روس نے بھی نیٹو کی سپلائی لائن بند کرنے کی دھمکی دے دی

روس نے بھی نیٹو کی سپلائی لائن بند کرنے کی دھمکی دے دی

روس نے امریکا کو دھمکی دی ہے کہ اگر اس نے مشرقی یورپ میں اپنے میزائل دفاعی نظام سے متعلق ماسکو کی تشویش دور نہ کی تو ناٹو کی سپلائی لائن بند کردی جائے گی۔ روسی خبر رساں ادارے کے مطابق نیٹو…

چیک پوسٹ پر جان بوجھ کر حملہ نہیں کیا گیا۔ امریکا

چیک پوسٹ پر جان بوجھ کر حملہ نہیں کیا گیا۔ امریکا

امریکا نے کہا ہے کہ نیٹو کی جانب سے جان بوجھ کر حملہ کرنے کا پاک آرمی کا موقف درست نہیں۔ کسی کو تحقیقات سے قبل کچھ نہیں کہنا چاہئے۔ پینٹاگون کا کہنا ہے کہ وہ نیٹو حملیکیبعد کی صورت حال پرنظررکھے ہوئے۔…

آئیوری کوسٹ کے سابق صدرکو عالمی عدالت پہنچا دیا گیا

آئیوری کوسٹ کے سابق صدرکو عالمی عدالت پہنچا دیا گیا

آئیوری کوسٹ کے سابق صدر بگ بوکو جنگی جرائم کے الزام میں عالمی عدالت میں پیشی کے لیے ہالینڈ کے شہر ہیگ پہنچا دیا گیا۔ آئیوری کوسٹ کے سابق سربراہ مملکت بگ بو رواں سال اپریل سے نظر بند تھے سخت حفاظتی…

بون کانفرنس کا بائیکاٹ، پاکستان فیصلے پرنظرثانی کرے، ہیلری

بون کانفرنس کا بائیکاٹ، پاکستان فیصلے پرنظرثانی کرے، ہیلری

امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے کہا ہی ہے پاکستان کی جانب سے بون کانفرنس میں شرکت سے انکار افسوسناک ہے۔ امید ہے پاکستان اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرے گا۔ جنوبی کوریا میں تقریب کے دوران گفتگو میں امریکی وزیرخارجہ کا کہنا…

ایران میں برطانوی سفارتخانے پر حملہ، امریکا کا اظہار تشویش

ایران میں برطانوی سفارتخانے پر حملہ، امریکا کا اظہار تشویش

امریکی صدر براک اوباما نے تہران میں برطانوی سفارتخانے پر حملے پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور حملہ آوروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیاہے۔ براک اوباما نے کہاکہ ایران میں برطانوی سفارتخانے پر حملے پر عالمی برادری کو تشویش ہے۔…

لندن: برطانیہ میں پینشن اصلاحات کے خلاف آج ہڑتال

لندن: برطانیہ میں پینشن اصلاحات کے خلاف آج ہڑتال

برطانیہ میں مالی بحران کے باعث بے روزگاروں کی حد میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا ہے۔ عوام آج پنشن اصلاحات کے خلاف ایک روزہ ہڑتال کررہے ہیں۔ اسکول، پروازیں اور خدمات کے دیگر شعبہ جات متاثر ہونیکا امکان ہے ۔ میڈیا…

اتحادی فوج کا آپریشن، حقانی گروپ کا رہنما گرفتار کرنے کا دعویٰ

اتحادی فوج کا آپریشن، حقانی گروپ کا رہنما گرفتار کرنے کا دعویٰ

اتحادی فوج نے افغانستان میں حقانی نیٹ ورک کے مقامی کمانڈر کو گرفتار کرنے کا دعوی کیاہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق حقانی نیٹ ورک کے کمانڈر کو نیٹو اور افغان فوج نے مشترکہ آپریشن کے دوران صوبہ خوست کے…

کرنل قذافی کے چہلم کے موقعے پر بیٹی عائشیہ کا پیغام

کرنل قذافی کے چہلم کے موقعے پر بیٹی عائشیہ کا پیغام

لیبیا کے سابق رہنما مرحوم کرنل قذافی کی بیٹی عائشیہ قذافی نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ ملک میں نئے حکمرانوں کے خلاف جدوجہد جاری رکھیں۔ قذافی کی شہادت کو چالیس روز مکمل ہونے پر الجیریا میں سیاسی پناہ لینے…

