امریکا نے ایران اور شام کی چھ کمپنیوں پر نئی پابندیاں عائد کر دی

امریکا نے ایران اور شام کی چھ کمپنیوں پر نئی پابندیاں عائد کر دی

واشنگٹن: (جیو ڈیسک)امریکا نے ایران اور شام کی چھ کمپنیوں پر نئی پابندیاں عائد کردی،اثاثے منجمد کی جانے والی کمپنیوں کیسربراہ امریکا کا سفر بھی نہیں کرسکیں گے۔وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکی صدر براک اوباما نے ایک ایگزیکیوٹو حکم پر دستخط کئے۔…

رکن اسمبلی اور کلکٹر کی رہائی کی کوششیں

رکن اسمبلی اور کلکٹر کی رہائی کی کوششیں

بھارت : (جیو ڈیسک) بھارتی ریاست اڑیسہ کے ایک رکن اسمبلی کو یرغمال بنانے اور چھتیس گڑھ میں اغوا کیے گئے کلکٹر کی رہائی کے معاملے میں کوئی پیش رفت نہیں ہوسکی ہے۔ اڑیسہ میں ماؤنواز باغیوں نے حکمراں جماعت بیجو جنتادل…

بھارت: نامزد آرمی چیف کے خلاف دائر درخواست خارج

بھارت: نامزد آرمی چیف کے خلاف دائر درخواست خارج

بھارت : (جیو ڈیسک) بھارت کی سپریم کورٹ نے نامزد آرمی چیف لیفٹیننٹ جنرل بکرم سنگھ کے خلاف دائر درخواست خارج کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سابق فوجی افسروں اور بیوروکریٹس نے چار اپریل کو سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی تھی…

چین، امریکہ تنازع میں اضافہ کا خطرہ: رپورٹ

چین، امریکہ تنازع میں اضافہ کا خطرہ: رپورٹ

انٹرنیشنل کرائسس : (جیو ڈیسک) بین الاقوامی تجزیاتی ادارے انٹرنیشنل کرائسس گروپ کی ایک رپورٹ کے مطابق چین کے جنوبی سمندر میں چین اور امریکہ کے درمیان تنازع کا خطرہ بڑھ رہا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یہ تنازع خطے…

سوڈان : لڑائی میں 400 مخالف فوجی ہلاک کرنے کا دعویٰ

سوڈان : لڑائی میں 400 مخالف فوجی ہلاک کرنے کا دعویٰ

سوڈان : (جیو ڈیسک)سوڈان کے حکام نے تیل کے ذخائر والے علاقے ہیگلیگ میں لڑائی کے دوران 400 مخالف فوجیوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔جنوبی سوڈان نے اتوار کو علاقے سے اپنا انخلا مکمل کرلیا اور سوڈان کے حکام کے…

شمالی کوریا : جنوبی کوریا کے خلاف خصوصی کارروائی کی دھمکی

شمالی کوریا : جنوبی کوریا کے خلاف خصوصی کارروائی کی دھمکی

شمالی کوریا : (جیو ڈیسک)شمالی کوریا نے سیول کے خلاف ایسی خصوصی کارروائی کرنے کی دھمکی دی ہے جو اس کے بقول صدر لی میونگ باک کی حکومت کا منٹوں میں صفایا کر دے گی۔پیر کو دی گئی یہ دھمکی طویل عرصے…

چین کے صوبے سنکیانک میں ریت کے طوفان نے تباہی مچا دی

چین کے صوبے سنکیانک میں ریت کے طوفان نے تباہی مچا دی

چین : (جیو ڈیسک)چین کے صوبے سنکیانک میں ریت کے طوفان نے تباہی مچا دی۔ تیزہواؤں سے نظام زندگی درہم برہم ہوگیا۔ درخت اکھڑ گئے جبکہ گھروں کی چھتیں اڑگئی ہیں۔ذرائع کے مطابق ریت کے طوفان سے سب زیادہ سنکیانگ کے کومل،…

بھارتی سپریم کورٹ نے نامزد آرمی چیف کا ریکارڈ طلب کرلیا

بھارتی سپریم کورٹ نے نامزد آرمی چیف کا ریکارڈ طلب کرلیا

بھارت : (جیو ڈیسک)بھارتی سپریم کورٹ نے نامزد بھارتی آرمی چیف لیفٹیننٹ جنرل بکرم سنگھ کی بطور آرمی چیف نامزدگی کا ریکارڈ طلب کر لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ نے یہ حکم نامزد آرمی چیف کی نامزدگی سے متعلق پیدا…

