بوفورز اسکینڈل پر بھارتی پارلیمنٹ میں ہنگامہ آرائی

بوفورز اسکینڈل پر بھارتی پارلیمنٹ میں ہنگامہ آرائی

بھارت : (جیو ڈیسک) بھارتی پارلیمنٹ کے اجلاس میں بوفورز مسئلے پر حزب اختلاف کی شدید ہنگامہ آرائی اور شور شرابے کے بعد ملتوی کر دیا گیا۔ بھارتی حزب اختلاف نے ایوان میں کانگریس کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔ بی جے…

ایران نے جوہری ہتھیاروں کا فیصلہ نہیں کیا

ایران نے جوہری ہتھیاروں کا فیصلہ نہیں کیا

اسرائیل : (جیو ڈیسک) اسرائیل کی فوج کے سربراہ لیفٹینٹ جنرل بینی گینٹز نے کہا ہے کہ وہ نہیں سمجھتے کہ ایران ایٹمی ہتھیار تیار کرنے کا فیصلہ کر چکا ہے۔انہوں نے اسرائیلی اخبار ہڑٹز کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا ہے…

متحدہ عرب امارات کا پہلا شمشان گھاٹ

متحدہ عرب امارات کا پہلا شمشان گھاٹ

العین : (جیو ڈیسک) صحرا میں ایسے مقامات پر عمارتوں کی موجودگی جہاں آس پاس کوئی آبادی نہ ہو دنیا کے اس خطے میں انوکھی بات نہیں اور نہ ہی گھر کے سامنے سے اونٹوں کا قافلہ گزرنا کوئی اچھنبے کی بات…

ہوگو شاویز کینسر علاج کے بعد واپس ونیزویلا پہنچ گئے

ہوگو شاویز کینسر علاج کے بعد واپس ونیزویلا پہنچ گئے

ونیزویلا : (جیو ڈیسک) وینزویلا کے صدر ہوگو شاویز کینسر کے علاج کے بعد کیوبا سے واپس وطن پہنچ گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق شاویزکینسر کے علاج کا دوسرا مرحلہ مکمل ہونے کے بعد وینزویلا پہنچے۔ شاویز نے اپنی صحت…

لیبیا انتخابات: مذہبی جماعتوں پر پابندی

لیبیا انتخابات: مذہبی جماعتوں پر پابندی

لیبیا : (جیو ڈیسک) لیبیا میں حکام نے مذہبی بنیادوں پر سیاسی جماعتوں کی تشکیل پر پابندی عائد کردی ہے۔ حکام نے یہ اقدام جون میں ہونے والے انتخابات کے تناظر میں کیا ہے۔ سرکاری ترجمان کا کہنا ہے کہ ایسی جماعتیں…

اسرائیل: فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال جاری

اسرائیل: فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال جاری

اسرائیل : (جیو ڈیسک) اسرائیل میں جیل کے حکام کا کہنا ہے کہ تیرہ سو سے زائد فلسطینی قیدی گزشتہ ایک ہفتے سے زائد عرصے سے بھوک ہڑتال پر ہیں۔ فلسطینی قیدیوں کا مطالبہ ہے کہ اسرائیل انتظامی حراست اور قیدِ تنہائی…

اردن میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی

اردن میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی

اردن : (جیو ڈیسک) انسانی حقوق کے ایک عالمی ادارے کا کہنا ہے کہ اردن میں حکام عوام کے اظہارِ رائے کی خلاف ورزی اور اصلاحات کی کوششوں پر عوامی اعتماد کو تہہ و بالا کر رہے ہیں۔ انسانی حقوق کی بین…

فوجی طاقت کے استعمال پر غور کرنا چاہیے

فوجی طاقت کے استعمال پر غور کرنا چاہیے

فرانس : (جیو ڈیسک) فرانس نے کہا ہے کہ شام میں اقوام متحدہ کی سربراہی میں امن منصوبہ ناکام ہوتا ہے تو اس صورت میں سلامتی کونسل کو وہاں فوجی طاقت کے استعمال پر غور کرنا چاہیے۔ فرانس کے وزیر خارجہ ایلن…