برطانوی وزیراعظم کی ایران کو سنگین نتائج کی دھمکیاں

برطانوی وزیراعظم کی ایران کو سنگین نتائج کی دھمکیاں

برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے تہران میں اپنے سفارت خانے پر مظاہرین کے حملے کے واقعے کے بعد ایران کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دی ہیں۔ برطانوی وزیر اعظم نے سفارت خانے پر حملے کو اشتعال انگیز اور ناقابل دفاع قدم قرار…

شمسی ایئر بیس خالی کرانے کی تصدیق نہیں کر سکتے۔ امریکا

شمسی ایئر بیس خالی کرانے کی تصدیق نہیں کر سکتے۔ امریکا

پینٹا گون کا کہنا ہے کہ شمسی ایئربیس خالی کرانے کی تصدیق نہیں کر سکتے۔ امریکا نے کہاہے کہ نیٹو حملے کو سنجیدگی سے لیاگیا ہے، امریکی سینٹرل کمانڈ نیٹو حملے کی تحقیقات کرے گی۔ وائٹ ہاوس کے ترجمان جے کارنے نے…

بریگیڈئرجنرل اسٹیفن کلارک نیٹو حملے کے تحقیقاتی افسر مقرر

بریگیڈئرجنرل اسٹیفن کلارک نیٹو حملے کے تحقیقاتی افسر مقرر

امریکی سینٹ کام نے امریکی ایئرفورس کے بریگیڈیئر جنرل اسٹیفن کلارک کو پاکستانی چیک پوسٹ پر نیٹو کے حملے کی تحقیقات کا افسر مقرر کردیا ہے۔ امریکی سنٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل جیمز میٹس نے اسٹیفن کلارک کا تقرر کیا۔ جنرل جیمز…

نیٹو حملے پر پاکستان کی برہمی جائز ہے، جنرل ڈمپسی

نیٹو حملے پر پاکستان کی برہمی جائز ہے، جنرل ڈمپسی

امریکی فوج کے سربراہ جنرل مارٹن ڈمپسی نے کہا ہے کہ نیٹو کے حملے کے نتیجے میں پاکستان کیچوبیس سکیورٹی اہلکار ہلاک ہوئے۔ واقعہ سنگین نوعیت کا ہے ۔اس پر پاکستان کی برہمی جائز ہے۔ امریکی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل…

صومالیہ میں انتہا پسندوں نے قحط زدہ علاقوں کی امداد روک لی

صومالیہ میں انتہا پسندوں نے قحط زدہ علاقوں کی امداد روک لی

صومالیہ کے قحط زدہ علاقوں میں اقوام متحدہ کی جانب سے بھیجی جانے والی امداد کو صومالی انتہا پسندوں کی جانب سے مزاحمت کا سامناہے ۔ صومالیہ میں جارہی قحط سالی کو دور کرنے کی کوششوں میں مصروف اقوام متحدہ اور دیگر16…

پاکستان سے معافی مانگی جائے، سابق امریکی جنرل

پاکستان سے معافی مانگی جائے، سابق امریکی جنرل

امریکی فوج کے سابق جنرل بیری مکے فری نے کہا ہے کہ نیٹو حملے پر پاکستان سے معافی مانگی جائے، سپلائی بند رہی توافغانستان آپریشن براہ راست متاثر ہوگا سابق امریکی جنرل بیری مکے فری نے کہاکہ نیٹو فضائی حدود کی خلاف…

عرب لیگ نے شام پر پابندیاں عائد کر دیں

عرب لیگ نے شام پر پابندیاں عائد کر دیں

عرب لیگ نے لیبیا میں جاری بدامنی کے روکنے میں ناکامی پر صدر بشارالاسد کی حکومت کے خلاف اقتصادی اور دیگر پابندیوں کی منظوری دے دی ہے۔ قاہرہ میں ہونے والے اجلاس میں بائیس میں سے انیس ممبر ممالک نے قرارداد کے…

پاکستان سے سخت مقف اختیار کیاجائے،امریکی کانگریس

پاکستان سے سخت مقف اختیار کیاجائے،امریکی کانگریس

امریکی کانگریس کے ارکان نے کہا ہے کہ نیٹو سپلائی بند کرنے پر پاکستان کے ساتھ سخت موقف اختیار کیا جائے خطے سے افواج واپس بلاکر سیکورٹی افغانستان کے حوالے کی جائے۔ ڈیموکریٹ رکن کانگریس ڈک ڈربن اور ری پبلکن رکن جان…

