شدت پسند انرش بہرنگ بریوک کے مقدمے کی سماعت اوسلو میں شروع ہوگئی

شدت پسند انرش بہرنگ بریوک کے مقدمے کی سماعت اوسلو میں شروع ہوگئی

اوسلو :(جیو ڈیسک) ناروے میں ستتر افراد کے قتل کا اعتراف کرنے والے دائیں بازو کے شدت پسند انرش بہرنگ بریوک کے مقدمے کی سماعت ناروے کے شہر اوسلو میں شروع ہوگئی ہے۔ انرش بہرنگ بریوک نے گزشتہ سال بائیس جولائی کو…

طالبان کا بزدلانہ حملہ: برطانیہ اور نیٹو کی شدید مذمت

طالبان کا بزدلانہ حملہ: برطانیہ اور نیٹو کی شدید مذمت

برطانیہ اور نیٹو نے طالبان کی جانب سے اتوار کے روز دارالحکومت کابل میں سفارت خانوں اور افغان پارلیمان پر کیے گئے حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگجوں کے خلاف مثر کارکردگی، اِس بات کا ثبوت ہے کہ…

نائجیریا کا دہشت گردوں کے خلاف اعلان جنگ

نائجیریا کا دہشت گردوں کے خلاف اعلان جنگ

نائجیریا (جیو ڈیسک) فوج کے سربراہ نے سپاہیوں سے کہا کہ انہیں اب جنگ کے موڈ میں آجا نا چاہیئے کیوں کہ اب انہیں بوکو حرام کو کچلنا ہے۔ یہ طالبان جیسا مذہبی فرقہ ہے جس پر 2009 میں شورش کے آغاز…

امریکی براعظموں کا سربراہ اجلاس، کیوبا کے معاملے پر پھوٹ کا شکار

امریکی براعظموں کا سربراہ اجلاس، کیوبا کے معاملے پر پھوٹ کا شکار

کولمبیا : (جیو ڈیسک)کولمبیا میں منعقدہ دو روزہ امریکی براعظموں کے ملکوں کا سربراہ اجلاس کوئی حتمی بیان جاری کیے بغیر اختتام پذیر ہوگیا، جس میں آئندہ کیاجلاسوں میں کیوبا کو شامل کرنے کے سوال پر اتفاق رائے نہیں ہوپایا۔باوجود خطے کی…

شمالی کوریا : بانی کم ال سونگ کی سالگرہ کی تقریبات

شمالی کوریا : بانی کم ال سونگ کی سالگرہ کی تقریبات

پیانگ یانگ : (جیو ڈیسک) شمالی کوریا میں بانی کم ال سونگ کی سوویں سالگرہ کی تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے۔کم ال سنگ اسٹیڈیم میں منعقد ہونے والی تقریبات میں ہزاروں افراد شریک ہیں ۔کم ال سونگ کمیونسٹ سیاستدان تھے اور انہوں…

کابل میں جاری جھڑپیں ختم، تمام حملہ آور ہلاک

کابل میں جاری جھڑپیں ختم، تمام حملہ آور ہلاک

کابل : (جیو ڈیسک)کابل میں شدت پسندوں اور پولیس کے درمیان گذشتہ روز سے جاری جھڑپیں ختم ہو گئیں اور تمام حملہ آوروں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق کابل پولیس کے چیف حشمت اللہ ستنکزئی نے…

لاطینی امریکہ پر امریکی کانفرنس ناکامی کا شکار ہوگئی

لاطینی امریکہ پر امریکی کانفرنس ناکامی کا شکار ہوگئی

کارٹیگنا : (جیو ڈیسک) لاطینی امریکہ کے مسائل کے حل کے لئے براک اوباما کی کوششوں سے بلائی جانے والی کانفرنس ناکامی سے دوچار ہو گئی،لاطینی امریکہ کے ممالک دو حصوں میں تقسیم ہو گئے۔ امریکہ کی کوششوں سے بلائی جانے والی…

برطانوی لیبر پارٹی نے لارڈ نذیر کی رکنیت معطل کردی

برطانوی لیبر پارٹی نے لارڈ نذیر کی رکنیت معطل کردی

برطانیہ : (جیو ڈیسک) برطانیہ کی لیبرپارٹی نے لارڈ نذیر کی رکنیت معطل کردی ہے۔ ان پر امریکی صدر براک اوباما پر مقدمے کیلئے رقم فراہم کرنے کے اعلان کا الزام ہے جبکہ لارڈ نذیر نے وضاحت کی ہے کہ انہوں نے…

