اسامہ کی بیوہ امل کی برطانیہ سے سیاسی پناہ کی درخواست

اسامہ کی بیوہ امل کی برطانیہ سے سیاسی پناہ کی درخواست

لندن: (جیو ڈیسک) اسامہ بن لادن کی سب سے چھوٹی بیوہ امل احمد عبدالفتح السادہ نے برطانیہ کے شاہی خاندان سے برطانیہ میں سیاسی پناہ کی درخواست کی ہے۔ برطانوی اخبار کے مطابق امل السادہ کے بھائی زکریا السادہ نے ایک انٹرویو…

مصر، بحرین میں احتجاج، شام میں مظاہرین کے خلاف کارروائی

مصر، بحرین میں احتجاج، شام میں مظاہرین کے خلاف کارروائی

مصر : (جیو ڈیسک) ایک بار پھر فوجی حکومت کے خلاف عوامی احتجاج کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ بحرین میں کار ریس کے خلاف مظاہرے کئے جارہے ہیں جبکہ شام میں جنگ بندی کے باوجود مظاہرین کے خلاف کارروائی جاری ہے۔…

شام کی صورتحال غیر یقینی ہے۔ بان کی مون

شام کی صورتحال غیر یقینی ہے۔ بان کی مون

(جیو ڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے شام کی صورتحال کوغیر یقینی قرار دیدیا۔ بان کی مون نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں بتایا کہ شام کے صدر بشارالاسد ملک میں تشدد ختم کرنے اور بین الاقوامی…

طیارہ حادثہ، عالمی رہنماؤں کے تعزیتی پیغامات

طیارہ حادثہ، عالمی رہنماؤں کے تعزیتی پیغامات

(جیو ڈیسک) مسافر طیارے کے حادثے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ، برطانوی وزیر خارجہ ولیم ہیگ اور دیگر رہنماؤں نے دلی افسوس کا اظہار کیا ہے۔ بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ نے انٹرنیٹ پر جاری پیغام…

برطانیہ: سن اخبار کا صحافی اور فوج کا ایک سابق اہلکار گرفتار

برطانیہ: سن اخبار کا صحافی اور فوج کا ایک سابق اہلکار گرفتار

برطانیہ : (جیو ڈیسک) برطانیہ میں پولیس نے صحافیوں کی جانب سے پولیس اور دوسرے سرکاری ملازمین کو رشوت دینے کے الزام میں سن اخبار کے ایک صحافی اور فوج کے ایک سابق اہلکار کو گرفتار کر لیا ہے۔ برطانیہ میں صحافیوں…

نیوز چینل کی بجائے موسیقی سنیں: ممتا بنرجی

نیوز چینل کی بجائے موسیقی سنیں: ممتا بنرجی

بھارت : (جیو ڈیسک) ذرائع ابلاغ کی سینسر شپ اور اظہار کی آزادی پر مبینہ حملے کے معاملے میں سبھی حلقوں کی جانب سے تنقید کا نشانہ بننے کے باوجود مغربی بنگال کی وزیرِ اعلیٰ ممتا بینرجی میڈیا کے مسئلے پر روزانہ…

بولیویا: مسافر بس کھائی میں جاگری، 20 افراد ہلاک

بولیویا: مسافر بس کھائی میں جاگری، 20 افراد ہلاک

لاپاز: (جیو ڈیسک) بولیویا میں مسافروں سے بھری بس کھائی میں جاگری۔ حادثے کے نتیجے میں بیس مسافر جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ مقامی حکام کے مطابق مسافر بس کو حادثہ بولیویا کے دارالحکومت لاپاز میں پیش آیا۔ بس میں چھیالیس مسافر…

چین میزائل پروگرام میں شمالی کوریا کی مدد کررہا ہے، امریکا

چین میزائل پروگرام میں شمالی کوریا کی مدد کررہا ہے، امریکا

واشنگٹن : (جیو ڈیسک) امریکی وزیر دفاع لیون پنیٹا نے کہا ہے کہ چین شمالی کوریا کو میزائل پروگرام میں مدد فراہم کر رہا ہے۔ امریکا کے وزیر دفاع لیون پنیٹا نے امریکی مسلح افواج کمیٹی کے سامنے بیان دیتے ہوئے کہا…

