دنیا میں بیروزگاروں کی تعداد20 کروڑ سے بڑھنے کا خدشہ

دنیا میں بیروزگاروں کی تعداد20 کروڑ سے بڑھنے کا خدشہ

جنیوا : (جیو ڈیسک) انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ رواں سال دنیا بھر میں بے روزگار افراد کی تعداد 20کروڑ سے بڑھ جائے گی۔ انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن کی ورلڈ آف ورک رپورٹ 2012 میں کہا گیا ہے کہ…

امریکی مشیر کے ڈرون حملے جائز قرار دینے پر خاتون کا احتجاج

امریکی مشیر کے ڈرون حملے جائز قرار دینے پر خاتون کا احتجاج

واشنگٹن : (جیو ڈیسک) دنیا بھرمیں اظہار رائے کی آزادی کا ڈھنڈورا پیٹنے والے امریکا میں ڈرون حملوں پرایک خاتون کی تنقید کسی سے برداشت نہ ہوسکی۔ امریکی صدر کے مشیر کی موجودگی میں خاتون کو پولیس کی مدد سے ہال سے…

بھارت : کشتی ڈوبنے سے 103 افراد ہلاک، امدادی کارروائیاں جاری

بھارت : کشتی ڈوبنے سے 103 افراد ہلاک، امدادی کارروائیاں جاری

بھارت : (جیو ڈیسک)بھارت کی شمال مشرقی ریاست آسام میں ایک بڑی کشتی ڈوبنے سے 103 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جب کہ 100 سے زائد لاپتہ افراد کی تلاش کام جاری ہے۔پولیس حکام ہے کہنا ہے کہ پیر کو آسام میں…

امریکہ : صدر اوباما انتخابی مہم شروع کرنے کے لیے تیار

امریکہ : صدر اوباما انتخابی مہم شروع کرنے کے لیے تیار

امریکہ : (جیو ڈیسک) صدر براک اوباما سرکاری طور پر اس ہفتے کے آخر میں امریکہ کی صدارت کی دوسری مدت کے لیے اوہایو اور ورجینیا کی ریاستوں سے اپنی انتخابی مہم کا آغاز کریں گے۔ ویسے تو مسٹر اوباما اور ان…

کابل :7پاکستانی عسکریت پسندوں سمیت 27 طالبان ہلاک

کابل :7پاکستانی عسکریت پسندوں سمیت 27 طالبان ہلاک

کابل : (جیو ڈیسک)افغان وزارت داخلہ نے ہلمند صوبے میں آپریشن کے دوران سات پاکستانی عسکریت پسندوں سمیت ستائیس طالبان کو ہلاک کرنے کا دعوی کیاہے۔ افغان ٹی وی کے مطابق افغانستان کی وزارت داخلہ کے ترجمان صدیق صدیقی نے کابل میں…

ڈرون حملے متعلقہ ملک کی اجازت سے کیے جاتے ہیں، امریکا

ڈرون حملے متعلقہ ملک کی اجازت سے کیے جاتے ہیں، امریکا

امریکا : (جیو ڈیسک)امریکا نے کہا ہے کہ ڈرون حملے ہمیشہ اپنے بین الاقوامی پارٹنرزکے تعاون اور متعلقہ ملک کی اجازت سے کیے جاتے ہیں۔ ٹی وی انٹرویو میں امریکی صدر کے مشیربرائے انسداد دہشت گردی جان برینن نے کہاکہ ڈرون دہشت…

شام: بم دھماکے میں 20 افراد ہلاک، متعدد زخمی

شام: بم دھماکے میں 20 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ادلیب: (جیو ڈیسک) شام میں سرکاری ٹی وی اور انسانی حقوق کے کارکنان کا کہنا ہے کہ ملک کے شمال مغربی شہر ادلیب میں کئی دھماکے ہوئے ہیں جس میں متعدد افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ان حملوں میں سیکورٹی فورسز کو نشانہ بنایا…

افغان طالبان نے امریکا کے ساتھ امن مذاکرات کی تر دید کردی

افغان طالبان نے امریکا کے ساتھ امن مذاکرات کی تر دید کردی

کابل: (جیو ڈیسک) افغان طالبان نے امریکا کے ساتھ امن مذاکرات کی بحالی کی تر دید کی ہے۔ ایک غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق افغان طالبان نے امریکا کے ساتھ امن مذاکرات دوبارہ شروع کیئے جانے کی تردید کردی ہے۔…

