چین : دو مختلف حادثات دس افراد ہلاک، چالیس سے زائد لاپتہ

China Accidents

China Accidents

بیجنگ(جیوڈیسک)چین میں دو مختلف انڈسٹریل حادثات دس افراد ہلاک جبکہ چالیس سے زائد لاپتہ ہو گئے۔ چین میں دو مختلف انڈسٹریل حادثات میں دس افراد ہلاک جبکہ چالیس سے زائد لاپتہ ہوگئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صوبہ جیلانن میں واقع کوئلہ کان میں دھماکہ کے باعث چھ افراد ہلاک اور گیارہ لاپتہ ہوگئے۔ ایک دوسرے واقعے میں صوبہ پیانگ میں سٹیل گروپ کمپنی میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں چار افراد ہلاک اور بتیس سے زائد لاپتہ اور زخمی ہو گئے۔