نیٹو افواج کا بلیک ہاک ہیلی کاپٹر افغانستان میں تباہ

نیٹو افواج کا بلیک ہاک ہیلی کاپٹر افغانستان میں تباہ

افغانستان : (جیو ڈیسک) امریکی فوجی حکام کے مطابق افغانستان کے جنوب مغربی حصے میں نیٹو افواج کا ایک ہیلی کاپٹر جس پر چار افراد سوار تھے حادثے کا شکار ہو گیا ہے۔ بلیک ہاک ساخت کے اس ہیلی کاپٹر پر سوار…

بریوک کا منصوبہ تین کار بم حملوں کا تھا

بریوک کا منصوبہ تین کار بم حملوں کا تھا

ناروے : (جیو ڈیسک) گزشتہ جولائی ناروے میں ستتر افراد کو ہلاک کرنے والے انرش بہرنگ بریوک نے مقدمے کے دوران عدالت کو بتایا ہے کہ ان کا ابتدائی طور پر منصوبہ تین کار بم چلانے کا تھا۔ لیکن جب انہیں محسوس…

شام میں اب بھی حالات نازک: بان کی مون

شام میں اب بھی حالات نازک: بان کی مون

شام : (جیو ڈیسک) اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے کہا ہے کہ شام میں صورتحال اب بھی انتہائی غیر مستحکم ہے۔اقوامِ متحدہ اور شام کے درمیان ایسے ضوابط پر اتفاقِ رائے ہوگیا ہے کہ جن کے تحت شام…

عراق: 20 دھماکے، ہلاکتوں کی تعداد 40 ہوگئی، درجنوں زخمی

عراق: 20 دھماکے، ہلاکتوں کی تعداد 40 ہوگئی، درجنوں زخمی

عراق : (جیو ڈیسک) عراق کے چھوٹے بڑے شہروں میں بیس بم دھماکوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد چالیس کے قریب پہنچ گئی، جبکہ ڈیڑ ھ سو سے زائد زخمی ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق تین کار، دو سڑک…

بشار الاسد کے مخالفین کو امداد کی فراہمی ضروری ہے، سرکوزی

بشار الاسد کے مخالفین کو امداد کی فراہمی ضروری ہے، سرکوزی

فرانس : (جیو ڈیسک) فرانس کے صدر نکولس سرکوزی نے کہا ہے کہ شام کے مسئلے کا حل صدر بشار الاسد کے مخالفین کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد کی فراہمی ہے۔ فرانسیسی ریڈیو کو ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا…

پاکستان نیٹو فورسز کے لئے سپلائی روٹ کھول دے، نیٹوچیف

پاکستان نیٹو فورسز کے لئے سپلائی روٹ کھول دے، نیٹوچیف

برسلز : (جیو ڈیسک) نیٹو کے سیکریٹری جنرل راسموسن کا کہناہے کہ پاکستان نیٹو فورسز کے لئے سپلائی روٹ کھول دے اور قبائلی علاقوں میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کے خلاف کارروائی تیز کردے۔ برسلز میں پریس کانفرنس کے دوران راسموسن نے…

برطانیہ فسادات، 8 ملزمان کے مقدمات کی سماعت شروع

برطانیہ فسادات، 8 ملزمان کے مقدمات کی سماعت شروع

برطانیہ : (جیو ڈیسک) فسادات اور لوٹ مار کرنے والوں کے خلاف مقدمات کی سماعت شروع ہو گئی ۔ برمنگھم میں کار کے ذریعے تین پاکستانیوں کو ہلاک کرنے کی فوٹیج عدالت میں دکھائی گئی۔ برطانوی ٹی وی کے مطابق گزشتہ سال…

شام کی حکومت امن معاہدے کی پابندی کرے۔ بان کی مون

شام کی حکومت امن معاہدے کی پابندی کرے۔ بان کی مون

اقوامِ متحدہ : (جیو ڈیسک)اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے کہا ہے کہ شام کی حکومت امن معاہدے کی مکمل طور پر پابندی کرنے میں ناکام ہو گئی ہے۔اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کو لکھے گئے ایک خط میں…

بھارت کا پاکستان کے سیاچن سے متعلق بیان کا خیر مقدم

بھارت کا پاکستان کے سیاچن سے متعلق بیان کا خیر مقدم

بھارت : (جیو ڈیسک)بھارت نے پاکستان کے سیاچن کے مسئلے پر مذاکرات کے بیان کا خیرمقدم کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی وزیر مملکت برائے دفاع پالم راجو نے کہا کہ پاکستان کا بیان خوش آئند ہے اور پاکستان کا چیلنج…