یمن، نئے وزیراعظم کی تقرری،تشدد جاری،مزید25ہلاک

یمن، نئے وزیراعظم کی تقرری،تشدد جاری،مزید25ہلاک

یمن میں نئے وزیراعظم کی تقرری کے باوجود بھی تشدد جاری ہے۔۔ فرقہ وارانہ فسادارت میں پچیس افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یمن کے نائب صدر عبد ربو حادی نے حزب اختلاف کے رہنما محمد بسندوا کو…

مصری فوجی سربراہ کی مظاہرین کو وارننگ

مصری فوجی سربراہ کی مظاہرین کو وارننگ

مصر ی فوج کے سربراہ حسین تنتاوی نے مظاہرین کو خبردار کیا ہے کہ بحران کے خاتمے کے لئے انتہائی کارروائی کی جائے گی۔ ایک بیان میں انھوں نے خبردار کیا کہ عام انتخابات کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کو ناکام بنا دیا…

نیٹو حملہ، ترکی کا پاکستان سے اظہار یکجہتی

نیٹو حملہ، ترکی کا پاکستان سے اظہار یکجہتی

ترک وزیر خارجہ احمد ڈیووگلو نے وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کو ٹیلی فون کیا اور پاکستان سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے نیٹو فورسز کے حملے کی شدید مذمت کی۔ وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے اس ہمدردی پر ترک وزیر خارجہ…

نیٹو حملہ،وائٹ ہاوس کی مشترکہ تحقیقات کی پیشکش

نیٹو حملہ،وائٹ ہاوس کی مشترکہ تحقیقات کی پیشکش

وائٹ ہاوس نے مہمند ایجنسی میں نیٹو حملے کے نتیجے میں شہید ہونے والے چوبیس اہلکاروں کے واقعے پرافسوس کا اظہار کیا ہے۔ اور مشترکہ تحقیقات کی پیشکش کی ہے جبکہ امریکی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان نے نیٹو…

جوہری ہتھیار نہیں بنانا چاہتے، ایرانی صدر

جوہری ہتھیار نہیں بنانا چاہتے، ایرانی صدر

ایران کے صدر محمود احمدی نژاد نے کہا ہے کہ پوری دنیا کے لوگ جانتے ہیں کہ ایران جوہری بم نہیں بنانا چاہتا، ایران ٹیکنالوجی کے شعبے میں ترقی کرنا چاہتا ہے۔ ٹی وی چینل کو انٹر ویو دیتے ہوئے محمود احمدی…

چیک پوسٹ حملہ، واقعہ پر گہری نظر ہے، نیٹو کمانڈر جان ایلن

چیک پوسٹ حملہ، واقعہ پر گہری نظر ہے، نیٹو کمانڈر جان ایلن

پاکستانی چیک پوسٹ پر نیٹو ہیلی کاپٹر کی فائرنگ کے واقعے پر افغانستان میں تعینات نیٹو کمانڈر جان ایلن کا کہنا ہے کہ واقعے پر گہری نظر ہے، حقائق کا پتہ چلایا جائے گا۔ اپنے بیان میں افغانستان میں تعینات نیٹو کمانڈر…

یمن میں صدارتی انتخابات کا اعلان

یمن میں صدارتی انتخابات کا اعلان

صدر علی عبداللہ صالح کی جانب سے اقتدار کی اپنے نائب کو منتقلی کے معاہدے پر دستخط کے چند روز بعد ہی یمن میں صدارتی انتخابات 21 فروری کو کرانے کا اعلان کیا گیا ہے۔نائب صدر ابد ربو منصور حادی نے قبل…

چین:آلودہ گوشت اسکینڈل میں 113 افراد کو سزا

چین:آلودہ گوشت اسکینڈل میں 113 افراد کو سزا

چین میں سور کے آلودہ گوشت کے اسکینڈل میں ہفتے کو 113 افراد کو سزا سنائی گئی جس میں 77 سرکاری ملازمین بھی شامل ہیں۔سرکاری خبر رساں ایجنسی ژینہوا چین کے صوبے ہینان میں سور کی چربی پگھلانے کے لیے ممنوعہ ادویات…