چین کے شہر بیجنگ میں “کلر رن” ریس میں ہزاروں افراد کی شرکت

China

China

چین کے شہر بیجنگ میں “کلر رن” ریس میں دس ہزار سے زائد افراد نے حصہ لیا۔ پانچ کلومیٹر کے فاصلے پر مشتمل ریس میں شرکا نے کینوس کلر کے شرٹس پہن کر دوڑ لگائی۔

کئی رنرز نے ریس کو اس وقت مزید دلچسپ بنا دیا جب مختلف رنگوں کو اپنے اوپر گرا کر کپڑوں سمیت اپنے چہروں کو بھی رنگ لیا۔ جب فلورل پریڈ کا آغاز ہوا تو کولمبیا کی سڑکوں پر پھول بکھر گئے۔ شرکا نے اپنی پیٹ پر منفرد انداز میں گلدستے سجا کر پریڈ میں شرکت کی۔