چین: کتے کا زہریلا گوشت فروخت کرنیوالے سات افراد کو سزائے قید

China

China

بیجنگ (جیوڈیسک) چین میں کتے کا زہریلا گوشت فروخت کرنے کے جرم میں سات افراد کو سات سال قید کی سزا سنا دی گئی چین میں کتے کا زہریلا گوشت فروخت کرنے کے جرم میں سات افراد کو سات سال قید کی سزا سنا دی گئی۔

مقامی میڈیا رپورٹ کے مطابق صوبہ یونان کی ضلعی عدالت نے ملزموں کو کتے کا زہریلا گوشت فروخت کرنے کا جرم ثابت ہونے پر قید کی سزا سنائی ہے۔ عدالت نے ان افراد کو جرمانہ بھی کیا ہے۔