سرکوزی پر انتہا پسند قومی محاذ سے اتحاد کے لئے دباؤ میں اضافہ

سرکوزی پر انتہا پسند قومی محاذ سے اتحاد کے لئے دباؤ میں اضافہ

فرانس : (جیو ڈیسک) فرانس کے صدر نکولس سرکوزی صدارتی انتخاب نیشنل فرنٹ کے ووٹوں سے جیتنے کیلئے کوشاں ہیں جبکہ سرکوزی کے حمایتیوں کی اکثریت چاہتی ہے کہ صدر کی یونین فار پاپولرموومنٹ پارٹی جون میں پارلیمانی انتخابات سے قبل میریلین…

عبدالہادی کے مقدمے پر نظرثانی کی جائے،بان کی مون

عبدالہادی کے مقدمے پر نظرثانی کی جائے،بان کی مون

بحرین : (جیو ڈیسک) سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ بان کی مون نے بحرین کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خلیجی ریاستوں کے حکام پر زور دیا ہے کہ انسانی حقوق کے سرگرم کارکن عبدالہادی الخواجہ کے معاملے کا حل نکالاجائے۔…

شمالی کوریا اشتعال انگیز سرگرمیوں سے باز رہے ،امریکہ

شمالی کوریا اشتعال انگیز سرگرمیوں سے باز رہے ،امریکہ

برازیل : (جیو ڈیسک) امریکہ نے شمالی کوریا کو اشتعال انگیز سرگرمیوں سے باز رہنے کی تنبہیہ کی ہے۔امریکی وزیر دفاع لیون پنیٹا نے دورہ برازیل کے موقع پر ایک سوال کے جواب میں شمالی کوریا کے ممکنہ تیسرے جوہری تجربے کی…

شام نے امن معاہدے کے تحت فوجی انخلا نہیں کیا،کوفی عنان

شام نے امن معاہدے کے تحت فوجی انخلا نہیں کیا،کوفی عنان

جینیوا : (جیو ڈیسک) شام کے لئے اقوام متحدہ اور عرب لیگ کے مندوب کوفی عنان نے کہا ہے کہ شام نے امن معاہدے کے تحت تاحال مکمل فوجی انخلا نہیں کیا دوسری جانب اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شام میں…

میکسیکو میں آتش فشاں سے لاوے کا اخراج

میکسیکو میں آتش فشاں سے لاوے کا اخراج

میکسیکو: (جیو ڈیسک) میکسیکو میں آتش فشاں سے نکلنے والے لاوے کے باعث قریبی آبادیوں کو ہائی الرٹ کردیا گیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق دارالحکومت میکسیکو سٹی میں واقع آتش فشاں پوپوکیٹ پیٹل سے کئی روز سے لاوا اور راکھ کے بادل…

نریندرمودی کے لئے ویزاپالیسی تبدیل نہیں کی گئی، امریکا

نریندرمودی کے لئے ویزاپالیسی تبدیل نہیں کی گئی، امریکا

گجرات : (جیو ڈیسک) امریکا نے کہا ہے کہ بھارتی ریاست گجرات کے وزیر اعلی نریندر مودی کے لئے ویزا پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ وزارت خارجہ کی ترجمان وکٹوریہ نولینڈ نے ہفتہ وار پریس بریفنگ میں کہا کہ…

بھارت نے جاسوس سیارہ خلا میں بھیج دیا

بھارت نے جاسوس سیارہ خلا میں بھیج دیا

بھارت : (جیو ڈیسک)بھارت نے جاسوس سیارہ خلا میں بھیج دیا۔ مقامی طور پر تیار شدہ سیارہ قدرتی آفات اور موسم سے متعلق پیش گوئی کے لئے استعمال ہو گا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بھارت کے خلائی تحقیق کے ادارے کا…

شام میں دھماکا، 12افراد ہلاک،درجنوں زخمی ہوگئے

شام میں دھماکا، 12افراد ہلاک،درجنوں زخمی ہوگئے

شام : (جیو ڈیسک)شام کے مرکزی شہرحما میں واقع ایک عمارت میں ہونے والے دھماکے میں بارہ افراد ہلاک جب کہ درجنوں زخمی ہوگئے۔ مقامی کوآرڈی نیشن کمیٹی کے مطابق سیکورٹی فورسز کی جانب سے ایک عمارت پر راکٹ داغا گیا جس…