جالندھر میں فیکٹری کی عمارت گرگئی، متعدد افراد دب گئے

جالندھر میں فیکٹری کی عمارت گرگئی، متعدد افراد دب گئے

جالندہر: (جیو ڈیسک) بھارتی پنجاب کے شہر جالندھر میں ایک فیکٹری کی عمارت گرنے سے سو سے زائد افراد ملبے تلے دب گئے۔ ایک شخص ہلاک ہوگیا جبکہ بیالس سے زیادہ کو بچالیا گیا ہے۔ بھارتی پنجاب کے شہر میں گرنے والی…

صلاح الدین ربانی امن کونسل کے نئے سربراہ مقرر

صلاح الدین ربانی امن کونسل کے نئے سربراہ مقرر

افغانستان : (جیو ڈیسک) افغانستان کی حکومت نے سابق افغان صدر برہان الدین ربانی کے بیٹے کو افغان امن کونسل کا نیا سربراہ مقرر کر دیا ہے۔ صلاح الدین ربانی فی الوقت ترکی میں افغانستان کے سفیر تعینات ہیں۔ وہ امریکہ سے…

ایران اور عالمی طاقتوں میں مذاکرات مثبت رہے، چین

ایران اور عالمی طاقتوں میں مذاکرات مثبت رہے، چین

استنبول: (جیو ڈیسک) چین نے کہا ہے کہ استنبول میں ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان ایٹمی تنازع پر ہونے والے مذاکرات میں مثبت پیش رفت ہوئی ہے۔ چین کے نائب وزیرخارجہ نے مذاکرات کے بعد اپنے بیان میں کہا کہ مذاکرات…

یمن میں القاعدہ کیخلاف سیکیورٹی فورسز کی کارروائی جاری

یمن میں القاعدہ کیخلاف سیکیورٹی فورسز کی کارروائی جاری

لوادر : (جیو ڈیسک) یمن میں القاعدہ کیخلاف سیکیورٹی فورسز کی کارروائی جاری ہے۔ایک ہفتے کے دوران ہلاک افراد کی تعداد دو سو ہوگئی،اٹھائیس عسکریت پسند بھی مارے گئے۔ یمن میں القاعدہ کیخلاف سیکیورٹی فورسز کا آپریشن جاری ہے۔ یمن کے شہر…

ٹائی ٹینک کو ڈوبے سو سال ہوگئے

ٹائی ٹینک کو ڈوبے سو سال ہوگئے

ہانگ کانگ: (جیو ڈیسک) دنیا کے سب سے بڑے بحری جہاز ٹائی ٹینک کو ڈوبے سو سال ہوگئے۔ برسی کی تقریبات منانے کیلئے ایک جہاز گہرے سمندر میں اس جگہ کیلئے روانہ ہوچکا ہے جہاں ٹائی ٹینک ڈوبا تھا۔ آج سے سو…

مصر: دس امیدواروں کو انتخابی قوانین کی خلاف ورزی کے الزام میں نااہل قرار دیا گیا

مصر: دس امیدواروں کو انتخابی قوانین کی خلاف ورزی کے الزام میں نااہل قرار دیا گیا

مصر : (جیو ڈیسک) مصر میں آئندہ صدارتی انتخابات کے نگراں ادارے نے تئیس میں سے دس امیدواروں کو انتخابات میں حصہ لینے سے روک دیا ہے۔ پابندی کا سامنا کرنے والے امیدواروں میں اخوان المسلمین کے خیرات الشاطر اور مصر کی…

بھارت ایٹمی میزائل اگنی 5 کا تجربہ آئندہ ہفتے کرے گا

بھارت ایٹمی میزائل اگنی 5 کا تجربہ آئندہ ہفتے کرے گا

بھارت : (جیو ڈیسک) بھارت جدید بین البر اعظمی ایٹمی میزائل اگنی فائیو کا تجربہ اگلے ہفتے کریگا۔ بھارتی دفاعی کے حکام کا کہنا ہے کہ اگنی ایٹمی وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت رکھتاہے۔ بھارتی وزارت دفاع کے حکام نے برطانوی…

کابل : امریکی و برطانوی سفارتخانوں کے قریب 7 دھماکے

کابل : امریکی و برطانوی سفارتخانوں کے قریب 7 دھماکے

کابل : (جیو ڈیسک)افغان دارالحکومت کے حساس ترین علاقے میں سات دھماکے ہوئے ہیں اور تاحال علاقے میں فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ مسلح افرادافغان پارلیمنٹ میں داخل ہوگئے اور ایک ہوٹل پر بھی قبضہ کرلیا۔ کابل میں امریکی اور برطانوی سفارتخانوں…