ڈھاکا میں ہڑتال،7دھماکے،فائرنگ سے بی این پی کارکن ہلاک

ڈھاکا میں ہڑتال،7دھماکے،فائرنگ سے بی این پی کارکن ہلاک

ڈھاکا: (جیو ڈیسک) بنگلا دیش میں ایک مرتبہ پھر بی این پی سمیت 18 پارٹیوں کی مشترکہ ہڑتال جاری ہے جس کے دوران 7دھماکے ہوئے اور حزب اختلاف کے ارکان کی گرفتاریاں بھی عمل میں آئیں۔ بنگلا دیش نیشنل پارٹی کی جانب…

پیرو: بڑی تعداد میں آبی پرندے ساحل پر مردہ پائے گئے

پیرو: بڑی تعداد میں آبی پرندے ساحل پر مردہ پائے گئے

لیما: (جیو ڈیسک) پیرو کے شمالی سمندر میں پر اسرار بیماری سے سیکڑوں آبی پرندے اور ڈولفن جان گنوا بیٹھے۔ مقامی میڈیا کے مطابق گزشتہ کئی دنوں سے لیما کے شمال میں پیور کے ساحل پر تقریبا ایک ہزار2 سو کے قریب…

اسامہ کے اہلخانہ مشتبہ نہیں:سعودی عرب

اسامہ کے اہلخانہ مشتبہ نہیں:سعودی عرب

سعودی عرب : (جیو ڈیسک) سعودی حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان سے ملک بدر ہو کر سعودی عرب پہنچنے والے اسامہ بن لادن کے اہلخانہ ان کے لیے مشتبہ نہیں ہیں۔ جمعرات کی شب سعودی عرب پہنچنے والے اسامہ بن لادن…

سعودی عرب نے مصری شہریوں کے ویزوں کا اجرا روک دیا

سعودی عرب نے مصری شہریوں کے ویزوں کا اجرا روک دیا

ریاض : (جیو ڈیسک) سعودی عرب نے عارضی طور پر مصری شہریوں کے لیے سعودی عرب کے ویزوں کا اجرا روک دیا ہے۔ قاہرہ میں تعینات سعودی عرب کے سفیر احمد قطان نے کہا ہے کہ قاہرہ میں بند ہونے والے سفارت…

لیبیا کے سابق وزیر ویانا میں مردہ برآمد

لیبیا کے سابق وزیر ویانا میں مردہ برآمد

ویانا : (جیو ڈیسک) لیبیا کے سابق حکمران کرنل قذافی کے خلاف گزشتہ سال شورش کے دوران ان کی حکومت سے سب سے پہلے الگ ہونے والے وزراء میں شامل شکری غانم ویانا میں مردہ پائے گئے۔ انہتر سالہ شکری غانم کرنل…

برما کے رہنما تبدیلی کے لیے مل کر کام کریں، بان کی مون

برما کے رہنما تبدیلی کے لیے مل کر کام کریں، بان کی مون

یانگون : (جیو ڈیسک) اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے برما کے صدر اور حزبِ اختلاف کی رہنما آنگ سان سوچی سے کہا ہے کہ وہ تبدیلی لانے کے لیے مل کر کام کریں۔ بان کی مون نے برما…

ممتا مرکز میں حکومت گرانے کی حامی نہیں

ممتا مرکز میں حکومت گرانے کی حامی نہیں

بھارت : (جیو ڈیسک) مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے کہا ہے کہ وہ مرکز میں حکومت نہیں گرانا چاہتی لیکن ان کے بقول اتحادیوں کی سیاست میں اہم فیصلے کرنے سے پہلے اتحاددی جماعتوں کا مشورہ لیا جانا چاہیے۔ ذرائع…

برما : آنگ سان سوچی کی حلف برداری جلد متوقع

برما : آنگ سان سوچی کی حلف برداری جلد متوقع

برما کی حزب مخالف کی رہنما آنگ سان سوچی نے پیر کو کہا ہے کہ حکومت کے ساتھ حلف نامے کے الفاظ سے متعلق تنازع حل ہوگیا ہے اور وہ جلد ہی حلف اٹھا کر پارلیمنٹ کی رکن بن جائیں گی۔فوری طور…