روس کی تاجکستان کو دولت مشترکہ میں شمولیت کی دعوت

روس کی تاجکستان کو دولت مشترکہ میں شمولیت کی دعوت

روس نے وسطی ایشیائی ریاست تاجکستان کو نو آزاد ریاستوں کی دولت مشترکہ (سی آئی ایس) میں ادغام کی دعوت دیدی۔روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے دوشنبے یونیورسٹی میں طلبا سے خطاب کرتے ہوئے تاجکستان کو اتحاد میں شمولیت کی پیشکش…

پاکستان، بھارت آزاد ویزا پالیسی کا معاہدہ کریں گے، کرشنا

پاکستان، بھارت آزاد ویزا پالیسی کا معاہدہ کریں گے، کرشنا

بھارت : (جیو ڈیسک)بھارت کے وزیر خارجہ ایس ایم کرشنا نے کہا ہے پاکستان اور بھارت آزاد ویزا پالیسی کے معاہدے پر دستخط کریں گے۔ بھارتی پارلیمنٹ میں صدر زرداری کے دورہ بھارت پر بیان دیتے ہوئے ایس ایم کرشنا نے کہا…

پیرس: ڈرائیور نے کار سیڑھیوں پر ہی پارک کردی

پیرس: ڈرائیور نے کار سیڑھیوں پر ہی پارک کردی

پیرس : (جیو ڈیسک) پیرس میں پریشان کار ڈرائیور نے گاڑی سیڑھیوں پر ہی پارک کردی۔ پیرس ایک کار ڈرائیور کو میٹرو اسٹیشن پر گاڑی پارک کرنے کیلئے مناسب جگہ کی تلاش تھی کافی تلاش اور سوچ بچار کے بعد بھی جب…

پاناما کے صدر کو صحافی سے معافی مانگنا پڑ گئی

پاناما کے صدر کو صحافی سے معافی مانگنا پڑ گئی

پاناما : (جیو ڈیسک) پاناما میں کرپشن سے متعلق سوال کرنے پر رپورٹر سے بدتمیزی کیخلاف ہزاروں صحافی سڑکوں پر آگئی جس پر صدر کو معافی مانگنی پڑگئی۔ پاناما سٹی میں ہزاروں صحافی، طلبہ اور اپوزیشن کے کارکنوں نے ریلی نکالی۔ مظاہرین…

ممبئی حملوں میں ملوث اجمل قصاب کی اپیل پر فیصلہ محفوظ

ممبئی حملوں میں ملوث اجمل قصاب کی اپیل پر فیصلہ محفوظ

بھارتی سپریم کورٹ نے ممبئی حملوں میں ملوث اجمل قصاب کی اپیل پر فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق اجمل قصاب نے انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کی جانب سے دو ہزار دس میں سنائی جانے والی موت کی سزا کے…

چین: صوبہ سنکیانگ میں چار گھنٹے میں 92 ملی میٹر بارش

چین: صوبہ سنکیانگ میں چار گھنٹے میں 92 ملی میٹر بارش

سنکیانگ: (جیو ڈیسک) چین کا وسطی صوبہ سنکیانگ طوفان باد و باراں سے جل تھل ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سنکیانگ میں چار گھنٹے میں بانوے ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ چھ بجے سے دس بجے تک بغیر کسی وقفے کے…

یوکرینی خواتین کے ایک گروپ کا دارالحکومت کِیو میں نیم برہنہ احتجاج

یوکرینی خواتین کے ایک گروپ کا دارالحکومت کِیو میں نیم برہنہ احتجاج

کیو : (جیو ڈیسک) یوکرینی خواتین کے ایک گروپ نے دارالحکومت کِیو سمیت کئی یورپی شہروں میں نیم برہنہ احتجاج کیا ہے جس کا مقصد حقوق نسواں کی جانب توجہ مبذول کرانا تھا۔ اپنی نوعیت کا یہ انوکھا احتجاج نہ صرف یوکرین…

شام میں تشدد ناقابلِ قبول ہے: کوفی عنان

شام میں تشدد ناقابلِ قبول ہے: کوفی عنان

شام : (جیو ڈیسک) شام کے لیے اقوامِ متحدہ کے خصوصی ایلچی کوفی عنان نے سکیورٹی کونسل سے کہا ہے کہ 12 اپریل کو ہونے والی جنگ بندی کے باوجود بھی شام میں ناقابلِ قبول حد تک تشدد جاری ہے۔ سفارت کاروں…