گلوبل وارمنگ سے زمین کو بڑا خطرہ، ٹل گیا

Global

Global

لندن(جیوڈیسک) لندن گلوبل وارمنگ سے زمین کو بڑا خطرہ، ٹل گیا!خوشی کی خبر یہ کہ گلوبل وارمنگ کی رفتار سست ہو گئی ہے اور زمین کو کسی بڑے نقصان کا خطرہ، فی الحال کچھ دہائیوں کے لیے ٹل گیا ہے۔

آکسفورڈ یونی ورسٹی میں کی گئی تحقیق کے مطابق موجودہ دور میں جس شرح سے گرین ہاوس گیسز کا اخراج ہو رہاہے اس سے اس بات کا امکان کم ہے کہ 50 سے 100 سال کے دوران زمین کے درجہ حرارت میں خطرناک حد تک اجافہ ہو جائے۔

لیکن اوزون کو نقصان پہنچانے والی گیسوں کی شرح اب بھی، عالمی سطح پر مقرر کردہ پیمانے سالانہ دو ڈگری سینٹی گریڈ سے زیادہ ہے۔