شام کے دارالحکومت دمشق میں بم دھماکا، 11 افراد ہلاک، 20 زخمی

شام کے دارالحکومت دمشق میں بم دھماکا، 11 افراد ہلاک، 20 زخمی

دمشق : (جیو ڈیسک) شام کے دارالحکومت دمشق میں بم دھماکے میں11 افراد ہلاک اور 20 کے قریب زخمی ہوگئے۔ اقوام متحدہ کے امن منصوبے اور جنگ بندی کے باوجود میدان کے علاقے میں ایک مسجد کے قریب دھماکے میں 11 افراد ہلاک ہوگئے۔…

آج برطانوی شہزادے ولیم اور کیٹ مڈلٹن کی شادی کی پہلی سالگرہ

آج برطانوی شہزادے ولیم اور کیٹ مڈلٹن کی شادی کی پہلی سالگرہ

لندن : (جیو ڈیسک) برطانیہ کے شہزادے ولیم اور کیٹ مڈلٹن کی شادی کو ایک سال مکمل ہوگیا ہے۔ دونوں آج شادی کی پہلی سالگرہ منارہے ہیں سینٹ جیمز پیلس کے ترجمان کے مطابق شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ کیتھرین مڈلٹن…

اسامہ بن لادن کی موت کے بعد دنیا محفوظ ہوگئی، لیون پنیٹا

اسامہ بن لادن کی موت کے بعد دنیا محفوظ ہوگئی، لیون پنیٹا

امریکہ : (جیو ڈیسک)امریکی وزیردفاع لیون پنیٹا نیکہا ہے اسامہ بن لادن کی موت کے بعد دنیا محفوظ ہوگئی ہے۔ لاطینی امریکا کے دورے سے واپسی پرطیارے میں میڈیا سے گفتگو میں امریکی وزیردفاع لیون پینیٹا کا کہنا تھا اسامہ بن لادن…

افغانستان : قندھار میں گورنر کے کمپاؤنڈ پر حملہ،4 ہلاک

افغانستان : قندھار میں گورنر کے کمپاؤنڈ پر حملہ،4 ہلاک

افغانستان : (جیو ڈیسک)افغانستان کے صوبے قندھار کے گورنر کمپاؤنڈ پر مزاحمت کاروں کے حملے میں دو حملہ آور اور دو پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔ قندھار حکومت کے سرکاری ترجمان کے مطابق حملے میں دو خود کش حملہ آور اور دو محافظ…

چین کے نابینا سرگرم کارکن بارے امریکہ کے تحفظات

چین کے نابینا سرگرم کارکن بارے امریکہ کے تحفظات

چین : (جیو ڈیسک)امریکہ نے چین میں رائج خاندانی منصوبہ بندی کے منصوبے کے مخالف نابینا چینی باشندے چین گوانگ چینگ کی بیجنگ میں امریکی سفارت خانہ میں پناہ کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے ان کی مستقبل کے بارے میں اپنے تحفظات…

بن لادن کی ہلاکت کے بارے میں ہیلری کلنٹن کی یاد داشتیں

بن لادن کی ہلاکت کے بارے میں ہیلری کلنٹن کی یاد داشتیں

امریکہ کی وزیرِ خارجہ ہیلری کلنٹن نے کہا ہے کہ عراق اور افغانستان میں حاصل ہونے والے جنگی تجربے نے ایک برس قبل القاعدہ کے راہنما اسامہ بن لادن کی ہلاکت کے لیے کیے جانے والے امریکی آپریشن کو نتیجہ خیز بنانے…

یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ کیتھرین اشٹون کا دورہ برما

یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ کیتھرین اشٹون کا دورہ برما

یورپی یونین : (جیو ڈیسک)یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ کیتھرین اشٹون برما کے دورے پر ہیں جہاں وہ حزب مخالف کی رہنما آنگ سان سوچی سے رنگون میں یونین کا دفتر بنانے کے بارے میں بات چیت کریں گی۔ اس…

بھارتی صدر کا شدید تنقید پرپلاٹ لینے سے انکار

بھارتی صدر کا شدید تنقید پرپلاٹ لینے سے انکار

بھارت : (جیو ڈیسک)بھارتی صدر پرتیبھا پاٹیل نے بعداز ریٹائرمنٹ ملنے والے پلاٹ کے متنازعہ ہو جانے کے بعد پلاٹ لینے سے انکارکر دیا۔ صدر پرتیبھا پاٹیل کے ترجمان نے کہا کہ صدر نے پلاٹ سے متعلق متنازعہ خبروں اورتنقید پرمایوسی کا…

