فیصل شہزاد کے اقدام پر اسامہ نے ناراضی کا اظہار کیا

فیصل شہزاد کے اقدام پر اسامہ نے ناراضی کا اظہار کیا

امریکہ: (جیو ڈیسک) فیصل شہزاد نامی نوجوان جس نے نیویارک میں ٹائمز اسکوائر پر دھماکے کی کوشش کی تھی ۔امریکی دعووں کے مطابق اسامہ بن لادن نے اس اقدام پر ناراضی کا اظہار کیا تھا۔ دستاویزات کے مطابق نیویارک ٹائمز اسکوائر بم دھماکے…

اسرائیل کے جوہری ہتھیار امن کیلئے خطرہ ہیں: ایران

اسرائیل کے جوہری ہتھیار امن کیلئے خطرہ ہیں: ایران

ایران : (جیو ڈیسک) ایران کے نائب وزیرخارجہ محمد مہدی اخوندزادہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کے غیر اعلانیہ جوہری ہتھیار مشرق وسطی کے امن کے لیے ایک بہت بڑا خطرہ ہیں۔ اخوندزادہ نے امریکا اور دیگر عالمی طاقتوں پر منافقانہ طرز…

میکسیکو : مسلح تصادم میں 10 حملہ آور اور دو فوجی ہلاک

میکسیکو : مسلح تصادم میں 10 حملہ آور اور دو فوجی ہلاک

میکسیکو : (جیو ڈیسک)میکسیکو میں سمگلروں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان لڑائی میں 10 حملہ ہلاک ہوگئے۔ کارروائی میں دو فوجی بھی ہلاک ہو گئے۔سینالوا ریاست کے پولیس ترجمان کے مطابق بدھ کی صبح گواسیو کے قصبے میں حملہ آوروں نے فوجی…

اردن میں نئی کابینہ نے حلف اٹھالیا، ایک خاتون وزیر بھی شامل

اردن میں نئی کابینہ نے حلف اٹھالیا، ایک خاتون وزیر بھی شامل

عمان : (جیو ڈیسک) اردن میں خاتون سمیت 30 رکنی نئی کابینہ نے حلف اٹھالیا۔ عرب ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم ڈاکٹر فائز الطراونہ کی زیر قیادت تشکیل دی گئی نئی کابینہ کے ارکان سے شاہ عبداللہ نے حلف لیا جن…

سعودی وزیرخارجہ شہزادہ نائف بن عبدالعزیز کی ایران پر کڑی تنقید

سعودی وزیرخارجہ شہزادہ نائف بن عبدالعزیز کی ایران پر کڑی تنقید

ریاض : (جیو ڈیسک)خلیج تعاون کونسل کے وزرائے داخلہ کے اجلاس میں سعودی عرب کے وزیر داخلہ شہزادہ نائف بن عبدالعزیز نے ایران پر کڑی تنقید کی ہے۔سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں خلیج تعاون کونسل کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے…

امریکا : ایری زونا میں فائرنگ سے بچے سمیت 5 افراد ہلاک

امریکا : ایری زونا میں فائرنگ سے بچے سمیت 5 افراد ہلاک

فینکس : (جیو ڈیسک) امریکی ریاست ایری زونا میں مسلح شخص کی فائرنگ سے بچے سمیت5افراد ہلاک ہو گئے۔ ابتدائی تفتیش کے مطابق حکام نے خدشہ ظاہر کیاہے کہ فائرنگ کرنے والے شخص نے خود کو بھی گولی مار کر ہلاک کرلیا۔…

چینی وزیر دفاع آئندہ ہفتے امریکا کا دورہ کرینگے

چینی وزیر دفاع آئندہ ہفتے امریکا کا دورہ کرینگے

واشنگٹن : (جیو ڈیسک) چینی وزیر دفاع لیانگ گوآنگ لی آئندہ ہفتے امریکا کا دورہ کریں گے،جس کے دوران چینی وزیر دفاع اپنے امریکی ہم منصب لیون پنیٹا سے ملاقات کریں گے۔امریکی محکمہ دفاع پنٹاگون کے ترجمان جارج لٹل نے بتایا کہ…

امریکا چین اسٹرٹیجک مذاکرات کے چوتھے دور کا آغاز

امریکا چین اسٹرٹیجک مذاکرات کے چوتھے دور کا آغاز

بیجنگ : (جیو ڈیسک) امریکا اور چین کے درمیان اسٹرٹیجک اینڈ اکنامک مذاکرات کے چوتھے دور آغاز ہوگیا ہے۔ بیجنگ میں ہونے والے ان مذاکرات میں امریکا کی نمائندگی وزیرخارجہ ہیلری کلنٹن اور وزیر خزانہ ٹموتھی گیتھنر کررہے ہیں۔ ان مذاکرات کا…