سلامتی کونسل: شام میں فوجی مبصرین بھیجنے کی منظوری

سلامتی کونسل: شام میں فوجی مبصرین بھیجنے کی منظوری

شام : (جیو ڈیسک) ہفتے کے دِن ہونے والی رائے شماری کے دوران سلامتی کونسل نے متفقہ طور پر 30غیر مسلح فوجی مبصرین پر مشتمل ایک پیشگی دستے کی تعیناتی کے اختیارات دے دیے ہیں، جو کچھ ہی دِنوں کے اندر دمشق…

استنبول: ایران کے جوہری پروگرام پر مذاکرات شروع ہوگئے

استنبول: ایران کے جوہری پروگرام پر مذاکرات شروع ہوگئے

استنبول: (جیو ڈیسک)ایران کے جوہری پروگرام پر مذاکرات ترکی کے شہر استنبول میں شروع ہوگئے۔ مذاکرات میں ایران اور امریکہ، برطانیہ، فرانس، چین، روس اور جرمنی کے نمائندے شرکت کررہے ہیں۔ مذاکرات میں زیادہ پیش رفت متوقع نہیں تاہم امید ہے کہ…

بھارت : پاکستان کے ساتھ بہتر تعلقات کے حامی ہیں، بی جے پی

بھارت : پاکستان کے ساتھ بہتر تعلقات کے حامی ہیں، بی جے پی

بھارت : (جیو ڈیسک)بھارتی حزب اختلاف کی پارٹی بی جے پی نے کہاہے کہ پاکستان سے بہتر تعلقات کے حامی ہیں۔روابط کی بحالی کیلئے پاکستان کو حافظ سیعد سمیت ممبئی حملوں میں ملوث ملزمان کو بھارت کے حوالے کرناہوگا۔بھارتی جنتا پارٹی کے…

امریکی ریاست اوکلوہاما میں شدید طوفان نے تباہی مچا دی

امریکی ریاست اوکلوہاما میں شدید طوفان نے تباہی مچا دی

امریکی ریاست اوکلوہاما میں شدید طوفان نے تباہی مچا دی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق طاقتور طوفان سے متعدد مکانات گر گئے۔ بجلی، ٹیلی ویژن اورٹیلی فون کی تنصیبات کو نقصان پہنچا۔ گھروں کی چھتیں اڑ گئیں اور ٹریفک کا نظام درہم برہم ہوگیا۔…

بحرین میں حکومتی تشدد کے خلاف ہنگامے پھوٹ پڑے

بحرین میں حکومتی تشدد کے خلاف ہنگامے پھوٹ پڑے

بحرین : (جیو ڈیسک) نوجوان کی ہلاکت پر بحرین کے عوام اور اپوزیشن کے ممبران سڑکوں پر نکل آئے اور حکومت مخالف مظاہروں میں شدت آگئی۔ہزاروں افراد پرمشتمل مشتعل عوام نیبحرین کی حکومت کے خلاف مظاہرہ کیا اور نوجوان کی ہلاکت پر…

لاطینی امریکہ کے ممالک امریکہ کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں، ہوگو شاویز

لاطینی امریکہ کے ممالک امریکہ کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں، ہوگو شاویز

وینزویلا : (جیو ڈیسک)وینزویلا کے صدر ہوگو شاویز کا کہنا ہے کہ دنیا امریکہ کے خلاف اٹھ کھڑی ہو تاکہ عوام کو امریکی غلامی سے نجات دلائی جا سکے۔ان خیالات کا اظہار وینزویلا کے صدر ہوگو شاویز نے کیوبا روانہ ہونے سے…

سفارشات کی منظوری، امریکا پاکستان سے بات چیت کیلئے تیار

سفارشات کی منظوری، امریکا پاکستان سے بات چیت کیلئے تیار

امریکا : (جیو ڈیسک)امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ پارلیمانی کمیٹی کی سفارشات کا احترام کرتے ہیں۔ حکومت پاکستان سے بات چیت کیلئے تیارہیں۔امریکی محکمہ خارجہ کی سینئر افسر لارا لوکس نے واشنگٹن میں اے آر وائی نیوز کے بیورو چیف…

ایران : 6 عالمی طاقتوں میں مذاکرات کل ترکی میں ہونگے

ایران : 6 عالمی طاقتوں میں مذاکرات کل ترکی میں ہونگے

ایران : (جیو ڈیسک)جوہری تنازعے پر ایران اور چھ عالمی طاقتوں میں مذاکرات کل ترکی میں ہورہے ہیں۔ تہران کو اپنا جوہری پروگرام پرامن ثابت کرنا ہوگا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایران کے چیف جوہری مذاکراتکار سعید جلیلی اور…