اسامہ کی ہلاکت کے بعد القاعدہ ختم ہوچکی، امریکی انٹیلیجنس حکام

اسامہ کی ہلاکت کے بعد القاعدہ ختم ہوچکی، امریکی انٹیلیجنس حکام

امریکہ : (جیو ڈیسک)امریکی انٹیلیجنس حکام نے کہا ہے کہ اسامہ بن لادن کی ہلاکت کے بعد پاکستان میں القاعدہ کا وجود ختم ہوچکا ہے تاہم اس کے زندہ بچ جانے والے ساتھی ابھی تک خطرہ ہیں۔امریکی انسدادد ہشتگردی حکام کا کہنا…

کشمیر کا مسئلہ عوامی امنگوں کے مطابق حل کیا جائے، بان کی مون

کشمیر کا مسئلہ عوامی امنگوں کے مطابق حل کیا جائے، بان کی مون

اقوام متحدہ : (جیو ڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت تمام تنازعات بات چیت کے ذریعے حل کرنے کی کوشش جاری رکھیں۔ مسئلہ کشمیر کا حل عوامی امنگوں کے مطابق کیا جائے۔نئی…

وزیراعظم کو عدالتی مجرم قرار دیئے جانے پر امریکی وضاحت

وزیراعظم کو عدالتی مجرم قرار دیئے جانے پر امریکی وضاحت

وائٹ ہاؤس : (جیو ڈیسک)وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ سزا یافتہ یوسف رضا گیلانی کووزیراعظم تسلیم کرنے کے محکمہ خارجہ کے بیان جائزہ لے رہے ہیں ۔وائٹ ہاؤس میں پاکستانی صحافیوں کی جانب سے پوچھے گئے ایک سوال پرکہ واشنگٹن اپنی…

افغان طالبان اور امریکا میں امن مذاکرات شروع، امریکی ٹی وی

افغان طالبان اور امریکا میں امن مذاکرات شروع، امریکی ٹی وی

امریکہ : (جیو ڈیسک)امریکی ٹی وی نے دعوی کیا ہے کہ افغان طالبان نے ملک میں قیام امن کیلئے امریکا سے مذاکرات شروع کردئیے ہیں۔ طالبان کا کہناہے کہ مذاکرات کا یہ مقصد نہیں کہ لڑائی ختم کردی جائے گی۔سینئر طالبان حکام…

واشنگٹن : گیلانی پاکستان کے منتخب وزیراعظم ہیں، امریکا

واشنگٹن : گیلانی پاکستان کے منتخب وزیراعظم ہیں، امریکا

واشنگٹن : (جیو ڈیسک)امریکا نے کہا ہے کہ یوسف رضا گیلانی پاکستان کے منتخب وزیراعظم ہیں ان کے ساتھ مل کر کام کرتے رہیں گے۔ نیٹو سپلائی بحالی کیلئے پاکستان سے ابھی معاہدہ نہیں ہوا۔واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران امریکی محکمہ…

نیا فریگیٹ آج بھارتی بحریہ میں شامل کیا جائے گا

نیا فریگیٹ آج بھارتی بحریہ میں شامل کیا جائے گا

بھارت : (جیو ڈیسک) جدید اسٹیلتھ ٹیکنالوجی سے مزین فریگیٹ آئی این ایس تیج کو آج بھارتی بحریہ میں شامل کیا جائے گا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق تین ہزار نو سو ستر ٹن وزنی جنگی جہاز دو سو نوے کلومیٹر تک مار…

چین: حکومت مخالف نابینا وکیل نظر بندی سے فرار

چین: حکومت مخالف نابینا وکیل نظر بندی سے فرار

چین : (جیو ڈیسک) حکومت مخالف نابینا وکیل شین گوانشین نظر بندی کے باوجود فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ہے۔ شین گوانشین کو صوبہ شینڈاگ میں واقع ان کیگھر پر نظر بند کیا گیا تھا، وہ 2010 کو جیل سے رہا…

آسٹریلین طیارہ انڈونیشیا میں گر کرتباہ، پائلٹ سمیت دو ہلاک

آسٹریلین طیارہ انڈونیشیا میں گر کرتباہ، پائلٹ سمیت دو ہلاک

انڈونیشیا : (جیو ڈیسک) سوسی ایئر لائن کا طیارہ مرکزی انڈونیشیا میں گر کر تباہ ہوگیا, طیارے میں سوار 2 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی اخبار رساں ادارے کے مطابق سوسی ایئر لائن کا تیارہ پپلاٹیس پی سی 6 انڈونیشیا کے…