ریپبلکن امیدوارگنگرچ امریکا کے صدر کی دوڑ سے باہر

ریپبلکن امیدوارگنگرچ امریکا کے صدر کی دوڑ سے باہر

امریکا : (جیو ڈیسک) امریکی صدارت کے امیدوار نیوٹ گنگرچ، مٹ رومنی سے ریپبلکن پارٹی کے پرائمری انتخابات میں شکست کے بعد صدارتی دوڑ سے باہر ہوگئے ہیں۔ ٹی وی پر ہونے والے مباحثے میں نمایاں رہنے کے باوجو د صدارتی دوڑ…

پاکستان نیٹو سپلائی بحال کرنے پر آمادہ نہیں، امر یکا

پاکستان نیٹو سپلائی بحال کرنے پر آمادہ نہیں، امر یکا

امریکا : (جیو ڈیسک)امریکا کے محکمہ دفاع نے کہا ہے پاکستان نے دباؤ کے باوجود نیٹو سپلائی بحال کرنے سے انکار کر دیا۔ پینٹاگون کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں نیٹو سپلائی روکے جانے…

برطانیہ میں آج بلدیاتی انتخابات ہو رہے ہیں

برطانیہ میں آج بلدیاتی انتخابات ہو رہے ہیں

برطانیہ : (جیو ڈیسک)برطانیہ میں آج بلدیاتی انتخابات ہو رہے ہیں جس میں چار ہزار سات سو بائیس نشستوں کے لئے ووٹ ڈالے جائیں گے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق آج ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں لندن کے مئیر کا انتخاب بھی کیا…

قاہرہ میں جھڑپیں،11افراد ہلاک، ہنگامہ آرائی پھیل گئی

قاہرہ میں جھڑپیں،11افراد ہلاک، ہنگامہ آرائی پھیل گئی

قاہرہ : (جیو ڈیسک)قاہرہ مصر میں وزارت دفاع کے دفتر کے قریب حملہ آوروں نے 11 مظاہرین کو ہلاک کردیا، جس کے بعد ملک میں ہنگامہ آرائی شروع ہوگئی ہے۔ مصری سیکورٹی حکام کے مطابق وزارت دفاع کے دفتر کے قریب مسلح…

نئے ورلڈ ٹریڈ سینٹرکی تعمیر جاری، نیویارک کی بلند عمارت بن گئی

نئے ورلڈ ٹریڈ سینٹرکی تعمیر جاری، نیویارک کی بلند عمارت بن گئی

نیویارک : (جیو دیسک) نیویارک گیارہ ستمبر کے حملے میں تباہ ہونے والے ورلڈ ٹریڈ سینٹر کی جگہ تعمیر کی جانیو الی ون ورلڈ ٹریڈ سینٹر کی عمارت نیویارک کی بلند ترین عمارت بن گئی، تعمیر مکمل ہونے کے بعد امریکا کی…

لندن : دہشت گردوں کی مدد کے الزام میں 7 افراد گرفتار

لندن : دہشت گردوں کی مدد کے الزام میں 7 افراد گرفتار

لندن : (جیو دیسک) لندن میں اسکاٹ لینڈ یارڈ پولیس نے دہشتگردوں کو فنڈز فراہم کرنے کے الزام میں 7 افراد کو گرفتار کرلیا۔ برطانیہ میں لندن کاونٹی اور کارڈف سے اسکاٹ لینڈ یارڈ پولیس نے 7افراد کو گرفتار کرلیا جن میں…

طالبان کو دوبارہ مذاکرات کی دعوت دیتا ہوں،بارک اوباما

طالبان کو دوبارہ مذاکرات کی دعوت دیتا ہوں،بارک اوباما

کابل: (جیو دیسک)امریکی صدر بارک اوباما نے ایک بار پر طالبان کو مذاکرات کی دعوت دی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ امریکا پاکستان کے جمہوری اداروں کااحترام کرتا ہے جبکہ افغانستان میں مستقل فوجی اڈے نہیں بنائے جائیں گے۔ امریکی صدر باراک…