پیرس : فرانس میں صدارتی انتخاب میں سوشلسٹ امیدوارکو برتری

پیرس : فرانس میں صدارتی انتخاب میں سوشلسٹ امیدوارکو برتری

پیرس : (جیو ڈیسک)فرانس میں صدارتی انتخاب کے پہلے مرحلے میں سوشلسٹ امیدوار فرانکوئس ہولینڈ تیس فیصد جبکہ سرکوزی نے چھبیس فیصد کے قریب ووٹ حاصل کئے۔ دوسرے مرحلے میں دونوں میں مقابلہ ہوگا۔ذرائع کے مطابق فرانسیسی الیکشن کمیشن نے پولنگ ختم…

مصر اور اسرائیل کے درمیان گیس معاہدہ منسوخ ہو گیا

مصر اور اسرائیل کے درمیان گیس معاہدہ منسوخ ہو گیا

مصر : (جیو ڈیسک)مصر کی نجی کمپنی نے اسرائیلی گیس کی نجی کمپنی سے معاہدہ منسوخ کر دیاجس کے نتیجے میں اسرائیل کی چالیس فیصد گیس سپلائی روک دی گئی۔ قدرتی گیس فراہم کرنے والی مصر کی نجی کمپنی مصری گیس نے…

صنعا : یمن میں سیکورٹی فورسز میں اصلاحات کیلئے ریلی

صنعا : یمن میں سیکورٹی فورسز میں اصلاحات کیلئے ریلی

یمن : (جیو ڈیسک)یمن میں سیکورٹی فورسز میں اصلاحات کیلئے ہزاروں افراد کا مظاہرہ۔۔۔ مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ سابق صدر الصالح کے خاندان کے خلاف مقدامات قائم کئے جائیں۔ ہزاروں مظاہرین نے دارالحکومت صنعا کے مرکزی ٹاور تغیر اسکوائر پر احتجاج…

ایران کا امریکی ڈرون جیسا طیارہ بنانے پر کام کا آغاز

ایران کا امریکی ڈرون جیسا طیارہ بنانے پر کام کا آغاز

ایران : (جیو ڈیسک)ایران نے قبضے میں لئے گئے امریکی ڈرون جیسا طیارہ بنانے پر کام شروع کردیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ انٹیلی جنس اکٹھے کرنے والے نظام کا کوڈ توڑ دیا، ڈرون جلد تیار ہوجائے گا۔امریکی ٹی وی اور…

ٹوکیو : فیکٹری میں دھماکہ، ایک ورکر ہلاک، 16 زخمی

ٹوکیو : فیکٹری میں دھماکہ، ایک ورکر ہلاک، 16 زخمی

ٹوکیو : (جیو ڈیسک)جاپان کے شہر واکی میں گوند بنانے والی فیکٹری میں دھماکوں سے ایک ورکر ہلاک اور سولہ زخمی ہوگئے ہیں۔ جاپان کے سرکاری ٹی وی کے مطابق مغربی شہروا کی میں کمیمکل فیکٹری میں دو دھماکے ہوئے۔ جس کے…

بھارت : کشمیرکو پاکستان کا حصہ دکھانے والی کتاب پر پابندی

بھارت : کشمیرکو پاکستان کا حصہ دکھانے والی کتاب پر پابندی

بھارت : (جیو ڈیسک) بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو پاکستان کا حصہ دکھانے والی درسی کتاب پر پابندی لگادی ہے۔ تیسری جماعت کیلئے یہ کتاب بھارتی سیکنڈری بورڈ نے شایع کی تھی بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ سرینگر کے آرمی اسکول میں…

اسامہ اہلخانہ: سفری دستاویزات مکمل ہیں، سعودی حکام

اسامہ اہلخانہ: سفری دستاویزات مکمل ہیں، سعودی حکام

اسامہ بن لادن کے اہل خانہ کے سفری دستاویزات مکمل ہونے کے باوجود ڈی پورٹ کا عمل تعطل کا شکار ہے۔ذرائع کے مطابق سعودی حکام نے نے اسامہ بن لادن کی بیواؤں ،بیٹیوں اور کم سن بچوں کے سفری دستاویزات تیار کر…

فرانس میں صدارتی انتخاب کے پہلے مرحلے میں ووٹنگ جاری

فرانس میں صدارتی انتخاب کے پہلے مرحلے میں ووٹنگ جاری

فرانس : (جیو ڈیسک)فرانس میں صدارتی انتخاب کے پہلے مرحلے میں اتوار کو ووٹنگ جاری ہے۔توقع کی جا رہی ہے کہ موجودہ صدر نیکولا سارکوزی یہ انتخاب ہار جائیں گے۔تازہ ترین جائزوں کے مطابق سوشلسٹ رہنما فرانسوا اولانڈہ کو مسٹر سارکوزی پر…