تبت مسئلے کے حل کیلئے درمیانی راستہ نکالنا ہوگا: دلائی لامہ

تبت مسئلے کے حل کیلئے درمیانی راستہ نکالنا ہوگا: دلائی لامہ

تبت : (جیو ڈیسک) تبت کے روحانی پیشوا دلائی لامہ نے کہا ہے کہ تبت میں کشیدگی کے خاتمے کیلئے کوئی درمیانی راستہ نکالنا ہوگا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نوبل امن کی عالمی سربراہی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے…

اسپین: مسافر طیارے کی ہوا کے دوش پر لینڈنگ

اسپین: مسافر طیارے کی ہوا کے دوش پر لینڈنگ

اسپین : (جیو ڈیسک) اسپین میں مسافر طیارے کو تیز ہوا اور موسم کی خرابی کے باعث لینڈنگ میں شدید دشواری کا سامنا کرنا پڑا جس سے مسافر پریشانی کا شکار ہو گئے۔ اسپین کے بل باؤ ائر پورٹ پر تیز ہواؤں…

جاپان، امریکہ میں فوج کی منتقلی کا معاہدہ

جاپان، امریکہ میں فوج کی منتقلی کا معاہدہ

جاپان : (جیو ڈیسک) امریکہ اور جاپان جزیرہ اوکیناوا پر تعینات ہزاروں امریکی فوجیوں کی منتقلی کے معاہدے پر متفق ہوگئے ہیں۔اس بات کا اعلان مریکہ اور جاپان کی جانب سے جاری ہونے والے مشترکہ بیان میں کیا گیا۔ بیان کے مطابق…

ڈرون حملوں پر پاکستان سے بات چیت جاری ہے، امریکا

ڈرون حملوں پر پاکستان سے بات چیت جاری ہے، امریکا

واشنگٹن : (جیو ڈیسک) امریکا نے کہا ہے کہ ڈرون حملوں سمیت تمام تنازعات پر پاکستان سے بات چیت جاری ہے۔ وزیراعظم گیلانی کی سزا پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، توقع ہے کہ اسلام آباد اسے شفاف طریقے اور ملکی قانون کے…

جرمن ریاست میں ہٹلر کی کتاب سے اقتباسات نصاب میں شامل

جرمن ریاست میں ہٹلر کی کتاب سے اقتباسات نصاب میں شامل

جرمن : (جیو ڈیسک) جرمن ریاست باواریا میں سابق فاسشٹ رہنما اڈولف ہٹلر کی کتابمیری زندگی اور جدوجہدسے اقتباسات نصابی کتب میں شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ کتاب پر قانونی پابندی کی مدت 2016 میں پوری ہوجائے گی۔ کتاب کی کاپی…

بھارت یوکرائن سے فضا سے فضا میں مارکرنے والے میزائل خریدے گا

بھارت یوکرائن سے فضا سے فضا میں مارکرنے والے میزائل خریدے گا

بھارت : (جیو ڈیسک) بھارت سابق سویت ریاست یوکرائن سے فضا سے فضا میں مار کرنے والے آر 27 میزائل خریدے گا۔ اس سلسلے میں دونوں ملکوں کے مابین جلد معاہدہ طے پا جائے گا۔ کامیاب معاہدے کی صورت میں یوکرائن اور…

تمام تنازعات پر پاکستان سے بات چیت جاری ہے۔ امریکا

تمام تنازعات پر پاکستان سے بات چیت جاری ہے۔ امریکا

واشنگٹن : (جیو ڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ ڈرون حملوں سمیت تمام تنازعات پر پاکستان سے بات چیت جاری ہے۔ وزیر اعظم گیلانی کی سزا پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، توقع ہے کہ اسلام آباد اسے شفاف طریقے اور…

اسامہ بن لادن کی پہلی برسی، دہشتگرد حملوں کا خطرہ

اسامہ بن لادن کی پہلی برسی، دہشتگرد حملوں کا خطرہ

امریکہ : (جیو ڈیسک) ایبٹ آباد آپریشن کو آئندہ ہفتے ایک سال پورا ہو جائیگا۔ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ اس موقع پر القاعدہ دہشتگرد طیاروں اور مغربی مفادات پر حملہ کر سکتے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق آئندہ ماہ کی دو…