افغانستان : لاشوں کے ساتھ امریکی فوجیوں کی نازیبا تصاویر منظرِ عام پر

افغانستان : لاشوں کے ساتھ امریکی فوجیوں کی نازیبا تصاویر منظرِ عام پر

امریکہ : (جیو ڈیسک)امریکہ اورنیٹو حکام نے ان تصاویر کی سخت مذمت کی ہے جن میں افغانستان میں تعینات بعض امریکی فوجیوں کو خود کش حملہ آوروں کی باقیات کے ساتھ دکھایا گیا ہے۔مبینہ طور پر 2010 میں کھینچی جانے والی ان…

بغداد میں پانچ بم دھماکوں میں کم از کم سات افراد ہلاک اور متعدد زخمی

بغداد میں پانچ بم دھماکوں میں کم از کم سات افراد ہلاک اور متعدد زخمی

عراق : (جیو دیسک)عراق کے دارالحکومت بغداد میں جمعرات کو یکے بعد دیگرے پانچ بم دھماکوں میں کم از کم سات افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔پولیس حکام نے بتایا کہ یہ دھماکے شیعہ آبادی والے علاقوں میں ہوئے۔ سڑک…

سی آئی اے یمن میں ڈرون حملوں کی نئی ترکیب آزمائے گی

سی آئی اے یمن میں ڈرون حملوں کی نئی ترکیب آزمائے گی

یمن  : (جیو ڈیسک)سی آئی اے نے یمن میں دہشت گردوں کے مشتبہ ٹھکانوں کونشانہ بنانے اور ڈرون حملوں کے دائرہ کار میں توسیع کی اجازت مانگ لی۔سی آئی اے کاکہناہے کہ اسے دہشت گردوں کی موجودگی سے متعلق خفیہ معلومات پرڈرون…

افغانستان میں طالبان کو قبضہ کرنے نہیں دیں گے، ہیلری کلنٹن

افغانستان میں طالبان کو قبضہ کرنے نہیں دیں گے، ہیلری کلنٹن

امریکہ : (جیو ڈیسک)امریکی وزیرخارجہ ہیلری کلنٹن کا کہنا ہے کہ افغانستان میں القاعدہ اور طالبان کو اقتدار پرقبضہ نہیں کرنے دیں گے،نیٹو فورسز افغانستان میں امن کے لئے پرعزم ہیں۔ برسلز نیٹو ہیڈکوارٹرز میں رکن ممالک کے وزرائے دفاع اور خارجہ…

امریکی سینیٹر کا پاکستان پرحقانی نیٹ ورک سے رابطوں کا الزام

امریکی سینیٹر کا پاکستان پرحقانی نیٹ ورک سے رابطوں کا الزام

امریکہ : (جیو ڈیسک)امریکی سینیٹرجان مک کین نے حقانی گروپ کے ساتھ رابطوں کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو یہ حق نہیں پہنچتا کہ وہ حقانی نیٹ ورک جیسے دہشت گرد گروپوں کیخلاف کارروائی نہ کرنے کیلئے کشمیر…

بھارت کا اگنی 5 بیلسٹک میزائل تجربہ

بھارت کا اگنی 5 بیلسٹک میزائل تجربہ

بھارت : (جیو ڈیسک) بھارت نے بیلسٹک میزائل اگنی فائیو کا تجربہ کیا ہے، زمین سے زمین پر مار کرنے والا بین البراعظمی بیلاسٹک میزائل چین سمیت ایشیا اور یورپ کے بڑے حصے کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ بھارتی میڈیا…

افغانستان میں امریکی فوجیوں کے ہاتھوں لاشوں کی بے حرمتی

افغانستان میں امریکی فوجیوں کے ہاتھوں لاشوں کی بے حرمتی

افغانستان : (جیو ڈیسک) ایک امریکی اخبار کی جانب سے ایسی تصاویر شائع کی گئی ہیں جن میں امریکی فوج کی بیاسویں ائیربورن ڈویژن کے اہلکاروں کو مبینہ طور پر افغان شدت پسندوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرتے ہوئے دکھایا گیا…