نائجیریا : عیسائیوں کے دعائیہ اجتماع پر حملہ، 15 افراد ہلاک

نائجیریا : عیسائیوں کے دعائیہ اجتماع پر حملہ، 15 افراد ہلاک

نائجیریا : (جیو ڈیسک)عینی شاہدین نے بتایا ہے کہ حملہ آوروں نے شمالی نائجیریا میں عیسائیوں کے ایک دعائیہ اجتماع کے دوران دیسی ساخت کے بموں سے حملہ کیا اور جیسے ہی لوگوں میں بھگ دڑ مچی ان پر گولیاں چلادیں، جس واقع…

سوڈان کا جنوبی سرحد پر ہنگامی صورتحال کا اعلان

سوڈان کا جنوبی سرحد پر ہنگامی صورتحال کا اعلان

سوڈان : (جیو ڈیسک)سوڈان نے جنوبی سوڈان سے ملنے والی سرحد پرہنگامی صورتِ حال کا نفاذ کرتے ہوئے حکام کو بگڑتے حالات والے خطے میں مشتبہ افراد کو حراست میں لینے اور مقدمہ چلانے کے اختیارات دے دیے ہیں۔ خرطوم کے سرکاری…

مصر: نمایاں امیدواروں میں اخوان المسلمین کے محمد مرسی بھی شامل

مصر: نمایاں امیدواروں میں اخوان المسلمین کے محمد مرسی بھی شامل

مصر : (جیو ڈیسک)مصر میں انقلاب کے بعد ملک کا پہلا صدر کون ہوگا؟ نمایاں امیدواروں میں اخوان المسلمین کے محمد مرسی بھی شامل ہیں۔مصر کی صدارت کی امیدوار کے لیے اخوان المسلمین کا پہلا انتخاب محمد مرسی نہیں تھے۔ لیکن جب…

بھارت : گورکھپور میں دو بسوں میں تصادم، 20افراد ہلاک،30زخمی

بھارت : گورکھپور میں دو بسوں میں تصادم، 20افراد ہلاک،30زخمی

بھارت : (جیو ڈیسک)بھارت کے شہر گورکھ پور میں دو بسوں میں تصادم کے نتیجے میں بیس مسافر ہلاک اور تیس سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ بھارتی میڈیا اور غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر…

اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون کا برما کا دورہ

اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون کا برما کا دورہ

برما : (جیو ڈیسک) اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون برما کا تاریخی دورہ کررہے ہیں جہاں وہ حزبِ اختلاف کی رہنما آنگ سانگ سوچی سے ملاقات کریں گے اور برما کی حکومت پر مزید جمہوری اصلاحات متعارف کرانے کے…

یمن القاعدہ نے 73 یمنی فوجی رہا کر دئیے

یمن القاعدہ نے 73 یمنی فوجی رہا کر دئیے

صنعا: (جیو ڈیسک) یمن کے القاعدہ گروپ نے 73 یمنی فوجیوں کو قبائلی ثالثی کے بعد غیر مشروط طور پر رہا کردیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق القاعدہ کے یمنی گروپ انصار الشرعیہ کی طرف سے جاری بیان میں کہاگیا ہے…

شام: رابرٹ موڈ امن وامان کیلئے معائنہ کار سربراہ مقرر

شام: رابرٹ موڈ امن وامان کیلئے معائنہ کار سربراہ مقرر

شام : (جیو ڈیسک) میجر جنرل رابرٹ موڈ کو شام میں امن وامان کو مانیٹر کرنے کیلیے اقوام متحدہ کے معائنہ کاروں کا سربراہ مقررکردیاگیا ہے۔ اقوام متحدہ کی ایڈوانس ٹیم کے رکن نیراج سنگھ کاکہنا ہے کہ شام میں مشن کا…

شام: باغیوں کا سمندری حملہ، ہلاکتوں کی اطلاع

شام: باغیوں کا سمندری حملہ، ہلاکتوں کی اطلاع

شام : (جیو ڈیسک) شام کے سرکاری ٹی وی کے مطابق مسلح باغیوں کے سمندر کی جانب سے ملٹری یونٹ پر حملے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی اطلاع ہے۔ باغیوں کے اس حملے کو سمندر کی جانب سے پہلا حملہ قرار دیا…