوں کا شیڈول تبدیل

جدہ (جیوڈیسک) سعودی عرب کے فرمانروا شاہ عبداللہ نے ہفتہ وار تعطیل تبدیل کر دی ہے،اب سعودی عرب میں چھٹیاں جمعرات اور جمعے کی بجائے جمعے اور ہفتہ کو ہوا کریں گی۔ سعودی ذرائع کے مطابق چھٹیوں میں تبدیلی کے فیصلے کا…

بھارت، طوفانی بارشیں، سیلاب، ہلاکتوں کی تعداد 5 ہزار سے بڑھ گئی

بھارت، طوفانی بارشیں، سیلاب، ہلاکتوں کی تعداد 5 ہزار سے بڑھ گئی

ممبئی (جیوڈیسک) بھارت میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سیمرنے والوں کی تعداد پانچ ہزار سے بڑھ گئی۔ کندھر ناتھ ویلی جسے مندروں کا شہر کہا جاتاہے، ان دنوں شدید بارشوں کی زد میں ہے۔ یہاں ہزاروں ہندو یاتری لینڈ سلائیڈنگ کے باعث…

امریکی مہم جو کا 1500 میٹر بلندی پر رسی پر چلنے کا کارنامہ

امریکی مہم جو کا 1500 میٹر بلندی پر رسی پر چلنے کا کارنامہ

امریکی مہم جو نک والینڈا نے دریا کے اوپر پندرہ سوفٹ بلندی پر بندھی رسی بائیس منٹ میں عبور کرنے کا کارنامہ انجام دے ڈالا ہے۔ نک والینڈاحیران کن سٹنٹس کے لیے مشہور ہیں،،اورانہوں نے اپنے مداحوں کو ایک بار پھرحیران کر…

چیف کی ہلاکت، اسلامک جہاد کے حماس کے ساتھ روابط معطل

چیف کی ہلاکت، اسلامک جہاد کے حماس کے ساتھ روابط معطل

غزہ (جیوڈیسک) چیف کی ہلاکت کے بعد اسلامک جہاد نے حماس کے ساتھ روابط معطل کر دیئے۔ اسرائیلی فوج کے خلاف برسر پیکار فلسطینی جہادی تنظیم اسلامی جہاد نے اپنے چیف کی ہلاکت کے بعد حماس کے ساتھ اپنے تمام روابط اور…

مونٹی نیگرو میں بس دریا میں گرنے سے 13 افراد ہلاک متعدد زخمی

مونٹی نیگرو میں بس دریا میں گرنے سے 13 افراد ہلاک متعدد زخمی

پوڈگوریکا (جیوڈیسک) مونٹی نیگرو میں بس دریا میں گرنے سے 13 افراد ہلاک متعدد زخمی ہو گئے۔ وزارت داخلہ کے مطابق بس Zdrijelo پل سے گزرتی ہوئی بے قابو ہوگئی۔ چٹان سے ٹکراتے ہوئے دریا میں جا گری۔ حادثے میں 13 افراد…

بھارت کا افغان انتخابات میں مرکزی کردار ہو گا : جان کیری

بھارت کا افغان انتخابات میں مرکزی کردار ہو گا : جان کیری

نئی دلی (جیوڈیسک) امریکی وزیر خارجہ جان کیری آج بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ سے ملاقات کریں گے۔ کہتے ہیں بھارت کا افغانستان کے انتخابات 2014 میں مرکزی کردار ہو گا۔ امریکی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ دنیا کی سب سے…

چین میں جڑواں پانڈا کی پیدائش

چین میں جڑواں پانڈا کی پیدائش

چین میں مادہ پانڈا نے جڑواں بچوں کو جنم دیا ہے۔ یہ اس سال میں جڑواں پانڈوں کی پہلی پیدائش ہے۔ پانڈا کیجڑواں بچوں کی پیدائش کا واقعہ چین کے صوبے سیچوان میں پیش آیا۔ ننھے پانڈا اسپتال میں ہیں اور ڈاکٹرز…

امریکی وزیر خارجہ آج بھارتی وزیر اعظم سے ملاقات کریں گے

امریکی وزیر خارجہ آج بھارتی وزیر اعظم سے ملاقات کریں گے

نئی دہلی (جیوڈیسک) امریکی وزیر خارجہ جان کیری آج بھارت کے وزیر اعظم من موہن سنگھ سے ملاقات کریں گے۔ اس موقع پر علاقائی سلامتی کے مسائل، نیٹو افواج کا انخلا اور افغانستان میں آئندہ سال ہونے والے انتخابات پر بات ہوگی۔…