صدر اوباما اور صدر کرزئی نے اسٹریٹجک معاہدے پر دستخط کر دیئے

صدر اوباما اور صدر کرزئی نے اسٹریٹجک معاہدے پر دستخط کر دیئے

کابل : (جیو دیسک) امریکی صدر اوباما اور افغان صدر حامد کرزئی نے اسٹریٹجک معاہدے پر دستخط کردیے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق معاہدے پر دستخط افغان صدارتی محل میں کیے گئے۔ امریکی صدر بارک اوباما غیر اعلانی دورے پر افغانستان پہنچے…

میانمار : آنگ سانگ سوچی نے رکن پارلیمنٹ کا حلف اٹھا لیا

میانمار : آنگ سانگ سوچی نے رکن پارلیمنٹ کا حلف اٹھا لیا

میانمار : (جیو ڈیسک)میانمار میں جمہوریت پسند رہنما اورقائد حزب اختلاف آنگ سانگ سوچی نے پارلیمنٹ کی رکنیت کا حلف اٹھا لیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق دارالحکومت نے پائیتا میں منعقد ہونے والی تقریب میں آنگ سانگ سوچی نے اپنی…

اوباما کی ایبٹ آباد آپریشن پر سیاست ٹھیک نہیں، رومنی

اوباما کی ایبٹ آباد آپریشن پر سیاست ٹھیک نہیں، رومنی

امریکا : (جیو ڈیسک) امریکا کی ریپبلکن پارٹی کے ممکنہ صدارتی امیدوارمٹ رومنی نے کہا ہے کہ امریکی صدرباراک اوباما ایبٹ آباد آپریشن پر سیاست کررہے ہیں جو مناسب نہیں ہے۔ مٹ رومنی کا کہنا تھا کہ ایک سال پہلے اسامہ بن…

افغانستان : خود کش کار بم دھماکہ،6 افراد ہلاک

افغانستان : خود کش کار بم دھماکہ،6 افراد ہلاک

افغانستان : (جیو ڈیسک)افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے خود کش کار بم دھماکے میں چھ افراد ہلاک ہو گئے۔ افغان حکام کے مطابق حملہ آور نے سفارت کاروں کے رہائشی کمپلیکس کی دیوار سے بارود سے بھری کار ٹکرا دی…

شمالی کوریا اشتعال انگیزی ختم کرے

شمالی کوریا اشتعال انگیزی ختم کرے

واشنگٹن:(جیو ڈیسک) امریکی صدر براک اوباما اور جاپان کے وزیراعظم نے شمالی کوریا کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے اشتعال دلانے کے پرانے طریقے ختم ہوگئے ہیں۔ براک اوباما نے کہا کہ شمالی کوریا کے حالیہ اقدامات جس میں…

یواے ای میں ایف 22طیاروں کی موجودگی نئی بات نہیں، ایران

یواے ای میں ایف 22طیاروں کی موجودگی نئی بات نہیں، ایران

ایران : (جیو ڈیسک)ایران نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں امریکا کی جانب سے جدید ایف ٹوئنٹی ٹو طیاروں کی موجودگی کوئی نئی بات نہیں۔ایران کی قومی سلامتی مجلس اور خارجہ پالیسی کمیٹی کے رکن حسین ابراہیمی نے کہا کہ…

کولمبیا میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ،13ہلاک

کولمبیا میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ،13ہلاک

کولمبیا : (جیو ڈیسک)کولمبیا کے شمالی علاقے میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا، تیرہ فوجی اہلکارہلاک ہو گئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق حادثہ کے نتیجے میں ہیلی کاپٹر میں سوار کوئی بھی فرد زندہ نہیں بچا۔عینی شاہدین کے…

بھارتی فوج کے بعد بھارتی فضائیہ بھی پریشانی کا شکار

بھارتی فوج کے بعد بھارتی فضائیہ بھی پریشانی کا شکار

بھارت : (جیو ڈیسک)بھارتی فوج تو فوجی ساز و سامان کی قلت اور موجودہ ہتھیاروں کے پرانا ہونے کا رونا رو ہی رہی تھی اب فضائیہ نے بھی شور مچانا شروع کر دیا ہے جنگی جہاز اڑانے والے پائلٹس کی کمی کا۔اب…

برطانیہ میں کئی روز سے بارشیں، متعدد علاقوں میں سیلاب کی وارننگ

برطانیہ میں کئی روز سے بارشیں، متعدد علاقوں میں سیلاب کی وارننگ

لندن : (جیو ڈیسک)لندن برطانیہ میں کئی روز سے جاری بارشوں کے باعث متعدد علاقوں میں سیلاب کے خدشے کے باعث وارننگ جاری کردی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کردہ وارننگ میں برطانیہ کے جنوبی اور مشرقی حصے مڈ…