چلی : پولیس اور طلبا کے درمیان جھڑپیں ، سڑکیں میدان جنگ

Police

Police

سین تیا(جیوڈیسک)گوچلی میں پولیس اور طلبا کے درمیان جھڑپوں سے سڑکیں میدان جنگ بن گئیں۔ دارالحکومت سین تیاگو میں آمریت کے خلاف آواز بلند کرنے والے دو بھائیوں کو 1985 میں پولیس نے فائرنگ کرکے ہلاک کردیا تھا۔

ان بھائیوں کی قربانی کی یاد میں طلبا نے احتجاج کیا،ریلیاں نکالیں ، مشتعل طلبا اور پولیس میں جھڑپوں اور فائرنگ کے باعث متعدد افراد زخمی ہوگئے ۔ بجلی کی تاریں کاٹ دی گئیں ، ہنگامہ آرائی میں 54 افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