ایمسٹرڈم : دوٹرینوں میں تصادم، 125 مسافر زخمی ہوگئے

ایمسٹرڈم : دوٹرینوں میں تصادم، 125 مسافر زخمی ہوگئے

ہالینڈ : (جیو ڈیسک) ہالینڈ کے دارالحکومت ایمسٹرڈیم میں دو ٹرینوں میں تصادم کے نتیجے میں ایک سو پچیس مسافر زخمی ہوگئے۔ ڈچ میڈیا کے مطابق تینتیس کی حالت نازک ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ٹرینوں میں تصادم دارالحکومت ایمسٹرڈم کے سلوٹرجک…

گنی بساؤ: حکومت کا تختہ الٹنے پر اقوام متحدہ کی مذمت

گنی بساؤ: حکومت کا تختہ الٹنے پر اقوام متحدہ کی مذمت

گنی بساو : ( جیو ڈیسک) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے گنی بساو میں فوج کی طرف سے حکومت کا تختہ الٹنے کی مذمت کرتے ہوئے اس مغربی افریقی ملک کے خلاف مزید اقدامات کی دھمکی دی ہے۔ہفتے کے دِن کونسل…

چین : گرفتار کیے گئے ویتنام کے 21 ماہی گیروں کو رہا کر دیا گیا

چین : گرفتار کیے گئے ویتنام کے 21 ماہی گیروں کو رہا کر دیا گیا

چین نے کہا ہے کہ اس نے متنازع جنوبی بحیرہ چین کے علاقے سے گرفتار کیے گئے ویتنام کے 21 ماہی گیروں کو رہا کر دیا ہے۔سرکاری خبر رساں ادارے ژینہوا کے مطابق ان ماہی گیروں کو لگ بھگ ایک ماہ قبل…

بحرین: سکیورٹی فورسز کو دارالحکومت مناما میں احتجاجی مظاہروں کا سامنا

بحرین: سکیورٹی فورسز کو دارالحکومت مناما میں احتجاجی مظاہروں کا سامنا

بحرین میں اتوارکے روز سیشروع ہونے والے فارمولا ون گرینڈ پری موٹرریس سے قبل تنا میں اضافہ ہو رہا ہے، جب کہ سکیورٹی فورسز کو دارالحکومت مناما میں احتجاجی مظاہروں کا سامنا ہے۔شہر کے مضافات میں ہونے والے احتجاج کے دوران مظاہرین…

اقوام متحدہ شام میں 300مبصرین تعینات کرے گا

اقوام متحدہ شام میں 300مبصرین تعینات کرے گا

اقوام متحدہ : ( جیو ڈیسک)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شام میں 300 تک غیر مسلح مبصرین کے مشن کی تعیناتی کی منظوری دے دی ہے، جہاں دو ہفتے کی جنگ بندی کے دوران حکومت اور مخالف فوجوں کے درمیان ہلاکت…

کابل : افغانستان میں دہشتگردی کی بڑی واردات ناکام

کابل : افغانستان میں دہشتگردی کی بڑی واردات ناکام

افغانستان : (جیو ڈیسک)افغانستان میں سیکورٹی فورسز نے دس ہزار کلوگرام دھماکہ خیز مواد برآمد کرلیا ہے۔ سرکاری ترجمان کا کہنا ہے کہ دھماکہ خیز مواد آلوں کی بوریوں کے نیچے چھپا گیا تھا۔افغان حکومت کے ترجمان نے کابل میں میڈیا کو…

واشنگٹن : ریاست الی نوائے میں فائرنگ،2 افراد ہلاک،2 زخمی

واشنگٹن : ریاست الی نوائے میں فائرنگ،2 افراد ہلاک،2 زخمی

واشنگٹن : (جیو ڈیسک)امریکی ریاست الی نوائے میں پولیس اور مشتبہ افراد کے درمیان فائرنگ میں دو افراد ہلاک اور دو زخمی ہوگئے ہیں۔ امریکی ریاست الی نوائے کے شہر کلمٹ کی پولیس کے مطابق ملزمان نے کلب کے باہر اندھا دند…

پاکستان دہشتگردوں کیخلاف کارروائی تیز کرے۔ راسموسین

پاکستان دہشتگردوں کیخلاف کارروائی تیز کرے۔ راسموسین

برسلز: (جیو ڈیسک) نیٹو کے سیکرٹری جنرل اینڈرس راسموسین نے کہا ہے کہ پاکستان قبائلی علاقوں میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائی تیز کرے کیونکہ یہ پاکستان کے اپنے مفاد میں ہے۔ برسلز میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اینڈرس راسمون نے…